Ali Wale Jahan Bethe - Ghulam Mustafa Qadri
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 11 ต.ค. 2024
- ________________________________________________________________
Do not forget to subscribe and hit the bell icon for best &
100% Authentic Islamic Content
➽SUBSCRIBE HERE ➽
/ @islamicdigitalstudio
_______________________
Connect with Islamic Digital Studio -
Official Facebook page : / islamicdigital
Official Instagram acc : / islamicdigital
Official Twitter Handle : / theidsofficial
_______________________
Connect with Hafiz Tahir Qadri -
Official Facebook page : / hafiztahirqadri
Official Instagram acc : / hafiztahirqadri
Official Twitter Handle : / realtahirqadri
ما شاء اللہ یہ نعت اتنا اچھا ہے کہ سنتی ہوں بار بار دل مچل جاتا ہے ماشاء اللہ یہ نعت ❤❤❤❤❤❤
ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ بیشک بیشک اللّٰہ تعالیٰ آ پ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین لبیک لبیک لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤❤❤❤❤
Yousaf sahab k bad ap ki awaz mein is munqabat na rooh k taron ko chiar diya jity rahiy JAZAK ALLAH O KHIARAN
Jabardast kalam
Jabardast voice
Jabardast naat Khwan
Jabardast channel
Jabardast mehfil
منقبت
فقیروں کا بھی کیا پا میں جہاں بستی با بیٹھے علی والے جہاں بیٹھے وہیں جنت بنا بیٹھے
فراز دار ہو مقتل ہو زنداں ہو کہ صحرا ہو جلی عشق علی کی شمع اور پروانے آ بیٹھے
کوئی موسم کوئی بھی وقت کوئی بھی علاقہ ہو جہاں ذکر علی چھیڑا وہیں دیوانے آ بیٹھے
علی والوں کا مرنا بھی کوئی مرنے میں مرنا ہے چلے اپنے مکاں سے اور علی کے در پہ جا بیٹھے
ادھر رخصت کیا سب نے اُدھر آئے علی لینے یہاں سب رو ر ہے تھے ہم وہاں محلل سب بیٹھے
دعا : سید اختیار شاہ بخاری
Masha allha ghulam bahi ❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ سبحان اللہ
Yousuf sahab ke yaad dila de😢
Mashallah qadre sahab allh aa ke awaj ko slamat rakhe
ﷺ
ماشاءاللہ
سبحان اللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ ماشااللہ کیا آپ پڑھا ہے جتنی بھی تعریف کروں کم ہی ہے
Mashallah mashallah mashallah
ماشاءاللہ بہت خوب ❤
Jeo Hussaini azadar SADA salamat rakhain ❤❤❤❤❤
Subhan allah bhut acha masha allah
ماشاءاللہ سبحان اللہ
Masha allah❤❤❤❤❤👍😭❤ masha allah❤❤
Mashallah🇵🇰🇵🇰🇵🇰 mustafa 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Subhanallah Alhamdulillah mashallah
Mashallah ❤
Masha allah.subhanallah
Mashaallah ❤❤❤❤❤
Plz take a program on
28 Muharram ul haram
Urse makhdoom Sultan Syed Ashraf Jahangir Simnani, Kichouchah Shareef
And plz invite these
Guest
Allama Syed Muzaffar Shah Qadri
Allama Shahezad Mujaddidi sahab
i love YOU i MIS YOU. Ghulam Mustafa, নাবি কারিম সাল্লালাহু আলাইহি ওয়াসাল্লাম এরসাদ করেন রাতে যদি কেউ সুরা আল ইমরানের সেস এগারো আয়াত পড়ে তাহলে তার আমল নামায় সারা রাতের নামাজের নেকি লেখা হয়।🧕💋💛💌💘💝💗🧡❤️💟💕💞💓💚💙🤎❣️💔🤍💖🕋🕋🕋🇧🇩🇧🇩🇧🇩
بہت ہی عمدہ
ماشاءاللہ🌺🌺🌺
ماشاءاللہ آپ نے بہت خوب پڑھا
👈 لیکن جو یوسف میمن صاحب رحمۃ اللہ علیہ نے پڑھا۔۔۔۔ انکی کی تو کیا بات تھی ۔۔۔۔۔۔۔ انھوں نے تو حق ادا کر دیا تھا
اللہ تعالیٰ یوسف میمن کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین ثم آمین
Mashallah very very nice gram Mustafa Qadri
Mashallah ❤️👌🇮🇳🇵🇰🤝
ماشاء اللہ سبحان اللہ
Ghulam Mustafa Bhai k awaz bht khubsurat h
بیشک سبحان اللّٰہ عزوجل
th-cam.com/video/B9Be9GdWZww/w-d-xo.html
Allahu Akbar
آپ سے مودبانہ گزارش ہے کے پڑھی گئی نعت یا منقبت کی لیرکس (Lyrics)بھی ڈال دیا کریں تاکہ دوسرا کوئی آدمی پڑھنا چاہے تو آسانی سے پڑھ سکے
Taiha ok🌷🌾🌾🍁🌱🌱😃😂😂😂😍😅😘
گوگل کر لیں
فقیروں کا ہے کیا چاہے جہاں بستی بسا بیٹھے
علی والے جہاں بیٹھے وہیں جنت بنا بیٹھے
فراز دار ہو مقتل ہو زنداں ہو کہ صحرا ہو
جہاں ذکر علی چھیڑا وہیں دیوانے آبیٹھے
کوئی موسم کوئی بھی وقت کوئی بھی علاقہ ہو
جلی عشق علی شمع اور پروانے آبیٹھے
علی والوں کا مرنا بھی کوئی مرنے میں مرنا ہے
چلے اپنے مکاں سے اور علی کے در پہ جا بیٹھے
ادھر ہم نے کیا رخصت ادھر آئے علی لینے
ہاں سب رورہے ہیں ہم وہاں محفل سجا بیٹھے
ابھی میں قبر میں لیٹا ہی تھا اک نور سا پھیلا
مری بالیں پہ آگر خود علی مرتضی بیٹھے
ادب کے ساتھ میں نے سر رکھا مولا کے پیروں پر
کہا مجھ سے سناؤ بوذر و سلماں بھی آ بیٹھے
علی کے نام کی محفل سجی شہر خموشاں میں
تھے جتنے بافاوہ سب کے سب محفل میں آبیٹھے
صدارت کے لیے تشریف لے آئے ابو طالب
چچا کے پاس آکر خود محمد مصطفی ۖ بیٹھے
علم عباس کا آیا زیارت کو ملک اٹھے
علم کے سائے میں جتنے تھے وفادار آ بیٹھے
یہ کون آیا کہ استقبال کو سب انبیاء اٹھے
نہ بیٹھے گا کوئی تب تک نہ جب تک فاطمہ بیٹھے
نظامت کے لیے مولا نے خود میثم کو بلاوایا
وہ لہجہ تھا کہ سب دانتوں تلے انگلی دبا بیٹھے
حب داروں کے نعروں نے رضا ایسا سماں باندھا
کہ خود مولا بھی اپنے نام کا نعرہ لگا بیٹھے۔۔
👆👆👆👆👆👆👆👆👆
پورا یعنی سارا مکمل کلام
@@HD_Syed_studioread more pe ok nahi ho Raha hai
Mashallah
Mashallah mashallah Allah buri Nazar se bachaye Ameen
SUBHANALLAH ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ👍👍🥰 سبحان الله عزوجل
Subhan allah ❤️Alhamdulillah ❤️allahu akbar 👍
Subhanalla
Masha Allah❤❤🤲
Mashallah 🥰🥰♥️♥️very nice ♥️♥️🇮🇳
My fav naat ❤❤❤❤❤
yehnaat ni manqbat hai
Mashallah mashallah mashallah mashallah 🥰🥰🥰 kya khubsurat qalam tayar kiye hai subhanallah mashallah 😍😍
Ma sha Allah
Masha Allah❤
Mashallah
😍🥰🥰🥰🥰🙂🙂🙂💞💞❤🤍❤🤍❤
ما شاء اللہ..💚
Masha Allah ❤️❤️🌹🌹👌👌
Mashallah,
Masha Allah
❤️ali bhtarn❤️
SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah SubhanAllah ♥️ 💐 ♥
Mashallah mashallah
Masha allah Masha allah jabardast Kalam beautiful voice 👍🌹 very good
Maa Sha Allah ♥️♥️
MASHALLAH ❤️💖🌹💐🌹🌹
❤❤❤❤
ya ali madd
بیشک
MashaAllah mashaallah
mashaallah
Mashallah very nice 🌹🌹🌹
😊😊❤❤😊😊
Subhan Allah
Subhanallah
🥰🌻🌻🌻💐🌹🌺🥰
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
Me naat kon si kitab me likhi h
I am
Sorry for asking this question but I am so curious to know
I know they are not shia
Which mazhab they have ?
Ahle sunnat
Ye kalam shiah bhi bahut padhte h
Ab mujhe nahi maloom ye kalsm kis ka likha huwa h
Agar kisi sunni aalim ya shair ka h to subhan allah
Aur agar kisi shiah ka likha huwa h to munasib yahi h apne sunni shora ke kalam padha karen
isliye ke gustakhe sahaba ke kalam padhna sunna kaha tak munasib h aap jante hi honge
Mt padh, Shia ka ho kalaam hai..
@@khawarabbas1829
Abe tere se pucha kis ne
یار بنی امیہ کی اولادوں سے درخواست ہے کہ قصیدہ پڑھتے ہوئے اچھے نہیں لگتے۔۔ آواز میں پمیشہ عجیب سی نسوانییت ہوتی ہے۔۔ آپ نہ ہی اتنی ریا کاری کیا کریں پتا ہے سب کو کہ آپ قاتل اور مقتول دونوں کو صحابی ماننے کے قائل ہیں
ذرا کھل کر ذکر کریں صاحب تو جواب بھی کھل کر دونگا آپ کو
کیونکہ یہاں عوام اہل سنت بھی اب ایسے میسج کروگے تو حافظ طاہر سمجھ لینگے ہر ایک نہیں
جناب آپکے تو الفاظ سے منافقت دکھ رہی ہے
مولا کائنات حضرت علی المرتضی شیر خدا ، فاتح خیبر رضی اللّہ عنہ
کاتب وحی ، بشارت حسن صلح بین الفرقین حضرت معاویہ رضی اللّہ عنہ
@@hareemabdulquadeer4595
صحیح حدیث کی روح سے ، نبی پاک ص نے کچھ لکھوانے کیلئے 3 بار معاویہ کو بلاوا بھیجا مگر وہ اپنی پیٹ پوجا میں مصروف تھا چوتھی بار سرکار ص نے جلال میں ارشاد فرمایا "اسکا پیٹ نہیں بھر سکتا" تواریخ گواہ ہیں معاویہ کھا کھا تھک جاتا تھا مگر بھوک اور لالچ باقی رہتی تھی۔۔ کاتب وحی ہونا گھڑی ہوئی بات ہے
علی ص کے خلاف تلوار کھینچی امام علی ھاشمی ص اور امام حسن ھاشمی ص کا قاتل
عمار یاسر ع کا قاتل
یزید کو اپنے بعد خود تخت پہ بٹھانے والا
لعنت ہے اس سوچ پر جو دین اور خاندانِ محمد نبی ص کے دشمنوں کو دوست رکھے۔۔
کمنٹ ڈلیٹ کرنے والا زانیہ ہندہ کی اولاد یعنی مثلِ معاویہ ہوگا۔۔
ماشاءاللہ
بے شک سبحان اللہ
Mashallah ❤️
Masha allha ghulam bahi ❤
Mashallah
Maa shaa Allah
Mashallah subhanallah💕🥰
Masha Allah
Masha Allah ❣️
Mashallah subhanallah Alhamdulillah
Mashallah
Mashallah
Mashallah
ماشاءاللہ
Mashaallah
Please like
Mashallah