بولتے افسانے اردو ادب میں خوشگوار اضافہ ہے دعا ہے یہ سلسلہ مقبول عام ہوجاے میرے محافظ اچھا افسانہ ہے حیدر فاروق کا انداز کہانی کے مقصد کو متاثر کن انداز میں پیش کرتا ہے مبارک ہو۔ ندیم مرزا
میں آپکا بے حد ممنون ہوں۔ آپ جیسی سنجیدہ و شائستہ شخصیت ہی اردو ادب کی ترویج کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ مناسب سمجھیں تو اس چینل کے دوسرے افسانوں کے بارے اپنی رائے بھی دیں اور احباب کو بھی بتائیں۔ چینل سبسکرائب کیجئے گا۔ شکریہ۔
بولتے افسانے اردو ادب میں خوشگوار اضافہ ہے دعا ہے یہ سلسلہ مقبول عام ہوجاے میرے محافظ اچھا افسانہ ہے حیدر فاروق کا انداز کہانی کے مقصد کو متاثر کن انداز میں پیش کرتا ہے مبارک ہو۔ ندیم مرزا
میں آپکا بے حد ممنون ہوں۔
آپ جیسی سنجیدہ و شائستہ شخصیت ہی اردو ادب کی ترویج کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ مناسب سمجھیں تو اس چینل کے دوسرے افسانوں کے بارے اپنی رائے بھی دیں اور احباب کو بھی بتائیں۔ چینل سبسکرائب کیجئے گا۔ شکریہ۔
بہت عمدہ اور دردناک افسانہ
Bohat shukria