khatme Bukhari | Jamia Markazul Maarif Bathindi Jammu | آخری درس بڑی شخصیت کی زبانی
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 7 ก.พ. 2025
- آج کا دن جامعہ مرکز المعارف بٹھنڈی جموں کے لیے تاریخی اہمیت کا حامل رہا، جب دار العلوم دیوبند کے نائب مہتمم حضرت مفتی راشد صاحب اعظمی ختم بخاری شریف کے موقع پر جامعہ تشریف لائے۔ طلبہ اور اساتذہ نے حضرت کا شاندار اور پرجوش استقبال کیا۔
اس موقع پر حضرت نے ختم بخاری شریف کی اہمیت، علم دین کی فضیلت، اور طلبہ کے لیے قیمتی نصیحتوں پر مبنی ایک تاریخی خطاب فرمایا، جو ہر سامع کے دل کو چھو گیا۔
اس بابرکت محفل کے ایمان افروز مناظر دیکھنے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں اور اپنی قیمتی رائے سے ہمیں آگاہ کریں۔
🔔 ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور سبسکرائب ضرور کریں۔
#khatmebukhari #darululoomdeoband
Moulana rashid sb azmi
Mufti rashid sb azmi
Jamia Markazul Maarif Bathindi Jammu
Madina Hills Bathandi Jammu
Bathindi Jammu
Fikre_E_Akhrit
Ulama-e-hind
ulama E deoband
Bayanat
Bayan
JK Maarif
مفتی صاحب جیسا حاضر جواب ماشاء اللہ کیا کہنے
Masha Allah 🌹❤❤❤❤❤❤❤
Macha allah
ماشاء اللہ بہت خوب جناب کیا بات ہے
ماشاء الله أحسن بارك الله تعالى في حياته،
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
پاکستان میں دارالعلوم دیوبند کو بہت مقبولیت حاصل ھے اج ھم جس مقام میں ہیں یہ دیوبند کا فیض ہے
ماشاءاللّٰه❤❤بہت خوب ❤❤❤❤
حضرت فاتح آسام ہیں الحمدللہ اور ہم نے حضرت سے علم حاصل کیا ہے ہم لوگوں کو معلوم ہے کی حضرت کا علم میں کیا مقام ہے
ماشاءاللہ🇨🇮✌
Maasha Allah ❤
ماشاءاللہ ❤❤❤
ماشاءالله
ماشاءاللّٰه ❤❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤️🤲🤲🤲
❤حضرت مولانا حنیف جالندھری حفظہ اللہ پاکستانی کا درس ختم بخاری شریف بھی سنئے دیکھئے کتنا فرق ہے مہارت اور علم کی ماشاءاللہ تبارک اللہ اللہ تعالی علمائے کرام کو جزائے خیر عطافرمائے آمین ❤❤❤
لنک دیجیے
فرق كا كىا مطلب ہے ؟
MashAllah
ماشاءاللہ اللہ ہمارے اکابر کو صحت کاملہ کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین
آمین
میرے لئے یہ باعث فخر ہے کہ میں حضرت کے گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں
بمہر سے
مفتی راشد ص کے والد مرحوم مولانا مسلم ص رح اور چچا مولانا رضوان ص میرے استاد ہیں
ماشاءاللہ اللہ رب العزت ادارے کو مزید ترقی سے مالا مال کرے
آمین ثم آمین 🤲
ماشاءاللہ
MashaAllaha
اپنے اداروں کی تعریف میں افراط سے کام لینا علم کی شان کے خلاف ہے۔ علم نام ہی ہر چیز کو اپنی اپنی جگہ پر رکھنے کا ہے۔
❤❤❤❤❤❤❤
Mufti sahab is saal kay farig ullama ki list upload karay koun kahan sy hain mehrbani hogi jazakkalah
تین کتاب البیلی ہین ۔ غالبا یہ قول علامہ کشمیری کا ہے
وزن، کیل اور پیمائش میں فرق ہے۔ باب وزن سے متعلق ہے۔
Jihad kr rho sir bakaf sir buland
Oh mulana 2band Deen to ni hen 2band k zikr krte ho Deen k bat kro firqe ki bat krne SE Kiya mile ga
ماشاءاللہ
Mashallah
❤❤❤❤❤❤