Shaheed zinda or Nabi zinda nhi ye kuo? || Qari Khalil Ur Rahman Javed hafizahullah

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 20 ต.ค. 2024

ความคิดเห็น • 16

  • @rashidsheikh5517
    @rashidsheikh5517 3 หลายเดือนก่อน

    Ma Sha Allah

  • @FazaAsaf
    @FazaAsaf 3 หลายเดือนก่อน

    Haq baat Kahi bikul Allah sehat wali lambi umr den apko Ameen

  • @YasirJaved-hp3ob
    @YasirJaved-hp3ob 26 วันที่ผ่านมา

    Ma Sha Allah. Excellent answer with Quran and sahih Hadith and authentic proofs. Public are sick and tired when ulama’s giving answers with his own philosophies

  • @AdanMalik-1612
    @AdanMalik-1612 3 หลายเดือนก่อน +1

    حیرت کی بات ہے فرعون کا زندہ مانتےہیں نبی کو نہیں مانتے

  • @emadyousaf2232
    @emadyousaf2232 3 หลายเดือนก่อน

    جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14)
    (اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟)
    نبی کے زندہ ہںونے کے باوجود منہ کے الفاظ
    (سورة يوسف 67)
    اور (یعقوبؑ) نے کہا میرے بچوں تم سب ایک دروازے سے نہ جانا بلکہ الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا۔ میں الله کی طرف سے آنے والی کسی بھی (نقصان/مشکل) چیز کو تم سے ٹال نہیں سکتا حکم صرف الله ہی کا چلتا میرا کامل بھروسہ اسی پر ہںے اور ہر بھروسہ کرنے والے کو اسی پر(ایسا ہی) بھروسہ کرنا چاہیئے۔
    (نبی/ولی کی موت کے بعد اسے دنیا کا کتنا پتا و کتنا تعلق رہتا؟)
    (سورۃ البقرة 259)
    محمدؐ اس شخص (نبی) کی مثال بتاؤ جو ایسی بستی سے گزرا جس کے چھت گرے پڑے تھے۔ اس (نبی) نے کہا الله اس بستی کو موت کے بعد دوبارہ پتا نہیں کس طرح زندہ کرے گا۔ بس پھر الله نے اس(نبی)کو سو سال کی موت دے دی پھر اسے دوبارہ زندہ کیا۔ تو اس(نبی)سے پوچھا کہ کتنی دیر تو اسی حالت میں رہا؟ تو اس نے کہا (مجھے پتا/معلوم نہیں) میں شاید ایک دن یاں دن کا کچھ حصہ ایسے رہا ہںوں گا۔ تو اسے بتایا کہ تو سو سال اس (موت کی) ہالت میں رہا اور (تیرے اردگرد کیا ہںوا تجھے نہیں پتا) اپنے کھانے پینے کی چیزیں(انگور/انجیر/عصیر)دیکھ اس میں زرہ بدبو نہیں (تازہ ہیں) اور اپنے گدھے (کی ہڈیاں) کو دیکھ۔ ہم تمہیں (دوبارہ زندہ کرنا)لوگوں کے لیئے نشانی/معجزہ/دلیل بنائیں گے۔ اور دیکھو ان ہڈیوں کی طرف ہم کس طرح انھیں سنوارتے اور ان پر گوشت چڑھاتے۔ پھر جب اسے پتا لگ گیا تو کہتا میں جان گیا کہ الله ہر چیز کرنے پر قادر ہںے۔
    (سورۃ آل عمران 169-170)
    جو لوگ اللہ کی راہ میں قتل ہوئے انہیں مردہ نہ سمجھو، بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں (وہاں) رزق پاتے (کھاتے) ہیں۔ جو اللہ نے اپنے فضل سے انہیں عطا کیا ہںوا ہںے اُس پر بڑے خوش ہیں، اور خوشی محسوس کرتے ہیں اُن اپنوں/لوگوں کے لیئے بھی جو (فلحال) پیچھے (دنیا میں) رہ گئے ہیں اور ابھی اِن سے نہیں ملے۔ کہ آگے اُن پر بھی نہ کوئی خوف اور نہ کوئی غم ہںوگا۔

  • @iqbalahmedkhan3338
    @iqbalahmedkhan3338 2 หลายเดือนก่อน +1

    Maulana aapko ilm makkar aur jhoothe ustad ne diya hai. Nabi bhi shaheed hain aur zindah hain. Yeh aur baat hai ke aapko shaoor nahi hai chunke ustad ne sachchayi nahi bataya. Aapko khalifa banne walon ne zahar khilakar mar dala tha.

  • @AdanMalik-1612
    @AdanMalik-1612 3 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ نے شہید کو زندہ کا حکم دے فرما دیا کہ وہ (شہید) زندہ ہیں مگر تمہیں اس بات کا شعور نہیں

    • @mohammedsheikh8568
      @mohammedsheikh8568 3 หลายเดือนก่อน +1

      شہید کی زندگی کیا دنیوی زندگی جیسی ہے بلکل نہیں یہ برزخی زندگی ہے دنیوی زندگی میں نید کی حالت میں انسان بظاہر ژندہ تو ہوتا ہے مگر چور آتا ہے اس کا سب مآل و متاع اٹھا کر لے جاتا ہے مگر اس شخص کو جاگنے پر معلوم ہوتا ہے کہ اس کے گھر میں نقب زنی ہوئی کیونکہ نید کی حالت میں اللہ جسم سے روح کو نکال تا جسم بستر پڑا رہتا اس لیے وہ چوری سے بے خبر ہوتا ہے اسی سے برزخی زندگی کو آسانی سے سمجھا جاسکتا ہے اور یہ فرمایا جارہاہے کہ شہید ژندہ وہ دنیا میں ژندہ نہیں ہوتا ہے بلکہ برزخ میں ہوتا ہے دنیوی زندگی سے بلکل بے خبر ہوتا ہے جہاں وہ ہوتا ہے اس کا نام نعیم یہی حال انبیاء کرام علیہم السلام کی ہوتی ہے ان میں سے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم چونکہ آخری رسول ہیں اور قیامت کی صبح تک پیدا والے شخص تک کے رسول ہیں اس لیے ان کے ہاں وہیں انکی امت کے حالات سے واقف کرایا جارہا ہے بذات خود وہ اپنی امت کی حالتِ سے وہ خبردار نہیں ہیں مگر مسلمانوں کی اکثریت گمراہ کن نظریات پیش کرتے پھرتے ہیں نبی صلی اللہ علیہ وسلم بارےمیں قرآن وحدیث کی تحریف کرتے ہیں لوگوں کو گمراہ کرتے ہیں انہیں آخرت کی ہولناکیوں بے خبر رکھتے محض تمناؤں کے سہارے خوش فہمیوں مبتلا کرتے اللہ کے قہار وعزیز کی حکمت کو سمجھنے کی کوشش نہیں کرتے دوسروں کے عیب تلاش کرتے پھرتے مگر آپنے گناہوں سے توبہ نہیں کرتے اللہ کو راضی کرنے کے بجائے گناہوں غیبتوں اور نافرمانیوں کو ہوا دیتے ہیں

    • @emadyousaf2232
      @emadyousaf2232 3 หลายเดือนก่อน

      جب ہم نے سلیمانؑ کو موت دے دی تو ان (جنات) کو اس کی موت کی خبر تب تک نہ ہںوئی جب تک زمین کا کیڑا سلیمانؑ کا عصا کھاتا رہا۔ پھر جب (سلیمانؑ کا جسم) گر پڑا تو واضح ہںو گیا کہ اگر جن غیبی علم رکھتے تو اس ذلت کے عذاب میں نہ رہتے۔ (سورۃ سباء 14)
      (اگر قبروں میں انبیاء، شہید، زندہ، سنتے، جواب دیتے ہیں تو سلیمانؑ قبر سے باہر جنوں کے سامنے نہ حلے جلے، نہ بولے اور جسم گر پڑا ان کو کیا ہںوا تھا؟)
      نبی کے زندہ ہںونے کے باوجود منہ کے الفاظ
      (سورة يوسف 67)
      اور (یعقوبؑ) نے کہا میرے بچوں تم سب ایک دروازے سے نہ جانا بلکہ الگ الگ دروازوں سے داخل ہونا۔ میں الله کی طرف سے آنے والی کسی بھی (نقصان/مشکل) چیز کو تم سے ٹال نہیں سکتا حکم صرف الله ہی کا چلتا میرا کامل بھروسہ اسی پر ہںے اور ہر بھروسہ کرنے والے کو اسی پر(ایسا ہی) بھروسہ کرنا چاہیئے۔
      (نبی/ولی کی موت کے بعد اسے دنیا کا کتنا پتا و کتنا تعلق رہتا؟)
      (سورۃ البقرة 259)
      محمدؐ اس شخص (نبی) کی مثال بتاؤ جو ایسی بستی سے گزرا جس کے چھت گرے پڑے تھے۔ اس (نبی) نے کہا الله اس بستی کو موت کے بعد دوبارہ پتا نہیں کس طرح زندہ کرے گا۔ بس پھر الله نے اس(نبی)کو سو سال کی موت دے دی پھر اسے دوبارہ زندہ کیا۔ تو اس(نبی)سے پوچھا کہ کتنی دیر تو اسی حالت میں رہا؟ تو اس نے کہا (مجھے پتا/معلوم نہیں) میں شاید ایک دن یاں دن کا کچھ حصہ ایسے رہا ہںوں گا۔ تو اسے بتایا کہ تو سو سال اس (موت کی) ہالت میں رہا اور (تیرے اردگرد کیا ہںوا تجھے نہیں پتا) اپنے کھانے پینے کی چیزیں(انگور/انجیر/عصیر)دیکھ اس میں زرہ بدبو نہیں (تازہ ہیں) اور اپنے گدھے (کی ہڈیاں) کو دیکھ۔ ہم تمہیں (دوبارہ زندہ کرنا)لوگوں کے لیئے نشانی/معجزہ/دلیل بنائیں گے۔ اور دیکھو ان ہڈیوں کی طرف ہم کس طرح انھیں سنوارتے اور ان پر گوشت چڑھاتے۔ پھر جب اسے پتا لگ گیا تو کہتا میں جان گیا کہ الله ہر چیز کرنے پر قادر ہںے۔
      الله نے قرآن میں ہی بتایا کہ شہید کہاں زندہ ہںے
      (سورۃ آل عمران 169-170)
      جو لوگ الله کی راہ میں قتل ہوئے انہیں مردہ نہ سمجھو، بلکہ وہ اپنے رب کے پاس زندہ ہیں (وہاں) رزق پاتے (کھاتے) ہیں۔ جو الله نے اپنے فضل سے انہیں عطا کیا ہںوا ہںے اُس پر بڑے خوش ہیں، اور خوشی محسوس کرتے ہیں اُن اپنوں/لوگوں کے لیئے بھی جو (فلحال) پیچھے (دنیا میں) رہ گئے ہیں اور ابھی اِن سے نہیں ملے۔ کہ آگے اُن پر بھی نہ کوئی خوف اور نہ کوئی غم ہںوگا۔

  • @shahsayed-c7c
    @shahsayed-c7c 3 หลายเดือนก่อน +1

    Apke jwab mein hi ye aetiraz khatam hogata Hai ke Nabi zinda Nahi hei laikin Apka aqeeda Shahih Nahi ambia aulia shuhada Ki zindagi baqi musalmano Ki zindagi se arfa O ala Hai wo nimato mein hei laikin kafireen azab mein Dono brabar Nahi phir ap brabar qrar de rahey hei ye Kaya gunrahi Nahi hai

    • @mohammedsheikh8568
      @mohammedsheikh8568 3 หลายเดือนก่อน

      @@shahsayed-c7c آگر آپ کا عقیدہ صحیح ہے اور آس کے مطابق وہ اسی طرح ژندہ جس طرح وفا سے پہلے تو وہ مسجد نبوی میں اسی طرح نماز کیوں نہیں پڑھاتے جس طرح پہلے پڑھاتے اور جو ابوبکر عمر عثمان وعلی رضی اللہ عنہم نے خلافت کی تو انہوں نے ایسا کیسے کیا اور معاویہ اور یزید کی وجہ سے جو جنگ جمل اور شہادت حسین علیہ السلام کے واقعات پیش آئے انہوں ان کو کیوں نہیں روکا اور نبی کی موجودگی میں آپ کیسے ان اماموں کی پیروی کرتے ہو آور تمام مسلمان ملکوں کی جو حکومتیں ہے یہ نبی موجودگی میں کیسے جائیز ہیں اور مسلمان کیسے انکی اطاعت کرتی ہیں آپ لوگوں کو توبہ کرکے حقیقت کو تسلیم کرنا چاہتے من گھڑت کہانیوں سے لوگوں کو گمراہ مت کرو قرآن اور سنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اپنی باقی ماندہ زندگی کے لیے مشعل راہ بناؤ تاکہ ہارجیت کے دن اللہ کے سامنے شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑے

  • @BilalMustafarizvi-s6u
    @BilalMustafarizvi-s6u 2 หลายเดือนก่อน

    سنی علماء جھوم جھوم کر معراج کا واقیہ سناتے ھیں رسول اللہ معراج پر گے حضور کی ملاقات حضرت موسیٰ نبی سے ھوی اور حضور نے مسجد اقصی میں نماز پڑھائی اب سوال نبی ژندہ یا شھید زنداہ

  • @AdanMalik-1612
    @AdanMalik-1612 3 หลายเดือนก่อน

    جان چھڑوانا کیا یہ لفظ بے ادبی والا نہیں؟؟

  • @UmmeMuhammad-j2g
    @UmmeMuhammad-j2g 3 หลายเดือนก่อน

    اپنی من مانی غلط تشریح مت کیا کرو
    اللہ تمہیں ہدایت دے ،
    اب کیا شہدا ء نعوذباللہ رب سے جان چھڑانا چاھتے تھے ،
    انا للہ وانا الیہ رجعون
    کیسی جہالت اور کیسی نالائقی ھے