السلام علیکم مجھے اس کرنٹ کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے مگر پھر بھی تھوڑا بہت جو جانتا ہوں وہ میں بتانا چاہتا ہوں یہ فالٹ آنے کی 4 وجوہات ہو سکتی ہیں 1۔ بریکر مطلوبہ امپیر دینے کی طاقت نہیں ہے ۔ جس کی وجہ سے پورے ایمپئیر نہیں گزر پاتے 2- تار کے جوڑ صحیح سے نہ لگے ہونا بھی وجہ ہو سکتی ہے 3- پاکستان میں ، میں نے دیکھا ہے کہ ایمپئیر پاور کو دیکھے بغیر جو بھی تار ملے وہ میٹر سے انورٹر تک لے اتے ہیں جس کی وجہ سے وہ پورے ایمپئیر نہیں گزر پاتے۔ 4- کہیں نہ کہیں اسپارک ہو ہو ہو کر کاربن اگیا ہے جس کی وجہ سے گریٹ سے پورے ایمپیر انویٹر تک نہیں آ پاتے ۔ باقی اپ بہتر بتا سکتے ہیں شکریہ
AOA, sir mere pas nitrox 6kw with 185Ah tublers battery k sath ha mgr raat time grid ON-OFF hota bar bar jab k mn ny inverter mn grid setting sy low voltage range 179 tk b rakh k chk kiya r jab k hamari main DP box pr grid voltage 193 show ho rhy hoty hein phr b same masla ata ...plz explain Thanks
Video may mara massage bhi dikhai diay haa
Really clear or to the point information hoti haa ap ki video may
Learning 😊
Yes, your theory logical, heavy torque appliances sometimes considered as short device by the inverter and trip on the spot for safety purposes
AoA boss smart load per reverse q ata hy
Ap kese or kia test krte hain jo reverse lgta hai apko?
السلام علیکم
مجھے اس کرنٹ کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے مگر پھر بھی تھوڑا بہت جو جانتا ہوں وہ میں بتانا چاہتا ہوں
یہ فالٹ آنے کی 4 وجوہات ہو سکتی ہیں
1۔ بریکر مطلوبہ امپیر دینے کی طاقت نہیں ہے ۔ جس کی وجہ سے پورے ایمپئیر نہیں گزر پاتے
2- تار کے جوڑ صحیح سے نہ لگے ہونا بھی وجہ ہو سکتی ہے
3- پاکستان میں ، میں نے دیکھا ہے کہ ایمپئیر پاور کو دیکھے بغیر جو بھی تار ملے وہ میٹر سے انورٹر تک لے اتے ہیں جس کی وجہ سے وہ پورے ایمپئیر نہیں گزر پاتے۔
4- کہیں نہ کہیں اسپارک ہو ہو ہو کر کاربن اگیا ہے جس کی وجہ سے گریٹ سے پورے ایمپیر انویٹر تک نہیں آ پاتے ۔
باقی اپ بہتر بتا سکتے ہیں شکریہ
Your 3rd point is main culprit reason for that tripping problem. I don't know which phase wire used by the installer to provide grid to inverter
AOA, sir mere pas nitrox 6kw with 185Ah tublers battery k sath ha mgr raat time grid ON-OFF hota bar bar jab k mn ny inverter mn grid setting sy low voltage range 179 tk b rakh k chk kiya r jab k hamari main DP box pr grid voltage 193 show ho rhy hoty hein phr b same masla ata ...plz explain
Thanks