بڑا ھی اچھا۔ اور۔ ضروری مسلہ چھیڑا ھے۔ آپ نے۔ مدحیہ۔ میری بیٹی کا۔ گھر۔ اس کی۔ ساس کی وجہ۔ سے اجڑا۔ لڑکے نے۔ شادی۔ کر بھی۔ لی۔ اپنے سے۔ پانچ سال۔ کم عمر کی۔ لڑکی۔ سے۔ ھم۔ بھی ڈھونڈ رھے ھیں لیکن۔ ابھی تک کوئی۔ مناسب۔ رشتہ نہیں۔ ملا۔ میری۔ بیٹی۔ نیو یارک۔ میں ھے۔ سیٹ۔ ھونے کے۔ لئے۔ کافی رشتے ملتے ھیں۔ لیکن۔ ھمیں۔ ڈر ھے۔ کے۔ کہیں دھوکہ۔ نہ۔ ھو جائے
Ghar beti Kay naam kur dain aur shadi Kay 6th month tuk husband or in-laws will go in a financial crisis and will ask the girl to sell her house to help them...they will emotionally black mail her otherwise her life could be in a danger just coz of that home on her name...
ایسے لوگوں کےلئے بہترین حل یہ ہے کہ اپ بسم اللہ کریں اپنا گھر بیچ دیں اس سے اپنا فائننشل ایشوو حل کریں۔ اور میرے گھر میں رہ لیں جب تک مسائل حل نا ہولیں۔ عورت بھی تو بے وقوفی نا کرے۔
مہنگی شادیاں صرف ایک سراب ہوتی ہیں اور لڑکی کے قیمتی پیسے کا زیاں۔۔۔۔ وہ پیسہ جواسے سسرال والوں کے مظالم سے بچاتا ہے اور کسی آڑے وقت کام آتا ہے۔ شادی کےوقت لڑکی کےنام اایک بنک بیلنس بنانا چاہیےجسکا سسرال والوں کو بالکل نہیں پتا لگنا چاہیے۔ یہ لڑکی کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہوگا انشاءاللہ
Dr. Nabiha Awesome!! Full heavy points n exactly right!
بڑا ھی اچھا۔ اور۔ ضروری مسلہ چھیڑا ھے۔ آپ نے۔ مدحیہ۔ میری بیٹی کا۔ گھر۔ اس کی۔ ساس کی وجہ۔ سے اجڑا۔ لڑکے نے۔ شادی۔ کر بھی۔ لی۔ اپنے سے۔ پانچ سال۔ کم عمر کی۔ لڑکی۔ سے۔ ھم۔ بھی ڈھونڈ رھے ھیں لیکن۔ ابھی تک کوئی۔ مناسب۔ رشتہ نہیں۔ ملا۔ میری۔ بیٹی۔ نیو یارک۔ میں ھے۔ سیٹ۔ ھونے کے۔ لئے۔ کافی رشتے ملتے ھیں۔ لیکن۔ ھمیں۔ ڈر ھے۔ کے۔ کہیں دھوکہ۔ نہ۔ ھو جائے
Doctor Nabiha bohat acha bolti hai.
Ghar beti Kay naam kur dain aur shadi Kay 6th month tuk husband or in-laws will go in a financial crisis and will ask the girl to sell her house to help them...they will emotionally black mail her otherwise her life could be in a danger just coz of that home on her name...
ایسے لوگوں کےلئے بہترین حل یہ ہے کہ اپ بسم اللہ کریں اپنا گھر بیچ دیں اس سے اپنا فائننشل ایشوو حل کریں۔ اور میرے گھر میں رہ لیں جب تک مسائل حل نا ہولیں۔ عورت بھی تو بے وقوفی نا کرے۔
سسرال والوں کو بتایا نہیں جاۓ کہ مکان یا دکان یا کوئی اور قیمتی شے لڑکی کے نام کی گئی ہے۔ یہ ؛اپنے تک ہی رکھا جاۓ تا کہ دل کو اطمینان نصیب ہو۔
@@englishmadeeasy6515Allah Tala lalchi logun se bachay hum sab ko
Very true
Bilkul
Wahh ,hmary nabi s,w ny ghr kea tha apni beti fatima rzillh k name ?
جن بچیوں کے والدین خود کراۓ کے مکان میں رہتے ہوں وہ اپنی بچیوں کے نام مکان کیسے لگایئں اس مہنگائی کے عالم میں؟
مہنگی شادیاں صرف ایک سراب ہوتی ہیں اور لڑکی کے قیمتی پیسے کا زیاں۔۔۔۔ وہ پیسہ جواسے سسرال والوں کے مظالم سے بچاتا ہے اور کسی آڑے وقت کام آتا ہے۔ شادی کےوقت لڑکی کےنام اایک بنک بیلنس بنانا چاہیےجسکا سسرال والوں کو بالکل نہیں پتا لگنا چاہیے۔ یہ لڑکی کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہوگا انشاءاللہ
Aajkel tou mobile terbiyet kereha hai
😢😢
Sahi
Bap biwi ko izzet nahi deta jis se Bache maaki izzet nahi kerte koi baat nahi mante
Khandan se bahir shadiyan bhi is liye kerte Hain
Bap k kale kertoot ka Aser bachon per perta hai