ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا اللہ تعالیٰ حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب مدظلہ العالی کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔ اس پر آشوب دور میں ایسے علماء ربانی نایاب اگر چہ نہیں لیکن کمیاب ضرور ہیں ۔ قرب قیامت کے اس دوران میں حضرت موصوف اور حضرت مولانا منیر احمد آخون مد ظلہ عالی غنیمت ہیں ۔ اس قحط الرجال کے زمانے میں پوری دنیا عموماً اور ھم بر صغیر کے لوگ خصوصاََ خوش قسمت ہیں کہ ھمارے بیچ ابھی ایسی ہستیاں خال خال موجود ہیں۔
Mashallah❤❤❤🎉🎉
Alhamdulillah!!!.
Ameen
❤❤❤❤
Sabse bada Dajjal Sajjad nomani
Recognise
Imam mahdi ka zahoor ho chuka hai bas MAKKAH main un ke hath par beayat baqi hai
ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے
بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا
اللہ تعالیٰ حضرت مولانا سجاد نعمانی صاحب مدظلہ العالی کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔ اس پر آشوب دور میں ایسے علماء ربانی نایاب اگر چہ نہیں لیکن کمیاب ضرور ہیں ۔ قرب قیامت کے اس دوران میں حضرت موصوف اور حضرت مولانا منیر احمد آخون مد ظلہ عالی غنیمت ہیں ۔ اس قحط الرجال کے زمانے میں پوری دنیا عموماً اور ھم بر صغیر کے لوگ خصوصاََ خوش قسمت ہیں کہ ھمارے بیچ ابھی ایسی ہستیاں خال خال موجود ہیں۔
Yajood majood ,eisa se pehle anewale hai,,khatima eisa ke hath hoga,
Bakwas, dil se kuch nahi hota na dimaag se ,amal se janat ,amal se dozakh,hai