جی یہ والا واٹر فول اس کے ساتھ ناگن دریا ہے اس واٹر فال کا راستہ بھی اتنا مشکل نہیں لیکن جہاز پانڈا میں ایک اور واٹر فول بھی ہے وہ بہت گہرائی میں ہے اس کا راستہ بہت مشکل ہے لیکن دیکھنے والا واٹر فول ہے اگر آپ گئے تو لازمی دیکھ کے آئے گا
لاہور سے جہاز پانڈا تک ایک بندے کا دس ہزار کا خرچہ آتا ہے آنے جانے کا جس میں آپ کا کھانا بھی ہوتا ہے تین دن کا اور اس ٹور کے لئے کم سے کم چار لوگ ہونا ضروری ہے پھر آپ کا خرچہ مزید کم ہو جاتا ہے آپ کمراٹ ویلی بھی پھر جا سکتے ہیں اسی خرچہ میں
ماشاءاللہ زبردست 😍😘
Beautiful
Good azam
Good
👌🏻
Waoww
Thanks🙏
Boht boht payari jaga hai MashaAlla Allah ki zamen boht payari hai👍
بالکل درست کہا آپ نے نے
Beautiful place..good work ..
Thank you very much Pakistan is so beautiful
awesome
Good work bro Allah bless you
بہت شکریہ سر آپ کا حوصلہ افزائی کرنے کا
16 like
Khatron k Khiladi 😅
Yes🙏
Bohat payari jaga ha
Thanks
beautiful vlog dear
بہت شکریہ آپ کے قیمتی وقت دینے کا
very good and informative, the most important thing is being shared contact numbers of related persons
بہت شکریہ آپ نے اپنا قیمتی وقت دیا
بہت معلوماتی سیریز ہے۔ اپنے tours کو جاری رکھیں۔ آپکی تجاویز بہت فائدہ مند ہیں۔
کیا ناگن دریا واٹر فالز کے قریب ہی ہے؟
👍👍👍👍
جی یہ والا واٹر فول اس کے ساتھ ناگن دریا ہے اس واٹر فال کا راستہ بھی اتنا مشکل نہیں
لیکن جہاز پانڈا میں ایک اور واٹر فول بھی ہے وہ بہت گہرائی میں ہے اس کا راستہ بہت مشکل ہے لیکن دیکھنے والا واٹر فول ہے اگر آپ گئے تو لازمی دیکھ کے آئے گا
السلام علیکم
وعلیکم السلام
Knsa month best h idr tour p jany k ly..bcz snowfall b hty h na
سال کے ختم ہونے پر مثال کے پہلے دوسرے مہینہ تک نو کال بہت ہوتی ہے آپ دیکھ سکتے ہیں
Bahi ap thal se age bike per kase gye easy milgi thi bike ap ko
تھل سے بائیک پہ جانے کے لیے ویڈیو میں میں نے نمبر دیے ہیں ان کے
Mashallaha bhai jan ap ka total kitna kharacha a gya tha is tour ka
لاہور سے جہاز پانڈا تک ایک بندے کا دس ہزار کا خرچہ آتا ہے آنے جانے کا جس میں آپ کا کھانا بھی ہوتا ہے تین دن کا اور اس ٹور کے لئے کم سے کم چار لوگ ہونا ضروری ہے پھر آپ کا خرچہ مزید کم ہو جاتا ہے آپ کمراٹ ویلی بھی پھر جا سکتے ہیں اسی خرچہ میں
@@easytravelpakistan4850 ham na phlya kumrat valley hi jana ha jahz banda bad ma
@@easytravelpakistan4850 or bike ka koi idea hu ka kitna kharacha aya ga
بائیک کا کوئی آئیڈیا نہیں ہے بھائی
Good