واہ۔۔۔! زبردست منور بھاٸ بہترین ویڈیو بنی ہے۔۔کیمرہ ورک لاجواب ہے۔۔بیک گراٶنڈ میوزک بھی اچھا لگا ہے۔۔اور آپ کے بولنے کا انداز تو ہے ہی شاندار ۔۔ لگے رہو اللہ آپ کو مزید ترقی دے۔۔آمین
Restaurant was on middle of block if you coming from railway station towards post office ( you can ask anyone this family owned few business including Gun shop )
Salam piaray Bhai Ali bhai, Mirpurkhas ka tu Karhai Gosht mashoor hy aaj katakat chapli or kia kia aap ny sirf dikhaya hy lagta hy KARACHI k chatoro ko aana parygaa ku k mirpurkhas ka Zaika LAJAWAB hy.
بہت شکریہ سر ❤️ ہیرا آباد اس معاملے میں کافی عرصے سے مقبول ہے کہ یہاں کچھ نا کچھ کراچی کی طرز کا سٹریٹ فوڈ ملتا ہے ، یقیناً کراچی ایک بڑا شہر ہے اور وہاں کے کھانوں میں پورے پاکستان سے آئے ہوئے لوگوں کے ہاتھوں کی نت نئی لذتیں ہیں
بیدریا کی شہرت جہاں سے شروع ہوئ وہ یہی جگہ ہے اور اب بھی پہلا ٹھیلا یہیں آتا,ہے دکان کہیں بھی ہو ۔۔۔اس کی خاص بات کہ بچے دس دس روپے کی بھی لینے آتے تھے تو یہ کچھ نہ کچھ دے دیتے تھے خالی نہیں لوٹاتے تھے ۔۔۔۔۔
میرا خیال ہے کہ اب بھی وہ دے دیتے ہیں خاص کر بچوں کو ریکارڈنگ جس وقت کی شاید ان کا ٹھیلہ جاچکا تھا اور میرا فوکس ان چیزوں کی طرف تھا جو پہلے ریکارڈ نہیں ہوئی تھی بیدریا صاحب کو دو تین دن پہلے بھی ریکارڈ کر چکے تھے بریانی اور پلاؤ والی ویڈیو میں
Very nice video 👏 Maza agaya Ali bhai 😅
بہت شکریہ سر جزاک اللہ
Y video Mashallah alag h aur buhat achi lagi
بہت شکریہ سر ❤️
WOW V V YUMMY EPISODE 🍗🥗🍢🌶🍅👌👌👌🙋♂️
بہت شکریہ آپ کا
Zabar 10 👌🏼
ALLAH Pak sab beemaron ko shifa dey, AAMEEN
بہت شکریہ سر ❤️
واہ۔۔۔! زبردست منور بھاٸ
بہترین ویڈیو بنی ہے۔۔کیمرہ ورک لاجواب ہے۔۔بیک گراٶنڈ میوزک بھی اچھا لگا ہے۔۔اور آپ کے بولنے کا انداز تو ہے ہی شاندار ۔۔
لگے رہو اللہ آپ کو مزید ترقی دے۔۔آمین
بہت شکریہ سر ❤️
زرہ نوازی
😋😋😋
فوڈ اسٹریٹ وڈیو بہت اچہی لگی علی بہائی ❤
بہت شکریہ سر ❤️
آپ نے آخر میں غربت اور فوڈ سٹریٹ کا ذکر کیا ۔۔۔بہت اچھی بات کی ۔۔۔۔۔لیکن ہیرآباد کی فوڈ سٹریٹ کی یہ بات بھی ہے کہ نسبتاًسستی فوڈ سٹریٹ ہے ۔۔۔۔
بہت شکریہ بہن
آپ کی بات درست ہے بڑے شہروں کے مقابلے میں یقیناً یہاں کی قیمتیں قدرے کم ہیں
Lajwab
بہت شکریہ
Achi video thi or video bhi ❤
بہت شکریہ سر ❤️
Doing excellent job
God bless you and your family
wish u good luck
Riaz Saeed wah cantt
بہت شکریہ سر ❤️
Zabardast
بہت شکریہ
Bhai kaloo kaay pakoray bhee t mashoor hain
یہ کہاں پر ہیں ؟
zaberdast
بہت شکریہ سر ❤️
ہیرآباد کی رہائش آس پاس کے علائقوں کے روایتی نام ۔۔۔۔یہاں کے مشاہیر ۔۔۔یہ الگ دنیا ہے
اس بات میں کوئی شک نہیں
👍 Very ❤️ nice 👍 yummy ❤️ yummy 👍 my ❤️ friend 👍❤️
بہت شکریہ سر ❤️
Another Fantastic & exciting video👌
MashaAllah Tusi cha gai ho Ali bhai👏👍
Wishes from London🙏
بہت شکریہ سر ❤️
خوش رہیں آمین
WalaikumAssalam.
Ye haqeeqat h g jin ko ye nematain
Mayassar ni..
Allah Kareem tamam beemaron ko
Shifa Ata farma,ay Aamin.
آمین
بہت شکریہ سر ❤️
Niice information
بہت شکریہ سر
Nice❤❤
Loved your videos !
بہت شکریہ سر جی ❤️
Loved your philosophical talk at the end. What you said so beautifully is so true. ❤
بہت شکریہ سر ❤️
❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉
FIRST COMMENT 🙋♂️🐝💖
Thank you 🙏👍
❤❤
بہت شکریہ
Good vlog ali bhai, ab aap mechor ho gaye ho❤❤
بہت شکریہ سر ❤️
Asm ,khusbo aarahi hay 😅
واعلیکم السلام بہن
بہت شکریہ
We used to eat a decent Biryani at ManuJee I don’t think you remember the ManuJee restaurant in mirpurkhas ( 1960s and 1970s )
Sir ye mirpurkhasai Kahan tha restaurant??
Restaurant was on middle of block if you coming from railway station towards post office ( you can ask anyone this family owned few business including Gun shop )
Salam piaray Bhai Ali bhai, Mirpurkhas ka tu Karhai Gosht mashoor hy aaj katakat chapli or kia kia aap ny sirf dikhaya hy lagta hy KARACHI k chatoro ko aana parygaa ku k mirpurkhas ka Zaika LAJAWAB hy.
بہت شکریہ سر ❤️
ہیرا آباد اس معاملے میں کافی عرصے سے مقبول ہے کہ یہاں کچھ نا کچھ کراچی کی طرز کا سٹریٹ فوڈ
ملتا ہے ، یقیناً کراچی ایک بڑا شہر ہے اور وہاں کے کھانوں میں پورے پاکستان سے آئے ہوئے لوگوں کے ہاتھوں کی نت نئی لذتیں ہیں
Anwar bhai mujhe shohda qabristan modle twon ki video bana k dekha do plz request he meri Samad karachi
saeed fish pe ja k video bnanao
ضرور کسی دن
Sir ye molla biryani wala aj tak nhi mila heera abad mein he kahan
Bhai dhali ki chikan bryani racipi plz darga wali plz plz
جی ضرور عنقریب
اب میرپور میں بھی نان ملتے ہیں
بلکل جناب ملتے ہیں
Yaar Ali bhai aap neay Saleem bhai ki shop visit nai karwai famous in katacut fastfood
معزرت خواہ ہوں
یقیناً بہت کچھ مس ہوگیا ہوگا
انشاللہ نیکسٹ ٹائم
@@rjalimunawar Ali bhai heerabad main kabi jana hoto Saleem bhai ki shop per zarur jana Noman bhai hoteay haan aaj kal
Bhai main apki video boht shoq se dekhti hu or mujy fm py show krna h apky Sath
بہت شکریہ بہن
ایف ایم پر ضرور آئیں
اگر موقع ملیں تو پروگرام بھی ضرور کیجئے گا
Sir phr kab moqa dy rhy hain
@@rjalimunawar ♥️it my owner sir
بیدریا کی شہرت جہاں سے شروع ہوئ وہ یہی جگہ ہے اور اب بھی پہلا ٹھیلا یہیں آتا,ہے دکان کہیں بھی ہو ۔۔۔اس کی خاص بات کہ بچے دس دس روپے کی بھی لینے آتے تھے تو یہ کچھ نہ کچھ دے دیتے تھے خالی نہیں لوٹاتے تھے ۔۔۔۔۔
میرا خیال ہے کہ اب بھی وہ دے دیتے ہیں خاص کر بچوں کو
ریکارڈنگ جس وقت کی شاید ان کا ٹھیلہ جاچکا تھا
اور میرا فوکس ان چیزوں کی طرف تھا جو پہلے ریکارڈ نہیں ہوئی تھی
بیدریا صاحب کو دو تین دن پہلے بھی ریکارڈ کر چکے تھے بریانی اور پلاؤ والی ویڈیو میں
ویڈیو دیکھ کر بھوک لگ گئی ہے 😂
😋😋😋
خود رو
بہت شکریہ تصحیح کیلئے ♥️
❤❤❤❤