Director Altaf Hussain is a perfect gentleman. An highly talentd director. He is a key to the commercial success of a film. May Allah bless him with health and long life. Pakistan loves him.
واہ الطاف حسین آپ کی سچی باتیں جودل سے نکل کر فطری انداز اپناگٸیں دو آنے کے چھولے دو آنے کی دو روٹی کا دور بھی کیا دور ھوگا میں ملتان کے صدربازار میں ایک برتن کی دوکان پر کام کرتا تھا دو روپے دوپہر کے کھانے کے ملتے تھے میں آٹھ آنے کے چھولے اور آٹھ آنے کی دو روٹی لیتا تھا الطاف سر کی بات سنکر اپنا وقت یاد آگیا تھا ایک ایک روپیہ روز جو بچتا تھا اس کی جمعے کو فلمیں دیکھ تھا ملتان میں جیۓ الطاف حسین فلم ڈاریکٹر ویلڈن ایس ایم شاکر ویلڈن میٹرو لاٸیو ٹی وی
Zabardast
Welcome
Director Altaf Hussain is a perfect gentleman. An highly talentd director. He is a key to the commercial success of a film. May Allah bless him with health and long life. Pakistan loves him.
♥️♥️♥️♥️♥️👍
واہ الطاف حسین آپ کی سچی باتیں جودل سے نکل کر فطری انداز اپناگٸیں دو آنے کے چھولے دو آنے کی دو روٹی کا دور بھی کیا دور ھوگا میں ملتان کے صدربازار میں ایک برتن کی دوکان پر کام کرتا تھا دو روپے دوپہر کے کھانے کے ملتے تھے میں آٹھ آنے کے چھولے اور آٹھ آنے کی دو روٹی لیتا تھا الطاف سر کی بات سنکر اپنا وقت یاد آگیا تھا ایک ایک روپیہ روز جو بچتا تھا اس کی جمعے کو فلمیں دیکھ تھا ملتان میں جیۓ الطاف حسین فلم ڈاریکٹر
ویلڈن ایس ایم شاکر
ویلڈن میٹرو لاٸیو ٹی وی
شکریہ رانا صاحب۔ آ پ نے اپنی یادیں شیئر کیں۔
😭😭😭😭😭😭
Great 👍
Thank you 💝
PlZZZ 🙏🙏🙏
Thnx for sharing ap bhxt axha kaam kr rhy hain.
Thanks for watching and your omments
Sr moj say rabta kren moj ko ap ke help chahiay
Help? What kind of help?