9th May Prisoner "Bilaj Khan" Story of Arrest , PODCAST, 700 years i can sacrificed for Imran Khan's
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 3 พ.ค. 2024
- 9th May Prisoner "Bilaj Khan" Story of Arrest , 700 years i can sacrificed for Imran Khan's
#PTIImrankhan #9thMay #BilajKhan9thMayStory
THANKS FOR WATCHING
LIKE | COMMENT | SHARE | SUBSCRIBE
سلام دونوں ہاتھوں سے ، خان صاحب یہ غریب ورکرز آپ کے حقیقی لوگ ہیں باقی پیسے والے وزیر ایم این اے ایم پی اے زیادہ تر صرف وقت کے یار دوست ہیں
Reall Heero❤
Bilkul 💯✅
سچ بات ہے۔ عمران خان کو عام لوگوں میں سے ہی قابل لوگوں کو پارٹی کی نمائندگی دینی چاہیئے ۔ ورنہ یہ وکلا اور الکٹیبل دغا باز ہی ہوتے ہین۔
Yar hum khan se muhbat to krty Kash tahujud me unko bazyabi Ki dua BHI kren to Pakistan ka muqadar bdal Jaye
May9qvi ( All Pre Planned ) False Flag Operation, Mohsin Naqvi the Master Mind
خان صاحب اپنے جیالوں کی قدر کرتے ھیں
Kis na kaha vo tue in ko anaa Karkan h nhi manta
واہ بالاج خان اللہُ تمہاری حفاظت فرمائے ۰ تمہاری باتوں نے میرا خون گرما دیا ہے
بالاج خان تیری عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں جنہوں نے آپ جیسے محب وطن غیرت مند غیور ماں باپ کے سپوت ہمارے دلوں کی دھڑکن ہیں آپ کے والدین کو سیلوٹ پیش کرتے ہیں پاکستانی ھیرو قوم قوم اپ پہ فخر کرتی ھے 🌹 ھماری دعائیں کپتان کے چاہنے والوں کےلیے اور بددعائیں لعنتیں پی ڈی ایم والوں پر برستیں رہیں گی 😭 غریبوں کے ٹیکسوں کے پیسوں تنخواہیں وصول کرتے ہیں اور اپنے حلف کی پاسداری نہی کرتے ہیں
Love you bro ❤
ایسے نوجوان پاکستان کا سرمایہ ہیں
جیوے سچے مرشد کے دلیر سپاہی ❤❤
سلام ھے بھائی جان آپ کو ❤❤❤❤ عمران خان کو آپ جیسے نوجوانوں کی ضرورت ہے ❤❤❤❤
Lanut ha tum pa
سلام بہادر بیٹے تمھاری عظیم ماں کو سلام
بالاج بھائی اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین
آپ حقیقی ہیرو ہیں اس قوم کے
بالاج خان زندہ باد اللّٰہ پاک آپ سب لوگوں کی مدد اور حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین
بلاج خان زندہ آباد حسنین بھائی آپ دونوں کو خیرجے تحسین پیش کرتے ہیں یہ تو حقیقی ٹائیگر ہیں اس کو بھی نقصان نہیں پنچ سکتا ہیں ایما ن والے جوان ہیں بریانی والے نہیں سب کو میرے طرف سے پھولوں والا دستی سب قبول کرلیں ❤🎉🎉🎉🎉❤
عمران خان زندہ باد
عمران خان صاحب کے سپائی آپ کو دل سے سلام ہے ❤❤❤❤❤
ستر پچھتر سالوں سے یہ عوام کے ساتھ گیم ہی کھیل رہے ہیں
یہ بھائی ہمارا ہیرو ہے اللّٰہ پاک اس بھائی کو اور اس کی پوری فیملی کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
اللہ تعالیٰ وطن عزیز پاکستان کے تمام اندرونی اؤر بیرونی دشمنوں کو جلد سے جلد کیفرِ کردار تک پہنچا کر دیکھنے والوں کے لیے نشان عبرت بنانے آمین یارب العالمین
سلام ہے آپ کو بلاگ خان بیٹا۔ اللہ آپ کو صحت اور سلامتی کے ساتھ لمبی عمر عطا کرے۔ آمین۔
عمران خان پاکستان اور عوام کا واحد حل اور لیڈر ہے۔
بلاج تیری عظمت کو سلام
بلاج جان خان پہ سایا خدا وردی دھشتگرد سے امین
اللہ (ج) آپ کو سلامت رکھے آپ پاکستان کے ھیرو ھے
میں اس نوجوان کو دونو ھاتو سے سلام پیش کرتا ہوں خان صاحب زندہباد
اس بھائی پر فخر اور ساتھ دکھ بھی ہوا ہے 😢😢😢😢😢
اللّٰہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔ ایک فیصلہ انسان کرتا ہے اور ایک فیصلہ اللّٰہ کرتا ہے ۔ اللہ تعالیٰ عمران خان اور ملک پاکستان اور پاک فوج کی حمایت اور حفاظت فرمائے ۔ آمین ثم آمین ۔
Mirza, ap tu khod foj (boj) k pito hai. Ap pal pal me badal jatey hai, jab halat jesey sodmand, tu ap wesey e apna bayan badal detey hu. Lannati kotey hu tum.
Worst situation they have faced as if they were Palestinians in Israeli jail.Shame on Generals.
بلاج کی طرح ہر بےگناہ کا عوام بھرپور حساب لے گی عمران خان صدر پاکستان آوے ہی آوے انشاءاللہ
بالاج آپ کی عظمت کو سلام کہ آپ نے عمران خان جیسے عظیم لیڈر کے لیے 8 مہینے جیل میں گزارے۔ آپ کے والدین عظیم ھیں۔
خان بھی تو ہماری آنے والی نسلوں کی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہے ۔ یہ سب محب وطن کی جنگ ہے ۔ سب نے مل کر ظلم کے خلاف لڑنا ہے
اللہ تعالٰی آپ کو ہمیشہ خوش و سلامت رکھیں۔آمین آمین آمین
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
اے اللہ تو بہتر انصاف کرنے والا ہے
اے اللہ تیری عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے مدد مانگتے ہیں
اللہ تعالیٰ صبر کرنے والوں کے ساتھ ھے
اللہ تعالیٰ عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکھے آمین یارب العالمین
دنیا کا عظیم ترین لیڈر عمران خان
اللہ تعالیٰ عمران خان صاحب کو محفوظ رکھے عمران خان زندہ باد
بلاج،،اپکو،،رھای ،،مبارک،،ھوں،،عمر،ان،خاں،،زندہ،،باد،،اپ،،شیر،ھوں
اللہ پاک ظالموں اور ظلم کرنے والوں ظلم کروانے والوں عوام دشمنوں ملک دشمنوں کو تباہ او برباد کرے آمین یا رب العالمین
عمران خان پہ جان❤❤❤❤❤❤ بھی قربان ہے
اللہ تعالی سچے لوگوں کی مدد فرمائے اپ لوگ سچے ہو اپ کی اللہ تعالی مدد فرمائے یہ لوگ اپ کی زبان نہیں بند کر سکتں ظالم کو اللہ تعالی دنیا میں مہلت دیتا ہے جب جب پکڑ کرتا ہے پھر چھوڑتا نہیں
یا اللّٰہ اس ملک کے عظیم ترین لیڈر ہمارے کپتان عمران خان کی ان یزیدوں سے حفاظت فرما آمین 🙏
Imran Khan Zindabad 👊
جو لوگ مظلوموں اور بے گناہوں پر ظلم کررہے ہیں اللہ ان ظالموں کو عبرت کا نشان بناۓ۔
عمران خان پاکستان کا حقیقی لیڈر ھے
بہت ہی زبر دست اللہ پاک اس کی ہمت میں اضافہ کرے
خان سے محبت تو صرف مر کر ہی ختم ہو گی، بالاج خان تمہارے یہ الفاظ میرے کانوں میں ہمیشہ گونجیں گے ❤
عمران خان صاحب وزیراعظم پاکستان ہمیشہ زندہ باد
تم جیتو یا ھارو ہمیں تم سے پیار ہے
جیت ھمیشہ حق اور سچ کی ھوتی ھے۔ انشاءاللہ
اللّٰہ رب ذوالجلال والاکرام عمران خان، انکی شریک حیات اور پی ٹی آئی کے تمام جیلوں میں بند مرد خواتین بچوں بزرگوں کی مشکلیں اور پریشانیاں ختم فرماے اور ان سب کو ملک دشمنوں کی سازشوں، ظلم اور شر سے محفوظ فرماے اور عمران خان، انکی شریک حیات اور انکی بہنوں کو صحت کاملہ کیساتھ خوشیوں بھری لمبی عمر عطا فرماے، انھیں اور تمام پاکستانیوں کو ملک کی حقیقی آزادی کی جد وجہد میں کامیابیاں عطا فرماے۔
آمين ثمہ آمین. يارب العالمين
وہ وقت اب دور نہیں جب ان ظالموں کو عوام اپنے پیروں کے نیچے روندیں گے انشاللہ
بالاج خان ژندہ باد ،🇵🇰🇵🇰🇵🇰
سب کی روزی روٹی لگ گئی تھی اللہ ہمارے پاکستان پر رہم کرے
سلام آپکو، خان صاحب یہ ھیں آپ پہ مرنے والے آپ کیلئے فنا ھونے والے ورکرز ان کا حق ھے آپ پہ اور آپکی ٹکٹوں پہ، یہ لوگ ھیں آپکے دیوانے ایسے جزبوں کو دنیا کی کوئی طاقت شکست نہیں دے سکتی اللّٰہ الحق ھے 🤲🇵🇰💚❤
❤
عمران خان دلوں میں بستے ہیں
اللہ تعالیٰ بالاج خان کو صحت کے ساتھ لمبی عمر دے ۔ امین
یہ لوگ خان کا اصل اثاثہ ہیں اس یوتھ کو تیار کرنے میں خان نے زندگی کے ستائیس خوبصورت سال لگا دئیے ۔ بالاج کو سن کر بہت حوصلہ ہوا کہ عمران خان کی محنت ضائع نہیں گئ
اک دن اللہ ظا لمو ں کو پھو چھے گا 😢😢
مرشد غازی عمران احمد خان نیازی صاحب ۔زندہ باد❤❤❤
اللہ تعالیٰ اپکو سلامت رکھے سلوٹ پیش کرتے ہیں اپکو
Allah Imran Khan ki hifazat frmy
اللہ پاک ہمارے لیڈر عمران خان کو سلامت اور اپنی حفاظت میں رکھے آمین یارب العالمین
عمران خان کے تمام چاہنے والوں کو اللہ پاک سلامت رکھے اور دل کی گہرائیوں سے سب کو سلام پیش کرتا ہوں
عمران خان زندہ آباد
ا صلی ہیروز ھیں پا کستان کے آپ
عورتوں پر جو ظلم کیے ہیں انشاءاللہ یہ سب اللہ تبارک وتعالی کی پکڑ میں ضرور آئیں گے انشاءاللہ
Imran Khan Zindabad,, i am From Bangladesh
Mubarak ho bhai azadi mili ap logo ko ... from france love my france and pakistan 🇨🇵 🇵🇰
Thanks bhai Jan, love you from Lahore, insha Allah very soon we will get freedom from currupt Generals,
@@Alijah007 jee anty bilkul...
@@alifrenchboy5446 thanks bhai, men Lahore k kareeb aik village men rehta hn, Mery uncle ka beeta PTI ka district level ka leader hy, sbse zeyada crackdown punjab men howa tha qk Sharif family ko punjab men khatra hy, Mery cousin ko 16 dafa arrest Kiya tha, lekin اللہ ny usy sabit kadam rakha,
@@alifrenchboy5446 sharif family ki politics sirf punjab men hy, isy pti ko punjab men buri tarha crush Kiya Gaya, still ab tk police ati hy, lekin ab police waly b janty hen, lekin ab khbi شریف فیملی پاور men nhi aigi, qk farmers ko inhoo ny barbad kr dya hy
زبردست یہ ہوتا ہے نظریہ اور اسے کہتے ہیں محبت زبردست زبردست
عمران خان زندہ باد ۔
پلید فوجی جنرلز مردہ باد ۔
ظالم لوگ کلیے توبا استغراللہ اللہ بہت بڑہ رحم کرنے والا وللہ ہہ
اللّٰہ تعالیٰ حق کی مدد فرمائے
تاریخ انسانی کا یہ المیہ ھے سیاسی جدوجہد میں مار غریب کھاتے ھیں اور اقتدار کے مزے سرمایہ دار لیتا ھے سوائے حضرت بلال رض کے آس لیئے غریبو سوچو کیا ہم صرف قربانی کے بکرے ھیں
Imran Khan is the best leader not for Pakistan but for all countries, I am from Bangladesh
آپ سب لوگ بہت بہادر ہم بہت بزدل ہمارے اندر اتنی جرات اور ہمت نہیں 🙏😥
True. Ye bahadur bacha hum say bazi lay gia. Hum tu bus dartay he reh gye. Salam tum ko balaj Khan.
ماشاء اللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین عمران خان ذندہ باد
The Great Brave Real Leader of The Muslim World is Imran Khan
بالاج خان تیری ھمت اور جرآت کو سلام پیش کرتا ہوں ❤❤❤❤❤
بھائی جان اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے آمین اور آپ کو سلامت رکھے آمین
جو لوگ ایسا ظلم کرتے ھیں اللّٰہ انھیں ھدایب فرمائیے
آنسو نکل آئے ،
جب بھائی نے کہا
خان کو سپورٹ سے باز نہیں آؤں گا
ماشاءاللہ سلام ہیں دونوں ہاتھوں سے آپ کو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
حسنین بھائی اسطرح اور پاکستان تحریک انصاف کے ٹائیگرو پر ویڈیو بناؤ جو جیلوں میں رہ کر آئے ہے اسطرح ہمارا ہوسلا مزید بریگا❤❤
اس بھائی کو سلام ❤ عمران خان صاحب زندہ باد ❤
سلام ہے اپکو میرے پیارے بھائی 🎉اللہ تحریک انصاف کے دشمنوں کو تباہ کرے ۔
تحریک انصاف واحد جماعت ہے ۔ جس پر کروڑوں لوگ عمران کی خاطر پاکستان کے دشمنوں کو برداشت کرتے ہیں۔
Salute to u, sir. Allah pak protect imran Khan and pti workers. Ameen
Balaj khan ap ko Salaam
You are a great person.
Imran khan zindabad
Pti zindabad
ALLAH PAK IMRAN KHAN KE HAFZAT KARAA EN ZALMOO SE
کتنا ظلم ھے بے گناہ لوگوں کو تا حال گرفتار رکھا گیا ھوا ھے کیا حکومت کچھ نہیں دیکھ رھی
پولیس والوں سے دوستی آپنے آپ کو دوکھا دینا ہے
عمران بھی اڈیالہ میں ہے خود تو ایکسرسائز جوگنگ ،وی آئی پی ماحول اور کارکن کی یہ حالت افسوس ہے کارکنوں کی جہالت پر
Salam is bhi per inshallah Imran Khan bohat jalad hamray darmiyan hongy Imran Khan zinda bad🤲👍💪🇵🇰💞💞💞💞💞💞💞
Veer g zindabad allha pak aap ki madad kare ameen insha allha Imran khan zindabad pti zindabad Pakistan zindabad allha pak Imran khan ki hifaazat kare ameen
Pure patriot Pakistani. Zindabad
یا اللہ ظالموں کو برباد کرے
یا اللہ ظالموں کو اور ان کے خاندان کو برباد کرے😢😢
اللہ تعالی اپ کو اس کا اجر دے اور کھڑے رہنا عمران خان کے ساتھ ہم بھی کھڑے ہیں عمران خان کے ساتھ ان شاء اللہ
Salute aise jazbe ko. There is no power on the earth who undo this type of love with nation's hero.
ویری گڈ جلدی نمبر 8 804 انڈیا اللہ کےچاہنےولے
پاکستان میں قانون نہیں ہے انشاءاللہ مشکل کے بعد آسانی ہوگی
بلاچ خان زندہ باد ❤❤❤
I love lmran KHAN PTI zindabad Pakistan zindabad Mashallah
This young man is a real patriot of the country. Pakistan is proud of having sons like Balaj Khan. Salute to the mother whose child is this boy.
Imran khan national hero hai Pakistan Kay cororon awam ki Dillon ki dharkan aur junoon hai
Allah Imran Khan Shap ko kameyab ata farma Aur hafazat ata farma Aur Rehai ata farma Amin Allah humma Amin
اللہ ھمارے کپتان کو اور محب وطن پی،ٹی،آئی۔کےورکروں کو اپنے حفظو آمان میں رکھے اور پاکستان کو اور پاکستان کے عوام حقیقی آزادی عطا کرے آمین ثمہ آمین۔
Imran khan is a great honest breave leader only imran khan inshallaha ❤❤❤❤❤❤❤❤
May Allah bless him and all workers of PTI...ameen..ameen..ameen
Kia baat hai balaj bhai zulm hua hai aapk sath, magar imran khan k sath aapki mohabbat ki koi qeemat nahi well done
Imran khan sir Zindabad
IK pti Spouters Zindabad
IK ours hope and future
No law in Pakistan 🇵🇰 and Mafias is very powerful and corruption is common
Zanda bad pti tigers zanda bad
Allah ho Akber❤ Allah Pakistan 🇵🇰 ♥️ our Imran Khan kay Dushmano ko tabha karay Ameen Summa Ameen.
Imran Khan zindabad ❤️💯👍🌹✅