Ziddi insan namurad aur nakaam hoga.... Aage aage dekhte jayee Allah ka nizam... Kis k sath Allah ki madad hoti hai...Waqt aane per doodh ka doodh aur pani ka pani hoga... Inshaallah
Darul ulum dewband dono ko sanbhalney ki sochraha hai q k dono taraf dawat tabligh k saathi hai kab palat k wapis markaz mey pohcheygey nahi kehsaktey hai haq to a hai k dawat din ka kaam ek zimmeydar amir sey chala hai or qayamat tak chalta raheyga
ماشاءاللہ آپ نے مثبت انداز میں بہت مفید گفتگو فرمائی ہے، اللہ پاک آپ کو جزائے خیر مرحمت فرمائے۔ آمین۔ بس آپ کے اس خوبصورت اور امت کو جوڑنے والے بیان میں ایک بڑی کمی رہ گئی ہے، وہ یہ کہ آپ نے مولانا محمد سعد صاحب کے اوپر فتویٰ کی بات کردی، لیکن ان کے چار مرتبہ رجوع کا ذکر نہیں کیا۔ جب کہ بڑے بڑے اکابرین جیسے مولانا اشرف علی تھانوی رح نے بھی بعض باتوں سے رجوع فرمایا ہے، اور یہ رجوع کرنا مخلصین کی نشانی ہے۔
سالوں شورائ جماعت فعال رہی اور بحسن وخوبی اپنا کام کرتی رہی، اب ایسی کیا بات ہو گئ کہ آپ اسے مسجدوں سے نکال رہے ہیں۔ ومن اظلم ممن منع مساجد اللہ ان یذکر فیھااسمہہ
شوراء اور امارت میں اگر کوئی قرآن حدیث اور شریعت ک کے خلاف ۔کام کرے تو ہم ان میں سے کس جماعت کا ساتھ دے ۔۔۔کوئی امارت سے اختلاف نہیں ہے کام تو سب ایک اللہ کے لئے کرنا ہے ۔کیا ہمارا کام قرآن و حدیث کے خلاف نہیں ہے ہمیں کام قرآن و حدیث کے روشنی میں علمائے دیوبند کی رہبری میں اسلاف کے طریقہ پر بڑوں کی ہدایت پر علمائے حق کے رہبر ہیں میں کام کو کرنا ہے ۔۔۔
Alha ne hukm diya ki Muslamano ne farj Nafil sunnate amal karate huye Jyada se Jyada bacche aulad paida karo, Alha hi jyada Bacche deta hai, to Insan ka farj hai ki Jyada bacche kabul karna hai, ye Alka ka karam hai, Kuraan shariyat Hadees ka amal karo Muslaman Logo Samaj Jamat biradari me Alha ke hukm ka amal karane ke baare batav mahol Banav, bayan takrir do, sabhi Muslaman ko bata do, Muslaman Jayada se Jyada Bacche aulad paida karenge to Madarsa Masjid Eidgah Estemagah Maidan etc. aabad honge, Jannat ke hakdar honge, JANNAT milengi, Islam Jindabaad ।
इस शख्स ने सवाल ही गलत पूछा है यह पूछ रहा है कि सुराई निज़ाम या शख्सि निज़ाम... इसने ईमारती निज़ाम कहने कि जगह शख्सि निज़ाम कह कर खुद ही बता दिया के ये किसकी तरफ है सवाल तो सिर्फ गुमराह करने के लिए पूछा है
Sub se pehli bath eqtelafath intezami uumur ke nahi hai balke deeni uumur ke hi hai. Apas ke koi bhi eqtelafath nahi hai deen mein galath batain milane se hai.
@Noor alam Andhabakti insaan ko duboke rakh dete hai. Comment agar karna hi hai to mudde pe reh kar kijiye. Sana Khan ko kis liye is mouju me le aye? Mufti sb se sawal kya gaya, jawaab aap diye. Aap ka jawaab dekh ke yehi maaloom hota hai ke aap ke andar jalan aur bugz bohot hai.
Aakhir ye kon bataiga k amarat shariat se sabit hai ya shura ? Deoband ko saaf taur par wazeh karna chahiye ham gair janibdar hai kahne se kaam nahi chalta
Amarat ka nizam shsaraee nizam hai aur shuraee nizam ki koi hesiyat nahi hai jo Amir ke nizam ko shakhsi nizam kehna qquran hadis aur sirat ke khilaf hai.
Sab say phalay mai iss sawal karnay walay ko eak baat bolo kahie pr aisa nahi huwa ki bilke shoora walay masjid mai sirf malvi saad oar amaarat walo ko gumrah batatay hain
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ رب العالمین میں نوجوان عالم دین ہوں الحمداللہ اکلکو ان سے فارغ عربی چہارمتک میں نے یو پی کے مدرسوں میں تعلیم حاصل کی ہے اس وقت مولانا سعد صاحب پر لگائے ہوئے فتوئے چھپ رہے تھے میں نے ان تین یا چار صفحات پر مشتمل پورا فتوی پڑھا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ وہ ایسی غلطیاں نہیں تھیں جن پر فتوی دیاجاتا الحمداللہ میں ایک مقرر بھی ہوں بہت سارے خطبات میں نے پڑھے ہیں اور صیاح ستہ مطالعے میں رہتی ہیں تو بہت ساری غلطیاں ہر خطبات میں مل جاتی ہے اور غلطیاں تو امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ سے لیکر جتنی بھی بڑی کتابیں لکھی ہر کسی سے ہوئی جلالین جوہر مدرسہ میں پڑھائی جاتی بہت ساری متن میں غلطیاں ہیں لیکن ان پر تو کسی نے آج تک فتوی نہیں لگایا مولانا اشرف علی رحمۃ اللہ علیہ جیسو ں کی غلطیاں بھی مولانا شیخ یونس رحمۃ اللہ علیہ نے نکالی ہے مختصر یہ کہ مولانا سعد صاحب دامت برکاتہم کے نہ اعمال غلط ہے نہ نظریہ غلط ہے وہ حنفی المسلک ہیں اگر کسی کو دیکت ان کے بیان میں ہونے والی غلطیوں سے ہو رہی ہے تو ان سے پہلے مقررین حضرات پر بھی فتوی لگاؤں رہی بات امارت اور شوری کی تو امارت اور شورہ دونوں آپس میں لازم ملزوم ہیں جس طرح دلہا بغیر دلہن کے نہیں اسی طرح شوریٰ بغیر امیرکےنہیں شورہ والے حضرات میں بھی میں نے شرکت کی ہے پھر وہ خود کہتے تھے کہ جب تک ہمارا کوئی امیر نہ ہو ہم رائے کس کو دیں گے اور فیصلہ کون کرے گا اور ایسا بھی نہیں ہے دلی مرکز میں مشورہ نہ ہوتا ہو ہر دن مشورہ ہوتا ہے جیساالیاس رحمۃ اللہ علیہ کے زمانے میں ہوا کرتا تھا اگر یقین نہیں ہے تو دلی مرکز میں جا کر دیکھ لیں شورہ والے حضرات آپس میں خود غرضی اور خود مطلب کے شکار ہو چکے ہیں ایسا کچھ دیکھنا ویڈیوز میں بھی آیا ہے زمانہ اور حالات کو سامنے رکھتے ہوئے مشورے والوں کی رائے سے نظام میں تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں جیسا کہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی نے اذان ثانی کا اعلان کیا تھا مشورے والے اندرونی طور پر منتخب حدیث پڑھنے کے قائل نہیں ہے میں نے ان کے منہ سے بہت مرتبہ سنا ہے اسی طرح وہ مولانا یوسف رحمۃ اللہ علیہ کی تاریف بھی اپنے بیانات میں بہت کم کیا کرتےتھےمیں نے بہت سارے چلیں شوراوالو کی طرف سے لگا ہیں ان کی بہت ساری عجیب عجیب باتیں سامنے آتی تھیں جن کو عام لوگوں سے چھپاتے ہیں تبصرے میں اتنی لمبی بات نہیں ہونے چاہئے مختصر یہ کہ میرا تجربہ کہتا کہ اگر ہم نے کام کرنا ہے تو دلی مرکز کے طریقہ پر کرے ورنہ لوگوں کو فتوی سنا کر اختلاف ڈال کر لوگوں کو فرقوں میں مت بانٹوں اگر آپ کو کچھ ایکسپیرینس چاہیے دونو طرف کا تعصب کو چھوڑ کر جائزہ لیجئے حقیقت واضح ہوجائے گی مجھے تو نہ دارالعلوم دیوبند کے فتوے کا اعتبار ہے اور نہ ہی ان بزرگوں کا جو دلی مرکز سے الگ ہیں آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ میں دلی مرکز کی طرف داری کر رہا ہوں تو یہ جھوٹ ہےکیونکہ میرے زیادہ چلے شوراوالو کی طرف سے لگے ہیں میں نے ان کی غلطیوں سے سیکھا ہے
Kaam sirf Quran aur hadees ka mutabiq hoo maree ray a hai ka jo jamath mukamil Quran aur hadees ka mutabiq hoo us ka saath rahaa Aap bhee ek ameer banalaa tou Quran aur hadees ka haq adaa ho jayaagaa allh hum sub ku maaf karaa
تبلیغ کو شروع سے دیکھیں تبلیغ میں امارت شروع سے ہی ہے تبلیغی جماعت امارت کے بغیر نہیں چلی ہے امارت حضرت جی الیاس کے خاندان میں رہی اور بعد میں حضرت جی انعام الحسن رح امیر تبلیغی جماعت رہے تھے اب امارت کو ناپسند کیوں کیا جا رہا ہے جس جماعت کی بنیاد امارت پر رکھی گٸی ہے اور 100 سال ہونے کو ہیں اب امارت پر اعتراض کیوں ہو رہا ہے ۔جس طرح 100 سال سے کام چل رہاہے اب اس طرح چلنے میں کیا مسٸلہ آگیا ہے کیا پہلے انہیں خاندانوں میں امارت قبول تھی اب قبول نہیں ہے ۔کیا امیر مشورہ نہیں کرتا ہے امیر ہر کام مشورہ سے ہی کرتا ہے جو دین کے کام میں غلط ہو جا ٸے اس کو تو لازمی درست کرنا چا ہیٸے لیکن امارت کو اختلاف بنا نا انتہا ٸی غلط بات ہے امارت سے انکار دین میں کہیں نہیں ہے تما م دنیا کے مراکز نے آج تک صرف ور صرف نظام الدین مرکز سے رجوع کیا تھا اور کرتے ہیں ۔اب کیا مسٸلہ پیدا ہو گیا ہے کہ نظام الدین مرکز سے چند لوگ رجوع نہیں کر رہے جب اصل مرکز کی اہمیت ختم ہو جا ٸے گی تو بعد بننے والے مرکز کیسے قاٸم رہیں گے ۔جب شروع کے اصول اور بنیادی مرکز بے وقعت ہو جاٸیں تو آپ خود ہی فیصلہ کر لیں کہ بڑھے گا یا کم کم ہو جاٸے گا جہاں مرکز سے کام شروع ہوا اور جہاں مرکز سے اصول بنے وہاں سے رجوع کرنا ہی اصل ہے وگرنہ کام میں ہر کو ٸی اپنی پنی مرضی کرنے لگ جا ٸے کام رک جا ٸے گا اور اختلاف بڑ ھ جا ٸیں گے ۔اللہ تعالی ہم سب کو بنیادی مرکز کے ساتھ جڑنے کی تو فیق عطا فر ما ٸے ورنہ کام آگے نہیں چلتا دکھا ٸی دٸے رہا ہے بلکہ اختلاف ہی اختلاف نظر آرہے ہیں
تبلیغی جماعت کا کام مرکز نظام الدین سے شروع ہوا تھا ۔اور وہی حق ہے ۔ ایک امیر کی اطاعت کریں ۔ جیسا کہ خلافت کے دور میں ہوتا رہا ہے ۔ مسلمانوں کے لیے ایک امیر کی اطاعت کرنا ہے ناکہ شوری٫ یا کمیٹیوں سے ۔ جماعت کا کام متعین ہے ۔
کیوں نہ بنایا جائے محترم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعد گمراہ جاھل فسادی ہٹ دھرم ۔۔کی حقیقت امت کو بتلانا بہت ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔تاکہ گنڈہ گردی جہالت گمراہیت کو امت چھوڑ کر شورائی نظام پر قائم رہے سمجھے؟
موجودہ حالات میں اس انتشارکی وجہ سمجھنے اور اسکا حل کیاہو اسکے لۓ تاریخی تبصرہ اور اس سے عبرت حاصل کرکے کوئ قدم اٹھانے کی ضرورت ہے ۔۔میرے بھائیؤ۔۔کیا وجہ تھی کہ خلافت راشدہ کے دور میں مال کی فراوانی کے باوجود خلیفہ اؤل ودوئم اور سوئم کی زندگی ایک مثالی زندگی کی حیثیت سے تاریخ کے صفحات میں محفوظ ہوگۓ اسکے بعد جو حالات پیدا ہوۓ اسکی اصل وجہ کیا تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں زندگی گذارنے والے محترم صحابہ اکرام کے درمیان دو خونریز جنگ ہوئ۔۔عبداللہ ابن سبا یہودی کی شازش تو تھی مروان بن حکم سے غلطی نہیں ہوئ۔۔آخرجوتباہ کن نتیجہ برآمد ہوا وہ آنیوالے قیامت تک ہماری رہنمائ کے لۓکافی نہیں کہ ہم سب عبرت حاصل کریں۔اللہ حاللت کا پیدا کرنے والا ہے اسی رب نے اس وقت وہ حالات پیدا کر کے نصیحت حاصل کرنے کی راہ ہموار کی تھی دنیا میں شہرت۔ امارت ۔قیادت حکومت۔ چودھراہٹ کی طلب اوراسکے حصول کی خاطر رسہ کشی ہی انتشار کاسبب بنتی ہے حضرت۔امیر معاویہ رض اگرحضرت علی رضہ۔سے خلیفہ سوئم حضرت عثمان رضہ۔کے قاتلوں کے متعلق عجلت کے بجاۓ تھوڑا وقفہ خاموش رہ کرموقعہ دیدیتے تو اتنی خطر ناک جنگ سے بچا جا سکتا تھا۔جسمیں تاریخ شاہد ہے کہ بڑی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ وہ تو عشرہ مبشرہ میں سے تھے ۔اللہ انھیں کے ذریعہ ایسے حالات پیدا کر کے آجکے دن ہم سبکوایک سبق دیا ہے ۔اس لۓ کہ یہ حضرات اکرام عشرہ مبشرہ میں نہیں ہیں۔ان حضرات کو چاہیۓ کی سر جوڑ کر بیٹھیں اورمشورے کے ذریعہ امیرکا انتخاب کر لیں انانیت اچھی بات نہیں ہے مولانا سعد محترم سے اللہ یہ سوال ہرگز نہ کریں گے کہ آپ امیر کیوں نہیں بنے تھے کہ امیر نہ بننا پکڑ کا سبب بن جاۓگا۔نہ تو امارت کوئ موروثی حق ہے کہ مولانا محترم کا حق مارنے میں دیگر حضرات اکرام کی پکڑ کا سبب بنے۔۔ انھیں سب فضول چودھراہٹ کی وجہ تھی جو میں نے جماعت سے دلچشپی رکھنا بند کر دیا کم پڑھے اور کم علم رکھنے والے جماعت میں تھوڑا بولنا سیکھ گۓ تو پھر کسی با صلاحیت کو اپنی ذاتی حیثیت کی بنیاد پرموقعہ دینا اپنی انا کا مسلہ بنالیتے تھے اوروقت لگانے والا چاہے جتنی بڑی غلطی کرے بس وہ جماعت کا ساتھی ہے اسکے کسی قصور پر نکیر کرنا گویاکہ جرم ہے ۔اب تو شاید یقینی طور پر جائزہ لیا جاۓ اور صحیح تحقیق کے ذریعہ ایسے مکار صفت لوگوں کافیصد نکالا جاۓ تو ایسے لوگ اکثریت میں ملیں گے اور سچائ یہ ہے کہ ایسےہی لوگوں کی نحو ست نے اس کام کا بیڑا غرق کر دیا۔۔جنکو امیری کی طلب زیادہ ہوتی ہے وہ ایسے لوگوں سے خوشامد کرکے دعوتی کام کرنے کی ترغیب دیتے ہیں اور غیرت مند آدمی اللہ کے ایسے باغیوں کو ان کے حال پر چھوڑ دینے میں ہی بھلا ئ سمجھتا ہے ۔۔محمد بشیر رانیگنج پر تاپگڈھ یو۔پی۔ مثالی زندگی کی حیثیت سے تاریخ کے صفحات میں محفوظ ہیں۔۔امیر
کوئی بات نہیں ھے سب ایک ھیں، اور یہ فضول بکواس کہانی بند کردو، اللہ کے واسطے سمجھو بہت نقصان ھو چکا ہے تبلیغی جماعت ایک ھے اور ایک ہی رہے گی انشاءاللہ یہ حق کام ھے اس میں اختلاف رائے آے گا مگر لوگوں کی اصلاح کے لئے آئے گا اور وہ وقتی ھو گا، سب اکابرین دھلی سے کا کر رہے ھیں،
Mashaallah bhutkhub mufti Shahab Allah aap ko Zazayekhair de Aameen
🌴🌹🌷ALLAH KI MADAD AMEER K SATH HEY💖♥️💙AALMI TABLEEGI MARKAZ NIZAMUDDIN INDIA HE PEHLEY BHI THA AAJ BHI HEY💚💕🧡💜💛🇵🇰🇵🇰🇵🇰
Aur darul ulun ne Jo amir ke bare mein fatwa Diya hai uska Kya hoga
@@yaseensabjee8564 😁😁😁😁😁🤣🤣🤣
Nizamuddin haq per h
Ziddi insan namurad aur nakaam hoga....
Aage aage dekhte jayee Allah ka nizam...
Kis k sath Allah ki madad hoti hai...Waqt aane per doodh ka doodh aur pani ka pani hoga... Inshaallah
Good
Hamare yha jo ye chata hai ki kaam karna nahi wh sura me chla jata hai.
Aasalam o Alaiekom Deauband shura k Sath hai
Refrence
اسلام میں شخصیت پرستی کا کوئی وجود ہے ہی نہیں قرآن وحدیث کو اپنا منہج بنا لیجیۓ اور شخصیت پرستی سے پرہیز کریں انشاءاللہ اللہ تعالیٰ بیڑا پار کر دے گا
Bhtar
Kb s
m aedmin sshb se puchta hu ki ap kin ki trf h molan arshd mdni ya molana mhamod mdni plz jwab de
shora
Surah ki sath.
Darul ulum dewband dono ko sanbhalney ki sochraha hai q k dono taraf dawat tabligh k saathi hai kab palat k wapis markaz mey pohcheygey nahi kehsaktey hai haq to a hai k dawat din ka kaam ek zimmeydar amir sey chala hai or qayamat tak chalta raheyga
Markaz nizamuddin ke sath jurker kam karen
Fitnaye khabisa alomi shura to be destroyed.
Amarat k saat kaam kareygey q k jis jamat kafila ka koi zimmeydar amir nahi hota uska zimmeydar amir shaitan hota hai
دونوں ہی حق ہیں بس دین کا کام کریں دین کو سامنے رکھیں شخصیات کو دیکھ کر نہ چلیں
سعد گمراہ جاھل فسادی ہٹ دھرم گستاخ رسول کی
امارت بالکل ہی باطل اور فاسد ہے۔۔۔۔۔۔۔۔
شورائی نظام بہت بہتر ہے ۔۔۔۔۔۔اللہ اسے خوب عام و قبول کرے آمین
ماشاءاللہ آپ نے مثبت انداز میں بہت مفید گفتگو فرمائی ہے، اللہ پاک آپ کو جزائے خیر مرحمت فرمائے۔ آمین۔ بس آپ کے اس خوبصورت اور امت کو جوڑنے والے بیان میں ایک بڑی کمی رہ گئی ہے، وہ یہ کہ آپ نے مولانا محمد سعد صاحب کے اوپر فتویٰ کی بات کردی، لیکن ان کے چار مرتبہ رجوع کا ذکر نہیں کیا۔ جب کہ بڑے بڑے اکابرین جیسے مولانا اشرف علی تھانوی رح نے بھی بعض باتوں سے رجوع فرمایا ہے، اور یہ رجوع کرنا مخلصین کی نشانی ہے۔
میں کب سے مولانا سعد صاحب کے رجوع کا ثبوت تلاش کر رہا ہوں تاکہ لوگوں کو سمجھا سکوں، آپ ذرا وہ بھیج سکتے ہیں؟
@@Abuzain-t2x ap apna whatsapp number bhej do.
Me send ker dn ga.
InshaAllah
سالوں شورائ جماعت فعال رہی اور بحسن وخوبی اپنا کام کرتی رہی، اب ایسی کیا بات ہو گئ کہ آپ اسے مسجدوں سے نکال رہے ہیں۔ ومن اظلم ممن منع مساجد اللہ ان یذکر فیھااسمہہ
th-cam.com/video/Gv3ADZbpYdA/w-d-xo.html
Molana Saad Ruju
Hazrt Pahle se 1 hi markaz hai & 1 hi ameer hai
Allah tala molana laad ko hidayat de
Masturat ko jamat mein le jana kaise hai plz is par jawab dena
Ham markas ke sat hai,,,
Bahut kabil hai aap bahut jyada ilm hogaya hai aapko
شوراء اور امارت میں اگر کوئی قرآن حدیث اور شریعت ک کے خلاف ۔کام کرے تو ہم ان میں سے کس جماعت کا ساتھ دے ۔۔۔کوئی امارت سے اختلاف نہیں ہے کام تو سب ایک اللہ کے لئے کرنا ہے ۔کیا ہمارا کام قرآن و حدیث کے خلاف نہیں ہے ہمیں کام قرآن و حدیث کے روشنی میں علمائے دیوبند کی رہبری میں اسلاف کے طریقہ پر بڑوں کی ہدایت پر علمائے حق کے رہبر ہیں میں کام کو کرنا ہے ۔۔۔
Aap ka kitna waqt laga he tablig me???
Jitna Saad ko laga hain
@@fehmeedashah680 bhai dono taraf umala hai respect karo jahil na bano
Shwra ke saath hain
Alha ne hukm diya ki Muslamano ne farj Nafil sunnate amal karate huye Jyada se Jyada bacche aulad paida karo, Alha hi jyada Bacche deta hai, to Insan ka farj hai ki Jyada bacche kabul karna hai, ye Alka ka karam hai, Kuraan shariyat Hadees ka amal karo Muslaman Logo Samaj Jamat biradari me Alha ke hukm ka amal karane ke baare batav mahol Banav, bayan takrir do, sabhi Muslaman ko bata do, Muslaman Jayada se Jyada Bacche aulad paida karenge to Madarsa Masjid Eidgah Estemagah Maidan etc. aabad honge, Jannat ke hakdar honge, JANNAT milengi, Islam Jindabaad ।
Aur darul ulun ke fatve ka kya hoga
Maaraj khulfai rashedeen ka tariqua kiya hai usko viral karain
इस शख्स ने सवाल ही गलत पूछा है यह पूछ रहा है कि सुराई निज़ाम या शख्सि निज़ाम... इसने ईमारती निज़ाम कहने कि जगह शख्सि निज़ाम कह कर खुद ही बता दिया के ये किसकी तरफ है सवाल तो सिर्फ गुमराह करने के लिए पूछा है
Sub se pehli bath eqtelafath intezami uumur ke nahi hai balke deeni uumur ke hi hai. Apas ke koi bhi eqtelafath nahi hai deen mein galath batain milane se hai.
ماشاء الله. احسنت
Deo and hamara rahai rast hai kiya baquee madarsa madea mazahir u shahi madarsa ka muakkuf bhi jannai ki zarirat hai
Bhai jab fatwa molana sad ke khilaaf tha to unke peche chalne Wale kese sahi hoge
Ye darul uloom deoband se pouchu. Vo khud keh rhe hein jis kii taraf aap ka dil mail hu.
Bilkul sahih baat he . Devband ko kaya samajh rakha he . Puri dunya me mashhur he har aetibar se
Darul uloom ko clear stand lena chahiye.
Agar amarat ke tehat kaam karna chahe to Moulvi Saad ka itaat karna padega. Kya ye rasta sahi ho sakta hai? Mufti sb aap wajahat farma dijiye.
آپ کو اگر اس میں کوئی ڈاوٹ ہے تو آپ شوری کے ساتھ مل کے کام کریں بجائے اس بحث میں پرنے کے
ماشاء الله
@Noor alam Andhabakti insaan ko duboke rakh dete hai. Comment agar karna hi hai to mudde pe reh kar kijiye. Sana Khan ko kis liye is mouju me le aye? Mufti sb se sawal kya gaya, jawaab aap diye. Aap ka jawaab dekh ke yehi maaloom hota hai ke aap ke andar jalan aur bugz bohot hai.
Markaz nizamuddin se kro
Allah aap se kaam lenga
M Saad kandhelwi ko Allah hidayT de jamaT me Tifirka kiya huva hai
Aakhir ye kon bataiga k amarat shariat se sabit hai ya shura ?
Deoband ko saaf taur par wazeh karna chahiye ham gair janibdar hai kahne se kaam nahi chalta
Kal ko aur teesra grop banjaiga to kya deoband bajai shariat k mutabiq faisla dene ke ye kahega ke ham gair janib dar hai jis ko jaisa karna ho kare ?
Bilkul sahi farmaya aapne.
Jiske pass taqat aur aksariyat hai wohi khud ko haq par bata dega. Jaise ke khelafat ka hal hua.
Amarat ka nizam shsaraee nizam hai aur shuraee nizam ki koi hesiyat nahi hai jo Amir ke nizam ko shakhsi nizam kehna qquran hadis aur sirat ke khilaf hai.
Nizam ka ikhtilaf Khan hai bhai
Bhai Amarat sunnat Hai Aur Shura ka Nizam Sunnat nahi hai
Magar amir banaya jata he. khud talab nahi Kiya jata. Allah hifazat kare...
Sab say phalay mai iss sawal karnay walay ko eak baat bolo kahie pr aisa nahi huwa ki bilke shoora walay masjid mai sirf malvi saad oar amaarat walo ko gumrah batatay hain
Ji hamari yahan se 1 jamat shura walon kii masjid mein jaye Tu unno na kaha tum gumrah jamat ka saath hu.
Mufti Sahab ab humse jyada jante Hain Islam mein Aamir ki kya haiahemiyat hai Sakshi atke baat karte ummat ko Sahi baat sikhao
Dono group hi baymaqsad aur Dhoni hain, jitna kaam nahi kertay oos say ziada Dhandora peet tay hain .
All groups r actually not deen, yeh sab nakara logo ka group hai
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ الحمدللہ رب العالمین میں نوجوان عالم دین ہوں الحمداللہ اکلکو ان سے فارغ عربی چہارمتک میں نے یو پی کے مدرسوں میں تعلیم حاصل کی ہے اس وقت مولانا سعد صاحب پر لگائے ہوئے فتوئے چھپ رہے تھے میں نے ان تین یا چار صفحات پر مشتمل پورا فتوی پڑھا ہے جس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ وہ ایسی غلطیاں نہیں تھیں جن پر فتوی دیاجاتا الحمداللہ میں ایک مقرر بھی ہوں بہت سارے خطبات میں نے پڑھے ہیں اور صیاح ستہ مطالعے میں رہتی ہیں تو بہت ساری غلطیاں ہر خطبات میں مل جاتی ہے اور غلطیاں تو امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ سے لیکر جتنی بھی بڑی کتابیں لکھی ہر کسی سے ہوئی جلالین جوہر مدرسہ میں پڑھائی جاتی بہت ساری متن میں غلطیاں ہیں لیکن ان پر تو کسی نے آج تک فتوی نہیں لگایا مولانا اشرف علی رحمۃ اللہ علیہ جیسو ں کی غلطیاں بھی مولانا شیخ یونس رحمۃ اللہ علیہ نے نکالی ہے
مختصر یہ کہ مولانا سعد صاحب دامت برکاتہم کے نہ اعمال غلط ہے نہ نظریہ غلط ہے وہ حنفی المسلک ہیں
اگر کسی کو دیکت ان کے بیان میں ہونے والی غلطیوں سے ہو رہی ہے تو ان سے پہلے مقررین حضرات پر بھی فتوی لگاؤں
رہی بات امارت اور شوری کی تو امارت اور شورہ دونوں آپس میں لازم ملزوم ہیں جس طرح دلہا بغیر دلہن کے نہیں اسی طرح شوریٰ بغیر امیرکےنہیں
شورہ والے حضرات میں بھی میں نے شرکت کی ہے پھر وہ خود کہتے تھے کہ جب تک ہمارا کوئی امیر نہ ہو ہم رائے کس کو دیں گے اور فیصلہ کون کرے گا
اور ایسا بھی نہیں ہے دلی مرکز میں مشورہ نہ ہوتا ہو ہر دن مشورہ ہوتا ہے جیساالیاس رحمۃ اللہ علیہ کے زمانے میں ہوا کرتا تھا اگر یقین نہیں ہے تو دلی مرکز میں جا کر دیکھ لیں
شورہ والے حضرات آپس میں خود غرضی اور خود مطلب کے شکار ہو چکے ہیں ایسا کچھ دیکھنا ویڈیوز میں بھی آیا ہے
زمانہ اور حالات کو سامنے رکھتے ہوئے مشورے والوں کی رائے سے نظام میں تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں جیسا کہ عثمان غنی رضی اللہ تعالی نے اذان ثانی کا اعلان کیا تھا
مشورے والے اندرونی طور پر منتخب حدیث پڑھنے کے قائل نہیں ہے میں نے ان کے منہ سے بہت مرتبہ سنا ہے اسی طرح وہ مولانا یوسف رحمۃ اللہ علیہ کی تاریف بھی اپنے بیانات میں بہت کم کیا کرتےتھےمیں نے بہت سارے چلیں شوراوالو کی طرف سے لگا ہیں ان کی بہت ساری عجیب عجیب باتیں سامنے آتی تھیں جن کو عام لوگوں سے چھپاتے ہیں
تبصرے میں اتنی لمبی بات نہیں ہونے چاہئے مختصر یہ کہ میرا تجربہ کہتا
کہ اگر ہم نے کام کرنا ہے تو دلی مرکز کے طریقہ پر کرے ورنہ لوگوں کو فتوی سنا کر اختلاف ڈال کر لوگوں کو فرقوں میں مت بانٹوں
اگر آپ کو کچھ ایکسپیرینس چاہیے دونو طرف کا تعصب کو چھوڑ کر جائزہ لیجئے حقیقت واضح ہوجائے گی
مجھے تو نہ دارالعلوم دیوبند کے فتوے کا اعتبار ہے اور نہ ہی ان بزرگوں کا جو دلی مرکز سے الگ ہیں
آپ یہ سوچ رہے ہیں کہ میں دلی مرکز کی طرف داری کر رہا ہوں تو یہ جھوٹ ہےکیونکہ میرے زیادہ چلے شوراوالو کی طرف سے لگے ہیں
میں نے ان کی غلطیوں سے سیکھا ہے
Molana Saad ku Allah hidayat ata farm aey
Aameeen
Esha ke sath kam kro skil bin hnif
Kaam sirf Quran aur hadees ka mutabiq hoo maree ray a hai ka jo jamath mukamil Quran aur hadees ka mutabiq hoo us ka saath rahaa
Aap bhee ek ameer banalaa tou Quran aur hadees ka haq adaa ho jayaagaa allh hum sub ku maaf karaa
Ye sab phek Haye muftjyan ki dakhat
آ پکی گفتگو تسلی بخش نہیں ہے
Ab naya fitna aa gaya (sadyani firka)
تبلیغ کو شروع سے دیکھیں تبلیغ میں امارت شروع سے ہی ہے تبلیغی جماعت امارت کے بغیر نہیں چلی ہے امارت حضرت جی الیاس کے خاندان میں رہی اور بعد میں حضرت جی انعام الحسن رح امیر تبلیغی جماعت رہے تھے اب امارت کو ناپسند کیوں کیا جا رہا ہے جس جماعت کی بنیاد امارت پر رکھی گٸی ہے اور 100 سال ہونے کو ہیں اب امارت پر اعتراض کیوں ہو رہا ہے ۔جس طرح 100 سال سے کام چل رہاہے اب اس طرح چلنے میں کیا مسٸلہ آگیا ہے کیا پہلے انہیں خاندانوں میں امارت قبول تھی اب قبول نہیں ہے ۔کیا امیر مشورہ نہیں کرتا ہے امیر ہر کام مشورہ سے ہی کرتا ہے جو دین کے کام میں غلط ہو جا ٸے اس کو تو لازمی درست کرنا چا ہیٸے لیکن امارت کو اختلاف بنا نا انتہا ٸی غلط بات ہے امارت سے انکار دین میں کہیں نہیں ہے تما م دنیا کے مراکز نے آج تک صرف ور صرف نظام الدین مرکز سے رجوع کیا تھا اور کرتے ہیں ۔اب کیا مسٸلہ پیدا ہو گیا ہے کہ نظام الدین مرکز سے چند لوگ رجوع نہیں کر رہے جب اصل مرکز کی اہمیت ختم ہو جا ٸے گی تو بعد بننے والے مرکز کیسے قاٸم رہیں گے ۔جب شروع کے اصول اور بنیادی مرکز بے وقعت ہو جاٸیں تو آپ خود ہی فیصلہ کر لیں کہ بڑھے گا یا کم کم ہو جاٸے گا جہاں مرکز سے کام شروع ہوا اور جہاں مرکز سے اصول بنے وہاں سے رجوع کرنا ہی اصل ہے وگرنہ کام میں ہر کو ٸی اپنی پنی مرضی کرنے لگ جا ٸے کام رک جا ٸے گا اور اختلاف بڑ ھ جا ٸیں گے ۔اللہ تعالی ہم سب کو بنیادی مرکز کے ساتھ جڑنے کی تو فیق عطا فر ما ٸے ورنہ کام آگے نہیں چلتا دکھا ٸی دٸے رہا ہے بلکہ اختلاف ہی اختلاف نظر آرہے ہیں
تبلیغی جماعت کا کام مرکز نظام الدین سے شروع ہوا تھا ۔اور وہی حق ہے ۔ ایک امیر کی اطاعت کریں ۔ جیسا کہ خلافت کے دور میں ہوتا رہا ہے ۔ مسلمانوں کے لیے ایک امیر کی اطاعت کرنا ہے ناکہ شوری٫ یا کمیٹیوں سے ۔
جماعت کا کام متعین ہے ۔
ارے پاگل ہو گئے ہو آپ
چرسی ہو کیا مولانا سعد کے
अनध भगती
@@mohdsalman2685
آپ کی اعلیٰ ترتیب کرنے پر آپ کے والدین اور استاد کو خراج تحسین پیش کیا جاتا ہے کہ جہنوں نے آپ جیسے عظیم در شہوار کو تراشا ہے ۔
دارالعلوم دیوبند وقف حق پر ھے۔ یا دارالعلوم اسعد مدنی ارشد۔ جسکو قبضہ، والا حق پر ھے
Aysehi foot dalnewali baten faylakar itane ajimoshan kam me foot dalijarahi hay
Dhono Jamathe Gumarah Hai O Namaz Ke Davath Ke Ad Mai Vahabi Firke Ki Dhawat Dhie Thhe Hai ,
बकवास छोड़ दो, वरना
Quraan ki tafseer galat ho nabi ki shaan me gusthaki ho v jamat batil nahi h to kya bahi
Hajrat molana Saad gumrah h jab molana Saad gumrah h to on ka gurup bhi gumrah h yeh darulm ka fatva h
Chop bait be
جو ایسے شبہات میں پڑتے ہیں وہ اصل سے ہٹ جاتے ہیں
Q
بھاہی لوگوں اسی ویڈ مت بناو
کیوں نہ بنایا جائے محترم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سعد گمراہ جاھل فسادی ہٹ دھرم ۔۔کی حقیقت امت کو بتلانا بہت ضروری ہے۔۔۔۔۔۔۔تاکہ گنڈہ گردی جہالت گمراہیت
کو امت چھوڑ کر شورائی نظام پر قائم رہے سمجھے؟
موجودہ حالات میں اس انتشارکی وجہ سمجھنے اور اسکا حل کیاہو اسکے لۓ تاریخی تبصرہ اور اس سے عبرت حاصل کرکے کوئ قدم اٹھانے کی ضرورت ہے ۔۔میرے بھائیؤ۔۔کیا وجہ تھی کہ خلافت راشدہ کے دور میں مال کی فراوانی کے باوجود خلیفہ اؤل ودوئم اور سوئم کی زندگی ایک مثالی زندگی کی حیثیت سے
تاریخ کے صفحات میں محفوظ ہوگۓ اسکے بعد جو حالات پیدا ہوۓ اسکی اصل وجہ کیا تھی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی صحبت میں زندگی گذارنے والے محترم صحابہ اکرام کے درمیان دو خونریز جنگ ہوئ۔۔عبداللہ ابن سبا یہودی کی شازش تو تھی مروان بن حکم سے غلطی نہیں ہوئ۔۔آخرجوتباہ کن نتیجہ برآمد ہوا وہ آنیوالے قیامت تک ہماری رہنمائ کے لۓکافی نہیں کہ ہم سب عبرت حاصل کریں۔اللہ حاللت کا پیدا کرنے والا ہے اسی رب نے اس وقت وہ حالات پیدا کر کے نصیحت حاصل کرنے کی راہ ہموار کی تھی دنیا میں شہرت۔ امارت ۔قیادت
حکومت۔ چودھراہٹ کی طلب اوراسکے حصول کی خاطر رسہ کشی ہی انتشار کاسبب بنتی ہے حضرت۔امیر معاویہ رض اگرحضرت علی رضہ۔سے خلیفہ سوئم حضرت عثمان رضہ۔کے قاتلوں کے متعلق عجلت کے بجاۓ تھوڑا وقفہ خاموش رہ کرموقعہ دیدیتے تو اتنی خطر ناک جنگ
سے بچا جا سکتا تھا۔جسمیں تاریخ شاہد
ہے کہ بڑی قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔
وہ تو عشرہ مبشرہ میں سے تھے ۔اللہ انھیں کے ذریعہ ایسے حالات پیدا کر کے
آجکے دن ہم سبکوایک سبق دیا ہے ۔اس
لۓ کہ یہ حضرات اکرام عشرہ مبشرہ میں
نہیں ہیں۔ان حضرات کو چاہیۓ کی سر جوڑ کر بیٹھیں اورمشورے کے ذریعہ امیرکا انتخاب کر لیں انانیت اچھی بات نہیں ہے مولانا سعد محترم سے اللہ یہ سوال ہرگز نہ کریں گے کہ آپ امیر کیوں
نہیں بنے تھے کہ امیر نہ بننا پکڑ کا سبب
بن جاۓگا۔نہ تو امارت کوئ موروثی حق ہے کہ مولانا محترم کا حق مارنے میں دیگر حضرات اکرام کی پکڑ کا سبب بنے۔۔
انھیں سب فضول چودھراہٹ کی وجہ تھی جو میں نے جماعت سے دلچشپی رکھنا بند کر دیا کم پڑھے اور کم علم رکھنے والے جماعت میں تھوڑا بولنا سیکھ گۓ تو پھر کسی با صلاحیت کو
اپنی ذاتی حیثیت کی بنیاد پرموقعہ دینا
اپنی انا کا مسلہ بنالیتے تھے اوروقت لگانے والا چاہے جتنی بڑی غلطی کرے بس وہ جماعت کا ساتھی ہے اسکے کسی
قصور پر نکیر کرنا گویاکہ جرم ہے ۔اب تو
شاید یقینی طور پر جائزہ لیا جاۓ اور صحیح تحقیق کے ذریعہ ایسے مکار صفت لوگوں کافیصد نکالا جاۓ تو ایسے لوگ اکثریت میں ملیں گے اور سچائ یہ ہے کہ ایسےہی لوگوں کی نحو ست نے اس کام کا بیڑا غرق کر دیا۔۔جنکو امیری کی طلب زیادہ ہوتی ہے وہ ایسے لوگوں
سے خوشامد کرکے دعوتی کام کرنے کی ترغیب دیتے ہیں اور غیرت مند آدمی اللہ کے ایسے باغیوں کو ان کے حال پر چھوڑ دینے میں ہی بھلا ئ سمجھتا ہے
۔۔محمد بشیر رانیگنج پر تاپگڈھ یو۔پی۔
مثالی زندگی کی حیثیت سے تاریخ کے صفحات میں محفوظ ہیں۔۔امیر
کوئی بات نہیں ھے سب ایک ھیں، اور یہ فضول بکواس کہانی بند کردو، اللہ کے واسطے سمجھو بہت نقصان ھو چکا ہے تبلیغی جماعت ایک ھے اور ایک ہی رہے گی انشاءاللہ یہ حق کام ھے اس میں اختلاف رائے آے گا مگر لوگوں کی اصلاح کے لئے آئے گا اور وہ وقتی ھو گا، سب اکابرین دھلی سے کا کر رہے ھیں،
یہ حق و ناحق کا اختلاف ہے، اور امارت و شوری کا مسئلہ نہیں
بلکہ مولانا سعد صاحب کی نظریات کے ساتھ اختلاف جو اہل سنت والجماعت سے ہٹے ہوئے ہیں
میں آپ کی اس بات صد فی صد متفق ہوں. جزاک اللہ خیرا