Mufti Samar Abbas Attari | Reply to Wahabi | @Fair Cut

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 5 ก.พ. 2021
  • Scholar - Mufti Samar Abbas Attari
    Mehfil held at Dhok Ludial-Vasnal-Tehsil Kallar Kahar District Chakwal
    Date: 8 December 2018
    .
    .
    Follow us on
    Fair Cut official page - / faircutofficial
    Muddassir Awan official page - / muddassirawanofficial
    Instagram - / muddassirawan1
    Twitter - / muddassir_awan1
    .
    Subscribe for more updates
    Thanks......
  • บันเทิง

ความคิดเห็น • 13

  • @asadabdulllah8731
    @asadabdulllah8731 2 ปีที่แล้ว +3

    کیا بات ہے مفتی صاحب الله آپ کو ہمیشہ سلامت رکھے اور درازیء عمر باالخیر نصیب فرمائے

  • @Rehan-qg1ub
    @Rehan-qg1ub 2 ปีที่แล้ว +5

    آپ بھت اچھے ہیں اللہ پاک آپ خوش رکھے آمین آپ ہمارے لیے دعا کریں

  • @user-lh2lr4cl5m
    @user-lh2lr4cl5m 5 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین

  • @sayedahsanqadri3367
    @sayedahsanqadri3367 3 ปีที่แล้ว +5

    حضرت بڑی مہربانی ہوگی الله آپکو صحت کے ساتھ سلامت رکھے اور الله آپکو اسکا بھی جزا دے گا کہ آپ تقاریر خالص اردو ہی میں کریں حضرت آپ یہ چاہینگے نا؟ کہ آپ کی تقاریر کو جو بندہ سنے تو سمجھے بھی؟؟ پنجابی میں زیادہ تر الفاظ سمجھ ہی نہیں آتے اور آپ کے سمجھانے کا انداز ماشاءالله نہایت شاندار اور عقیدت سے بھرے ہوتے ہیں الحمدالله آپ کی ہر تقریر سننے کو دل بھی تڑپتا ہے جو الفاظ سمجھ نہیں آتا پھر خود پہ غصہّ آتا ہے کہ کاش مجھے بھی پنجابی زبان آتی خیر میری بات آپ کو احمقانہ اور بری لگی ہو تو آپ سے یہ عاجز گنہگار معزرت چاہتا ہے 🙏🙏

    • @asadabdulllah8731
      @asadabdulllah8731 2 ปีที่แล้ว +2

      اصل میں ہر بندے کو اپنی زبان سے بڑی محبت ہوتی ہے اسلئے مفتی صاحب اپنے بیانات پنجابی میں ہی کرتے ہیں۔
      یہ بیان ان کا بہت زبردست ہے یہ اتنی زبردست دلیلیں دیتے ہیں آپ کو یہ بیان سمجھنا چاہئیے۔
      اگر آپ اس کو سمجھنا چاہتے ہیں تو میں آپ کو اردو میں سارا بیان translate کر دوں گا کوئی مسئلہ نہیں۔
      اگر آپ سمجھنا چاہتے ہیں تو لازمی reply کیجئیے گا میں سارا بیان آپ کو transalte کر دوں گا۔

    • @sayedahsanqadri3367
      @sayedahsanqadri3367 2 ปีที่แล้ว +1

      @@asadabdulllah8731 کیا بات ہے ماشاء الله ضرور میرے بھائی الله آپ کو اسکا جزاء دیگا❤️❤️ بڑی مہربانی ہوگی بھائی میری مدد کریں اور میں آپ کے لیےء دعاگو ہوں

  • @interestislam5019
    @interestislam5019 2 ปีที่แล้ว +3

    ماشآءاللہ

  • @JuttChauhdaryTalks
    @JuttChauhdaryTalks 2 ปีที่แล้ว +1

    السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ تمام مسلمانوں کو اور تمام عقائدِ باطلہ کے ماننے والوں کے لئے ہدایت کی دعا۔۔۔
    ​لبیک لبیک یا سیدی یارسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔
    جزاک اللّٰہ خیراً کثیرا ۔۔۔ اللّٰہ پاک سب مسلمانانِ عالم کی حفاظت فرمائے۔۔۔
    اللہ پاک آپ کی اس کاوش کو قبول فرمائے اور درازی عمر بالخیر عطا فرمائے اور علم و عمل میں دن گیارہویں رات بارہویں ترقی عطا فرمائے۔
    آمین یارب العالمین بجاہ خاتم الانبیاء و المرسلین والمعصومین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم۔

    • @sayedahsanqadri3367
      @sayedahsanqadri3367 2 ปีที่แล้ว

      Jutt Chaudhri Talks مجھے آپ کے یہ الفاظ بڑے پیارے لگے کہ دن گیارہویں رات بارہویں بہتر سے بھی بہترین واہ

  • @afaqfiaz-jk9kz
    @afaqfiaz-jk9kz 25 วันที่ผ่านมา

    Kmal hy janab mufti sab ❤❤❤

  • @faizanrajpoot4157
    @faizanrajpoot4157 2 ปีที่แล้ว +1

    Sunni zindabad❤ 💪🏻💪🏻💪🏻💪🏻

  • @AliAkbar-dm7ow
    @AliAkbar-dm7ow 2 ปีที่แล้ว +1

    چند ایک رسومات کو دین کا نمونہ بنا کر رکھ دینے والے بریلوی مولوی
    تو مان یا نہ مان
    پر تیری حرکتیں بتاتی ہیں تو وہی مشرک ہے جس کے بارے میں قرآن کیا کہتا ہے
    ومايؤمن اكثرهم بالله الاقهم مشركون۔
    اور اکثر لوگ اللہ پر ایمان لا کر بھی شرک کرتے ہیں۔