*Iqamat E Deen Kya Hy - Asal Maqsad - Reminder* *بیان القرآن : ڈاکٹر اسرار احمد* سورۃ الشورى 13 تفسیر: { اَنْ اَقِیْمُوا الدِّیْنَ } ”کہ قائم کرو دین کو۔“ اس آیت سے ایک تو یہ معلوم ہوا ہے کہ حضرات نوح ‘ ابراہیم ‘ موسیٰ ‘ عیسیٰ علیہ السلام اور محمد رسول اللہ ﷺ کا ‘ یعنی تمام پیغمبروں کا دین ایک ہی ہے۔ یہی مضمون سورة الانبیاء میں اس طرح آیا ہے : { اِنَّ ہٰذِہٖٓ اُمَّتُکُمْ اُمَّۃً وَّاحِدَۃًز وَّاَنَا رَبُّکُمْ فَاعْبُدُوْنِ۔ } ”یقینا یہ تمہاری امت ‘ ایک ہی امت ہے اور میں تم سب کا رب ہوں ‘ لہٰذا تم لوگ میری ہی بندگی کرو“۔ یعنی تمام انبیاء ورسل علیہ السلام اور ان کی امتوں کا دین ایک ہی تھا۔ ان کے درمیان اگر کوئی فرق یا اختلاف تھا تو وہ شریعتوں میں تھا۔ دوسری اہم بات اس آیت میں یہ بیان کی گئی ہے کہ اقامت دین کا فریضہ ان تمام پیغمبروں کو سونپا گیا تھا۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور آپ علیہ السلام کی قوم کو اس سلسلے میں جو حکم ملا تھا اس کا ذکر قرآن میں موجود ہے کہ تم لوگ ارض فلسطین کو فتح کرنے کے لیے جہا د کرو۔ ظاہر ہے اس خطہ پر قبضہ کرنے کا مقصد اللہ کے دین کو وہاں بالفعل نافذ کرنا تھا۔ چناچہ اقامت دین کی جدوجہد ماقبل امتوں پر بھی فرض تھی۔ بہر حال اَقِیْمُوا الدِّیْنَ کے حکم کا خلاصہ یہی ہے کہ زبان سے صرف عقیدئہ توحید کا اقرار کرلینا کافی نہیں بلکہ اس عقیدے کا رنگ اپنے اعمال پر بھی چڑھائو ‘ اور نہ صرف انفرادی بلکہ اجتماعی طور پر اپنے معاشرے کی اعلیٰ ترین ریاستی اور حکومتی سطح پر اس کی تنفیذ و تعمیل کو یقینی بنائو۔ واضح رہے کہ مترجمین نے بالعموم { اَنْ اَقِیْمُوا الدِّیْنَ } کا ترجمہ کیا ہے : ”کہ دین کو قائم رکھو !“ یہ بھی درست ہے ‘ کیونکہ اقامت دین کے حوالے سے کسی معاشرے میں دو ہی صورتیں ممکن ہیں۔ یا تو وہاں دین قائم ہے یا قائم نہیں ہے۔ چناچہ اس حکم کا منشاء یہ ہے کہ اگر دین پہلے قائم ہے تو اسے قائم رکھو اور اگر قائم نہیں ہے تو اسے قائم کرو۔ مثلاً خیمہ اگر کھڑ ا ہے تو اسے گرنے سے بچانا ہے اور اگر پہلے سے کھڑا نہیں ہے تو اسے کھڑا erect کرنا ہے۔ #exploreourdeen #reminder
اللہ تبارک وتعالٰی کی زمین پررہنےوالےاللہ تعالٰی کےبندوں کےلئےاللہ تبارک وتعالٰی کادیانظام قائم کرنا،"فریضہ اقامت دین"ھے_برصغیرمیں داعی اقبال،سیدمودودی اوران کےمتاثرین مفتی اسحاق،ڈاکٹراسرار_عرب وافریقہ میں حسن البناوسیدقطب_اللہ تعالٰی کی رحمتیں ہوں ان سب پر_
Join For Daily Islamic Reminders (Join Only one) Group (8) chat.whatsapp.com/DEHoKPc6OuLCN2gOp52wi7 Group (7) chat.whatsapp.com/JYTUPdZi6RRK4sPymmi0GH Group (6) chat.whatsapp.com/JSQL0nnxwOg49NYT1qDSnR Group (5) chat.whatsapp.com/HLY4df5vN8m9VK4saip5NC Group (4) chat.whatsapp.com/H5fMEoSpWhoFBDMuh91gWx Group (3) chat.whatsapp.com/KxwH2igMy8RLjy0G3vLuMb Group (2) chat.whatsapp.com/G1Ml1uFcpBfFnsK3KxK6WT Group(1) chat.whatsapp.com/FnvVK2fQpPY0UpgkrFtVwj Share with your friends so that others may benefit from it...In the Quran, Allah enjoins believers to remind each other ‘for indeed reminders benefit the believers’ (55;51). Facebook Group: facebook.com/groups/248715236481580/?ref=share Instagram : instagram.com/invites/contact/?i=1dmtuttwkgzsv& Facebook Pages : 1. facebook.com/Hamzasajjad960/ 2. facebook.com/hamzasajjad962 3. facebook.com/profile.php?id=100088569734151&mibextid=ZbWKwL TH-cam Channel: th-cam.com/channels/8rzsJ0rQj_OYQCQoO2DcQQ.html Twitter : twitter.com/LetDeen?t=vdfuu-y4ZkWUibDVYPkMSg&s=09 Share.
इस्लाम की बुनियाद पहला कलमा तैयब है ❤ तैयब से तू☝ तैयब से तेरी तिजारत तरक्की तेरे दीन इस्लाम की तरीका तेरे रसूल मोहम्मद का🕋 हजरत मोहम्मद का तरीका कबूल कर लो मुनाफिक और काफ़िर बनकर जिंदगी ना गुजरो मुनाफिक और काफ़िर अल्लाह ने मुसलमान में ही पैदा किए हैं जिन्होंने खुद की aayaton ko Jhooth Laya Kuran ki talim ko chutkula
تصور اقامت دین پر مولانا صدرالدین اصلاحی کی کتاب فریضہ اقامت دین کا مطالعہ مفید ہوگا۔۔ ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی کی کتاب اقامت دین مولانا سید عروج قادری کی کتاب اقامت دین فرض ہے سید جلال الدین عمر کی کتاب معروف اور منکر سید سعادت اللہ حسینی کی کتاب اقامت دین کی شاہراہ یہ ساری کتابیں پڑھ کر انشاء اللہ تصور اقامت دین اچھی طرح سمجھ آۓ گا۔۔
*Iqamat E Deen Kya Hy - Asal Maqsad - Reminder*
*بیان القرآن : ڈاکٹر اسرار احمد*
سورۃ الشورى 13 تفسیر:
{ اَنْ اَقِیْمُوا الدِّیْنَ } ”کہ قائم کرو دین کو۔“
اس آیت سے ایک تو یہ معلوم ہوا ہے کہ حضرات نوح ‘ ابراہیم ‘ موسیٰ ‘ عیسیٰ علیہ السلام اور محمد رسول اللہ ﷺ کا ‘ یعنی تمام پیغمبروں کا دین ایک ہی ہے۔ یہی مضمون سورة الانبیاء میں اس طرح آیا ہے : { اِنَّ ہٰذِہٖٓ اُمَّتُکُمْ اُمَّۃً وَّاحِدَۃًز وَّاَنَا رَبُّکُمْ فَاعْبُدُوْنِ۔ } ”یقینا یہ تمہاری امت ‘ ایک ہی امت ہے اور میں تم سب کا رب ہوں ‘ لہٰذا تم لوگ میری ہی بندگی کرو“۔ یعنی تمام انبیاء ورسل علیہ السلام اور ان کی امتوں کا دین ایک ہی تھا۔ ان کے درمیان اگر کوئی فرق یا اختلاف تھا تو وہ شریعتوں میں تھا۔ دوسری اہم بات اس آیت میں یہ بیان کی گئی ہے کہ اقامت دین کا فریضہ ان تمام پیغمبروں کو سونپا گیا تھا۔ حضرت موسیٰ علیہ السلام اور آپ علیہ السلام کی قوم کو اس سلسلے میں جو حکم ملا تھا اس کا ذکر قرآن میں موجود ہے کہ تم لوگ ارض فلسطین کو فتح کرنے کے لیے جہا د کرو۔ ظاہر ہے اس خطہ پر قبضہ کرنے کا مقصد اللہ کے دین کو وہاں بالفعل نافذ کرنا تھا۔ چناچہ اقامت دین کی جدوجہد ماقبل امتوں پر بھی فرض تھی۔
بہر حال اَقِیْمُوا الدِّیْنَ کے حکم کا خلاصہ یہی ہے کہ زبان سے صرف عقیدئہ توحید کا اقرار کرلینا کافی نہیں بلکہ اس عقیدے کا رنگ اپنے اعمال پر بھی چڑھائو ‘ اور نہ صرف انفرادی بلکہ اجتماعی طور پر اپنے معاشرے کی اعلیٰ ترین ریاستی اور حکومتی سطح پر اس کی تنفیذ و تعمیل کو یقینی بنائو۔ واضح رہے کہ مترجمین نے بالعموم { اَنْ اَقِیْمُوا الدِّیْنَ } کا ترجمہ کیا ہے : ”کہ دین کو قائم رکھو !“ یہ بھی درست ہے ‘ کیونکہ اقامت دین کے حوالے سے کسی معاشرے میں دو ہی صورتیں ممکن ہیں۔ یا تو وہاں دین قائم ہے یا قائم نہیں ہے۔ چناچہ اس حکم کا منشاء یہ ہے کہ اگر دین پہلے قائم ہے تو اسے قائم رکھو اور اگر قائم نہیں ہے تو اسے قائم کرو۔ مثلاً خیمہ اگر کھڑ ا ہے تو اسے گرنے سے بچانا ہے اور اگر پہلے سے کھڑا نہیں ہے تو اسے کھڑا erect کرنا ہے۔
#exploreourdeen #reminder
Modudi was a gem of a person ❤ we are lucky he was from pak o hind ..
We have to stand firm against this false system
اللہ تبارک وتعالٰی کی زمین پررہنےوالےاللہ تعالٰی کےبندوں کےلئےاللہ تبارک وتعالٰی کادیانظام قائم کرنا،"فریضہ اقامت دین"ھے_برصغیرمیں داعی اقبال،سیدمودودی اوران کےمتاثرین مفتی اسحاق،ڈاکٹراسرار_عرب وافریقہ میں حسن البناوسیدقطب_اللہ تعالٰی کی رحمتیں ہوں ان سب پر_
Brother you are doing a great job, may ALLAH swt accept your efforts to spread eyes opening messages about islam❤
You are doing great job your creating great contant Allah bless you
❤ from kashmir 🤐
Jazakallah khair
Love❤ from kashmir❤
Baba❤
فاذكروا آلاء الله لعلكم تفلحون
Good work brother 💯❤
❤❤❤❤❤
Join For Daily Islamic Reminders (Join Only one)
Group (8) chat.whatsapp.com/DEHoKPc6OuLCN2gOp52wi7
Group (7) chat.whatsapp.com/JYTUPdZi6RRK4sPymmi0GH
Group (6) chat.whatsapp.com/JSQL0nnxwOg49NYT1qDSnR
Group (5) chat.whatsapp.com/HLY4df5vN8m9VK4saip5NC
Group (4) chat.whatsapp.com/H5fMEoSpWhoFBDMuh91gWx
Group (3) chat.whatsapp.com/KxwH2igMy8RLjy0G3vLuMb
Group (2) chat.whatsapp.com/G1Ml1uFcpBfFnsK3KxK6WT
Group(1) chat.whatsapp.com/FnvVK2fQpPY0UpgkrFtVwj
Share with your friends so that others may benefit from it...In the Quran, Allah enjoins believers to remind each other ‘for indeed reminders benefit the believers’ (55;51).
Facebook Group: facebook.com/groups/248715236481580/?ref=share
Instagram : instagram.com/invites/contact/?i=1dmtuttwkgzsv&
Facebook Pages :
1. facebook.com/Hamzasajjad960/
2. facebook.com/hamzasajjad962
3. facebook.com/profile.php?id=100088569734151&mibextid=ZbWKwL
TH-cam Channel: th-cam.com/channels/8rzsJ0rQj_OYQCQoO2DcQQ.html
Twitter : twitter.com/LetDeen?t=vdfuu-y4ZkWUibDVYPkMSg&s=09
Share.
Assalamu alaikum agar esa ho sakta ha to plz aap ek esi series suru kijiye jisme basic last tak pura deen cover ho jaye sirf
इस्लाम की बुनियाद पहला कलमा तैयब है ❤ तैयब से तू☝ तैयब से तेरी तिजारत
तरक्की तेरे दीन इस्लाम की तरीका तेरे रसूल मोहम्मद का🕋 हजरत मोहम्मद का तरीका कबूल कर लो मुनाफिक और काफ़िर बनकर जिंदगी ना गुजरो मुनाफिक और काफ़िर अल्लाह ने मुसलमान में ही पैदा किए हैं जिन्होंने खुद की aayaton ko Jhooth Laya Kuran ki talim ko chutkula
تصور اقامت دین پر مولانا صدرالدین اصلاحی کی کتاب فریضہ اقامت دین کا مطالعہ مفید ہوگا۔۔
ڈاکٹر رضی الاسلام ندوی کی کتاب اقامت دین
مولانا سید عروج قادری کی کتاب اقامت دین فرض ہے
سید جلال الدین عمر کی کتاب معروف اور منکر
سید سعادت اللہ حسینی کی کتاب اقامت دین کی شاہراہ
یہ ساری کتابیں پڑھ کر انشاء اللہ تصور اقامت دین اچھی طرح سمجھ آۓ گا۔۔
Assalamu alaicum
Can u please share pdf files of the above mentioned books. JazakAllah hu khair
@@Dr.MuhammadKhalidMirza sorry I don't have pdf of these books but better is to buy Hardcopies of these books from market
Allaha ke zameen py Allaha ka kanoon.
Bhai hm log hindustani kya kar skte hain is mamle main😢
Hindustani Muslims must stick to their religion and sustain their identity as long as other Muslim states become fully theocratic.
Prepare with pen and iron
@@VictoryOrJannah 🗡️😤
❤