(1) اَللّٰهُـمَّ اغۡفِـرۡ لَهُ وَارۡحَمۡـهُ وَعَافِهِ وَاعۡفُ عَنۡـهُ وَأَكۡـرِمۡ نُزُلَـهُ وَوَسِّـعۡ مُدۡخَـلَهُ وَاغۡسِلۡـهُ بِالۡمَاءِ وَالثَّـلۡجِ وَالۡبَـرَدِ وَنَقِّـهِ مِنَ الۡخَطَايَا كَمَا نَـقَّيۡتَ الثَّوۡبَ الۡأَبۡيَـضَ مِنَ الدَّنَـسِ وَأَبۡـدِلۡهُ دَارًا خَـيۡرًا مِنۡ دَارِهِ وَأَهۡلًا خَـيۡرًا مِنۡ أَهۡلِـهِ وَزَوۡجًا خَـيۡرًا مِنۡ زَوۡجِهِ وَأَدۡخِلۡهُ الۡجَنَّةَ وَأَعِـذۡهُ مِنۡ عَذَابِ الۡقَبۡرِ وَعَذَابِ النَّارِ . اے الله اسے معاف فرما اور اس پر رحم فرما اور اسے عافیت دے اور اس سے درگزر فرما اور اس کی باعزت ضیافت فرما اور اس کی قبر کو فراخ کر دے اور اسے (اسکے گناہوں کو ) دھو ڈال پانی برف اور اولوں کے ساتھ اور اسے گناہوں سے اس طرح صاف کر دے جیسے تو نے سفید کپڑے کو میل سے صاف کر دیا ہے اور اسے اس کے گھر کے بدلے میں بہتر گھر دے ، گھروالوں کے بدلے بہتر گھر والے، رفیق حیات کے بدلے بہتر رفیق حیات عطا کر اور اسے جنّت میں داخل کر اور اسے بچا لے قبر کے عذاب سے اور آگ کے عذاب سے - حصن المسلم
😢😢😢
Allah Rehm farmaye 😢
(1) اَللّٰهُـمَّ اغۡفِـرۡ لَهُ وَارۡحَمۡـهُ وَعَافِهِ وَاعۡفُ عَنۡـهُ وَأَكۡـرِمۡ نُزُلَـهُ وَوَسِّـعۡ مُدۡخَـلَهُ وَاغۡسِلۡـهُ بِالۡمَاءِ وَالثَّـلۡجِ وَالۡبَـرَدِ وَنَقِّـهِ مِنَ الۡخَطَايَا كَمَا نَـقَّيۡتَ الثَّوۡبَ الۡأَبۡيَـضَ مِنَ الدَّنَـسِ وَأَبۡـدِلۡهُ دَارًا خَـيۡرًا مِنۡ دَارِهِ وَأَهۡلًا خَـيۡرًا مِنۡ أَهۡلِـهِ وَزَوۡجًا خَـيۡرًا مِنۡ زَوۡجِهِ وَأَدۡخِلۡهُ الۡجَنَّةَ وَأَعِـذۡهُ مِنۡ عَذَابِ الۡقَبۡرِ وَعَذَابِ النَّارِ .
اے الله اسے معاف فرما اور اس پر رحم فرما اور اسے عافیت دے اور اس سے درگزر فرما اور اس کی باعزت ضیافت فرما اور اس کی قبر کو فراخ کر دے اور اسے (اسکے گناہوں کو ) دھو ڈال پانی برف اور اولوں کے ساتھ اور اسے گناہوں سے اس طرح صاف کر دے جیسے تو نے سفید کپڑے کو میل سے صاف کر دیا ہے اور اسے اس کے گھر کے بدلے میں بہتر گھر دے ، گھروالوں کے بدلے بہتر گھر والے، رفیق حیات کے بدلے بہتر رفیق حیات عطا کر اور اسے جنّت میں داخل کر اور اسے بچا لے قبر کے عذاب سے اور آگ کے عذاب سے -
حصن المسلم
Ameeen JzakAllah ❤️