یار PCB کے پہلے چئیرمین اور افسران اتنے نکمے اور کرپٹ تھے کہ دیوار اور گیٹ کے اوپر نئی خاردار تار نہیں لگا سکے باہر کی دیواروں کا حال دیکھ کر لگ رہا ہے کہ پہلے سب بس پیسہ ہڑپ کرنے میں لگے تھے
آپ لوگ یہ بھی تجاویز دیں کہ انکلوژرز کی پہلی لائن میں لگی گرل کو ہٹا کر وہاں کرسیاں لگا دی جائیں تو کپیسٹی اور بڑھائی جا سکتی ہے شائد 2 سے تین ہزار بڑھ سکتی اس گرل کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ باؤنڈری پر پہلے ہی گرل لگی ہے آپ لوگ کیا کہتے ہیں؟
بھائی جان راولپنڈی اسٹیڈیم کے کام کا مزہ نہیں ایا ایک لوکل سا اسٹیڈیم لگ رہا ہے بس پاکستان کے اسٹیڈیم میں سے کوئی اسٹینڈرڈ کے مطابق تھوڑا بہت ہے وہ صرف لاہور کا ہے باقی کراچی پنڈی سٹیڈیم فارغ اسٹیڈیم ہے کسی بھی لحاظ سے یہ ورلڈ کلاس اسٹینڈرڈ کے مطابق نہیں ہے وہ اسٹیڈیم انتہائی بلندی پر ڈبل ٹرپل اسٹینڈ ہوتے ہیں
پیارے بھائی ابھی جو چیئرمین ہیں انکو ایک سال ہوگیا ہے لیکن اُس نے کام پہلے شروع نہی کیا جب تک اُس کو آئی سی سی کا فنڈ نہی ملا۔۔۔۔۔آئی سی سی نے جب فنڈ دیا تب جا کہ کام شروع کیا گیا تبھی تو اتنا لیٹ ہو گیا ہے کام
یار PCB کے پہلے چئیرمین اور افسران اتنے نکمے اور کرپٹ تھے کہ دیوار اور گیٹ کے اوپر نئی خاردار تار نہیں لگا سکے باہر کی دیواروں کا حال دیکھ کر لگ رہا ہے کہ پہلے سب بس پیسہ ہڑپ کرنے میں لگے تھے
To phr un kaa ksi n Kya bigad Lia yhi to Rona hai ka koi pochna wla n hai idr.
جس وقت قذافی اسٹیڈیم میں کام شروع کیا گیا اگر اسی وقت راولپنڈی اسٹیڈیم میں کام شروع کرتے تو یہ اب تیار ہوتا
Fabulous Bohat Khoob..❤❤
With all due respect sir. I love your videos. Just one clarification. There is no such word as "Heighted" in the English language
Fr 😂
But there's a word heightened
@@RaeesShanawarali so?
@@AnasNayyar he might've said heightened so it's better to improve your own English skills than taunting others
Chair kb complete hon gi pindi stadium me??
what was the point for these hospitality seats. the stand was done, it only needed chairs. waste of money and time
Gallery me chairs ni lagy gi? Ya wo cemented steps e rhygy
Lgni to chia
Chairs lagane ma koi proper pattern follow nhi kiya giya ha.
آپ لوگ یہ بھی تجاویز دیں کہ انکلوژرز کی پہلی لائن میں لگی گرل کو ہٹا کر وہاں کرسیاں لگا دی جائیں تو کپیسٹی اور بڑھائی جا سکتی ہے شائد 2 سے تین ہزار بڑھ سکتی اس گرل کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ باؤنڈری پر پہلے ہی گرل لگی ہے آپ لوگ کیا کہتے ہیں؟
1 مہینہ سے کرسیاں نہیں لگ پا رہی یہ انکیلوژر کیا اگلے سال بنے گے.؟
Jo ap jawed Akhtar enclojor btaty ho wo Azhar mehmood encaljor hai r Jo Azhar mehmood bta rahy wo hai jawed akhtar
گیلری میں کس قسم کی کرسیاں لگائی جائے گی ۔؟
بھائی جان راولپنڈی اسٹیڈیم کے کام کا مزہ نہیں ایا ایک لوکل سا اسٹیڈیم لگ رہا ہے بس پاکستان کے اسٹیڈیم میں سے کوئی اسٹینڈرڈ کے مطابق تھوڑا بہت ہے وہ صرف لاہور کا ہے باقی کراچی پنڈی سٹیڈیم فارغ اسٹیڈیم ہے کسی بھی لحاظ سے یہ ورلڈ کلاس اسٹینڈرڈ کے مطابق نہیں ہے وہ اسٹیڈیم انتہائی بلندی پر ڈبل ٹرپل اسٹینڈ ہوتے ہیں
New second hand chairs,, new basement pillers joint,, new tin sheds for vip's.. Kya jugad banaya.. Like Taj mahal..😂😂😂
10 din Hogay hain screen ka frame ready ha bol rahy. Ho......kab lagy gi bhai 😅 ct k bad
Last pe lgy gi kal team karachi jaygy screen lgany
Ramiz raja ko sharam nhi ayi jab PCB ka chairman tha
پیارے بھائی ابھی جو چیئرمین ہیں انکو ایک سال ہوگیا ہے لیکن اُس نے کام پہلے شروع نہی کیا جب تک اُس کو آئی سی سی کا فنڈ نہی ملا۔۔۔۔۔آئی سی سی نے جب فنڈ دیا تب جا کہ کام شروع کیا گیا تبھی تو اتنا لیٹ ہو گیا ہے کام
Allah champion tropi he pakistan ma n ho q k hmy pind stdm kam ni to champion 🏆 be ni pak
Construction Trophy 🏆 😂
پاکستان کے ایک کرکٹ اسٹیڈیم میں بھی گھراسی سٹینڈ نہیں ہے ۔
Bhai Pakistan stadium mein shadi wali chairs tu hai na grass stained ke Kya zarorat hai
Nice video
Aik hafta reh gia hai 😂 aur kam abi b start hai
O bhai video banaya kro pics share na kya kro
پنڈی گراونڈ میں گھاس کو کھاد بھی لگائی جا رہی ہے
اس سے کیا ہوگا؟
Worst stadium ever
so crappy work. wll be completed in 2029