Tarana Jamiatussalihat Pratapgarh ترانہ جامعۃ الصالحات پرتاپگڈھ

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 14 พ.ย. 2024

ความคิดเห็น • 63

  • @sarfarazahmad4070
    @sarfarazahmad4070 3 ปีที่แล้ว +6

    یہ دین ھدایت کا مرکز اس طرح سدا آباد رہے آنکھوں میں حیا کا پردہ ہو سینے میں خدا کا یاد رہے

  • @sayyedakhatoon4557
    @sayyedakhatoon4557 3 ปีที่แล้ว +4

    Subhanal laah bahut achcha parha masha allah god bless a lot to jamiya and all of you 👍👍👍❤️❤️❤️

    • @asjadsubhni
      @asjadsubhni 2 ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ

  • @zulekhasalihati9170
    @zulekhasalihati9170 3 ปีที่แล้ว +5

    ما شاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
    بہت خوب

  • @sarfarazahmad4070
    @sarfarazahmad4070 3 ปีที่แล้ว +6

    اللہ رب العزت ہمارے اکابرین کے عمر میں خوب برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین* 😘😘😘😘♥️♥️♥️♥️♥️♥️

  • @hafsashaikh9020
    @hafsashaikh9020 2 ปีที่แล้ว +6

    یہ ترانہ سن کر نسیمہ آپا کی یاد آنے لگی

  • @abdullaansari5146
    @abdullaansari5146 3 ปีที่แล้ว +8

    ماشااللہ بہت خوب اللہ رب العزت ہمارے جامعہ کو نظر بد سے بچائے ترقیات سے نوازے اور دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے
    آمین یارب العالمین

  • @ChoudharyShahid-hr4ro
    @ChoudharyShahid-hr4ro 4 หลายเดือนก่อน +1

    Apna madrsa pipli majra yamuna nagar haryana ki yad aa gi❤sabnoor❤hadiya❤atika❤aarifa❤afra❤sarifa❤mantsha❤aksa❤farhana😢😢😢😢

  • @sarfarazahmad4070
    @sarfarazahmad4070 3 ปีที่แล้ว +5

    ماشا اللہ بہت خوب صورت آواز میں
    اللہ رب العزت تمام مدارس کو نظر بد سے بچائے

  • @mahenoorajaz5558
    @mahenoorajaz5558 3 ปีที่แล้ว +3

    Yaad aa gayi madrse ki

  • @mudassirshaikh7890
    @mudassirshaikh7890 4 หลายเดือนก่อน

    Maashaallah Subhanallah Gazakallah Aamin. Nasema.Apa ke umr daraz.kare.Aamen

  • @ariz295
    @ariz295 2 ปีที่แล้ว +1

    یہ نات سن کر میری نسیمہ اپا کی یاد آرہی ہے اللہ ان کی آواز میں اللہ اور برکت دے ❤️❤️❤️

  • @mahenoorajaz5558
    @mahenoorajaz5558 3 ปีที่แล้ว +4

    Allah madrse ko or taraqqi de
    Ameen

  • @mohammadhaseenhaseen5689
    @mohammadhaseenhaseen5689 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ بہت اچھا
    ا

  • @asadansar6214
    @asadansar6214 3 ปีที่แล้ว +5

    Beautiful Tarana

  • @josetomassalas01
    @josetomassalas01 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah bht khoob allah pak hmare madarse ko qyamat tak qaym rakkhe amin

  • @ishatulhaq7412
    @ishatulhaq7412 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ بہت خوب🌹🌹🌹🌹🌹

  • @hamzaansari3094
    @hamzaansari3094 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاءاللہ عمدہ بہت خوب

  • @irshadirshadahmad5284
    @irshadirshadahmad5284 3 ปีที่แล้ว +3

    Mashallah Bahut Khoob

  • @ifranasreen8576
    @ifranasreen8576 2 ปีที่แล้ว +4

    MashaAllah hamare madarse ko din duni rat chaoguni taraqqi ata farmaye aur hamare madarse ko ta qyamat tak qayam rakhe(nasreen salehati)

  • @mahenoorajaz5558
    @mahenoorajaz5558 3 ปีที่แล้ว +5

    Mashallah 🥰

  • @ishatulhaq7412
    @ishatulhaq7412 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشااللہ بہت خوب

  • @learnwithbaaji3292
    @learnwithbaaji3292 ปีที่แล้ว +1

    ماشاء اللہ تبارک اللہ

  • @mahenoorajaz5558
    @mahenoorajaz5558 3 ปีที่แล้ว +4

    Beutiful voice of Naseema aapa🥰

  • @fauziyabegam2310
    @fauziyabegam2310 3 ปีที่แล้ว +6

    Mashaallaah

    • @asjadsubhni
      @asjadsubhni 2 ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ

  • @mdshahzadalammufti4058
    @mdshahzadalammufti4058 ปีที่แล้ว

    آمین

  • @mariyakhanandayza2141
    @mariyakhanandayza2141 3 ปีที่แล้ว +3

    mashaalla bhut khoob

  • @khurshidahmed2174
    @khurshidahmed2174 3 ปีที่แล้ว +3

    Subhanallah

  • @sadiqaanjum2875
    @sadiqaanjum2875 3 ปีที่แล้ว +3

    Masha allah bahot koob hamaare madarse ko allah paak din dooni raat chauguna taraqqi ata farmaye

  • @_saifullah_short
    @_saifullah_short 3 ปีที่แล้ว +3

    Mashaallah madrasa h mai alhamdulillah Malegao ke jamiatussalehat se padhi hu

  • @listenislamfromuk8478
    @listenislamfromuk8478 3 ปีที่แล้ว +4

    Ma sha Allah bohat khoob tarana, Allah pak qabool farmaye Idare ko taraqqiyat ata farmaye, Hazrat mufti sahib ka saya afiyat salamati ke saath tadair qaaim rakhkhe 🤲🤲🤲 Aameen 🤲🤲🤲

  • @mehmoodkhan1963
    @mehmoodkhan1963 3 ปีที่แล้ว +4

    Masa Allah

  • @farooquiisaam8927
    @farooquiisaam8927 2 ปีที่แล้ว +2

    ماشاء اللہ ❤️❤️❤️❤️

  • @mahenoorajaz5558
    @mahenoorajaz5558 3 ปีที่แล้ว +3

    🥰🥰🥰🥰

  • @mohammadnoor1599
    @mohammadnoor1599 3 ปีที่แล้ว +4

    Mashaallah

  • @aneeskhan9190
    @aneeskhan9190 2 ปีที่แล้ว +2

    Masaallah bahot khoob👌👌

  • @Shahinakhatoon74525
    @Shahinakhatoon74525 3 ปีที่แล้ว +4

    Mashallah bhut khob

    • @asjadsubhni
      @asjadsubhni 2 ปีที่แล้ว

      ماشاءاللہ

  • @mahenoorajaz5558
    @mahenoorajaz5558 3 ปีที่แล้ว +3

    ❤❤❤❤❤

  • @RiyazAnsari-gu3vz
    @RiyazAnsari-gu3vz ปีที่แล้ว

    Mashallah naseema aapa

  • @zuhaibsajid3040
    @zuhaibsajid3040 2 ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @madinakhatun6803
    @madinakhatun6803 ปีที่แล้ว

    Masha allah nasima appi

  • @mohdahemad584
    @mohdahemad584 2 ปีที่แล้ว

    Masha allah 👍

  • @MuftiAjazHakim
    @MuftiAjazHakim 2 ปีที่แล้ว

    ماشاءاللہ

  • @warshkhan9560
    @warshkhan9560 3 ปีที่แล้ว +4

    ماشاء اللہ، اللہ تعالیٰ اس ادارے کو دن دونی رات چوگنی ترقی عطاء فرمائے. آمین
    ام عفیفہ (روبینہ) دوحہ قطر

  • @MuftiAjazHakim
    @MuftiAjazHakim 2 ปีที่แล้ว

    بہت خوب

  • @mohsinpatel5903
    @mohsinpatel5903 ปีที่แล้ว

    پر اشعار سوپر ہے

    • @Biaofficial4119
      @Biaofficial4119 2 หลายเดือนก่อน

      ترانے کو لکھنے والے ہی سپر تھے

  • @jajggougfdd9264
    @jajggougfdd9264 3 ปีที่แล้ว +4

    jamia kub raha hai mufti sahab

  • @mohammadarshan7626
    @mohammadarshan7626 8 หลายเดือนก่อน

    Mashallah mashallah mashallah

  • @ghahmadsofi6412
    @ghahmadsofi6412 3 ปีที่แล้ว +4

    اسلام علیکم حضرت میں سرینگر کشمیر سے ھوں مجھے اس مدرسے کا فون نمبر چاہیے

  • @cutemaheenvlog5272
    @cutemaheenvlog5272 3 ปีที่แล้ว +5

    Assalamu alaikum mashaallah naseema appi apka nmber mil jayga ?hum Rabia basarya from chattisgarh

  • @laeequenadvi4746
    @laeequenadvi4746 2 ปีที่แล้ว +1

    مادى دنیا اور عقل انسانی سے ماوراء
    واقعہ معراج
    ساتون آسمان اور سدرة المنتہی کے
    احوال ومشاہدات
    سبحان الذى أسرى بعبده ليلا من المسجد الحرام إلى المسجد الذى باركنا حوله لنريه من آياتنا إنه هو السميع البصير o
    پاک ہے ( وہ ذات ) جو ایک رات اپنے بندے مسجد حرام ( خانہ کعبہ) سے مسجد اقصی ( بہت المقدس) لے گئی ، جس کے ارد گرد ہم نے برکتیں رکھی ہیں تاکہ اسے اپنی نشانیاں دکھائے ، بیش وہ سننے والا اور دیکھنے والا ہے ۔
    اس آئی کریمہ میں اللہ جل شانہ نے " أسرى بعبده فرمايا ہے اس لیے یہ واقعہ إسراء كہلاتا ہے ۔ اور یہاں سے جو سفر آسمانوں کی طرف ہوا اس کا نام معراج ہے ۔ حدیث میں اس واقعہ کے لیے " عرج بی " آیا ہے یعنی مجھ کو اوپر چڑھایا گیا اس لیے یہ واقعہ کہلایا ۔
    احادیث اور سیرت کی کتابوں میں اس واقعہ کو صحابہ رضی اللہ عنہم کی ایک بڑی تعداد نے بیان کیا ہے ۔ علامہ زرقاوی نے ٤٥ صحابہ کا نام بنام ذکر کیا ہے جنہوں نے حدیث معراج کو روایت کیا ہے ۔
    یہ واقعہ تین مراحل پر مشتمل ہے :
    ١ -- پہلا مرحلہ مسجد حرام سے لے کر مسجد الأقصى تک
    دوسرا مرحلہ مسجد الاقصی سے لے کر ساتوں آسمان اور سدرة المنتہی تک
    تیسرا مرحلہ سدرة المنتہی سے آگے تک عالم تجرید ۔ اس سے آگے قاب قوسین او ادناہ تک
    گوشہ حقیقت وہ عالم جو لامکان ہے ۔ اس میں
    علماء کے درمیان اختلاف ہے ۔ علماء کی ایک جماعت اس کی قائل ہے کہ سفر معراج سدرة المنتہی تک وہاں سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی واپس ہوگئے ۔ اس کے برخلاف علماء کی دوسری جماعت آگے کے سفر کی قائل ہے ۔
    سدرہ المنتہی میں عالم مکان ختم ہوگیا ۔ وہان آپ (ص) کے لیے سبز رنگ کا نور کا تخت آگیا اس کا نام رفرف تھا ۔ آپ اس پر سوار ہوکر لامکان کی طرف چلے ۔ یہاں کے احوال و کیفیات ہر شئ سے ماوراء ہے ۔ صوفیاء رحمہم اللہ عجب عجب احوال ، مشاہدات اور کیفیات بیان کرتے ہیں جن کا بیان کرنا یہاں ضروری نہیں ۔
    اسراء اور معراج کا واقعہ کب پیش آیا :
    معراج کی تاریخ ، دن اور مہینہ میں بہت اختلافات ہیں لیکن اس بات پر سب کا اتفاق ہے کہ یہ ہجرت سے ایک سال یا ذیڑہ سال پہلے مکہ مکرمہ میں پیش آیا ۔
    ابن قتیبہ دینوری( متوفی ٢٦٧ هج) ابن البر ( متو فی ٤٦٣ هج) اور امام مووی نے تحریر کیا ہے کہ واقعہ معراج رجب المرجب کے مہینہ میں ہوا ۔ محدث عبد الغنی مقدسی نے رجب کی ستائیسویں تاریخ بھی تحریر کیا ہے ۔ علامہ زرقانی نے لکھا ہے کہ لوگوں کا اسی پر عمل ہے اور بعض مؤرخین کی رائے کہ یہی سب سے زیادہ قوی روایت ہے ۔
    ( زرقانی ص ٣٥٨)
    مختصر حالات معراج :
    معراج کی رات حضرت جرنیل علیہ السلام چند فرشتوں کے ساتھ تشریف لائے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو زمزم کے پاس لے گئے ، سینہ مبارک کو چاک کیا اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب اطہر کو نکال کر اسے آب زمزم سے دھویا پھر ایمان و حکمت سے بھرے ہوئے ایک طشت کو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے قلب میں انڈیل کر چاک کو برابر کردیا ۔ اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو براق پر سوار کرکے بیت المقدس لے گئے ۔
    براق انوار کی سواری پرصفر وقت میں
    محیر العقول سفر
    اس سواری کی برق رفتاری کا یہ عالم تھا کہ اس کا قدم وہاں پڑتا تھا جہاں اس کی نگاہ کی آخری حد ہوتی تھی ۔ یہ سفر جبرئیل علیہ السلام اور دیگر ملائکہ کی معیت میں ہوا ۔بیت المقدس پہنچ کر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس حلقہ سے باندھ دیا جس سے انبیاء علیپم السلام اپنی سواریوں کو باندھا کرتے تھے پھر آپ(ص) نے تمام انبیاء اور رسالوں کو جو وہاں حاضر تھے ، دو رکعت نماز پڑھائی ۔
    ( تفسیر روح المعانی ج ٥ ص ١١٢)
    یہ امامت انبیاء کا واقعہ بعض حضرات کے نزدیک آسمان پر جانے سے پہلے پیش آیا ۔ سفر معراج سے واپسی پر جب اصل مقصد پورا ہوگیا تو تمام انبیاء علیپم السلام آپ کو رخصت کرنے کے لیے بیت المقدس تک آئے ۔ اس وقت نماز فجر کا وقت ہوگیا تھا ۔ جبرئیل امین کے اشارے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فجر کی نماز پڑھائی ۔ اس سے تمام انبیاء علیپم السلام پر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی فضیلت ثابت ہوگئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم تمام انبیاء علیپم السلام کے امام قرار پائے ۔
    سورہ اسراء کی اس پہلی آیہ کریمہ میں
    اللہ جل شانہ نے خود معراج مصطفی کا ذکر فرمایا ۔ اس اپنی قدرت اور تنزیہ و تقدیس کو بیان فرمایا ۔
    پاک و برتر اور ہر نقص و کمزوری سے پاک ہے وہ ذات ۔ واقعہ معراج کا بیان کرنا ہے لیکن ابتدا اپنی تقدیس اور تنزیہ سے فرمایا ۔ اس لیے جو واقعہ اس کے بعد بیا کیا جانے والا ہے وہ بڑی اہمیت کی حامل ، محیر العقول اور عظیم الشان ہوگی اور اس کا انکار علم کی کمی اور کم فہمی پر مبنی ہوگی ۔ اس تمہیں کے بعد جو واقعہ بیان کیا جارہا ہے ، وہ اگرچہ آج کے خلائی مطالعات اور تحقیقات کرنے والے سائنسدانوں کی سمجھ میں نہ آئیں تو یہ آج کی ماڈرن سائنس کا نقص ہے اور وہ اتنی ایڈوانس نہیں ہے ۔
    لیکن اللہ جل شانہ جو " بدیع السموات و الارض" ہے اور ہر نقص و کمزوری سے پاک ہے
    اس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے ۔ اگر اس کے لیے بھی ناممکن ہو تو پھر وہ مبدع کائنات اور ہر چیز کا خالق نہیں رہا ۔ سبحان اللہ عما یصفون ۔
    خبردار یہ دعوی مصطفی نے نہیں کیا بلکہ اللہ نے فرمایا کہ یہ دعوی میرا ہے ۔ میرے رسول نے یہ دعوی مہین کیا کہ اس نے خود ییہ سفر کیا ہے بلکہ مین اللہ رب العزت تمہیں باخبر کر رہا ہوں کہ یہ سفر معراج اپنے برگزیدہ بندہ اور رسول کو میں نے کرایا ہے ۔
    اے مشرکین مکہ اگر انکار کرنا ہے تو میری بات کا انکار کرو ۔ مجھ سے پوچھو کہ میں معراج کراسکتا ہوں یا نہیں! اس واقعی معراج کا انکار کیے جانے اور زبان اعتراضات کھل نے پہلے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع فرمادیا
    جاری

  • @MohdRehan-rl8xf
    @MohdRehan-rl8xf ปีที่แล้ว

    Iska pta aur no.. send kar dijiye please

  • @mohsinpatel5903
    @mohsinpatel5903 ปีที่แล้ว

    باجی کو نہیں جم رہا ہے

  • @KaifKhan-mn4nl
    @KaifKhan-mn4nl 8 หลายเดือนก่อน

    Masa allah nasima appi

  • @sumbulnizam6826
    @sumbulnizam6826 ปีที่แล้ว

    Masha Allah ❤️❤️❤️

  • @mohdaafaq
    @mohdaafaq ปีที่แล้ว

    Mashaallah

  • @anjumfirdous4587
    @anjumfirdous4587 ปีที่แล้ว

    Mashallah

  • @MohdKaif-z3w
    @MohdKaif-z3w 9 หลายเดือนก่อน

    Mashaallah

  • @S4HILFF
    @S4HILFF ปีที่แล้ว +1

    Mashallah