ہم اللہ تعالی کی کتنی زیادہ نعمتیں استعمال کرتے ہوئے بھی ناشکری کرتے رہتے ہیں۔ ان مزدوروں کی حالت دیکھ اور خطرناک کام دیکھ کر روح کانپ گئی اور زبان سے اللہ تعالی کے شکر کے کلمات نکل رہے ہیں کہ رب ذوالجلال تیرا شکر ہے کہ تو نے ہمیں اپنے فضل وکرم سے آسان ترین ذرائع معاش عطا کر رکھے ہین
میں نے پوچھا : کون سی ڈگری لی ہے ؟ وہ بولا : ایم ایس سی کی میں نے کہا : کتنے سال لگے؟ بولا : سولہ سترہ سال کیوں کیا ایم ایس سی؟ بولا : جاب کرنے ، پیسے کمانے ، زندگی گزارنے کے لئے لیکن آپ یہ سب کیوں پوچھ رہی ہیں؟ میں نے کہا : پہلے ایک سوال کا اور جواب دو؟؟ ہمارے ملک میں اوسط عمر کتنی ہے؟ بولا : یہی کوئی ساٹھ سال میں نے پوچھا : اور تمہاری عمر ؟ بولا : تیس سال اسے الجھن ہو رہی تھی میں نے پیار سے اس کے کان کی لو پکڑ لی اور کہا : میرے پیارے! جس دنیا میں ساٹھ سال رہنا ہے اس کے لیے سولہ سال پڑھائی اور اس ساٹھ میں سے بھی باقی صرف تیس بچا ہے اور جہاں ہمیشہ کے لیے رہنا ہے وہاں کے لیے (قرآن) پڑھنے کے لیے ایک سال بھی نہیں نکال سکتے؟ وہ شرما گیا بولا : نہیں ۔۔۔وہ ۔۔۔۔بس ۔۔۔۔مصروفیت ذرا۔۔۔۔ میں نے کہا : پورا سال بھی مت دو سال بھر بس روزانہ ایک گھنٹہ نکال لو قران سمجھ کر پڑھ لو میری درخواست ہے تم سے تمہارے محسن رب کا اتنا بھی حق نہیں تم پر؟ اور ہاں ، راز کی ایک بات بتاوں؟؟ وہ توجہ سے سننے لگا میں نے کہا; تم ایک بار اپنا ہاتھ اس کتاب کے ہاتھ میں دے دو ، پھر یہ تمہیں کہیں جانے نہیں دیگی❤ اللہ رب العزت ہم سب کو سمجھ سے قرآن پڑھنے کی توفیق دے ۔۔
میری تو دلی دعا ہے اللہ تبارک وتعالی اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے صدقے میں ان مزدوروں کی تمام مشکلات دکھ درد پریشانیاں دور کر دے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
apki himmat hai miss k app andar gayien or yh sb cover kiya ap ny. salute for u .... or jo yh mazdoor hain unk liye tu alfaz e koi nahi k itna mushkil kaam kr rahy... sirf or sirf pait k liye...
اللہ پاک ان سب لوگوں کی ھمیشہ حفاظت فرمائے ۔اور ہماری گورمنٹ کو بھی چاہیے کے ان کی لائف انشورنس کروائے یہ لوگ اپنی جان کی بازی لگا کر بر روز ہمارے لیے اتنی مشکل اور محنت سے یہ کام انجام دیتے ہیں ۔سلام ان کو ۔
Maxmim daily wage should be paid to these laborers who risk their life to run their family. Govt should take initiative but the fact is govt can't even stop corruption wt else can they do.
Yaallah tera shukar hai , agar Mai pm hota to ko inko 3 lakh per month deta ,they deserve 1lac rupees per day 😭😭😭😭sad for innocent labour from Lahore Pakistan
This is the responsibility of the govt ,to make strict rule for the safety of miners,this is very danger and tuff job,and some times gases ,destroy their health,so they must be paid ,high wages,and provide good equipment.
Haq halal ki rozi ya sb mery bhai kama rhy han khuda enki bri lmbi zindgee kry jo apny mulak pakistan k lyee apni zindgee khtray m dal kr kam kr rhy han 🤲🤲
اللہ تعالی ان سب کی حفاظت فرمائے اور ان کو سلامت رکھے، ،، حکومت کو خاص طور پر ایسے لوگوں پر توجہ دینی چاہیے، ،،
Ameen
امین
Ammin
Ameen
AMEEN ❣🤲
بچ گیا تو پھر ملیں گے مر گیا تو سلام آخری ہے 😥
Huu7in
Acha g Dukhi aatma
@@shawailyakoob1215 🤣😀😆
Yahan sirf rao sajjad sahab aap hi achai insaan maloom hoae baqi to sub tamash been hi maloom hoae
@@abutalhashahab7117 wo to ap ki batton sa lag rha ha ka ap kia hen
اللّٰہ تعالٰی ان کان مزدوروں کو اور گھر والوں کو صحت و سلامتی دے،توفیقات میں اضافہ فرمائے آمین
AMEEN
آمین
God bless you
Aameen
Government should take action against Contractor, he is paying just 1000/- for more difficult work.
It's called cruelty 😠
Inko to 10000 hazar be kam hai🥺🥺
1000/- day bro
India mein sari coal mines government hai salary 150000 lakh rupaye monthly
یا اللہ مدد۔۔ یا اللہ تو ھی رازق ھے تو ھی انکی زندگی سنوار دے امین
اللہ اکبر ۔۔۔۔ یا تیرا شکر ہے آپ نے ہمیں ان مصیبتوں سے بہت دور رکھا 😭
😭
😥😥😥😥😥😥
bhi in ko.b smjho
@@ytlifeinfoo bilkul.
In ko dakh k dill rota hai itna mushkl kaam
@@mrqasiar6304 8l8
بہت اعلی رپورٹ۔ ان کی انشورنس اور میڈیکل کہ لیے ہی کوئ اقدام کر لیتے۔
کرپشن کرنے والے سیاست دانوں اور سرکاری ملازمین جو رشوت لیتے ہیں۔ ان سب کی سزا یہ ہونی چاہئے کہ ان سب سے یہاں مزدوری کروائی جائے۔ 😡😡😡
@G G ✔ yes
Agreed 💯
باالکل درست فرمایا۔۔۔بلکہ کرپٹ ھکمرانوں کو بھی ایک دفعہ ایسے کانوں میں بھیجا جائے۔۔۔۔۔
100% sahi kaha👍
پاک سیدہ شہزادی جناب فاطمہ الزھرہ سلام اللہ علیہ ۔درود و سلام میری مرشد زادی آقازادی پر کروڑھاں درود و سلام ۔
Beshak
Beshaq
Beshak
Bilkul unpe darood o salaam h🙏
ہم اللہ تعالی کی کتنی زیادہ نعمتیں استعمال کرتے ہوئے بھی ناشکری کرتے رہتے ہیں۔ ان مزدوروں کی حالت دیکھ اور خطرناک کام دیکھ کر روح کانپ گئی اور زبان سے اللہ تعالی کے شکر کے کلمات نکل رہے ہیں کہ رب ذوالجلال تیرا شکر ہے کہ تو نے ہمیں اپنے فضل وکرم سے آسان ترین ذرائع معاش عطا کر رکھے ہین
میں نے پوچھا :
کون سی ڈگری لی ہے ؟
وہ بولا : ایم ایس سی کی
میں نے کہا :
کتنے سال لگے؟
بولا : سولہ سترہ سال
کیوں کیا ایم ایس سی؟
بولا : جاب کرنے ، پیسے کمانے ، زندگی گزارنے کے لئے
لیکن آپ یہ سب کیوں پوچھ رہی ہیں؟
میں نے کہا : پہلے ایک سوال کا اور جواب دو؟؟
ہمارے ملک میں اوسط عمر کتنی ہے؟
بولا : یہی کوئی ساٹھ سال
میں نے پوچھا : اور تمہاری عمر ؟
بولا : تیس سال
اسے الجھن ہو رہی تھی
میں نے پیار سے اس کے کان کی لو پکڑ لی اور کہا :
میرے پیارے!
جس دنیا میں ساٹھ سال رہنا ہے اس کے لیے سولہ سال پڑھائی اور اس ساٹھ میں سے بھی باقی صرف تیس بچا ہے اور جہاں ہمیشہ کے لیے رہنا ہے وہاں کے لیے (قرآن) پڑھنے کے لیے ایک سال بھی نہیں نکال سکتے؟
وہ شرما گیا
بولا : نہیں ۔۔۔وہ ۔۔۔۔بس ۔۔۔۔مصروفیت ذرا۔۔۔۔
میں نے کہا :
پورا سال بھی مت دو سال بھر بس روزانہ ایک گھنٹہ نکال لو قران سمجھ کر پڑھ لو
میری درخواست ہے تم سے
تمہارے محسن رب کا اتنا بھی حق نہیں تم پر؟
اور ہاں ، راز کی ایک بات بتاوں؟؟
وہ توجہ سے سننے لگا
میں نے کہا;
تم ایک بار اپنا ہاتھ اس کتاب کے ہاتھ میں دے دو ، پھر یہ تمہیں کہیں جانے نہیں دیگی❤
اللہ رب العزت ہم سب کو سمجھ سے قرآن پڑھنے کی توفیق دے ۔۔
Mashallah 👍 great
Ameen
Aameen 💙
❤️
This documentary deserves an award salute to the great miners
💥🎆🎆🎆👍👍👍👍🎆
Pakistan mein majdur majdur ke liye kuchh bhi nahin kiya hai
E
Oqq8
وَمَا تَشَآءُوْنَ اِلَّاۤ اَنْ يَّشَآءَ اللّٰهُ ۗ
اور تمہارے چاہنے سے کچھ نہیں ہوتا
جب تک اللّه نہ چاہے.........
❤️✨
اور ہم کہتے ہیں کہ ہماری زندگی بہت مُشکل ہے۔ استغفرُاللّٰہ۔ ہر حال میں اللّٰہ کا شُکر ادا کریں۔ ❤️
اللّٰہ تعالٰی ان محنت کشوں کی حفاظت فرمائے ،
بُہت قابلِ قدر ہیں ۔
Ameen
میری تو دلی دعا ہے اللہ تبارک وتعالی اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صل اللہ علیہ وآلیہ وسلم کے صدقے میں ان مزدوروں کی تمام مشکلات دکھ درد پریشانیاں دور کر دے دن دگنی رات چگنی ترقی عطا فرمائے اور زندگی کے ہر امتحان میں کامیابی عطا فرمائے آمین
Ya Urdu Ka janaza kon Nikal Ra h . Kam or km ki hijhe m farq HOTA h jahan dakho Urdu Ka janaza tayar h
Ameen
@@FlourishtheCanvas2009 bus ker
Ameen
Ameen sum Ameen
Salute to our sister who made this documentary and double salute to these brave ,great labours who do this horrible work......
اللہ تعالی حکومت کو ہدایت دے اور اللہ تعالی مزدوروں کو صحت اور تندرستی دے ان کے کام آسان کریں😢😢 مزدوروں کی حالت اور کام کو دیکھ کر دل بہت پریشان ہوا😭😭
Bilkul😢
Allaha paak tara shukar h ennn maseebtoo sa dor rakha h🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏
Bohat afsos hua, I really would like SALUTE to these hard worker labors
کل وہ بچے کہتے ہیں کہ تم نے ہمارے لئے کیا کیا ہیں؟ سلام ان والدین کو جو اپنی جان گنوا دیتے ہیں.
Very difficult life.. Govt should give them modern techniques and technologies with higher incentives.
افسوس ہوتا ہے مجھے ان فرعونوں پر جو اربوں ہا اربوں روپے جمع کرکے بیٹھے ہیں اور ان بیچاروں کا حق کھا رہے ہیں💔😌
سچ فرمایا
Right 🥺🥺🥺
Beutifull wards❤
باالکل درست فرمایا پیارے یحیی سلیم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اللہ پاک سب پر خاص کرم فرمائے
Ameen
apki himmat hai miss k app andar gayien or yh sb cover kiya ap ny. salute for u .... or jo yh mazdoor hain unk liye tu alfaz e koi nahi k itna mushkil kaam kr rahy... sirf or sirf pait k liye...
اللہ تعالیٰ ان سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤️❤️
اللّٰہ تعالیٰ ان سب کو حفظ وامان میں رکھے آمین
I heartly request our govt pls provide modern technology for coal mines. Every one has right to live a peaceful and safety life.
Appreciate to this documentary. Also appreciate to anchor women and labor
اللہ پاک ان پر اپنا کرم کریں 😭😭
Ameen❤️🥺
We salute them! How a man efforts for his family!
پروردگار بحقِ محمد و آلِ محمد علیہم السلام ان سب کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھیں 🤲
Government should give a policy which bounds owner's to stop labour abuse.
The young journalist is very brave.
Bhot afsos hwa in logo ko dehk kr khuda k liye ase logo ke govrmnt hlp kry
They are real hero salute to them🥺🇮🇳
Mera dil bhar geya video dekh kar..kudha app ko slamt rakhe....love and respect from punjab India...😪😪😪😪🥲🥲
our government has to do something for these people and need to realize that they are also humans and have families and feelings and want a happy life
@muskan, apne Sahi bola, govt should take important actions in favour of these Labour....Dil ajeeb SA ho Gia bohat na-insafi hai...
رزق حلال کمانے والوں پہ اللّٰہ تعالیٰ کی رحمت ھےوہی غریب کا مائ باپ ھے حکومت تو منہ سے نوالہ چھین رہی ھے غریب کے۔
💔😢😢😢 دنیا میں ایسے لوگ پائے جاتے اللہ کا ہر حال میں شکر کرنا چاہے محنت
Kitna mushkil kàam hai Salam hai in mazdooro ko yaar Kam sy kàam inki income to barhani chahiya or BohT zaYada income honi chahiya inki
اللّٰہ پاک ان پر اپنا کرم فرمائے۔
یہ مزدور میرے ملک کے اصل ہیرو ہیں حکومت کو ان لوگوں کے لیے کچھ کرنا چاہیے اور سما نیوز چینل زندہ باد🫀❤️❤️❤️
Government na tax increase kr kiya ha , mehngai ki ha , or Kya kra government ??? Bhai government sa ab koi twaqo na rakho
باالکل درست فرمایا۔۔۔۔۔
اللہ پاک ان سب لوگوں کی ھمیشہ حفاظت فرمائے ۔اور ہماری گورمنٹ کو بھی چاہیے کے ان کی لائف انشورنس کروائے یہ لوگ اپنی جان کی بازی لگا کر بر روز ہمارے لیے اتنی مشکل اور محنت سے یہ کام انجام دیتے ہیں ۔سلام ان کو ۔
اللہ ان سب کو اپنی امان میں رکھے۔
God bles u all,good deed by highlighting them
الکاسب حبیب اللہ
فر مان رسول ؐ
یا اللہ تیرا شکر ہے تو نے ہمیں ان مصیبتوں سے دور رکھا ہے
اللہ پاک ان مزدور بھائیوں کو بہت زیادہ رزق حلال عطا فرمائے آمین اور ان کی مشکلات دور فرمائے آمین
The real eye-opening and scary life of these mine workers Govt Should pay some huge stipend for them and for their family , God bless them All👍👍❤❤
میرا ایک دوست اور اس کے چار بھائی اور اس کے والد اندر فوت ہو چکے ہیں۔😢🙏
This type of Man are reall man
They all do this for there wife and children
But still if you don't respect man it's painful 😣
These people really deserve more 😭..
Hazrat Muhammad S.A.W ne farmaya ta jab na-Ahel log ap pay nafis hojaye to qayamat ka intazar karna..
اللّه تمام پاکستانیوں کے لئے آسانی پیدا کرے۔خدا کرے کہ اس ملک میں غربت غریبی کا خاتمہ ہو اور اللّه ہمارے ملک کا حامی و ناصر ہو
Nice Effort. At Least some one raise this important issue. Keep it Up. Good Work 👍
FOR THOSE JINKO IHASAS NA HO K KISI KA GHAAAR BANANA KAISYYYY HOTA HAI ♥️🙂
Love the courage of anchor !
सलाम है इस मजदूरों को सरकार ईनको मुआवजा देना चाहिए
Hmaray real heros to ye log hain salam ha inay
great reporter we appreciate your effort, government should take necessary steps to make sure for safety of the workers and salary should be high
Respect and big love to mazdoor from chakwal hisa😓
Thank you so much ap nay inhay awam ko dikhaya
Very very very difficult😣 work government inko halat ko sudhare, real hero❤
یا ربلعالمین غریب اور نادار لوگوں کی حفاظت فرما آمین
اللہ تعالیٰ آپ کی لوگوں کی حفاظت فرمائے آمین
اللہ تعالی آپکو سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آ مین
اللہ اکبر ۔۔۔۔ یا تیرا شکر ہے آپ نے ہمیں ان مصیبتوں سے بہت دور رکھ
Kitni afsos ki bat he kam deko hard working 😭😭😭
اللّه پاک اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 🙏🏻
I don't have any words to explain. Iam sorry to these workers
omg, what a hard work, salute the workers and also the video team and anchor.
اللہ تعالٰی عزوجل ان مسلمانوں کی حفاظت فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
اللہ پاک ان سب بھائیو کو سلامت رکھے
Salute mazdoro k liye.
Salam hai in bhayoon ko in ki dheharri km hai 2000 ho chayeen
اللہ پاک ان سب پر اپنی رحمت دے
Maxmim daily wage should be paid to these laborers who risk their life to run their family.
Govt should take initiative but the fact is govt can't even stop corruption wt else can they do.
آمان مین رکھے الله اور اسکو رزق مین برکت دے
Kudus to the reporter 👏 👏 👏 👏 👏
اللہ تعالٰی عزوجل تمام مسلمانوں کو توحید اور نماز قائم کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین صل اللہ علیہ و آلہ و سلم
Enjoying 😷🧕peace and Blessings🍋🤲
Veri good is taraha ki video kbi kisi my ni banai bohat achi koshish hy ap ki aor in mazdoron ko salam veri naic
Ya khuda in majduro ko lambi Umar Dena Inke parivaar ko duniya ki sab khusiya dena
Soo sad it's really very painful life😢😢😢😢
😢😢😢😢😢 you are doing hard work...🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏💕💕💕💗💗💞💞💞 salute to DIL
mashallah itni mehnat karne wale shaks ko 2 caror dene cahiyea wazire azam ko
Tu ban than kar unki ghareebi ki dastan btany aa gai dua hai tu in se bhi kaai guna zeyada ghareeb ho ja Ameen
Salam hai Inki azmat ko
Salute for these heroes ♥️🇵🇰
یا اللہ رزق آسان کر دے یا اللہ رزق آسان کر دے
Allá pak rahem farmahy ameen
I salute who maid this vedio..God bless u all..
Yaallah tera shukar hai , agar Mai pm hota to ko inko 3 lakh per month deta ,they deserve 1lac rupees per day 😭😭😭😭sad for innocent labour from Lahore Pakistan
Koi logical baat kiya kero.. wohi imran ki tarah bharkay
Sar ko jhuka k salam in bhaeyoun k leye
اللہ تعالیٰ آپ کے کاموں میں مدد فرماے آمین 💝💝
الحمد للہ....
کلمہ پڑھنے سے ایمان تازہ رہتا ہے
لا الہ الا الله محمد رسول الله
جس کو بھی سینڈ کرو گے
وہ کلمہ آپ کی وجہ سے لازمی پڑھے گا
ان لوگوں کی تنخواہ 1 لاکھ سے زیادہ ہونا چاہیے... 😥
This is the responsibility of the govt ,to make strict rule for the safety of miners,this is very danger and tuff job,and some times gases ,destroy their health,so they must be paid ,high wages,and provide good equipment.
Haq halal ki rozi ya sb mery bhai kama rhy han khuda enki bri lmbi zindgee kry jo apny mulak pakistan k lyee apni zindgee khtray m dal kr kam kr rhy han 🤲🤲
Good Workers,Let Them Work, Work for Themselves,Work For the Country
Salute to this hard working persons and the brave journelist .