یار عزیزی صاحب جب بھی پولیس بنتے ہیں وہ قسط کمال ہوتی ہے میں پولیس والی قسط ہمیشہ دو بار دیکھتا ہوں اور بہت محظوظ ہوتا ہوں پر حیران ہوں کہ یہ آپلوڈ ہوئیے 3 سال ہوگئے ہیں پر ایک بھی کومنٹ نہیں ہے پر کیوں؟؟ کیا لوگوں کو اتنا بہترین کام نظر نہیں آتا؟؟ یا انکے بھی جانے کے بعد انکے ٹیلنٹ کی قدر کرینگے؟؟

I watch this regularly but there are so many episodes which are very amazing...
After so much laughter, we forget to comment
🙂
Sai kh Apne log talent ki qadar nhi krte Azizi police officer Mn Kamal lgte ha