اللّه رب العزت حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے در سے جوڑے رکھے اور اس در سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرماۓ اس مہ خانے کو تاقیامت سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین
سبحان اللہ الحمداللہ اللہ اکبر۔ بیشک بیشک۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کو اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صل اللہ علیہ والہ وسلم۔
میرے بھائی مجدد تو محی السنہ اور قامع البدعہ ہوتا ہے اور یہاں الٹ ہو رہا ہے ۔ آپ منہاجین سِرے سے آپ صلی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلّم کی ظاہری سنت کے تارک ہیں ۔ اس کے علاوہ دیگر کئی بدعات آپ کی جماعت سے شائع ہو رہی ہیں ۔ یہ سب کچھ آپ کے دعوٰی مجددیت کے خلاف جا رہا ہے ۔ پلیز اسے درست کریں
Agar Tashu Ki enak utaar Kar Dekh Le to doctor sahab Ne bahut kam Kiya Hua Hai Mera Taluk minhaj ul Quran se nahin hai lekin Hak Baat Kahana Mera farj Hai
@@jawadsheikh6875 داڑھی سنت کے مطابق نہیں ۔ عمامہ شریف نہیں پہنتے ۔ نیچے منہاجین ٹائی لگاتے ہیں ۔ کیا ٹائی لگانا سنت ہے ۔ پینٹ کوٹ پہننا سنت ہے ۔ یہ بدعات ہیں جو یہاں سے جاری ہو رہی ہیں ۔ مجدد بدعت کا احیاء نہیں بلکہ سنت کا احیاء کرتا ہے ۔ پچھلے مجددین تو ایسے ہی کرتے ہیں ۔ اس لیے گستاخی معاف ڈاکٹر صاحب کی بےادبی نہیں کرتے ۔ حق بات کو لیکن چھپا کے بھی نہیں رکھتے
اللّه رب العزت حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کے در سے جوڑے رکھے اور اس در سے فیض یاب ہونے کی توفیق عطا فرماۓ اس مہ خانے کو تاقیامت سلامت رکھے۔ آمین ثم آمین
ماشاءاللہ اللھ پاک سلامت رکھے آمین ثم آمین
سبحان اللہ
الحمداللہ
اللہ اکبر۔
بیشک بیشک۔ شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری صاحب کو اللہ پاک ہمیشہ سلامت رکھے اور ان کا سایہ ہمارے سروں پر ہمیشہ قائم و دائم رکھے۔ آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلین صل اللہ علیہ والہ وسلم۔
ماشاءاللہ ❤❤❤
صدقتَ يا إبن شيخ الاسلام والدُكَ مجدّدُ هذا الزمان هو عالم جيد، عامل ، كامل بالعمل ، مفسِّر ، شارحُ الحديثِ ، فقيهٌ و معلِّم في هذا الزمانِ حقيقةً.
May allah bless ❤sheikh ul islam❤
Love from iok❤
اللہ تعالٰی اپنی خفظ و ایمان میں ر کھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
❤❤❤❤
Mashaallha
MashaAllah
🎉🎉 🎉🎉🎉🇭🇺🇭🇺🇭🇺
🤲🤲🤲🤲🕋🕋🕋👍👍👍❤❤❤❤❤❤❤❤❤
میرے بھائی مجدد تو محی السنہ اور قامع البدعہ ہوتا ہے اور یہاں الٹ ہو رہا ہے ۔ آپ منہاجین سِرے سے آپ صلی اللّٰہُ علیہ وآلہ وسلّم کی ظاہری سنت کے تارک ہیں ۔ اس کے علاوہ دیگر کئی بدعات آپ کی جماعت سے شائع ہو رہی ہیں ۔
یہ سب کچھ آپ کے دعوٰی مجددیت کے خلاف جا رہا ہے ۔ پلیز اسے درست کریں
Agar Tashu Ki enak utaar Kar Dekh Le to doctor sahab Ne bahut kam Kiya Hua Hai Mera Taluk minhaj ul Quran se nahin hai lekin Hak Baat Kahana Mera farj Hai
Koi aisa kam Bata De Jo khilafi Sunnat kiya ho Allah aapko
@@jawadsheikh6875 داڑھی سنت کے مطابق نہیں ۔ عمامہ شریف نہیں پہنتے ۔ نیچے منہاجین ٹائی لگاتے ہیں ۔ کیا ٹائی لگانا سنت ہے ۔ پینٹ کوٹ پہننا سنت ہے ۔ یہ بدعات ہیں جو یہاں سے جاری ہو رہی ہیں ۔ مجدد بدعت کا احیاء نہیں بلکہ سنت کا احیاء کرتا ہے ۔ پچھلے مجددین تو ایسے ہی کرتے ہیں ۔ اس لیے گستاخی معاف ڈاکٹر صاحب کی بےادبی نہیں کرتے ۔ حق بات کو لیکن چھپا کے بھی نہیں رکھتے
@@hafizsherazi8016in cheezo ka Islam say kya taluq hai 😂😂😂😂🫡🫡🫡🫡🤣🤣🤣🤣🤣 yh cultural cheezo ka taluq is zamany say hai. Hr Hafiz baiwakoof nai hota.😅
Gutter ke Dhakan chor kaun