السلام عليكم ۔۔۔ایک مسجد میں مغرب کی آذان نہیں ہوئی اور امام صاحب نے تھوڑی دیر بعد نماز پڑھا دی تو کیا یہ نماز درست ہوگی جب کہ امام صاحب کو معلوم تھا کہ آذان مسجد میں نہیں ہوئی ہے۔۔انڈیا سے عبداللہ ۔۔
اسلام علیکم مفتی صاحب ایک مسئلہ میں آپکی رہنمائی چاہیے۔ میرے گھر میں پاک اور نا پاک کپڑے ایک ساتھ ایک آٹو میٹک مشین میں دھوئے جاتے ہیں۔ جن میں چھوٹے بچوں کے کپڑے بھی ہوتے ہیں جو یقینی طور پر ناپاک ہوتے ہیں ۔ یہ مشین ایک دفعہ کپڑے دھو کر اسے سپن کرتی ہے اچھی طرح اور ایک بار دوبارہ نیا پانی لے کر دھوتی ہے اور پھر سپن کرتی۔ یوں کپڑے صرف دو دفعہ دھوئے جاتے۔ میں نے گھر والوں کو کئی بار کہا ہے تین دفعہ دھونا لازمی ہوتا لیکن وہ کہتے دو دفعہ بھی بہت ہوتا۔ اس معاملے میری رہنمائی فرمائیں۔ آپ کا مشکور ہوں گا۔
ماشاء اللّٰہ بارک اللّٰہ جزاکم اللّٰہ خیرا
جزاک اللہ خیرا
ماشاءاللہ
الھم زد فزد
Mashallah ❤jazakallah ❤
❤❤
Jee assalamualaikum
Mufti sahab aap kheriyat ho
Alsalam alaikum Naeem Ahmed soomro village baid city shikarpur
ماذا تقول في تفسير الجلالين. هل يجوز مسه بغير طهاره
Asalamwalikum bhai apse sawal puchna hai agar ehtelam hojae or mazi ho kya ghusal tootega please jawab de
السلام عليكم ۔۔۔ایک مسجد میں مغرب کی آذان نہیں ہوئی اور امام صاحب نے تھوڑی دیر بعد نماز پڑھا دی تو کیا یہ نماز درست ہوگی جب کہ امام صاحب کو معلوم تھا کہ آذان مسجد میں نہیں ہوئی ہے۔۔انڈیا سے عبداللہ ۔۔
اسلام علیکم
مفتی صاحب ایک مسئلہ میں آپکی رہنمائی چاہیے۔
میرے گھر میں پاک اور نا پاک کپڑے ایک ساتھ ایک آٹو میٹک مشین میں دھوئے جاتے ہیں۔ جن میں چھوٹے بچوں کے کپڑے بھی ہوتے ہیں جو یقینی طور پر ناپاک ہوتے ہیں ۔ یہ مشین ایک دفعہ کپڑے دھو کر اسے سپن کرتی ہے اچھی طرح اور ایک بار دوبارہ نیا پانی لے کر دھوتی ہے اور پھر سپن کرتی۔ یوں کپڑے صرف دو دفعہ دھوئے جاتے۔ میں نے گھر والوں کو کئی بار کہا ہے تین دفعہ دھونا لازمی ہوتا لیکن وہ کہتے دو دفعہ بھی بہت ہوتا۔ اس معاملے میری رہنمائی فرمائیں۔
آپ کا مشکور ہوں گا۔
❤❤❤
❤❤