سلام اس ایمان والی بہن پر ان کے سوالوں سے پتہ لگا رہا ہے یہ آیات میں کتنی دلچسپی رکھتی ہے اور کتنی گہری نظر رکھتی ہے(جزاک اللہ محمد شیخ صاحب ہم اللہ والے بن جائے آپ کی اس کوشش کو سلام )
Masha Allah bohat zabardast sahi he har mashra innhi aqaid ka hamil hen apni daqyanusi soch par apne aap ko sahi samjh kar apni zindagi ko tabah kar rahe hen jazzak Allah
بہترین وضاحت آیات کے ذریعے کہ الله نے جسمانی قتل کو الاو نہیں کیا ہے قرآن میں نفسیاتی قتل کا ذکر ہے کہ کس طرح انسان اپنی نفسیات کو الله کی راہ میں قتل کرتاہے اورقتل ہوجاتا ہے جزاک الله برادر وضاحت کی
As salam o Alaikum, JazakAllah buhut achi tarah explain kia hai apne. Ajj kal jo bhi kuch maushre main nazar araha hai. Yehi chal raha hai. Aur buhut wazay taur pe nazar araha hai kis tarah aurtain zindah aur mard qatal kerdiye ja rahe hain. 😥
بحیثیت انسان ہمارے لیےٰ یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ انسان نہ صرف بدن یعنی جسم ہے نہ ہی صرف عقل یہ نفسیات۔ بلکہ ہم اِن دونوں اجزاٰ کا مرکب ہیں۔ اور اللّٰہ قرآن میں فرماتا ہے کہ ’کل نًفسُُ ذاٰٴِیقةالموت‘ یعنی ہر نفس کو موت کا ذایقہ چکھنا ہے۔ تو جب ہماری موت ہوتی ہے تو ہمارا نفس مرتا ہے جس کی وجہ سے بدن بےجان ہوجاتا ہے۔ اسی طرح قرآن اِن دونوں کہ قتل کا ذکر کرتا ہے۔ ضروری نہیں کہ جہاں قتل کا ذکر آے قرآن میں وہاں صرف جسمانی قتل مراد لی جاےٴ۔ بلکہ جب آیات پر غور کیا جاےٴ تو سیاق و سباق واضع کر دیتا ہے کہ کونسا قتل مراد ہے اللّٰہ کا۔
اللہ کی کتاب کی پڑھائی ، اس کے مُحکم آیات اور ان احکامات والی آیات کے وعظ میں اللہ نے ایسی نفسیاتی قتل کرنے والوں اور لڑائی کرنے والوں سے یعنی اپنی نفسیات کو اللہ کو بیچنے والوں سے جنت کا وعدہ کیا ہے جو عظیم کامیابی ہے.
Physical killing is prohibited, the example of physical killing with Hazrat Moosa PBUH is the best example to correct our believe, that killing is the act of #Shaitan. On other Hand psychological killing on the name of self created beliefs is also wrong and prohibited, #But psychological killing for #correction our #Wrongs in the light of Allah's #Signs is correct and a must do practice. JazakAllah #TheQuranMan #Mohammadshaikh #ServantOfAllah
Both psychological and physical killing are mentioned in the Quran but we have to see the context in the ayaat and decide whether it is physical or psychological killing.
This clip is a guidance to recognise ourselves in The Book that in which categories we are falling in the sight of Allah and do amendments Inshaa Allah
جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے. کیونکہ وہ رسول کے ساتھ ہوتا ہے اور ظاہر ہے رسول کی تسلی ملتی ہے کہ اللہ ان کے ساتھ ہے روحانی لشکروں سے اللہ کی مدد ملتی ہے اور اللہ کا کلمہ سمجھنے کے بعد اس کو چھپانے انکار کرنے والوں کے کلمات پر اعلٰی اور اونچا رہ جاتا ہے..
اور شفایاب ہونے کے بعد انہوں نےقلیل ہی عرصے میں پہلے سے کئی گنا بڑھ کر اللہ کے روح کی مدد سے القرآن کیا کہتا ہے.......... کے بارے میں لیکچرز دیے اور اسی سکون سے اور اللہ کی مدد سے وہ اکیلے ان پر بھاری پڑتے آرہے ہیں. زندگی کے بے شمار حالات اور واقعات میں اللہ کے کلام کی روح سے انسانیت کی راہنمائی کرتے ہوئے اللہ کی طرف بلا رہے ہیں.
جب 2005 میں اللہ کا کلام اور اس کی روح لوگوں کے ساتھ قول رسول کے ذریعے لوگوں کی زبان انگریزی اردو میں مسلسل بتاتے رہنے کی وجہ سے بلینک پوائنٹ یعنی چہرے پر گولی ماری گئی لیکن اللہ نے انہیں زندہ رکھا اور موت کے منہ سے اللہ نے نکال دیا.
The one whose sacrifice is accepted by Allah is ready to be killed and don't intend to Avenge. Whereas the person whose sacrifice is not accepted is ready to kill and resides in other persons sins.
Sor, Assalamoalaikum. I want to know can we recite different ayats from different sura after sura fateha in one rakat in namaz and similarly 2,3, or 4 dua Wali ayats after sura fateha in 2nd rakat of namaz. Regards.
Allah ne kisi shakhs ko kisi ka bhi jismani Qatal karne ka hukum nahi diya balke Allah ki raah mein apne aap ko Aayaat ke mutabiq Qatal karna hai , agar hum apni nafsiat se lar kar is ko Qatal karen to hum Allah ki raah mein zindah ho sakte hain .
Shekh aap kehre Esha as ke pass super natural power the Lekin Allah Qur'an me kehta hai ke is kitab me aqal walo ke liye hidayat hai par ye BAAT to aqal ke khilaf hai Reply zaroor de
السلام علیکم یہ اتنا سناٹا کیوں ہے ؟؟؟ بہت عشرے قبل چودھری غلام احمد پرویز صاحب اور برادر محمد شیخ صاحب نے حدیثوں/ روایات کا رد قرآن سے کیا تو پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش کے اسلامی اسکالرز مولویوں نے اُن پر منکرین حدیث کا فتوی لگایا۔ اب پرنس محمد بن سلمان نے حرف بہ حرف ان دو حضرات کی فکر کو دھرایا ہے تو فتوی گری کے بازار میں مندی کا رجحان ہے۔ منصورہ بھی خاموش، اہل سنت والجماعت بھی خاموش، کوئی سعودی سفارت خانے کا گھیراؤ جلاؤ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا، کوئی احتجاج نہیں، کوئی اسلام خطرے میں نہیں، مولوی فضل الرحمن نے بھی چپ سادھ لی ہے، ان موٹی توندوں والوں کو اور گلے پھاڑ پھاڑ کے کافر کافر کہنے والوں کواور فیض آباد کو بند کرنے والوں کو اب سانپ کیوں سونگھ گیا ہے؟ کیا ملا دماغ سے نہیں پیٹ سے سوچتا ہے؟
اللہ کی کتاب کی پڑھائی ، اس کے مُحکم آیات اور ان احکامات والی آیات کے وعظ میں اللہ نے ایسی نفسیاتی قتل کرنے والوں اور لڑائی کرنے والوں سے یعنی اپنی نفسیات کو اللہ کو بیچنے والوں سے جنت کا وعدہ کیا ہے جو عظیم کامیابی ہے.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ محمدشخ
سلام اس ایمان والی بہن پر ان کے سوالوں سے پتہ لگا رہا ہے یہ آیات میں کتنی دلچسپی رکھتی ہے اور کتنی گہری نظر رکھتی ہے(جزاک اللہ محمد شیخ صاحب ہم اللہ والے بن جائے آپ کی اس کوشش کو سلام )
Jazak Allah Br
JazakAllah Brother Mohammed Shaikh Ayats kay zarya bhatreen wazhat Kay y
SubhanAllah.
اللہ کی آیات سے وضاحت
نفسیاتی قتل اور جسمانی قتل کے بارے میں
جزاک اللہ برادر محمد شیخ
Alhamdulillah Jazakallah
Masha Allah bohat zabardast sahi he har mashra innhi aqaid ka hamil hen apni daqyanusi soch par apne aap ko sahi samjh kar apni zindagi ko tabah kar rahe hen
jazzak Allah
قرآن سے بہترین مثالیں نفسیاتی قتل اور جسمانی قتل کے بارے میں ۔
Jazzak Allah brother
بہترین وضاحت آیات کے ذریعے کہ الله نے جسمانی قتل کو الاو نہیں کیا ہے قرآن میں نفسیاتی قتل کا ذکر ہے کہ کس طرح انسان اپنی نفسیات کو الله کی راہ میں قتل کرتاہے اورقتل ہوجاتا ہے جزاک الله برادر وضاحت کی
بہترین وضاحت اور حکمت کی باتیں آیات کی روشنی میں !
Waze aayate
Behtarin wazahat
Alhamdulillah
Shukriya janab Mohammad shaikh sahab
Clearly explained!
#MohammadShaikh
#ServantOfAllah
#TheQuranMan
Masha Allah
آنے والے دنوں میں شیخ صاحب
کا حلقہ نئی نسل میں پھیل جانے کے روشن اشارے مو جود ہیں۔۔۔۔
اور میں اس کو خوش آیند سمجھتا ہوں۔۔۔
جسمانی اور نفسیاتی قتل کے بارے ایات الله کی روشنی میں بہترین وضاحت
A clip which clarifying many questions
Jazak Allah
موضوع کو آیات نے واضح کیا ہے۔
Aaslam u alikum everyone.... Jazak ALLAH
بالکل درست ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لا الہ الااللہ
Jazakallah br Mohammad shaikh shab
As salam o Alaikum, JazakAllah buhut achi tarah explain kia hai apne. Ajj kal jo bhi kuch maushre main nazar araha hai. Yehi chal raha hai. Aur buhut wazay taur pe nazar araha hai kis tarah aurtain zindah aur mard qatal kerdiye ja rahe hain. 😥
Walaikum Assalam Aapa
alhamdulillah jajak allah
Many misconceptions shattered!
Jazak Allah sh sb
Informative clip which explains many topics with ayat
صحیح ایمان کو تقویت ملتی ہے۔
Jazak Allah Br Mohammad Sheikh. Peace Mercy and blessings of Allah upon you. Insha Allah Aameen
Just following Quran is enough. Orherwise firqabandi takes place which currently is an ongoing issue
Many misconceptions clear in this video with the authentic prof of Ayaat.
ہر آیت جس کا حوالہ دیتا ہے وہ اس تصور کی پشت پناہی کرتا ہے۔
Ll
Good
Excellent clarification of all questions according to the ayats.
JazakAllah
what he clarifies..... can you please explain to me also.
Masha Allah jazaak Allah
بحیثیت انسان ہمارے لیےٰ یہ جاننا بہت ضروری ہے کہ انسان نہ صرف بدن یعنی جسم ہے نہ ہی صرف عقل یہ نفسیات۔ بلکہ ہم اِن دونوں اجزاٰ کا مرکب ہیں۔ اور اللّٰہ قرآن میں فرماتا ہے کہ ’کل نًفسُُ ذاٰٴِیقةالموت‘ یعنی ہر نفس کو موت کا ذایقہ چکھنا ہے۔ تو جب ہماری موت ہوتی ہے تو ہمارا نفس مرتا ہے جس کی وجہ سے بدن بےجان ہوجاتا ہے۔ اسی طرح قرآن اِن دونوں کہ قتل کا ذکر کرتا ہے۔ ضروری نہیں کہ جہاں قتل کا ذکر آے قرآن میں وہاں صرف جسمانی قتل مراد لی جاےٴ۔ بلکہ جب آیات پر غور کیا جاےٴ تو سیاق و سباق واضع کر دیتا ہے کہ کونسا قتل مراد ہے اللّٰہ کا۔
Subhan Allah what a beautiful explanation.
Much needed clarification to balance the psychology of masses
No question left unanswered all conjectures removed from the ayats.
Masahallah may u live long
آن سے روح کی وضاحت۔
اللہ کی کتاب کی پڑھائی ، اس کے مُحکم آیات اور ان احکامات والی آیات کے وعظ میں اللہ نے ایسی نفسیاتی قتل کرنے والوں اور لڑائی کرنے والوں سے یعنی اپنی نفسیات کو اللہ کو بیچنے والوں سے جنت کا وعدہ کیا ہے جو عظیم کامیابی ہے.
جسمانی اور نفسیاتی قتل دونوں کا قرآن میں ذکر ہے
قرآن مجید سے جسمانی قتل اور نفسیاتی قتل کا فرق اور وضاحت کر دی. جزاک اللہ
Good answer 💯
نفسیاتی اور جسمانی قتل دونوں کا قرآن میں ذکر ہے لیکن ہمیں آیت میں سیاق و سباق دیکھنا ہے اور فیصلہ کرنا ہے کہ یہ جسمانی ہے یا نفسیاتی قتل۔
Physical and psychological both killings are mentioned in Quran both will be identified according to the context of ayat.
JazakAllah
Physical killing is prohibited, the example of physical killing with Hazrat Moosa PBUH is the best example to correct our believe, that killing is the act of #Shaitan.
On other Hand psychological killing on the name of self created beliefs is also wrong and prohibited, #But psychological killing for #correction our #Wrongs in the light of Allah's #Signs is correct and a must do practice.
JazakAllah #TheQuranMan #Mohammadshaikh #ServantOfAllah
Both psychological and physical killing are mentioned in the Quran but we have to see the context in the ayaat and decide whether it is physical or psychological killing.
Sir nafsiyt katal sy kiy Murad hy
A reality on ground
Hum kese question ker sakty hain?
ماشاءاللّٰه
If the messenger is not appointed in our Nafs / Psyche then it’s wastage of life.
ذریعہ ہدایت۔ اللہ آپ پر رحمت کرے۔
This clip is a guidance to recognise ourselves in The Book that in which categories we are falling in the sight of Allah and do amendments Inshaa Allah
10:55
Allah Qur'an me waje kardiya ki har shay ko hayath dene wala aur mouth dena wala allah hi.
Allah ki ijajath ke bagyre kysa jinda hoge wo...
اللہ لوگوں سے کلام کیوں نہیں کرتاہے ؟
صرف ایک ہی بشر سے کیوں کلام کرتا ہے؟
کیوں اللہ کا کلام، بشر سے اللہ کے کلام کی پہچان ہے؟
Masha Allah.🎉e😢e😢 excellent explanation
Sir Muhammed shaikh shahab ap sy milne ka bohat bohat dil karta ha...
جب رسول کے قول کے ذریعے رسول کا یہ ساتھی عملاً کہاوت و کردار میں بھی رسول کے ساتھ ہوجاتا ہے تو اسے عزیز ترین رشتہ دار، خاندان، دوست و اقرباء بھی
اپنے دائروں سے نکال دیتے ہیں لیکن
اسے کبھی تنہا نہیں کرسکتے.
کیونکہ وہ رسول کے ساتھ ہوتا ہے اور ظاہر ہے رسول کی تسلی ملتی ہے کہ اللہ ان کے ساتھ ہے روحانی لشکروں سے اللہ کی مدد ملتی ہے اور اللہ کا کلمہ سمجھنے کے بعد اس کو چھپانے انکار کرنے والوں کے کلمات پر اعلٰی اور اونچا رہ جاتا ہے..
2:127,141 killing/Qatal is mentioned
I am Indian and hindu
It is mentioned in Quran about both physical and psychological killing. Feron ordered to kill sons that is physical killing.
Allah is the only one to give life and end life, we have no right to kill someone, as it is a grave sin.
Mai ny parha hy k mard zyada hein aurto ki banisbat. Koi explain karega?
❤❤❤
Beshaq isha (pbuh) ko allah ne wfaat di kisi ne qatal nhi kiya or na hi unko selip di.....
Allah tala sirf isa alahissalam ko wafat dega kyunke sirf unko takut di murde se zinda honay ki
کیابات ہے
اور شفایاب ہونے کے بعد انہوں نےقلیل ہی عرصے میں پہلے سے کئی گنا بڑھ کر اللہ کے روح کی مدد سے
القرآن کیا کہتا ہے.......... کے بارے میں
لیکچرز دیے اور اسی سکون سے اور اللہ کی مدد سے وہ اکیلے ان پر بھاری پڑتے آرہے ہیں.
زندگی کے بے شمار حالات اور واقعات میں اللہ کے کلام کی روح سے انسانیت کی راہنمائی کرتے ہوئے اللہ کی طرف بلا رہے ہیں.
I am really surprised that to see that how one can explain the verses in the light of his own perceptions and feelings.
جب 2005 میں اللہ کا کلام اور اس کی روح لوگوں کے ساتھ قول رسول کے ذریعے لوگوں کی زبان انگریزی اردو میں مسلسل بتاتے رہنے کی وجہ سے بلینک پوائنٹ یعنی چہرے پر گولی ماری گئی لیکن اللہ نے انہیں زندہ رکھا اور موت کے منہ سے اللہ نے نکال دیا.
The one whose sacrifice is accepted by Allah is ready to be killed and don't intend to Avenge. Whereas the person whose sacrifice is not accepted is ready to kill and resides in other persons sins.
Sor, Assalamoalaikum. I want to know can we recite different ayats from different sura after sura fateha in one rakat in namaz and similarly 2,3, or 4 dua Wali ayats after sura fateha in 2nd rakat of namaz. Regards.
Asslamu alykum
اگر کوئی رہنمائی حاصل کر رہا ہو تو اسے قبول کرنا اور اس پر عمل کرنا آسان ہے
Muja ruman tarjuma ke quran Padna hai to kun ce lo my jo quran laya ho ous ma Musa ke kitab torate hi bolo k lah hi
Allah ne kisi shakhs ko kisi ka bhi jismani Qatal karne ka hukum nahi diya
balke Allah ki raah mein apne aap ko Aayaat ke mutabiq Qatal karna hai , agar hum
apni nafsiat se lar kar is ko Qatal karen to hum Allah ki raah mein zindah ho sakte hain .
Shekh aap kehre Esha as ke pass super natural power the
Lekin Allah Qur'an me kehta hai ke is kitab me aqal walo ke liye hidayat hai par ye BAAT to aqal ke khilaf hai
Reply zaroor de
Bara afsoos hua muh. Sheikh saab apko itna bhi nai pta k mardu ki population duniya mi slightly xyda hai .
السلام علیکم
یہ اتنا سناٹا کیوں ہے ؟؟؟ بہت عشرے قبل چودھری غلام احمد پرویز صاحب اور برادر محمد شیخ صاحب نے حدیثوں/ روایات کا رد قرآن سے کیا تو پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش کے اسلامی اسکالرز مولویوں نے اُن پر منکرین حدیث کا فتوی لگایا۔
اب پرنس محمد بن سلمان نے حرف بہ حرف ان دو حضرات کی فکر کو دھرایا ہے تو فتوی گری کے بازار میں مندی کا رجحان ہے۔ منصورہ بھی خاموش، اہل سنت والجماعت بھی خاموش، کوئی سعودی سفارت خانے کا گھیراؤ جلاؤ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا، کوئی احتجاج نہیں، کوئی اسلام خطرے میں نہیں، مولوی فضل الرحمن نے بھی چپ سادھ لی ہے، ان موٹی توندوں والوں کو اور گلے پھاڑ پھاڑ کے کافر کافر کہنے والوں کواور فیض آباد کو بند کرنے والوں کو اب سانپ کیوں سونگھ گیا ہے؟
کیا ملا دماغ سے نہیں پیٹ سے سوچتا ہے؟
Saudi prince ki video link?
Sorry sir but girl child not kill in modern India. And girl child number is low compare to boy 1000 :940
Jhoot bol raha hai... Aurat kam hai... Goggle par Search karlo