افتخار عارف صاحب اُن چند گنے چنے شعرا میں سے ھیں جو مجھے کبھی متاثر نہ کر سکے۔ بیحد پڑھے لکھے، اھلِ زباں اور کئی عشروں سے شاعری کرنے کے باوجود چند ایک اشعار ھی ایسے ھیں جو عوام میں شہرت حاصل کر سکے۔ حالانکہ ایسے پسِ مبظر اور سنہری مواقع اگر کسی اچھے اور فطری شاعر کو حاصل ھوتے تو شہرتِ دوام حاصل کرتا لیکن کیا کریں کہ شاعر ھوتے ھیں زبردستی بنائے نہیں جا سکتے۔
سُبْحَانَ ٱللّٰهِ
ایسے ہوتے ہیں علیؐ کہ نوکر😘😘
Subhanallah.....this is the true legend of urdu
سہی کہا آپ نے!
آخرقار پیدایش لخنؤ حیندوستان کی جو ٹھہری!؟
Kya baat hai. Zabardast, pasandida shair.
ایک ایک لفظ میں درد برا ہے،بہت مشکل سے ایسے شاعر پیدا ہوتے ہیں،ہمیں قدر کرنی چاہیے ادیبوں کی جن کے اندر ایسی فکر ہو
اللّٰہ تعالیٰ آباد رکھئے
ایک ایک شعر جیسے احساس پر چوٹ کر رہا ہے۔ ❤
Huge fan🙌
Wahhhh,zabardast ghazlain.❤🌹🌹
کمال
Kamal sir , Allah bless you
بہترین..... ❤️
A very great poet no Doubt But. Equally a Good Human Being
Kya kehne
koi jawab n
i love him
Zabardast
Absolutely true 12th man
یقین کریں سر کی آواز اور لہجہ حقیقتاً کانوں میں رس گھولتا ہے
Great
❤
very nice
بہترین زبردست
ماشاء الله
wahfacebook.com/groups/saf999/permalink/1646495038827821/?sfnsn=mo
What is the meaning of taqqum ?
How I can call you Sir
yaar inhy sara dewaan zabani taad hy?
do you know khawar neem roze?
افتخار عارف صاحب اُن چند گنے چنے شعرا میں سے ھیں جو مجھے کبھی متاثر نہ کر سکے۔ بیحد پڑھے لکھے، اھلِ زباں اور کئی عشروں سے شاعری کرنے کے باوجود چند ایک اشعار ھی ایسے ھیں جو عوام میں شہرت حاصل کر سکے۔ حالانکہ ایسے پسِ مبظر اور سنہری مواقع اگر کسی اچھے اور فطری شاعر کو حاصل ھوتے تو شہرتِ دوام حاصل کرتا لیکن کیا کریں کہ شاعر ھوتے ھیں زبردستی بنائے نہیں جا سکتے۔
میرے خیال میں افتخار عارف اس دور کے عظیم شاعر ہیں
جناب آپ اپنا کوئی شعر پیش کریں جو مشہور ہو
@@talhasiddique2680 میں شاعر نہیں ھوں محترم ورنہ آپ کی فرمائش زمین پر نہ رکھتا۔
@@wasimadil4939 آپ کو آپ کے خیال اور پسند کی مکمّل آزادی ھے جناب۔
@@Manzoor8718 apki urdu boht khoob lgi
Jawab nahi
How he wasted his poetic skills on religion!
Maray houn ki baat aur madah jabke zinda zinda-dar-gaur hain.
What a waste!