(القرآن الکریم سورہ رحمن میں اللّٰه تعالیٰ فرماتا ہے تول میں کمی نہ کرو ٹھیک ٹھیک پورا تُولو تول کم نہ کرو) ہیارے نبی اکرم ﷺ کا فرمان ہے حرام کا لقمہ کھانے والا جَنَّت میں نہیں داخل ہوگا جو مسلمان حرام سے رزق کماتا ہے اُس کے لئے جَنّت حرام ہوجاتی ہے جتنے کی چیز بیچی ہے اُتنے ہی پیسے لینا حلال ہے اور جتنے کی چیز بیچی ہے اُس کی مقدار سے کہیں زیادہ پیسے لے لیئے ہیں وہ حرام ہے الله تعالیٰ ہم مسلمانوں کو با عمل نیک عمل کرنے والا مسلمان رکھے آمین ثمہ آمین
@@khalidhussainjanbaz1581 اسلام علیکم ۔جناب جب اپنا پٹرول پمپ کھولیں یا بنائیں تو آپ ایسا کم ناپ تول اور ملاوٹ نہ کرنا انشاء اللہ تعالیٰ رب کریم اپ پر اپنا کرم فرمائیں گے ۔امین
@@SaifQureshi125 9 نمبر چونگی سے لے کر بہاوالدین زکریا یونیورسٹی تک، ناردرن ںائی پاس پر سیداں والے چوک سے بختاور امین تک اور گھماراں والے چوک سے ناردرن بائی پاس تک سب جگہ یہی لوٹ مچی ہوئی ہے۔ کوئی روک ٹوک نہیں ہے۔
اگر اپ ایک لیٹر والے پیمانے میں پیٹرول ڈالیں پھر اسی کو خالی کرکے اس میں پانی ڈالیں اور اسی میں اپ بیٹری والا سکہ پگھلا کے ڈالیں تو تینوں کا وزن مختلف ائے گا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ تینوں کی کثافت(density) میں فرق ہے۔1 لیٹر والے پیمانے میں تقریبا720 سے 730 گرام پیٹرول اتا ہے
very good information. muje pehly ye nahi pata tah. aksar mere ghar me b yehi masla hota hai. jaldi khatm ho jati hai gas. ma ab apna scale ghar se sarth le k jaon ga.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
گھر کا سلنڈر جب بھروانے جائیں تو اپنا ہاتھ والا ڈیجیٹل ترازو گھر سے لے کر جائیں بھروانے سے پہلے اپنے ترازو سے چک کروا دیں، پھر بھروانے کے بعد بھی اپنے ترازو سے چک کر لیں.
اینکر صاحب آپ کی باتیں اچھی ہیں سننے کے بعد خیال آیا کہ یہ سارے معاملات اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہو رہے ہیں جہاں سے بہت بڑی تعداد حج اور سال بھر عمرہ کے لئے جہاز بھر بھر کر جاتے ہیں رایءونڈ میں دنیا کا سب سے بڑا اجتماع داعیان اسلام کا ہوتا ہے ۔اور آپ صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم پر ہر شخص جان قربان کر نے کو ہر وقت تیار رہتا ھے تو پھر آپ کیا سنا رہے ہیں ؟
بھائی صاحب آپ ناراض مت ہونا کیونکہ یہ ملک حاجیوں اور عمرہ کرنے والوں سے بھر پڑا ہے دین اسلام کی تبلیغ کرنے والے بھی بہت ملے گے اگر آپ نے کسی کو بتایا کہ تم تو بے ایمانی کرتے ہو بس پھر آپکا جینا دوبھر ہو جائے گا اور پھر سب بے ایمان اکٹھے ہو جائیں گے اب اصل بات بتاتا ہوں کہ یہ سب کیوں ہو رہا ہے آپ نے کھبی کسی علمائے کرام کو یہ کہتے سنا ہے کہ ھمارے علاقے میں فلاں فلاں دوکان دار بے ایمان ہے اس سے کوئی بھی شخص خرید وفروخت نہ کرے نہیں تو پھر اسی طرح ہوتا رہے گا اب پورا سوشل میڈیا میرے خلاف ہو جائے گا مگر حقیقت یہی ہے کوئی مانے یا نہ مانے
@@khalidlatif1899مولوی صاحب کی یہ ذمہ داری نہیں، یہ بااختیار اور بااثر لوگوں کی چاہے مارکیٹ کا صدر ہی ہو اور عوام کی ذمہ داری ہے. مولوی صاحب صحیح اور غلط سمجھا سکتےہیں، لوگوں کو اللہ، موت اور قیامت کا خوف دلا سکتے ہیں حرام حلال کی تمیز سکھا سکتے ہیں، اس سے علاوہ خطبہ میں کسی کا نام لے کر اسے بدنام کرنا درست نہیں، اس کی اصلاح ضروری ہے.
yar ye log faidey ki bat ko chor k dusron ji jeb me tarney lg jatey hen.. mene agr misguid kia to iska bnta tha k mujhe criticise kre.. khamkha main point ko chor k fzul bat ko pkr lete hen.. mkhi ki trha pura jism chor k sirf zakham pe bethney wale log hen ye..
خواتین و حضرات بنیادی بات یہ ہے کہ دوسروں کی اصلاح عمل سے ہوتی ہے، محض نصیحت سے نہیں۔ انسان ہمیشہ دوسروں کے کردار سے متاثر ہوتا ہے اور پھر اپنے اندر بھی ویسی ہی تبدیلیاں لانے کی کوشش کرتا ہے۔ یاد کیجئیے کہ بر صغیر میں اسلام مسلم تاجروں کے اعلیٰ اوصاف اور دیانتداری کی وجہ سے پھیلا۔ لہذٰا پہلے تو مقدور بھر اپنا کردار درست کرنا ہو گا اسکے بعد ہی پندونصائح کام آئیں گے۔ اگر محض باتیں کرنے سے لوگوں کی اصلاح ممکن ہوتی تو بہت پہلے ہو چکی ہوتی۔
@TechKnowledge sir bohat helpfull video hi log is scam se bach sakte hn sir ak or baat ap ye jante hn k petrol pump wale bhi petrol ya diesel dalte waqt scam karte hn ye scam mn ne ak video mn dekha hi
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ جس معاشرے میں افراد کو حرام رزق کھانے عادت آ م ہو جاۓ تو پھر ایسے معاشرے میں عذاب ہی آتا ہے آپ کس کس کو کس کس طرح سے روکیں گے . روز نت نی نئی ایسی چیزیں یہ لوگ بنا لیتے ہیں . پیٹرول پمپ پہ دیکھ لیں . روز مرہ کا سامان لینے کے لیے دکاندار بھی ایسے ہی کم چیزیں ناپ تول کر کے اپنے غیر رزق حرام لے کر جاتے ہیں . الله پاک ہی ہمیں نیک اور سیدھے راستے پہ چلنے کی توفیق دیں
I am from BahawalPur I checked with 2 petrol pumps shell in 1000 rupees they give 6liters ( 2 weeks ago ).I had my gallon which is used mobil oil .First of these petrol pumps do not give petrol in gallon ,upon my introduction I insisted and they gave .I took pictures of meter and recepts ,then my fuel gallon showing liter quantity. I sit with managers and complained took their pictures too. Surpringly they were never convinced. Both pumps managed brought their own glass meter ,saying ur gallon is not good ours is good .we will show you .....which they could not prove even !I wanted to complain but decided later if I go to higher authority which one mintue job for me.why ? Because those corrupt officers will call their owner ,will take no legal action instead they will recieve heavy bribe ,with little fine . In Pakistan if judges are honest then system will automatically in good shape I Do not know when our country.will be saved from corrupts
یہ لوگ اپنے لیے آخرت میں اپنا برا ٹھکانہ خود خرید رہے ہیں۔ ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ اس قسم کے کاروبار کو تقریباً تمام ناخواندہ، یا واجبی تعلیم یافتہ لوگ ہی چلارہے ہیں۔ کوئی پڑھا لکھا ان کاموں میں قطعی نظر آئے گا۔ ہم پاکستانی پڑھے لکھے صرف باتیں بنانے اور دوسروں کو آئینہ دکھانے کے ہی ماہر ہیں۔
Simple solution, jab gass full ho jye tou ap aik 1 Kg ka wait apnay pass say us cylender pa rakh dain, ager machine 1 Kg add ker day tou it means saab theak hai.
ھمارے شہر میں گیس بھرنے والے دوکانداروں سے 50000 روپے ھفتہ لیا جاتا ھے یعنی تقریباً 2 لاکھ روپے ماھانہ بھتہ لیا جاتا ھے اب دوکاندار یا تو بےایمانی کرے یا پھر یہ کام چھوڑ دے
آپ نے بلکل صحیح فرمایا ، ھم نے اس آج سے تقریباً 10 دن پہلے ہے کام کیا ایک جگھ سے سلینڈر کا وزن کر کے اس میں 5کلو گیس بھروائی جب واپس آکر اسی کانٹے پر وزن کیا تو 3کلو سے بھی کم تھی ، لیکن ھمیں سمجھ نہیں آیا کہ ہے کیسے فراڈ کر گیا ۔
بھائی جان بعض گیس ایجنسی والے گیس بھرتے وقت موٹر لگادیتے ہیں، کیا موٹر لگاکر گیس بھرنا ٹھیک ہے، اس میں کوئی فراڈ تو نہیں۔ اور دوسرا یہ کہ بعض ایجنسی والے سلنڈر بھرتے وقت تھوڑی تھوڑی دیر بعد ایک والو valve کھول کر ہوا نکالتے ہیں اور بعض دوکاندار ایسا نہیں کرتے، ان میں سے کونسا دوکاندار ٹھیک اور ایماندار ہے؟
Mai fsd se hun aur Mera weight scale ka kam hy mai khud techninchin hun price machine mai jis gas k sath privlce b lg jati wo pound mai nhi jati dusri machine t. 6 dikhae hy us mai pound system hy but ye scam away tareeqay se first time dekha ht
Jazak ALLAH bhai, vehm o gumaan me bhi nai thi k aese bhi ho skta.
❤
(القرآن الکریم سورہ رحمن میں اللّٰه تعالیٰ فرماتا ہے تول میں کمی نہ کرو ٹھیک ٹھیک پورا تُولو تول کم نہ کرو) ہیارے نبی اکرم ﷺ کا فرمان ہے حرام کا لقمہ کھانے والا جَنَّت میں نہیں داخل ہوگا جو مسلمان حرام سے رزق کماتا ہے اُس کے لئے جَنّت حرام ہوجاتی ہے جتنے کی چیز بیچی ہے اُتنے ہی پیسے لینا حلال ہے اور جتنے کی چیز بیچی ہے اُس کی مقدار سے کہیں زیادہ پیسے لے لیئے ہیں وہ حرام ہے الله تعالیٰ ہم مسلمانوں کو با عمل نیک عمل کرنے والا مسلمان رکھے آمین ثمہ آمین
O I@@TechKnowledge64
ہم ملتان میں رہتے ہیں جہاں ہر پٹرول پمپ پر ایک لیٹر پٹرول کی بجائے سات سو ملی لیٹر پٹرول ڈالا جاتا ہے۔ اس پر بھی کوئی وذیو بنائیں شکریہ۔
g inshaAllah.. process me he. wait plez.
@@khalidhussainjanbaz1581 اسلام علیکم ۔جناب جب اپنا پٹرول پمپ کھولیں یا بنائیں تو آپ ایسا کم ناپ تول اور ملاوٹ نہ کرنا انشاء اللہ تعالیٰ رب کریم اپ پر اپنا کرم فرمائیں گے ۔امین
Multan me konsa petrol pump??
@@SaifQureshi125 9 نمبر چونگی سے لے کر بہاوالدین زکریا یونیورسٹی تک، ناردرن ںائی پاس پر سیداں والے چوک سے بختاور امین تک اور گھماراں والے چوک سے ناردرن بائی پاس تک سب جگہ یہی لوٹ مچی ہوئی ہے۔ کوئی روک ٹوک نہیں ہے۔
اگر اپ ایک لیٹر والے پیمانے میں پیٹرول ڈالیں پھر اسی کو خالی کرکے اس میں پانی ڈالیں اور اسی میں اپ بیٹری والا سکہ پگھلا کے ڈالیں تو تینوں کا وزن مختلف ائے گا۔
اس کی وجہ یہ ہے کہ تینوں کی کثافت(density) میں فرق ہے۔1 لیٹر والے پیمانے میں تقریبا720 سے 730 گرام پیٹرول اتا ہے
جب پاکستان میں پونڈ استعمال ہی نہیں ہوتا تو پونڈ والے سکیل لگانے کی اجازت ہی کیوں ہے
point.. 👍
Ijazt mhngta kun ha pkstan my rikshy bina metar ky chlry ha koi ha pochny wala pochny waly hrmkhor bngy ha
ہمارے ملک میں ایک محکمہ صرف اس کام کے لیئے یعنی اوزان اور پیمائش کی نگرانی کے لیئے موجود ہے۔ بس ذرا اس کی گمشدگی کی رپورٹ کر دیں۔😂
اینکر صاحب ۔جس طرح اپ نے گیس scam کے بارے میں بتایا ہے اسی طرح پٹرول سکم کے بارے میں بھی کچھ بتا دیں ۔
g.. jst wait.. ek dm informative video bna rha hu apk liye.. kya yad kro ge.. aesa scame pkra he.. 😊
Bai I slot you very nice Vedo for the people of Pakistan ❤
ماشاءاللہ بہت زبردست معلومات فراہم کی ہیں الله تعالٰی آپ کو اس کا اجردے
Thankyou so much ❤
ماشاءاللہ بہت زبردست معلومات فراہم کی ہیں الله تعالٰی آپ کوجزا دے😁
Thankyou so much ❤
جزاک اللّہ اپکی اس ویڈیو سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہوگا انشاءاللہ
بہت مہربانی جناب ! بہت اچھی انفارمیشن دی آپ نے ۔
جزاک اللہ ۔
thanks for watching & support 😊❤
very good information. muje pehly ye nahi pata tah. aksar mere ghar me b yehi masla hota hai. jaldi khatm ho jati hai gas. ma ab apna scale ghar se sarth le k jaon ga.
very gud.. 👍 extra pesey q den ham unhe.. sb ko care krni chahye..
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
Thanks to you 😊❤
اللہ ان لوگوں کو ہدایت دے۔ ان کو ذرا بھی احساس نہیں ہے کہ انہوں نے مرنا بھی ہے۔ اور اپنے اعمال کا حساب بھی دینا ہے۔
👍
Jazakallah, Very informative Video, Gas lb m hi bharna Chahiye
Jazak Allah Khyr Sir G.vrY inf0rMaTivE Vide0❤❤❤
Allah Apko Khush Rakhy
Bht hi achi information dety hn ap
Thankyou so much ❤
بہت اچھے۔۔ اب مجھے سمجھ آئی کہ فراڈ کیسے کرتے ہیں۔۔۔۔ جزاکم اللہ
AP ne Boht bari or mustaqil achai ki tamam awam
Thankyou so much ❤
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌷💎🌷 اللہ اکبر ⚡ شاباش زبردست جہاد ⚡ سبحان اللہ 🌷 ماشاءاللہ تبارک اللہ 🌷 جزاک اللہ خیرا کثیرا 💎
❤❤❤
Bht informative videos hoti h ap ki 👍💯👌
گھر کا سلنڈر جب بھروانے جائیں تو اپنا ہاتھ والا ڈیجیٹل ترازو گھر سے لے کر جائیں بھروانے سے پہلے اپنے ترازو سے چک کروا دیں، پھر بھروانے کے بعد بھی اپنے ترازو سے چک کر لیں.
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ تحقیق اور رپورٹ
معلوماتی ویڈیو ❤❤❤شکریہ
Thankyou so much ❤
اچھی نالج کا ویڈیو ھے میں بھی lpg لیتا ہوں آئندہ نظر رکھو گا ۔
best of luck 👍
Very Informative Vlog. Thanks Dear 👍👍👍
So nice of you
یہاں کراچی میں بھی یہی حال ہے بڑے بڑے مذہبی اجتماعات ھوتے ھیں دعائیں کی جاتی ہیں پانچ کروڑ کی آ بادی میں لاکھوں کروڑوں حاجی ھیں مگر حال وہی ہے
AoA Ap ki her video informative hoti hai Good work.
So nice of you 😊
thanks for appreciation ❤
ہم تو پوری 15 کلو گرام والے سلنڈر کھول کر بھروادیتے ہے
جزاک اللہ 🕋 خیر
❤❤❤
MASHALLAH good information 👌👌
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
❤❤❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ برائی کی نشان دہی کر نا یہ فلاح کا رستہ ہے اور صدقہ جاریہ بھی ھے ۔شکریہ
So nice of you 😊
thanks for appreciation ❤
موقعہ پر خالی سلینڈر کا وزن کرو
اور بھرنے کے بعد وزن کرو
ar bhrte wqt agr lbs ka btn db jae.. to wzn to zeada hi hoga na.. 😄
بعد میں بھی زیادہ شو ہو گا
بہت اچھی ویڈیو ھے، گیس بھرنے والے موٹر کیوں چلاتے ھیں کہیں اسطرح سلینڈر میں ھوا تو نہیں بھر جاتی؟
سنڈر میں کچھ مقدار میں ہںوا بھی بھرتے ہیں کہتے ہیں کہ اس کے بغیر گیس کام نہیں کرے گی
اینکر صاحب آپ کی باتیں اچھی ہیں سننے کے بعد خیال آیا کہ یہ سارے معاملات اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہو رہے ہیں جہاں سے بہت بڑی تعداد حج اور سال بھر عمرہ کے لئے جہاز بھر بھر کر جاتے ہیں رایءونڈ میں دنیا کا سب سے بڑا اجتماع داعیان اسلام کا ہوتا ہے ۔اور آپ صلی اللہ علیہ وآلٰہ وسلم پر ہر شخص جان قربان کر نے کو ہر وقت تیار رہتا ھے تو پھر آپ کیا سنا رہے ہیں ؟
یہ سب کچھ انڈیا اور بنگلا دیش میں بھی ہو رہا ہے
Islami jamhuriyaa😂😂😂😂
Oonth main seeda kia Hy?
بھائی صاحب آپ ناراض مت ہونا کیونکہ یہ ملک حاجیوں اور عمرہ کرنے والوں سے بھر پڑا ہے دین اسلام کی تبلیغ کرنے والے بھی بہت ملے گے اگر آپ نے کسی کو بتایا کہ تم تو بے ایمانی کرتے ہو بس پھر آپکا جینا دوبھر ہو جائے گا اور پھر سب بے ایمان اکٹھے ہو جائیں گے اب اصل بات بتاتا ہوں کہ یہ سب کیوں ہو رہا ہے آپ نے کھبی کسی علمائے کرام کو یہ کہتے سنا ہے کہ ھمارے علاقے میں فلاں فلاں دوکان دار بے ایمان ہے اس سے کوئی بھی شخص خرید وفروخت نہ کرے نہیں تو پھر اسی طرح ہوتا رہے گا اب پورا سوشل میڈیا میرے خلاف ہو جائے گا مگر حقیقت یہی ہے کوئی مانے یا نہ مانے
@@khalidlatif1899مولوی صاحب کی یہ ذمہ داری نہیں، یہ بااختیار اور بااثر لوگوں کی چاہے مارکیٹ کا صدر ہی ہو اور عوام کی ذمہ داری ہے.
مولوی صاحب صحیح اور غلط سمجھا سکتےہیں، لوگوں کو اللہ، موت اور قیامت کا خوف دلا سکتے ہیں حرام حلال کی تمیز سکھا سکتے ہیں، اس سے علاوہ خطبہ میں کسی کا نام لے کر اسے بدنام کرنا درست نہیں، اس کی اصلاح ضروری ہے.
Bhai ap sahi keh rahy hain
Hamary piyar mulk m qanon nai hy saza nai hy
In jysy logon ky hath kat diy jain to nizam sahi ho jay.
👍
آپ نے بھی ماشاءاللہ تھوڑی سی بات کو مختلف طریقوں سے دوھرا دوھرا کر ویڈیو لمبی کرکے خوب پیسے بنانے کا اچھا بندوبست کیا ھے یہاں کون چھوڑ رھا ھے
Alah apko b tarakki de. apki zehniyet se jelesy nikal k positive soch de.. Aameen.. andhon k desh me ainey bech rha hu mei.. 😄
ویڈیو بنانے والے نے اگر پیسے کمائے ہیں تو کیا وہ آ پ کی جیب سے گے ہیں?
یہ ڈنگر اتنی تفصیلی بات سننا نہیں چاہتا@@ArshadSiddique-s8w
yar ye log faidey ki bat ko chor k dusron ji jeb me tarney lg jatey hen.. mene agr misguid kia to iska bnta tha k mujhe criticise kre.. khamkha main point ko chor k fzul bat ko pkr lete hen.. mkhi ki trha pura jism chor k sirf zakham pe bethney wale log hen ye..
Zabardast kam kia ha ap ny ALLHAA Kareem ap k liy asaniya atta farmay sab ko apny ghar 10 kg wala scale rakhna chya
yeh video to viral honi chahiye takeh ziyada se ziyada log aware ho saken.
isey zeada se zeada share kren.. 👍
@@TechKnowledge64 already shared in various groups including with individuals.
so sweet of you.. 👍❤
OGDC inspectors should take appropriate action on this scam...
unk sath hoga to len ge action.. 😊
Sabsey bada corrupt apko Officer hee milayga.
Jazak Allah khair.
❤❤❤
jazak Allah for this awareness
So nice of you 😊
thanks for appreciation ❤
اخرت کا یوم حساب تو ضرور ھوگاہ ۔۔ادھر جواب دیگاہ۔۔۔
آخرت سے پہلے نیک ہونے یا کسی کو نیک کرنے کا کوءی ارادہ نہیں ہے کیا؟؟
😄
بندہ پاکستانی ہو تو بد دیانت نہ ہو یہ نہیں ہو سکتا
😄
Jazakallah mashallah Allah umer ma barkat day
پاکستان بہترین اور زبردست ملک کرپشن کرنے کیلئے کمال کا ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان
Allah paak apko jazai khair atta fermai
so sweet of you.. 👍❤
Thanks dear brother ❤️🥰❤️🥰
So nice of you 😊
thanks for appreciation ❤
Sir so amazing and knowledgeable thank you
So nice of you
Thanks for the great information dear brother
So nice of you
Faaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaantastic.... Thank you so much for this information
So nice of you
Thank you so much, Stay Blessed
خواتین و حضرات
بنیادی بات یہ ہے کہ دوسروں کی اصلاح عمل سے ہوتی ہے، محض نصیحت سے نہیں۔ انسان ہمیشہ دوسروں کے کردار سے متاثر ہوتا ہے اور پھر اپنے اندر بھی ویسی ہی تبدیلیاں لانے کی کوشش کرتا ہے۔ یاد کیجئیے کہ بر صغیر میں اسلام مسلم تاجروں کے اعلیٰ اوصاف اور دیانتداری کی وجہ سے پھیلا۔ لہذٰا پہلے تو مقدور بھر اپنا کردار درست کرنا ہو گا اسکے بعد ہی پندونصائح کام آئیں گے۔ اگر محض باتیں کرنے سے لوگوں کی اصلاح ممکن ہوتی تو بہت پہلے ہو چکی ہوتی۔
@TechKnowledge
sir bohat helpfull video hi log is scam se bach sakte hn
sir ak or baat ap ye jante hn k petrol pump wale bhi petrol ya diesel dalte waqt scam karte hn ye scam mn ne ak video mn dekha hi
Good information 👍
Thanks
استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ استغفر اللہ
😢
ALLAH pak ap ko azeem ajar aata farmay Ameen
❤
JazakAllah good information thanks
So nice of you
Thanks for the great information sir
Alaah pak ham sab ko halal rizq khana ke tofeq de ameen
Thank You Very informative vlog
So nice of you 😊
thanks for appreciation ❤
یاد رکھنا یہ سب کم تولنے کی جب گہرائی میں جاؤ گے تو اپ لوگوں کو پیچھے بڑے لوگ ملیں گے کیونکہ ان لوگوں کو ہر قسم کے پیسے دینے پڑتے ہیں
Bhai Jan Jazaak Allah khair Bohat shukria
welcome always.. 🌷
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
جس معاشرے میں افراد کو حرام رزق کھانے عادت آ م ہو جاۓ تو پھر ایسے معاشرے میں عذاب ہی آتا ہے
آپ کس کس کو کس کس طرح سے روکیں گے . روز نت نی نئی ایسی چیزیں یہ لوگ بنا لیتے ہیں .
پیٹرول پمپ پہ دیکھ لیں . روز مرہ کا سامان لینے کے لیے دکاندار بھی ایسے ہی کم چیزیں ناپ تول کر کے اپنے غیر رزق حرام لے کر جاتے ہیں .
الله پاک ہی ہمیں نیک اور سیدھے راستے پہ چلنے کی توفیق دیں
JazakAllah khair
Dishonest people of Islamic Republic of Pakistan 😢
😢
افسوس پاکستان مین فراڈیون اور دھوکے بازون کے لےے
👍
I am from BahawalPur
I checked with 2 petrol pumps shell in 1000 rupees they give 6liters ( 2 weeks ago ).I had my gallon which is used mobil oil .First of these petrol pumps do not give petrol in gallon ,upon my introduction I insisted and they gave .I took pictures of meter and recepts ,then my fuel gallon showing liter quantity. I sit with managers and complained took their pictures too.
Surpringly they were never convinced. Both pumps managed brought their own glass meter ,saying ur gallon is not good ours is good .we will show you .....which they could not prove even !I wanted to complain but decided later if I go to higher authority which one mintue job for me.why ? Because those corrupt officers will call their owner ,will take no legal action instead they will recieve heavy bribe ,with little fine .
In Pakistan if judges are honest then system will automatically in good shape
I Do not know when our country.will be saved from corrupts
Patrol pump name and located
Good information thanx❤
thnks, best information
So nice of you
thanks a lot my brother such valu
able information
You are most welcome
جزاک اللہ خیرا
So nice of you 😊
thanks for appreciation ❤
فائبر والے گیس سلنڈر میں گیس نظر آجاتی ہے اس میں دھوکہ نہیں ہو سکتا😮
👍 g..
یہ لوگ اپنے لیے آخرت میں اپنا برا ٹھکانہ خود خرید رہے ہیں۔
ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ اس قسم کے کاروبار کو تقریباً تمام ناخواندہ، یا واجبی تعلیم یافتہ لوگ ہی چلارہے ہیں۔ کوئی پڑھا لکھا ان کاموں میں قطعی نظر آئے گا۔ ہم پاکستانی پڑھے لکھے صرف باتیں بنانے اور دوسروں کو آئینہ دکھانے کے ہی ماہر ہیں۔
right.. 👍
Very nice 👍 brother
Simple solution, jab gass full ho jye tou ap aik 1 Kg ka wait apnay pass say us cylender pa rakh dain, ager machine 1 Kg add ker day tou it means saab theak hai.
👍 good idea.. 👍
Good information thanks
Welcome
ماشاءاللہ زبردست
Thanks to you 😊❤
JazakAllah khair
Very good information.
Thankyou so much ❤
❤❤❤❤❤ماشاءالله تبارك الله❤❤❤❤❤
❤❤❤
ھمارے شہر میں گیس بھرنے والے دوکانداروں سے 50000 روپے ھفتہ لیا جاتا ھے یعنی تقریباً 2 لاکھ روپے ماھانہ بھتہ لیا جاتا ھے اب دوکاندار یا تو بےایمانی کرے یا پھر یہ کام چھوڑ دے
😢
Cylender ka wazan ker lain khali aur bher ke Allah subki hifazat fermaye
Wesay asan Hal aik or b ha apna digital measurement sath ly jain gas dalwani se pehley or baad ma weight kar lain.
Bhai aap sahi baat rehearsal ho Punjab me ye scame aam, hie
g..
السلام علیکم محترم بھائی جان میرے وطن کا مزدور سے لے کر وزیر سب چور
😰
Allah pak ka azab nazil ho in Mafia per
👍
Very informative
آپ نے بلکل صحیح فرمایا ، ھم نے اس آج سے تقریباً 10 دن پہلے ہے کام کیا ایک جگھ سے سلینڈر کا وزن کر کے اس میں 5کلو گیس بھروائی جب واپس آکر اسی کانٹے پر وزن کیا تو 3کلو سے بھی کم تھی ، لیکن ھمیں سمجھ نہیں آیا کہ ہے کیسے فراڈ کر گیا ۔
جزاک اللہ
Thankyou so much ❤
ALLAH PAK IN KO HEDAYAT DY
Aameen
Thanks Bhai is Baar 1000 ka gass 5din me khatam ho gee ab me check karoon ga
best of luck 👍
بھائی جان بعض گیس ایجنسی والے گیس بھرتے وقت موٹر لگادیتے ہیں، کیا موٹر لگاکر گیس بھرنا ٹھیک ہے، اس میں کوئی فراڈ تو نہیں۔ اور دوسرا یہ کہ بعض ایجنسی والے سلنڈر بھرتے وقت تھوڑی تھوڑی دیر بعد ایک والو valve کھول کر ہوا نکالتے ہیں اور بعض دوکاندار ایسا نہیں کرتے، ان میں سے کونسا دوکاندار ٹھیک اور ایماندار ہے؟
اگر دوکاندار گیس پاؤنڈ یعنی LB میں بھر رہا ہے تو عام صارف کو کہاں دیکھنا چاہیے سکیل(مشین) پر کس جگہ لکھا ہوا ہے کہ گیس پاؤنڈ میں ریلیز ہو رہی ہے؟
yehi to clearly likha nh hota. ap usi same conditn me kisi aur chez ka weight kr len. at the spot. to pta chal jaega
Apna wazan kr ly bnda.
JAZAKALAH
سیلف شائن بوٹ پالش بنانے
کے طریقے پر بھی ایک ویڈیو بنائیں
sure.. 👍
Wel done 👍✅
Thankyou so much ❤
All fuel pump and gas points and concerned Authorities R involved in this Mega corruption.
👍
Aasalam o Alaikum 🌹
wa alikum salaam
Very informative video.
Glad it was helpful!
Mai fsd se hun aur Mera weight scale ka kam hy mai khud techninchin hun price machine mai jis gas k sath privlce b lg jati wo pound mai nhi jati dusri machine t. 6 dikhae hy us mai pound system hy but ye scam away tareeqay se first time dekha ht
بار بار ایل بی نہ کہیں ۔ بلکہ پائونڈ کا لفظ استعمال کریں۔ اور ایک پائونڈ میں تقریباً 450 گرام وزن ہوتا ہے۔
weight mchine me pound show nh hota.. lb show hota he. isliye bar bar btaya.. aur 450gm b btaya he.
بھائی صاحب پاؤنڈ کو سائنٹیفک نوٹیشن میں lb ہی لکھا جاتا ہے@@TechKnowledge64
g bhai isi liye lb bola ta k log weight mchins me pound na dhundte rhen. ab me sbko kese khush kru? 😊
Nice Information