اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی تم سا تو حسیں آنکھ نے دیکھا نہیں کوئی یہ شانِ لطافت ہے کہ سایہ نہیں کوئی اے ظرفِ نظر دیکھ مگر دیکھ ادب سے سرکار کا جلوہ ہے تماشا نہیں کوئی یہ تجربہ ایمان ہے اے رحمتِ عالم فریاد تمہارے سوا سنتا نہیں کوئی یہ طُور سے کہتی ہے ابھی تک شبِ معراج دیدار کی طاقت ہو تو پروا نہیں کوئی وہ آنکھ جو روتی ہے غمِ عشقِ نبی میں اس آنکھ سے رو پوش تو جلوہ نہیں کوئی سوچو تو کبھی نسبتِ رحمت کے نتائج تسلیم کہ ہم لوگوں میں اچھا نہیں کوئی شمشیر وسیلہ ہے سپر رحمتِ حق ہے سرکار کی امت میں نہتا نہیں کوئی بیکار ہے ہر وار ترا گردشِ دوراں وہ ہمدم و غمخوار ہیں تنہا نہیں کوئی اعزاز یہ حاصل ہے تو حاصل ہے زمیں کو افلاک پہ تو گنبدِ خضریٰ نہیں کوئی ہوتا ہے جہاں ذکر محمد کے کرم کا اس بزم میں محرومِ تمنا نہیں کوئی درمانِ غم و در و شفائے دلِ بیمار جز آپ کے اسے جانِ مسیحا نہیں کوئی سرکار کی رحمت نے مگر خوب نوازا یہ سچ ہے کہ خالد سا نکما نہیں کوئی کلام: خالد محمود نقشبندی
Allah Humma Sally Alla Muhammadiv Wa Aalay Muhammad (PBUH) ❤❤❤ Slam Ho Ya Mola Panjtan Pak Aur Ahlulbat Pr ❤❤❤ Allah Ho Akbar ❤❤❤ Ya Mola Imam Ali (A. S) Madad ❤❤❤
ماشاءاللہ تبارک اللہ بہت خوب انتخاب ہے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی کمالات اور شان بیان فرمائی ہے یہ سنتے ہی عاشقوں کا دل 💓 باغ باغ ہو جاتا ہے
Yytyytyy
❤❤❤ 0:54 0:56 1:00 1:02 1:03 1:05 1:06 1:06 1:08 1:08 1:09 1:09 1:10 1:11 1:11 1:12 🎉
اللّٰہ پاک قاری سعید چشتی صاحب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے 🙏🤲🤲🤲🤲
AMEEN 🙏🙏😢😢
جس کے نام پر اس کا نام ہے احمد رضا خان بریلوی اس نے کوا حلال کہا ہے نہ صرف حلال بلکہ حلال طیب اس پر بھی لعنت اور خادم رضوی پر بھی لعنت
Masallah❤❤❤❤@@AbdulRehman-rz7ns
❤بے شک جیسے میرے سرکار ہیں ویسا نہیں کوئی ❤
اب میری نگاہوں میں جچتا نہیں کوئی
جیسے میرے سرکار ہیں ایسا نہیں کوئی
تم سا تو حسیں آنکھ نے دیکھا نہیں کوئی
یہ شانِ لطافت ہے کہ سایہ نہیں کوئی
اے ظرفِ نظر دیکھ مگر دیکھ ادب سے
سرکار کا جلوہ ہے تماشا نہیں کوئی
یہ تجربہ ایمان ہے اے رحمتِ عالم
فریاد تمہارے سوا سنتا نہیں کوئی
یہ طُور سے کہتی ہے ابھی تک شبِ معراج
دیدار کی طاقت ہو تو پروا نہیں کوئی
وہ آنکھ جو روتی ہے غمِ عشقِ نبی میں
اس آنکھ سے رو پوش تو جلوہ نہیں کوئی
سوچو تو کبھی نسبتِ رحمت کے نتائج
تسلیم کہ ہم لوگوں میں اچھا نہیں کوئی
شمشیر وسیلہ ہے سپر رحمتِ حق ہے
سرکار کی امت میں نہتا نہیں کوئی
بیکار ہے ہر وار ترا گردشِ دوراں
وہ ہمدم و غمخوار ہیں تنہا نہیں کوئی
اعزاز یہ حاصل ہے تو حاصل ہے زمیں کو
افلاک پہ تو گنبدِ خضریٰ نہیں کوئی
ہوتا ہے جہاں ذکر محمد کے کرم کا
اس بزم میں محرومِ تمنا نہیں کوئی
درمانِ غم و در و شفائے دلِ بیمار
جز آپ کے اسے جانِ مسیحا نہیں کوئی
سرکار کی رحمت نے مگر خوب نوازا
یہ سچ ہے کہ خالد سا نکما نہیں کوئی
کلام: خالد محمود نقشبندی
😢
قاری سعید چشتی صاحب کا اندازِ بیان ماشاءاللہ کمال تھا 👌👌👌🤲🤲🤲🤲
اللہ پا کہ قاری صاحب کرواٹ کرواث رحمت جنت میں جگہ دیں امین
اللّٰہ ھو اکبر ❤
حق محمد یا محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وسلم ❤
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ
سبحان اللہ
قاری سعید چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی قبر کو جنت کا باغ بنائے آمین ثم آمین
قاری سعید چشتی صاحب اللّٰہ اور رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی شان بتاتےبتاتے جہانِ فانی سے کوچ کرگئے اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائے 🤲🤲
Ameen
Ameen
2:37 2:38 2:38 2:38 2:38 😅
😮😊a@@awaistarar699
Ameen🎉🎉
اللہ پاک جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین قاری سعید چشتی کو
Good person qari sb
Allah pak janat me jaga dain
Ameen
Allah Pak Saeed sahib k darjaat ko buland farmay Aameen Sumameen ❤
آللہ پاک آپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
واہ کیا بات ہے سائیں ❤
😅😅😅😢❤😂🎉😊
گل ساری سرکارﷺدی اے 🙏🏻💚❤
KAYSAY KAYSAY HEERAY ISS DUNYA MAIN HAQ KE DHOOM MACCHA KAY CHALAY GAY.MASHA ALLAH
Allah pak is azeem aur ashqe Mohammed o alle Mohammed kdillon ki dhadkan ko jannat mn aala muqam ata farmayn
Ameeen
تاجدار ختم نبوت زیادہ باد ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ تاجدار ختم نبوت زیادہ باد ❤❤❤❤
سبحان اللہ ماشاء اللہ
Allah pak jannat naseeb farmeiin Aameen
Zalmoon ney shaheed ker diaa hazrat sb ko ufff Allah.
ماشاءاللّٰہ
MashAllh
صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
Hi n hi 1:17 o
ماشاءاللہ
واقعی میرے سرکار جیسا کوئی نہیں نہ کوئی آئے گا ابھ میری نگاہوں میں ججتانہیں کوئی
سبحان اللہ العظیم
Allah Hum Sab Ko Rasool Allah (SAW) Ka Pados Ghr De (Ameen)❤
ماشاء اللہ کیا خوبصورت قوالی ہے
Waaaaaaahhhh subhanALLAH MashaALLAH.....
Jesay Meray SARKAAR (SAWW) hein wesaa nahi koi
Aye haye ❤❤❤ wahh kamal ki awaz hai yrrr ❤❤❤❤❤
سبحان اللّٰہ ❤
❤ subhan ALLAH
Qurban jaon qari shb kia bat h apki
ہزاروں درود ہزاروں سلام بروح محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم علیہ السلام
Aameen Suma Aameen
Allah pak Qari sab ke darajaat buland farmae.
Trrrrrrrèe
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
واہ جی واہ کیا بات ھے
❤❤❤❤❤❤❤❤
😊9
Lajawab ❤❤❤❤
Masha allha allha pak qari saheed chisty sahb ko zannat ata farmye
اللہ جنت نصیحب فرمائیں آمین
سبحان اللہ سبحان اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ ماشاء اللہ
Labaik Labaik Labaik Ya Rasool (S.A.W) Allah
ماشاء اللہ کیا بات سرکار دی
اللهم صل على سيدنا و مولانا محمد وعلى اله وصحبه اجمعين بارك و سلم 🤲🤲🤲🌹🌹🌹..!!!
ایسی آواز اللہ پاک کسی کسی کو دیتا ہے ماشاءاللہ
Beshak.Beshak.
Beautiful voice.
Subhanallah.Mashallah.
Jesay mery sarkar hain.
Kali akh zulf mastani.
Sadqay ya Rasulallah.
پتھر میں خدا جانے صحرا میں خدا جانے ایک وہ روشن ستارا جانے ❤
ایک میرا خدا جانے ایک نام محمد جانے ایک یا علی مدد جانے ❤
❤AHA❤
ارے لوگو تمہارا کیا میں جانے میرا خدا جانے ❤
دربار گیا میں رونے اور کوئی طلب گار خدا جانے ❤
❤AHA❤
ایک سورہ رحمن جانے تعلم اور علم جانے ایک میرا وہ رب جانے ❤
پردہ رکھا بت جانے یوسف کا خدا جانے محبت میں زولیخا جانے ❤
❤AHA❤
Beshak ❤
❤اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائیں ۔❤❤❤❤
Subhanallah subhanallah mashallah g mashallah
تلوار نگاہ جانے پردہ وہ شیشہ جانے در ھے ھزار خدا جانے ❤
چاند کے کبھی اگے چاند کے کبھی پیچھے وہ ایک ستارا خدا جانے ❤
❤AHA❤
SUBHAN ALLAH KIA BAAT HAI
MERE NABI HAZRAT MUHAMMAD (S.A.W)
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Ya Allah ya rehman pleased upload Nusrat saahb ki qwaali
❤ماشاءاللہ بہت خوب ❤سبحان اللہ ❤
❤❤❤❤ very best ❤❤❤❤❤❤
My fevrot quali I'm Muslim from pakistan 4:59 🎉
Jaise mere Sarkar hai aisa nahi koi,,, be Shaq🥰🥰🥰
111111
Beshak.
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤aisa nahin koi❤❤
He was brilliant. Allah Rehman farmaye 😢😢
اللهم صل على سيدنا ونبينا وحبيبنا محمد وعلى ال سيدنا محمد كما صليت وسلمت و باركت على سيدنا ابراهيم انك حميد مجيد
Mashallah ❤️ kia bat h qaryi sb ki
Mashallah subhanallah subhanallah my Allah Bless you all time Ameen sum Ameen my brother
صبحان اللہ
Mashaallh ❤
❤ बेशक ❤
❤ या नबी सलाम अलैका या रसुल सलाम अलैका ❤❤❤❤❤❤
SUBHAN ALLAH 😊
Allha pak janat m bagg jannt de as kalam k sadqy chestti sab ko Ameen ❤❤❤
SubhanAllah ❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
برچھی لگے دل جانے پامال قاسم جانے نیزہ لگے انکھ جانے ❤
معصوم سکینہ جانے رخسار وہ تل جانے یا تیر دہن جانے ❤
❤AHA❤
Ma Sha allah subhan allah buht khob
jesy mery sarkar hen wesa nhi koi 🥰😘❤💯😍😗😘
Very nice ❤❤❤
SUBHANALLAH MASHAALLAH
Wallaho asimohoo wa jebrielo khadimohoo walburaqo merkabohoo walmerajo safarohoo wa sidrathulmunthaha maqamohoo
Lajwab
MashaAllah 🎉🤲💐🇵🇰👆
Allah Humma Sally Alla Muhammadiv Wa Aalay Muhammad (PBUH) ❤❤❤
Slam Ho Ya Mola Panjtan Pak Aur Ahlulbat Pr ❤❤❤
Allah Ho Akbar ❤❤❤
Ya Mola Imam Ali (A. S) Madad ❤❤❤
Subhanallah Alhamdulillah ❤️❤️.. shandar bemisaal.
ماشااللہ بہت خوب
Mashallah Qari sahb ko bachpan sey sun raha hon . Kiya bat thi Qari sab ki
MA SHA ALLAH
اللھم صلی علی محمد وعلی ال محمد
Awaleen be akhireen be beech k saare aap swalallaho alaihe wa aalehi wa salam k partho hain
Subhan Allah ❤
kammmmml awaz
Ab Meri nighahoo me jachta nhi koi
Kamall ka andaz tha mashallah allah pak jant ma jga da❤❤❤❤
ماشاءاللہ ، سبحان اللہ، 💖🇵🇰💐
Allah pak maghfrat kry or qaber ke mushkilat asan fermay .Amen
MashaAllah 🎧🕋🇵🇰
🥰🥰Subhanallah mashallah tabarakallah Allah 🥰🥰🥰😍
सुभान अल्लाह हू अकबर सुभानल्लाह❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
THE BESTT Sune baghair ab sukoon nahi ata ❤
Beshak hamaray sarkar saw jaisakoi naee
Lovely roohi heart'touching gad blessings in umrdrji Allah Hafiz Bhai Qari m Saeed chisti
Rip Qari Saeed chishti
ماشاءاللہ ❤❤