اسلام علیکم ماجد بھائی پروگرام تو بہت اچھا ہے میں آپکی اس وڈیو کا انتظار کر رہا تھا کچھ دن پہلے آپنے پارٹنرز شپ کے حوالے سے شاٹ وڈیو اپلوڈ کی میں ایک پردیسی ہوں کافی وقت سے میں آپکی وڈیو دیکھ تاہوں سندھ کے ایک گاؤں سے وابستہ ہوں آپ کا یہ پروگرام اشا ہے مگر میرے ذہن ک مطابق اسکا نفہ و نقصان تمام ممبران میں تقسیم ہو یان ایک مشترکہ کام ہونا چاہئے مشال ک توڑ اگر 100 بکری ہے اور 100 میبرز ہیں بل فرض 1 بکری 🐐 مرزائی ہے تو اسکا تمام سو 100 میبرز کا ہوگا اور منافع بھی اس طرح سب کاھوگا جزاکم اللہ خیرا
ماجد بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے میں ایک پردیسی سٹوڈنٹ ہوں پرسنل پر آپ کو میسیج کر دیا اور اپنے حصے کا بھی ذکر کر دیا ہے، ہمارے شوق اور کاروبار کی خواہش کو پورا کرنے کے لیے بہت شکریہ، کمال کی آفر ہے دعا ہیکہ اللہ آپ سمیت جتنے آپ کے ساتھ جڑنے والے ہیں سب کو دنیا و آخرت کے گھاٹے سے بچا کے رکھے
بہت اچھی آفر ہے خاص کر نفع نقصان مین برابر کا حصہ دار بننا ہمارے ہاں آدھے کا جو طریقہ کار ہے۔وہ اسلام سے متصادم ہے جس مین بچون ک و آدھا آدھا کیا جاتا ہے یہ تھوڑا مختلف ہے پھر بھی شروع کر نے سے پہلے اگر آپ مستند مفتی سے پوچھ لیں تو بہت اچھا رہے گا
السلام علیکم ماجد بھائی ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام ہے اللہ تعالی سب کو اس سے فائدہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ماشاءاللہ اللہ اپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے جزاک اللہ
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ، ماجد بھائی ماشاءاللہ بہت اچھا پروجیکٹ ہے اللہ آپکو استقامت دے اور برکت دے۔ بھائی آپکے نمبر پر گزارش کی تھی کہ جو آپ نے ٹرم اور کنڈیشن لکھ رکھی ہونگی اگر اسکی کاپی واٹسآپ بھیج دیں۔ میرا ایک سوال تو یہ ہے کہ بچے کتنی عمر کے بعد ویلیو، تقسیم یا فروخت کریں گے؟ دوسرا یہ کہ کیا بکری ایکبار بچے دینے کے بعد یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا؟؟ ایک بات یہ بھی کنفرم کر دیں کہ کیا یہ بکریاں آپکے اپنے زاتی فارم پر موجود رہیں گی کہ سب کنٹریکٹ کرنے کا پروگرام ہے؟؟؟ وسلام۔ مصطفٰی
دل خوش ہوا آپ کی باتیں سن کر میں کام کر دہا ہوں حاصل پور میں کسی فارم والے کے ساتھ لیکن نقصان وہ مالک کے سر ڈالتے ہیں اور کافی نقصان میر ا ہوا بھی ہے لیکن نقصان میں بھی آپ ساتھ ہیں تو دل خوش ہوا بندہ بے خوف کام کر سکتا ہے
Achhi baat hai. Me India se hu. aapke Idea se ham kuchh implement karenge. Is scheme ki majid video aage banate rahana. Majidbhai aapki aavaj me Kashish he.
AOA GOOD IDEA ALLAH TAALA AAP KO BALKEY TAMAM INVESTER KO KAMIAB KARAI . AIK BAAT POOCHNI THE YE KAISEY MAALOOM HOGA K KAON SI BAKRI MERI HAE KIA TAGIING HO GI
Wow good news apki video dykh kr m bhut he khush howa mAh Sha Allah g jnb ab toh hum b kr skty ye business mAh Sha Allah Allah pak apko is ka ajar dy ga in Sha Allah m b apka partner bano ga mjy is Kam m bhut interest hai
Majid bha day first Sy apki videos batain sunta raha Hoon or kafi arsy Sy apka follower Hoon mashah Allah se Allah pak barkat dain or Sirf apki is video main aik cheez ki kami k bohot se logon k zehan main ye question b Hoga k hamain kaisy pata chaly ga k bakri NY aik bacha diya hai ya do uska b logon ko clear krdaity
اسلام علیکم ماجد بھائی میرا ایک سوال ہے اگر میں 6ماہ بعد سال بعد يا 2سال بعد میرے حصے میں 5 يا 6 جانور اتے ہیں تو ماجد بھائی اس کی تقسیم کا فارمولہ بھی بتا دیں شکریہ اپنے نیکسٹ پروگرام میں
Great idea. Need a clarification on one point, say for example, one invest 45k for a goat and after five or six months from purchase date , goat delivers two babaies and as per your video , each partner will own a baby goat. After 11-12 months you will sell those young goats and will handover profit to the partner. Please let me know whether my understanding is correct. If this is the case, wait time for first income stream would be 6+11= 17 month approximately and same gaot will provide two more babies during wait time and at the timenof sale of 11-12 months young gaots, there will be two more baby goats which will be 5-6 months old and after 5 or 6 months, these will be ready to be sold. So the wait time for second income stream will be reduced to 6 months. Correct!
Aslamualikum sir hamen sirf do bakrio sa partner ship krni thi lekein aik he din bad apki offer close kr di gai ha ham bi apke flowers ha or apki sab videos pori daikhi Han or apko mante Han hamara bi haq Banta ha😢
السلام علیکم ماجد بھائی اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے اور اپ کے رزق میں اولاد میں برکت دے اپ نے بہترین کام شروع کیا ہے اور میں بالکل اس کے لیے تیار مجھے صرف یہ بتائیے گا میں اپ سے رابطہ کیسے کر سکتا ہوں❤
بھائی جان غلط مشورہ نہ دیں چھوٹے لیول پہ اپنا گھر میں فارم بنانے کا مشورہ دیں اگر سمجھ نہ ائے تو مجھے بتائیں میں طریقہ بتا دوں گا اپنا فارم گھر میں کیسے شروع کیا جا سکتا ہے بغیر جگہ کے بغیر لوسن کاشت کرنے کے
Excellent.....let me tell one thing how you can fulfill the feeding cost in such partnership deal.......I think you will loss... kindly make video on it
First of all thanks to Respected Majid Bhai however i also have the same question in my mind that it is not profitable for Majid Sb100%. Managing of 300 goats is not easy and it costs too much and it is not understandable that if you take care of one goat for 6-7 months and in response you get only one baby goat of your profit that it is totally non profit for Majid Bhai. we shall be highly obliged to Majid Bhai if they can more clarify that how can they benefit himself with this idea because without benefit of Majid bhai project can not be successful. Apology for any inconvenience.
Assalamu alaikum majid bhai me zeeshan from saudi .. swal ya ha k agar koi ak sal ya 2 sal k bd jo bakrian apky pas hon ge unhe hissa dal kr apny pas ly jana chy to us sorat me kya wo ly ja skta ha
السلام علیکم ماجد بھائی جو میٹنگ اپ نے رکھی تھی چکوال میں اس میں بھی میری کچھ ایسی رائے تھی ملتی جلتی اپ نے اچھا سٹیپ لیا میں اپ کا پارٹنر بننے کے لیے تیار ہوں انشاءاللہ لیکن یہاں میں اپ سے کچھ اور ایڈ کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں جو بات میں نے میٹنگ میں بھی کی تھی اپ سے کہ میں خود اگر کچھ دن ا کر یا کچھ وقت ا کر وہاں پر اس سارے پروسیس میں پریکٹیکل ایجوکیشن کے طور پر فارم ہاؤس میں گزارنا چاہوں تو یا کوئی اور گزارنا چاہے تو مطلب وہ اپنی رہائش کھانے کا بندوبست خود رکھے اور ورک ٹائم پر فارم ہاؤس میں بکریوں کے ساتھ باقی وقت گزارے تاکہ اس کو ٹیکنیکلی تجربہ اور علم ہو جائے اس کام کا تو اس کے بارے میں اپ کی کیا رائے ہے جزاک اللہ خیر شکرا
سر برائے مہربانی کسی مفتی صاحب سے فتویٰ لے لیں کہ یہ بزنس کس طریقے سے جائز ھے اور کس طریقے سے ناجائز ھے۔ عموماً لوگ کسی کو جانور پالنے کے لئے دیتے ہیں اور اس کا منافع دونوں میں تقسیم ھوتا ھے یہ طریقہ سو فیصد ناجائز اور گناہ ھے ۔ اس میں ایسا کر سکتے ہیں کہ مثلا اگر میں آپ سے دس بکریاں لیتا ھوں تو میں آپ کو دس بکریوں کو پالنے اور دیکھ بھال کرنے کا آپ کو ماھانہ یا سالانہ طے کر لوں اور اگر خدا نخواستہ وہ بکریاں کسی وجہ سے مر جائیں تو آپ اس سے بری زمہ ہیں سارا نقصان میرا ھوا ۔ معمولی سی بے احتیاطی سے چیز حلال کے دائرے سے نکل کر حرام میں چلی جاتی ھے ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْۤا اِنَّمَا الْبَیْعُ مِثْلُ الرِّبٰواۘ-وَ اَحَلَّ اللّٰهُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرِّبٰواؕ اجرت مجہول نہیں ھو سکتی اور نا کوئی اپنی مرضی سے کسی کے نقصان کا مالک بن سکتا ھے ۔ ورنہ جوا بھی حلال ھونا چاھیئے تھا کیونکہ اس میں بھی ھارنے والا اپنی مرضی سے طے کر کے دیتا ھے۔ لیکن دینا اور لینا حرام رھتا ھے۔ جیسے ہم کتے کا نام بکری رکھ لیں تو وہ کتا بکری نہیں بن سکتا ایسے ہی نام بدلنے سے حکم نہیں بدلتا برائے کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی لیں انشاء اللہ عزوجل آپ کا کام بہت اچھے طریقے سے چلے گا اور عوام بھی فائیدہ اٹھائے گی میرا خود ارادہ ھے کہ دس بکریاں آپ سے اس سکیم کے تحت لوں اور آپ کو اگر لگتا ھے کہ مثلا پانچ لاکھ کی دس بکریاں تین سال میں پندرہ لاکھ کی ھو جائیں گی تو آپ مجھ سے پانچ لاکھ اجرت طے کر لیں اور یوں پانچ لاکھ مجھے منافع مل جائے گا ۔ اور اگر کسی حادثے میں ہلاک ھو جاتی ہیں تو میں صبر کر کے ثواب کماؤں گا اور اگر منافع ملتا ھے تو اعتماد مزید بڑھے گا
اسلام علیکم ماجد بھائی پروگرام تو بہت اچھا ہے میں آپکی اس وڈیو کا انتظار کر رہا تھا کچھ دن پہلے آپنے پارٹنرز شپ کے حوالے سے شاٹ وڈیو اپلوڈ کی میں ایک پردیسی ہوں کافی وقت سے میں آپکی وڈیو دیکھ تاہوں سندھ کے ایک گاؤں سے وابستہ ہوں آپ کا یہ پروگرام اشا ہے مگر میرے ذہن ک مطابق اسکا نفہ و نقصان تمام ممبران میں تقسیم ہو یان ایک مشترکہ کام ہونا چاہئے مشال ک توڑ اگر 100 بکری ہے اور 100 میبرز ہیں بل فرض 1 بکری 🐐 مرزائی ہے تو اسکا تمام سو 100 میبرز کا ہوگا اور منافع بھی اس طرح سب کاھوگا جزاکم اللہ خیرا
ماجد بھائی اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر دے میں ایک پردیسی سٹوڈنٹ ہوں پرسنل پر آپ کو میسیج کر دیا اور اپنے حصے کا بھی ذکر کر دیا ہے، ہمارے شوق اور کاروبار کی خواہش کو پورا کرنے کے لیے بہت شکریہ، کمال کی آفر ہے دعا ہیکہ اللہ آپ سمیت جتنے آپ کے ساتھ جڑنے والے ہیں سب کو دنیا و آخرت کے گھاٹے سے بچا کے رکھے
ماشا الللہ بہت ھی واضع اور سچا مشورہ۔الللہ پاک برکت دے آمین ثمہ آمین
❤❤❤ Majid Shabbir fakhry chakwal good work keep it up
بہت اچھی آفر ہے خاص کر نفع نقصان مین برابر کا حصہ دار بننا ہمارے ہاں آدھے کا جو طریقہ کار ہے۔وہ اسلام سے متصادم ہے جس مین بچون ک و آدھا آدھا کیا جاتا ہے یہ تھوڑا مختلف ہے پھر بھی شروع کر نے سے پہلے اگر آپ مستند مفتی سے پوچھ لیں تو بہت اچھا رہے گا
Majid bhai may Allah pak give you lots of success And also those who will invest with you
MashaAllah! I will also join
نقصان میں بھی پاٹنر بن کر خوش کر دیا
اللّٰہ تعالیٰ آ پ کو جزائے خیر دے
انشاء اللہ میں بھی عنقریب آپ کے ساتھ پاٹنر بنوں گا
Mashalla g aik ny admi kly umeed peda kr de h Allah ap ko kamyab kare ga aur bhot rizk de ga
*ماشاءﷲ بھائی ﷲ سبحانہ و تعالیٰ آپ کو مزید ترقیاں اور برکتیں عطاء فرمائیں*
*آمیــــن ثمہ آمیــــن یا رب العالمــــین*
السلام علیکم ماجد بھائی ماشاءاللہ بہت اچھا پروگرام ہے اللہ تعالی سب کو اس سے فائدہ حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے ماشاءاللہ اللہ اپ کو صحت تندرستی عطا فرمائے جزاک اللہ
السلام و علیکم و رحمتہ اللہ، ماجد بھائی ماشاءاللہ بہت اچھا پروجیکٹ ہے اللہ آپکو استقامت دے اور برکت دے۔ بھائی آپکے نمبر پر گزارش کی تھی کہ جو آپ نے ٹرم اور کنڈیشن لکھ رکھی ہونگی اگر اسکی کاپی واٹسآپ بھیج دیں۔ میرا ایک سوال تو یہ ہے کہ بچے کتنی عمر کے بعد ویلیو، تقسیم یا فروخت کریں گے؟ دوسرا یہ کہ کیا بکری ایکبار بچے دینے کے بعد یہ سلسلہ اسی طرح جاری رہے گا؟؟ ایک بات یہ بھی کنفرم کر دیں کہ کیا یہ بکریاں آپکے اپنے زاتی فارم پر موجود رہیں گی کہ سب کنٹریکٹ کرنے کا پروگرام ہے؟؟؟ وسلام۔ مصطفٰی
mashAllah bohat khoshi hoi sn kr Majid Bhai ❤
allah ap ke rizaq my boht barkat Daly amin.
ماشاء اللہ ❤آپ کی سوچ بہت خوب ہے. ❤اللہ تعالیٰ ترقی عطا فرمائے ❤
Is vdio ka intzar tha good
ماشاء اللہ❤❤❤❤
ان شاء اللہ جلد آپ کے فارم پر حاضری دوں گا میں آپ کے فارم سے صرف دس کلو میٹر کی دوری پر رہائش پذیر ہوں❤❤❤❤❤❤
Shabbir Akhtar dist chakwal village dindot
Nice Raja sab
Vry good
بہت خوب بہت زبردست آفر ھے
دل خوش ہوا آپ کی باتیں سن کر
میں کام کر دہا ہوں حاصل پور میں کسی فارم والے کے ساتھ
لیکن نقصان وہ مالک کے سر ڈالتے ہیں
اور کافی نقصان میر ا ہوا بھی ہے
لیکن نقصان میں بھی آپ ساتھ ہیں تو دل خوش ہوا بندہ بے خوف کام کر سکتا ہے
Ma shaa Allah looking awesome with beard
Masha Allah nice & great opportunity to every goat farming wishers.
May Allah success you in this program. 🤲🤲🤲
Good ❤
Bahot khub ALLAH PAAK KHUSH RAKHAY BHI KO
وعلیکم اسلام ماشاءاللہ ❤❤
Achhi baat hai. Me India se hu. aapke Idea se ham kuchh implement karenge. Is scheme ki majid video aage banate rahana. Majidbhai aapki aavaj me Kashish he.
Idea is good , appreciated on it
Purchase price 45k is too high,
How the check & balance will be ensured ?
AOA GOOD IDEA ALLAH TAALA AAP KO BALKEY TAMAM INVESTER KO KAMIAB KARAI . AIK BAAT POOCHNI THE YE KAISEY MAALOOM HOGA K KAON SI BAKRI MERI HAE KIA TAGIING HO GI
ماشاءاللّٰه زبردست❤❤❤
Assalamualaikum Bhai. Lovely the terms are exactly the same what I had in mind according to the profits and way better than I expected for loss.
ماشااللہ
Mashallah g very good
Wow good news apki video dykh kr m bhut he khush howa mAh Sha Allah g jnb ab toh hum b kr skty ye business mAh Sha Allah Allah pak apko is ka ajar dy ga in Sha Allah m b apka partner bano ga mjy is Kam m bhut interest hai
Mashallah good work majid bahi
Masha Allah good 😊5 goats tak main karna chaho ga patnarship 😊
👍🇵🇰♥️👌
Masha'Allah, excellent work
very good
Comments here are good. You should turn them into FAQs. I can help as well.
Mashallah Majid Bhai ap pr dhari bht suit kar rahi ha.?
Majid bha day first Sy apki videos batain sunta raha Hoon or kafi arsy Sy apka follower Hoon mashah Allah se Allah pak barkat dain or Sirf apki is video main aik cheez ki kami k bohot se logon k zehan main ye question b Hoga k hamain kaisy pata chaly ga k bakri NY aik bacha diya hai ya do uska b logon ko clear krdaity
Masha-Allah good work
Great idea Majid shabir ❤
Mashallah g Zaberdast Ch. Sb Mujay to is option ka intazar kar raha thaa kub sa start karain ga
Where there is a will, There, s a way.... ❤❤❤
Salam majid bahi
Mashallah
اسلام علیکم ماجد بھائی میرا ایک سوال ہے اگر میں 6ماہ بعد سال بعد يا 2سال بعد میرے حصے میں 5 يا 6 جانور اتے ہیں تو ماجد بھائی اس کی تقسیم کا فارمولہ بھی بتا دیں شکریہ اپنے نیکسٹ پروگرام میں
Masha Allah ❤️❤️
Good idea
Masha ALLAH
Mashallah bhai jaan aik date announce kreen ta k us time tk her bnda rabta bhe krly or kaam start hojaey
Lazmi
Good job
Mashah Allah 🎉🎉🎉
majid bhai har 6 to 7 month bd profit milay gay ya hr 15 month bad?
سر بکرا سیل کرنے کا کیا طریقہ کار ہوگا، ہم خود سیل کرینگے یہ اپ کر کے دینگے
Sir jo bachay hamary hn Gy,unko ap Kitna arsa paladin Gy ,yaani unka Kia tarika kaar hoga
Bacha kis age tk ap smbhalen gy?
Great idea. Need a clarification on one point, say for example, one invest 45k for a goat and after five or six months from purchase date , goat delivers two babaies and as per your video , each partner will own a baby goat. After 11-12 months you will sell those young goats and will handover profit to the partner. Please let me know whether my understanding is correct. If this is the case, wait time for first income stream would be 6+11= 17 month approximately and same gaot will provide two more babies during wait time and at the timenof sale of 11-12 months young gaots, there will be two more baby goats which will be 5-6 months old and after 5 or 6 months, these will be ready to be sold. So the wait time for second income stream will be reduced to 6 months. Correct!
Bhai jan,, boht acha qadam hai , Allah pak rahnumayi farmaay, Aamin
Mujy b add kr lena plz
MashAllah ❤
Aslamualikum sir hamen sirf do bakrio sa partner ship krni thi lekein aik he din bad apki offer close kr di gai ha ham bi apke flowers ha or apki sab videos pori daikhi Han or apko mante Han hamara bi haq Banta ha😢
السلام علیکم ماجد بھائی اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے اور اپ کے رزق میں اولاد میں برکت دے اپ نے بہترین کام شروع کیا ہے اور میں بالکل اس کے لیے تیار مجھے صرف یہ بتائیے گا میں اپ سے رابطہ کیسے کر سکتا ہوں❤
Where will the 45k goat be bought from? I hope there's no conflict of interest here.
بھائی جان غلط مشورہ نہ دیں چھوٹے لیول پہ اپنا گھر میں فارم بنانے کا مشورہ دیں اگر سمجھ نہ ائے تو مجھے بتائیں میں طریقہ بتا دوں گا اپنا فارم گھر میں کیسے شروع کیا جا سکتا ہے بغیر جگہ کے بغیر لوسن کاشت کرنے کے
Good
❤❤❤
Agr bakriyan ma apni du to kia phir ap hamaray sath chal skty hn
❤
Mian mian Habibi ❤
Salam Majid bhai
ماجد بھائی اگر میں پارٹنر شپ ختم کروں گا تو بکری کا کیا ہو گا
Offer bahut achi ha , investment k lie best h but is men apko bra loss hone wala ,6-7 month feed aur other cost k baad aik baby
❤❤❤good
Excellent.....let me tell one thing how you can fulfill the feeding cost in such partnership deal.......I think you will loss... kindly make video on it
First of all thanks to Respected Majid Bhai however i also have the same question in my mind that it is not profitable for Majid Sb100%. Managing of 300 goats is not easy and it costs too much and it is not understandable that if you take care of one goat for 6-7 months and in response you get only one baby goat of your profit that it is totally non profit for Majid Bhai. we shall be highly obliged to Majid Bhai if they can more clarify that how can they benefit himself with this idea because without benefit of Majid bhai project can not be successful. Apology for any inconvenience.
@@muhammadsaqib-ev9dzماجد بھائی کا تو پتا نہی لیکن جسکے ساتھ میری پاٹنر شپ ہے وه بھی فایدے میں ہے اور میں بھی۔
andazan kab tk start krain gay ya project bhai?
Majid Bhai Ye project kb tak start kren gy ap
ماجدبھای بکری ھم خود لے کر دے سکتے ھین
Assalamu alaikum majid bhai me zeeshan from saudi .. swal ya ha k agar koi ak sal ya 2 sal k bd jo bakrian apky pas hon ge unhe hissa dal kr apny pas ly jana chy to us sorat me kya wo ly ja skta ha
Sir I live in europe.
جو بکری ہماری ہو گی وہ ہمیں دکھا دیں گے آپ
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جناب اگر کچھ عرصہ بعد کوئی یہ کہے کہ مجھے بکریاں دے دیں خود رکھ لونگا 6 ماہ بعد سال بعد یا۔۔۔۔۔ایسی صورت میں؟
I m partner... 5 🐐....
السلام علیکم ماجد بھائی جو میٹنگ اپ نے رکھی تھی چکوال میں اس میں بھی میری کچھ ایسی رائے تھی ملتی جلتی اپ نے اچھا سٹیپ لیا میں اپ کا پارٹنر بننے کے لیے تیار ہوں انشاءاللہ لیکن یہاں میں اپ سے کچھ اور ایڈ کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں جو بات میں نے میٹنگ میں بھی کی تھی اپ سے کہ میں خود اگر کچھ دن ا کر یا کچھ وقت ا کر وہاں پر اس سارے پروسیس میں پریکٹیکل ایجوکیشن کے طور پر فارم ہاؤس میں گزارنا چاہوں تو یا کوئی اور گزارنا چاہے تو مطلب وہ اپنی رہائش کھانے کا بندوبست خود رکھے اور ورک ٹائم پر فارم ہاؤس میں بکریوں کے ساتھ باقی وقت گزارے تاکہ اس کو ٹیکنیکلی تجربہ اور علم ہو جائے اس کام کا تو اس کے بارے میں اپ کی کیا رائے ہے جزاک اللہ خیر شکرا
Yee video apki Facebook par jb aii the . .jab what's up kia tha ap aj tak apka jawab nh ayaa majid bhai
AA kab se aap start kr rahe hain
I am ready to go.
Muhammad Imran USA
Mra sth kr ly ma greeb ghr sy hn tu chlo mra b ghr chal jae ga
@GulTahira aap kon ho?
For overseas
ہا ہا بھائی وہ بھی 45 ہزار خود ہی لگا کے ساری بچت ہی خود رکھ لو یار کن چکروں میں ڈال رہے ہو
Bache sale out kn kare ga
اسلام میں اس طرح کا معاملہ کرنا حرام ہے ۔لہذا کسی مفتی صاحب کی رہنمائی لیجئے
سر برائے مہربانی کسی مفتی صاحب سے فتویٰ لے لیں کہ یہ بزنس کس طریقے سے جائز ھے اور کس طریقے سے ناجائز ھے۔ عموماً لوگ کسی کو جانور پالنے کے لئے دیتے ہیں اور اس کا منافع دونوں میں تقسیم ھوتا ھے یہ طریقہ سو فیصد ناجائز اور گناہ ھے ۔ اس میں ایسا کر سکتے ہیں کہ مثلا اگر میں آپ سے دس بکریاں لیتا ھوں تو میں آپ کو دس بکریوں کو پالنے اور دیکھ بھال کرنے کا آپ کو ماھانہ یا سالانہ طے کر لوں اور اگر خدا نخواستہ وہ بکریاں کسی وجہ سے مر جائیں تو آپ اس سے بری زمہ ہیں سارا نقصان میرا ھوا ۔
معمولی سی بے احتیاطی سے چیز حلال کے دائرے سے نکل کر حرام میں چلی جاتی ھے
ذٰلِكَ بِاَنَّهُمْ قَالُوْۤا اِنَّمَا الْبَیْعُ مِثْلُ الرِّبٰواۘ-وَ اَحَلَّ اللّٰهُ الْبَیْعَ وَ حَرَّمَ الرِّبٰواؕ
اجرت مجہول نہیں ھو سکتی اور نا کوئی اپنی مرضی سے کسی کے نقصان کا مالک بن سکتا ھے ۔ ورنہ جوا بھی حلال ھونا چاھیئے تھا کیونکہ اس میں بھی ھارنے والا اپنی مرضی سے طے کر کے دیتا ھے۔ لیکن دینا اور لینا حرام رھتا ھے۔ جیسے ہم کتے کا نام بکری رکھ لیں تو وہ کتا بکری نہیں بن سکتا ایسے ہی نام بدلنے سے حکم نہیں بدلتا برائے کرم اس بارے میں شرعی رہنمائی لیں انشاء اللہ عزوجل آپ کا کام بہت اچھے طریقے سے چلے گا اور عوام بھی فائیدہ اٹھائے گی میرا خود ارادہ ھے کہ دس بکریاں آپ سے اس سکیم کے تحت لوں اور آپ کو اگر لگتا ھے کہ مثلا پانچ لاکھ کی دس بکریاں تین سال میں پندرہ لاکھ کی ھو جائیں گی تو آپ مجھ سے پانچ لاکھ اجرت طے کر لیں اور یوں پانچ لاکھ مجھے منافع مل جائے گا ۔ اور اگر کسی حادثے میں ہلاک ھو جاتی ہیں تو میں صبر کر کے ثواب کماؤں گا اور اگر منافع ملتا ھے تو اعتماد مزید بڑھے گا
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
Good
Apko WhatsApp py messages kiy thy ap reply he nhi krty Sir🙂
goat2goats Ka nam sa aik dhoka kha chuka hn
Your number is not clear
I did not get reply by ur whatsap
G ap apna number share k d Majid bhai pls
Good job