آپ اتنے پیارے لگے کہ فوری طور پر سبزکرائب اورلاہک کیا اور اب میی بھی آپکی پیاری وڈیو دیکھا کروں گا لیکن میی آپ کو ایک مشورہ دے رہا ہوں کہ اس گنجے ہونے کا فائدہ اٹھائیی اور سرسوں ناریل یا بادام کوئ بھی تیل دستیاب ہو تو رات کو سوتے وقت اس تیل سے اچھی سی مالش کریی یا کروائیی اور بال جب تھوڑے تھوڑے بڑے ہو جائیی تو پھر سر پہ استرا لگوائیی اگر الٹا استرا لگواتے ہیی تو بہت ہی اچھا ہوگا اس طرح ساتھ دفعہ کریی پھر آپ اپنے بال دیکھیے گا انتہائ مضبوط اور بہت خوبصورت بال ہونگے جس میی خشکی سکری بھی نہیی ہوگی اور نہ گریی گے اس کورس کے بعد پھر کچھ کرنے کی ضرورت نہیی آپ بہت پیارے لگے اس لیۓ آپ کو مفید مشورہ دے رہا ہوں اپنے پیارے بالوں کا اسی عمر میی خیال رکھتے ہیی ورنہ بعد میی وہ گر جاتے ہیی اور آپکی شخصیت بری لگتی ہے
شکریہ آپ کا اتنا اچھا اور اتنا فائدے مند کومینٹ پہلی بار اپنے چینل پر دیکھا اور سن کے بہت خوشی ہوئی کے اب آپ میری ویڈیوز دیکھے گے بہت شکریہ اتنے پیار کا بس آپ آیسے ہی اپنا پیار دکھاتے رہے اور ایسے ہی خوبصورت کومینٹ کرتے رہے شکریہ ۔
Kamal
Aap machine Nahin lagva De Uttara lagva De FIR behtarin tha full takle Ho To fir Achcha Sa❤❤❤
Ustra phirwaty
Good singing song
Chrali part 2
Coming Soon
Nice head shave brother ❤️
You like it?
Allah hu akbar fir se bhai tind karo aap 😊
Nahi Pahle He Bhout Muskil sy Thoray Sy Baal Aa Ha 😢
@@immaany please yaar bhai
Yaar Samjho Karo Eid Aane Wali Hn Eid Pr Tind wala Larka Acha nahi laga Ga😅🤣
Bhi ya Kya hoha
Yr ya ni karna tha 😢😢😢
آپ اتنے پیارے لگے کہ فوری طور پر سبزکرائب اورلاہک کیا اور اب میی بھی آپکی پیاری وڈیو دیکھا کروں گا لیکن میی آپ کو ایک مشورہ دے رہا ہوں کہ اس گنجے ہونے کا فائدہ اٹھائیی اور سرسوں ناریل یا بادام کوئ بھی تیل دستیاب ہو تو رات کو سوتے وقت اس تیل سے اچھی سی مالش کریی یا کروائیی اور بال جب تھوڑے تھوڑے بڑے ہو جائیی تو پھر سر پہ استرا لگوائیی اگر الٹا استرا لگواتے ہیی تو بہت ہی اچھا ہوگا اس طرح ساتھ دفعہ کریی پھر آپ اپنے بال دیکھیے گا انتہائ مضبوط اور بہت خوبصورت بال ہونگے جس میی خشکی سکری بھی نہیی ہوگی اور نہ گریی گے اس کورس کے بعد پھر کچھ کرنے کی ضرورت نہیی آپ بہت پیارے لگے اس لیۓ آپ کو مفید مشورہ دے رہا ہوں اپنے پیارے بالوں کا اسی عمر میی خیال رکھتے ہیی ورنہ بعد میی وہ گر جاتے ہیی اور آپکی شخصیت بری لگتی ہے
شکریہ آپ کا اتنا اچھا اور اتنا فائدے مند کومینٹ پہلی بار اپنے چینل پر دیکھا اور سن کے بہت خوشی ہوئی کے اب آپ میری ویڈیوز دیکھے گے بہت شکریہ اتنے پیار کا بس آپ آیسے ہی اپنا پیار دکھاتے رہے اور ایسے ہی خوبصورت کومینٹ کرتے رہے شکریہ ۔
nice head shaved 🪒 Ustra se shaved full clean much dadi shaved full clean