Baba Muhammad Yahya khan | Spiritual Event | Latest Tour To Kuwait

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 30 ก.ย. 2024
  • آج کی شخصیت
    بابا یحییٰ خان
    کشمیر کے پہاڑوں سے ٹکرا، کر وادی کے گلزاروں سے مہکتی ہوئی ہوائیں بادلوں سے سرسراتی ہوئی جب سیالکوٹ پہنچتی ہیں تو یہاں کا ہر ایک شجر جھوم جھوم کر فضا کو خمار آلود کر دیتا ہے۔ یہ روح پرور ماحول بڑے بڑے عارفوں اور درویشوں کو دھیان سے گیان کی منزل تک لے جاتا ہے اور اسی وجہ سے اس علاقے کو مہاتماؤں کی سرزمین کے نام سے بھی بھی یاد کیا جاتا ہے۔اسی مردم خیز شہر میں جوکہ شہر اقبال بھی کہلاتا ہے ، آپ 7 ستمبر 1936 کو پیدا ہوئے ۔بابا محمد یحییٰ خان دور حاضر کے عظیم صوفی بزرگ ، سیاح ، فن کاراور اردو کے مشہور و معروف اور سب سے مہنگے مصنف ہیں۔
    آپ دنیا بھر میں لاکھوں لوگوں کے روحانی سرپرست ہیں۔ بابا جی نے اپنی زندگی میں بہت سے بین الاقوامی سینما گھروں اور اسٹیج شوز وغیرہ میں کام کیا ہے۔بابا جی نے پی ٹی وی پر نشر ہونے والے ڈراموں میں بابا بلھے شاہ، میاں محمد بخش اور بہت سے دوسرے مختلف کردار ادا کیے ہیں۔ بابا جی نے اپنے صوفی افکار کو مختلف کتابوں جیسے پیا رنگ کالا، کاجل کوٹھا، شب دیدہ، من مندر ،من مسجد ، موم کی مورت ، لے بابا ابابیل اور بابا بلیک شیپ کے ذریعے پھیلایا ہے، ان کی تخلیقات کا مختلف زبانوں میں ترجمہ بھی ہوچکا ہے۔آپ کا طرز تحریر اور طرز زیست منفرد بھی ہے اور دل چسپ بھی۔
    ‎برادرم محمد خلیل خان،جناب عرفان ماجد، جناب اعجاز ورک، جناب ملک اشفاق کی دعوت پر کویت تشریف لائے ہیں معروف ادیب، روحانی بزرگ بابا جی محمد یحی خان ۔۔۔۔ بابا جی کے اعزاز میں ایک نشست کا اہتمام کیا گیا۔۔
    #Yahyakhan #BabaYahya #PiyaRangKala #Interview
    #Lifestyle #Sufiwriter #SprirituaLeader
    #BabaYahyaLegacy #RememberingBYK #PakistanPresident #HistoricalFigure #BYKLeadership
    #kuwait #pakistan #sufi #sufism #islam l

ความคิดเห็น • 26

  • @muhammadfazilsiddiqui7848
    @muhammadfazilsiddiqui7848 9 หลายเดือนก่อน +3

    اللہ رب الکریم نے انسانوں کی رہبری راہنمائ. اور صراط مستقیم۔ کے لئے انبیاء کے مشن کو اگے بڑھانے کے لئے انعام۔یافتہ بندے بھیجے محترم۔بابا جی کی درویشانہ باتیں پیغام۔حق ھیں اللہ رب الکریم۔ ھمیں اپنا صحیح بندہ بننے کی توفیق عطا فرما قبلہ بابا جی کی مقبول ومنظور دعاؤں کے طفیل حیات بامراد عطا فرما باباجی کی صحت وزندگی ھو امین

  • @BashirAhmed-dx5wn
    @BashirAhmed-dx5wn 5 หลายเดือนก่อน +1

    باباجی کی عاجزی دیکھیں اللہ تعالیٰ سلامت رکھے آمین

  • @Afalam9085
    @Afalam9085 9 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت اردو زبان و ادب میں گفتگو کی گئ ہے... بہت خوب جناب یحییٰ صاحب... آفتاب عالم خان کراچی والا بنکاک تھائ لینڈ

  • @YasminSaleem
    @YasminSaleem 4 หลายเดือนก่อน +1

    ❤SubhanAllah❤

  • @aamiruppal9148
    @aamiruppal9148 10 หลายเดือนก่อน +2

    💖ماشاءاللہ💖

  • @Muhammadussman786
    @Muhammadussman786 10 หลายเดือนก่อน +2

    MA SHA ALLAH

  • @ammh6040
    @ammh6040 9 หลายเดือนก่อน

    😂لنگر والے گھر کے پیسے پاکستانی غیر یبیوں کو پہلے دیں بابا جانی 😂😂❤❤

  • @msaeed8858
    @msaeed8858 9 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءالله
    سبحان اللّه
    بے حساب
    درود پاک آقا علیہ اسلام پر
    اللّه کریم آپ سب کو سلامت رکھے
    واہ بابا جی

  • @RizwanQ8Vlog
    @RizwanQ8Vlog 10 หลายเดือนก่อน +2

    Maash Allah❤

  • @MuhammadAmir-786-d1m
    @MuhammadAmir-786-d1m 9 หลายเดือนก่อน

    Bhai jan baba Muhammad yahya khan kidhar sy hian meny milna h ensy btay plzzzzzz

  • @najiqadir1832
    @najiqadir1832 9 หลายเดือนก่อน +1

    mashallah

  • @AbdulRauf-gx3yr
    @AbdulRauf-gx3yr 9 หลายเดือนก่อน +1

    Ma sha Allah

  • @SeemaNazeer-pl2ij
    @SeemaNazeer-pl2ij 8 หลายเดือนก่อน +1

    Baba ji kitny khoobsurat kitny pyary ho Dil karta hai bas sunte aur dekhte r aho, c it.

  • @marshmellogaming5803
    @marshmellogaming5803 9 หลายเดือนก่อน +1

    Wah g maza aa gya bht khoob batain baba g ki

  • @IftikharHussain-sg7rz
    @IftikharHussain-sg7rz 9 หลายเดือนก่อน +2

    سبحان اللہ الحمدللہ اللہ اکبر استغفر اللہ جزاک اللہ خیرا کثیرا امین امین امین۔۔۔ بابا جی امیر ملت کے مرید جن کے لنگر برطانیہ۔ اور امریکہ میں بھی جاری ہیں۔۔۔۔ سبحان اللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ۔۔۔

  • @arifon85
    @arifon85 7 หลายเดือนก่อน

    SubhanAllah ek ek baat khosbsorat
    literally Adab ke kami hai

  • @muhammadilyas-sp5gf
    @muhammadilyas-sp5gf 9 หลายเดือนก่อน

    Love you so much baba

  • @mmawareness5425
    @mmawareness5425 9 หลายเดือนก่อน

    Subhanallaha näna ge

  • @najiqadir1832
    @najiqadir1832 9 หลายเดือนก่อน

    really good work

  • @meryamrani3552
    @meryamrani3552 9 หลายเดือนก่อน

    mashallah

  • @najiqadir1832
    @najiqadir1832 9 หลายเดือนก่อน

    carry on dear

  • @meryamrani3552
    @meryamrani3552 9 หลายเดือนก่อน

    nice job

  • @najiqadir1832
    @najiqadir1832 9 หลายเดือนก่อน

    keep it up

  • @najiqadir1832
    @najiqadir1832 9 หลายเดือนก่อน

    good job

  • @meryamrani3552
    @meryamrani3552 9 หลายเดือนก่อน

    good