ماشاءاللہ بہت بہترین خطاب فرمائے ہیں۔ حضرت علامہ الحاج الشاہ ڈاکٹر پروفیسر مفتی محمد شھریار رضا صاحب قادری مد ظلہم العالیہ۔ اللہ تعالیٰ شیر اعلیٰ حضرت کو سلامت رکھے اور آپ کی ہر چہار جانب شہرت روشن وتاباں ہو۔ آپ کے علمی و تحقیقی فیضان سے مسلک اعلیٰ حضرت کا ہر فرد خوب آراستہ و پیراستہ ہو جائے۔ اور اللہ تعالیٰ آپ کو ظالم حکمرانوں کی تنگ نظری سے محفوظ و مامون فرمائے۔ آمین ثم آمین یا رب العالمین بجاہ سید المرسلینﷺ۔ خاکپاے تاج الشریعہ پر تقصیر محمد محبوب رضا امجدی جموں و کشمیر
سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ

TAJ Raza Aurangabadi ka naat upload karo please bhai