السلام علیکم بھائی جان میں نے نمبر اپ کو دے دیا ہے اس میں ویڈیو میں اپ اس اونر سے رابطہ کریں گاڑی میرے پاس نہیں ہے اور اپ ان سے رابطہ کر کے ہر چیز معلومات پوچھ سکتے ہیں اس نے بیچنے کے لیے ہی یہ ایڈ لگائی ہے اپ گھبرائیں نہیں اپ اس نمبر پر رابطہ کر کے ان سے پوچھ لیں ٹھیک ہے بھائی جان
السلام علیکم میرے پیارے بھائی جان میں نے اپ کو اس نمبر میں ویڈیو میں اس کی نمبر اور ان کی ڈیٹیل دے دی ہے اپ وہ ان سے رابطہ کریں اگر ان کو پسند ایا تو آپ ان سے خرید کر سکتے ہیں ٹھیک ہے بھائی جان اپ ڈائریکٹ ان کی کنٹنٹ نمبر اس کو کال کر کے اونر کو ڈائریکٹ یعنی مالک کو ان سے رابطہ کریں ٹھیک ہے اللہ اپ کو خوش رکھے
اللّٰہ پاک کو ہمیشہ خوش رکھے آمین ثم آمین
زبردست جناب
Bahi datsun 1200 pickup mil sakti ha kya
جی جی بالکل انشاءاللہ نیکسٹ ویڈیو ڈاٹ سن پک اپ کا بنائیں گے
انجن کیسا ہے
السلام علیکم بھائی جان میں نے نمبر اپ کو دے دیا ہے اس میں ویڈیو میں اپ اس اونر سے رابطہ کریں گاڑی میرے پاس نہیں ہے اور اپ ان سے رابطہ کر کے ہر چیز معلومات پوچھ سکتے ہیں اس نے بیچنے کے لیے ہی یہ ایڈ لگائی ہے اپ گھبرائیں نہیں اپ اس نمبر پر رابطہ کر کے ان سے پوچھ لیں ٹھیک ہے بھائی جان
450لاکھ