Iranian President Ebrahim Raisi Kaun Thy? - Podcast with Nasir Baig
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 19 พ.ค. 2024
- Iran's President Ebrahim Raisi was a prominent figure in Iranian politics, known for his conservative stance and tough policies. His sudden death has sent shockwaves throughout the country and the international community.
In today's video, we will be discussing the shocking news of Iran's President Ebrahim Raisi being killed in a tragic helicopter crash.
The helicopter carrying President Raisi crashed in a remote area, killing him and several others on board. The exact cause of the crash is still under investigation, but initial reports suggest that it may have been due to mechanical failure.
1. President Raisi's death leaves a significant void in Iran's political landscape.
2. The impact of his death on Iran's domestic and foreign policies.
3. The implications of his death on regional stability and international relations.
President Raisi was known for his hardline stance on issues such as nuclear negotiations and human rights. His death comes at a crucial time for Iran, with ongoing tensions in the region and upcoming elections.
Iranian President Ebrahim Raisi Kaun Thy? - Podcast with Nasir Baig #Iran #HelicopterCrash
Check Out Our Other Videos:
1: • Qosh Tepa Canal Afghan...
2: • World Most Expensive P...
3: • History Of Jamalo Shee...
Follow Us On Social Media:
Instagram: / vlogcentralpk
TikTok: / vlogcentraltv
#EbrahimRaisi #Iran #PresidentRaisi #HelicopterCrash #BreakingNews #Geopolitics #IranPolitics #WorldNews #TragicEvent #CurrentAffairs #IranianPolitics #IranPresident #PoliticalAnalysis #Iran
Get In Touch:
Contact us at vlogcentralpk@gmail.com
Check out our channel here:
/ @vlogcentraltv
Don't forget to subscribe!
مسلمانوں کے لیے آواز اٹھانے والا ایک عظیم لیڈر ۔اللّه پاک اپنی جوار رحمت میں جگہ عطاء فرماۓ ۔
Ameen inshallah
aameen
Aameen Suma
@@rubinalatifpoetry1141 please write In Sha Allah separately
❤iran ❤ sultain ❤Pakistan❤isleem..zinedaba ❤
ڈاکٹر صاحب آپ کا لہجہ اللہ کا بہت بڑا تحفہ ہے آپ کے لئے اللہ سبحان وتعلی آپ کے علم و بیان میں بہت ترقی دے آمین ❤
بہت ساری نیک دعائیں او نیک تمنائیں 💐
اللہ ابراہیم رئیسی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور ان کے خاندان والوں کو اللہ تعالی حفظ و امان میں رکھے امین .
پوری اسلامی دنیا ان کے خاندان والے ہیں۔۔۔سب کے دل خون کے آنسو ن رو رے ہیں 😢😢😢😢😢
رافضی کفر پر مرا
تو وہ جنت میں کیسے جائے گا ۔ 😂
اس کے لئے یہ کہنا بہتر ہے
مر گیا مردود
Mashallah Allah Rahim Kray
انا للہ وانا الیہ راجعون۔اللہ پاک جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین۔
*إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ*
اسلًامی دنیا کی عظیم شحصیت کی شھادت پر ھم سارے غم زدہ ہیں۔اسلام کا بہت بڑانقصان ہوا ہے
ALLAH pak Muhammad Wal ALE Muhammad k sadqy Ebrahim Raisi sb k derjat buland kry Elahee Ameen
*****إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ. اللّہ پاک مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے ، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- آمین ثم آمین یا رب العالمین-****گناہوں کی معافی کا پروانہ
اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَ مَلَائِكَتَكَ وَ جَمِيعَ خَلْقِكَ ، أَنَّكَ أَنْتَ اللهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ
ترجمہ: اے اللہ میں نے صبح کی ،میں تجھے ،تیرے عرش کو اُٹھانے والے فرشتوں اورتمام فرشتوں کو اور تیری تمام مخلوقات کو اِس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ بیشک تو ہی اللہ ہے ،تیرے سوا کوئی معبود نہیں ،تو اکیلا ہے،تیرا کوئی شریک نہیں ، اور (اِس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ )حضرت محمّدﷺتیرے بندے اور تیرے رسُول ہیں ۔
فائدہ:اِن کلمات کی فضیلت یہ ہے:”غُفِرَ لَهُ مَا أَصَابَ فِي يَوْمِهِ ذَلِكَ مِنْ ذَنْبٍ“یعنی پڑھنے والے کے اُس دن کے گناہ معاف ہوجائیں گے۔(ابواداؤد:5078)
ایک اور روایت میں ہے”أَعْتَقَ اللهُ رُبُعَهُ مِنَ النَّارِ“
یعنی ایک دفعہ مذکورہ کلمات کہنے پر جسم کا چوتھائی حصہ جہنم سے آزاد ہوجائے گا، اور چار مرتبہ کہنے سے مکمل جسم آزاد ہوجائے گا ۔(ابواداؤد:5069)**********إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ. اللّہ پاک مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے ، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- آمین ثم آمین یا رب العالمین-****گناہوں کی معافی کا پروانہ
اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَ مَلَائِكَتَكَ وَ جَمِيعَ خَلْقِكَ ، أَنَّكَ أَنْتَ اللهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ
ترجمہ: اے اللہ میں نے صبح کی ،میں تجھے ،تیرے عرش کو اُٹھانے والے فرشتوں اورتمام فرشتوں کو اور تیری تمام مخلوقات کو اِس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ بیشک تو ہی اللہ ہے ،تیرے سوا کوئی معبود نہیں ،تو اکیلا ہے،تیرا کوئی شریک نہیں ، اور (اِس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ )حضرت محمّدﷺتیرے بندے اور تیرے رسُول ہیں ۔
فائدہ:اِن کلمات کی فضیلت یہ ہے:”غُفِرَ لَهُ مَا أَصَابَ فِي يَوْمِهِ ذَلِكَ مِنْ ذَنْبٍ“یعنی پڑھنے والے کے اُس دن کے گناہ معاف ہوجائیں گے۔(ابواداؤد:5078)
ایک اور روایت میں ہے”أَعْتَقَ اللهُ رُبُعَهُ مِنَ النَّارِ“
یعنی ایک دفعہ مذکورہ کلمات کہنے پر جسم کا چوتھائی حصہ جہنم سے آزاد ہوجائے گا، اور چار مرتبہ کہنے سے مکمل جسم آزاد ہوجائے گا ۔(ابواداؤد:5069)**********إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ. اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا وَغَاۗئِـبِنَا وَصَغِيْرِنَا وَكَبِيْرِنَا وَذَكَرِنَا وَاُنْـثَانَا، اَللّٰهُمَّ مَنْ اَحْيَـيْتَهٗ مِنَّا فَاَحْيِهٖ عَلَى الْاِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهٗ مِنَّا فَتَوَفَّهٗ عَلَى الْاِيْـمَانِ. اللّہ پاک مغفرت فرمائے اور انکے درجات کو بلند فرمائے ، اللہ تعالی ان کے لیے قبر اور آخرت کا معاملہ آسان فرمائے، جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے- آمین ثم آمین یا رب العالمین-****گناہوں کی معافی کا پروانہ
اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَصْبَحْتُ أُشْهِدُكَ وَأُشْهِدُ حَمَلَةَ عَرْشِكَ وَ مَلَائِكَتَكَ وَ جَمِيعَ خَلْقِكَ ، أَنَّكَ أَنْتَ اللهُ لَا إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ وَحْدَكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ ، وَأَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُكَ وَرَسُولُكَ
ترجمہ: اے اللہ میں نے صبح کی ،میں تجھے ،تیرے عرش کو اُٹھانے والے فرشتوں اورتمام فرشتوں کو اور تیری تمام مخلوقات کو اِس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ بیشک تو ہی اللہ ہے ،تیرے سوا کوئی معبود نہیں ،تو اکیلا ہے،تیرا کوئی شریک نہیں ، اور (اِس بات پر گواہ بناتا ہوں کہ )حضرت محمّدﷺتیرے بندے اور تیرے رسُول ہیں ۔
فائدہ:اِن کلمات کی فضیلت یہ ہے:”غُفِرَ لَهُ مَا أَصَابَ فِي يَوْمِهِ ذَلِكَ مِنْ ذَنْبٍ“یعنی پڑھنے والے کے اُس دن کے گناہ معاف ہوجائیں گے۔(ابواداؤد:5078)
ایک اور روایت میں ہے”أَعْتَقَ اللهُ رُبُعَهُ مِنَ النَّارِ“
یعنی ایک دفعہ مذکورہ کلمات کہنے پر جسم کا چوتھائی حصہ جہنم سے آزاد ہوجائے گا، اور چار مرتبہ کہنے سے مکمل جسم آزاد ہوجائے گا ۔(ابواداؤد:5069)*****
Mola Raza a.s apni bargah may jaga da ameen
Ilahi ameen 🙏🏼
Please write AS in capital please
ڈاکٹر صاحب یہ بھری خبر ہے اس خدشے کو رد نہیں کیا جاسکتا کہ سازش ہو اور اسرائیل پر حملے کا نتیجہ ہو باقی اللّٰہ بہتر جانتا ہے اللّٰہ حادثے میں فوت ہونے والوں پر رحمت اور بخشش فرمائے اس دعا کے ساتھ اللّٰہ واھی
Ap ka khadsha bega naheen . kiya Iranian ko helicopter istemal karna naheen jantay ya kharab mosam say waqif naheen. Israel ko hamlay la jawab deknay kay bad dam ka iftetah kay bajaye apni hifazat ko yaqeni banana chahye tha. Afsos kay musalman pay dar pay dushman kay war say sabak hasil naheen kartay. Allah taaala marhoom aur tamam shohada ke maghfirat karay.ameen.
دوست وہ خراب موسم سے بھی آگاہ تھے اور مخالف کبھی ایسی چال چل لیتا ہے اس کے ساتھ کھیلنے والے کو پتا نہیں چلتا یہاں بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے خراب موسم سے فائدہ لینے کا ہنر ہر ایک نہیں جانتا ضیاء الحق صاحب کا طیارہ کیسے کریش ہو آج تک معلوم نہیں ان پر دنیا کی پابندیاں بھی ہیں وہ نئی ٹیکنالوجی بھی ٹھیک سے اپنا نہیں سکتے اس طرح کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ کاروائیاں پہلے بھی ہوچکی ہیں کچھ کام بہت ضروری ہوتے ہیں اور وہ کرنے ہوتے ہیں اس کے لئے حالات کا اِنتظار نہیں کیا جاتا اس دعا کے ساتھ اللّٰہ واھی
Allah pak Ibrahim Raesi sb aur un rufaqa k darjat buland farmaiye Aameen 😢😢😢
انا للّٰہ وانا الیہ رجیعون ❤
Thanks for update Sir..
MERE PIARE BHAI APP KI AWAZ MASHAALLAH BAHUT PIARI HAA
اللہ پاک ان کے درست بلند کرے امین
You are not a khaksar but an educationalist- you provide knowledge to others - thank you
He is great man.
آمین یا رب العالمین
Allah shahadat qabool farmai ameen
رب تعالی ان کے در جاے بلند کرے امین
باقی شہداء کے بھی نام لے لیں اللہ تعالیٰ سب کے درجات بلند فرمائے آمین امت مسلمہ کو اتحاد نصیب کرے آمین
بہت خوب !
😢انا للّٰہ وانا الیہ رجعون
INNA LILLAHI WA INNA ILAIHI RAZIUN
Marshall ah ur way of talking and voice r v v nice.
So sad bhat dukh howa
اناللہ واناالیہ راجعون
Your videos are very informative and your Andas e bayan and ur urdu everything is so good although you are Lahori but ur urdu Is so good I don't know if U R panjabi or urduspeaking.I love ur videos.
Allha in sab ki maqfirath farma ye❤
US and Israel seems behind this accident 😢
AllHAH AAP KO. SABAR ATA KARAY AAMEEN - NASIR BHAI
Bahut afsos hua,
😢😢😢...
🌹🌹🌹...
💖💖💖...
Very goood info Doc saaab, Allaaah shohadaaa k darjaaat boland farmaye, onkay pasmandgaaan k gham ka madawaaa moshkil hy nahy naaamomkin hay, hum onkay gham may barabar k shareeek hay...
Allah pak darjat bulndh framyhe ameen❤❤❤❤❤
Thank you
Very good video. Your way of of explanation is ver: impressive ?
Allah tallah hamare naik rehnuma he q aisay hadso ka shikar hoty hen
Please write ALLAH TALAH all characters in capital
Masallah your the greatest leader of the world Ibrahim
Please write Ma Sha Allah separately
Dr sahb ap k hr programe la jwab
Khas kr apka andaz e guftgu
Thank You So Much
ابراھیم رئیسی بہت بہادر اور نڈر مسلمان لیڈر تھے
اللہ تعالیٰ ان شہداء کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے (آمین ثمہ آمین)
ان کی شہادت تمام امت مسلمہ اور اہلیان فلسطین کے لئے ناقابل تلافی نقصان ھے
اللہ تعالیٰ امت مسلمہ کی مدد فرمائے
How this tragedy happen .They dont know the weather and happen to intelligent of that country.
How all important going to one HelicoterMay Allah swt
give all of them good place in Jannah.🤲🕋🤲🕋🤲🕋
Beshak humara bar nuqsaan hoard hy ya ali maddad
🙏🥰💙😇👏👍 thanks.
Aameen.
Aap kee videos boht umda or informative hotee hn,aaj boht dukh huwa iran ke president kee wafaat ka sun ker,lkn or bhee dukh iss baat pe huwa ke aap ne farmaya ke shia ke 8 wen imam, Dr sahib ye sab Muslims ke Imam hen, kiyoon aap in hastiyon ko shia ke khhate mn daalte hen, yahan masjid nabwi shareef mn in tamaam aaima ke naam likhhe huwe hn jinko aap shia se mansoob ker rahe hen, Ahlbait kissi kee jaageer nhn hen unse muhabbat har moumin per farz he quraan kee roo se,agar aap Ahlbait e Rasool sallalalahu alaih wa aalhi wassalam ko shia kee property jaante hn to phirr woh to boht khushnaseeb huwe jinko esa ghharana milaa he jinkee koi misl nhn
Very good bhai app 🎏
Aameen
Very sad 😭
😢😢😢 miss you
Innalilahe w Innalilahe rajeun
حادثہ کی موت شہادت ھوتی ھے ھلاک نہیں معذرت کے ساتھ
پاکستان وہ چند دن قبل آئے تھے چند ماہ نہیں
So. Sad 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
Khus kum jahan paak
تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں انسانی حقوق کی پاملیوں میں امریکہ سر فہرست ہے
Pray for President of Muslim Umaah Abraham Raeesi.
We pray to Almighty Allah to Grant Mughfirut and Junnatul Firdause to Iranian President Ibrahim Raeeisi alongwith lran Foreign
Minister, died in Helicopter Crash
on 19th May, 2024.
Or aik request hy ap sy aik detail program imran khan py b kren
Ye ap sy request hy
In Sha Allah Coming Soon!
😢😢😢😢😢😢
Dr sb what happened to you In 1981 Ali Khamenei was president of Iran and not Ibrahim Raisi FURTHER protests for Mahsa Amini tok place in 2022 band not 2002
Mujhay yeh samajh nahi aata ky raisi ibrahim saheb shaheed ko Dam daikhnay ki kya zaroorut thee, mutalqa deptt. Ka enjineer hee wohan jata. Next kisi islami moolk ky head ko kisi aisay project per khud nahi jana chahiay. Charon turf dunya mrin jo kuch ho raha hy,oss per nigah rakhay,
Bohet afsosnaak khuber hy, her muslim ka apna dukh / pain mehsos kiya gya hy, shahdut bohet bara derja hy,jo vo hasil ker gaey, mashallha.
جب میں نے یرانی صدر کے دورہ آزربائیجان کا سُنا تو میرے دِل میں کئی قسم کے خدشات جنم لینے لگے کیونکہ جب آزربائیجان اور آرمینیا کی جنگ لگی تھی میں ساری ساری رات آزری اور آرمینیا کی تازہ ترین صورتحال دیکھنے کیلیے بیتاب رہتا اور آزر کی فتح کی دُعائیں مانگتا مگر تھوڑے ہی عرصے بعد جب آزربائیجان اور اسرائیل کے اتنے قریبی روابط کا اور پورے آزربائیجان میں اسرائیلی موساد کے نیٹ ورک کا علم ہوا تو دل پر ایک چوٹ سے لگی اور اب آزربائیجان نے فلسطین کے خلاف جسطرح کُھل کر اسرائیل کا ساتھ دیا بڑا دُکھ ہوا ایرانی صدر کے آزربائیجان کے دورے پر میرے دِل میں عجیب سے خدشات جنم لے رہے تھے کہ ایرانی حملے کا جواب اسرائیل اب تک دے نہیں سکا اب صدر ایران آزربائیجان جا رہے ہیں کوئی بڑی سازش کامیاب نہ ہو جائے مگر بدقسمتی سے ایسا ہی ہوا
Ameen
Very sad
AMEEN
Allah inki female family ko sabar ata farmay
😢😢
Muslims ko bhi chahiy amrikion ka bhi targhit kareyn
یہ حادثہ نہیں بہت بڑی سازش ہے۔
Aamin.
😢
RIP
The death of Mahda Amiini is a tragedy of the same nature if you have eyed to see!!!
They did to him same as they did to Shaheed General Zia Ul Haq.
It is really disgusting to project it as a tragic and shocking event for Muslims. This act of Cowardice was a shock for the living part of the while world and the pain was felt. Exactly the same act was attempted against the Slovakia head of the state.
😢😢😢😢
Make a video on pir nasirwo khusrwo
sir please don't use word "Halaak"........
✅✅
شهيد الله يرحمك بحق محمد وآل محمد ❤😂😂
سیدنا علی الرضا علیہ سلام ال محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم ہیں اور آپکی روحانی وراثت کی ایک۔کڑی
میرا سوال یہ ہے کہ کیا وہ صرف شعیوں کے امام ہیں؟
Innaa.llillhaahi.wainnha.hilhiraajhoon
Quran verses about Israel surahs bani Israel Aya 106.
خدا کرے زور قلم تاثیر زبان اور زیادہ🌹
Aap adbi alfaz Istemal krain we should name anyone with respect
Ok?
Not too good you missed Israelis encounter attacks in IRAN
Israel behind this crash
فرض کریں اگر یہ سزائیں دی بھی گئ تھیں تو کیا کوئ باشعور صاحب علم مسلمان کسی کو بھی بلا وجہ موت کی سزا دے سکتا ہے؟ شاہ ایران کے زمانے میں جو فحاشی اور بے حیائی ایران میں پھیل چکی تھی اپنی نسلوں کو اس سے بچانے کے لیے انہوں نے اگر اس وقت کے زانیوں شرابیوں اور طوائفوں کو سزا دے کر ہمشہ کے لیے بے حیائی کا راستہ بند کر دیا تھا تو یہ انکا بڑا کارنامہ ہے ،ایسے لوگوں کو جو ہماری نسلوں کے لیے زہر قاتل ہوں انکو ایسی ہی سزائیں ملنی چاہیے، کاش پاکستان میں بھی کوئی امام حمینی رحمۃاللہ اور ابراہیم رئیسانی شہد جیسا پیدا ہو جائے آمین اور اللہ پاک ان تمام شہداء کے درجات بلند فرمائے جنہوں نے بھی خق کی بات کرتے ہوئے خق کے لیے لڑتے جام شہادت نوش کیا آمین یارب العالمین 💖💖💖💖
کیا یہ اسرائیل اور امریکہ کی سازش تو نہیں ہے الللہ غریق رحمت کرے عجب درویش صفت انسان تھا
Ibrahim Raeesi ko mara gya hy😢
From where the water DAM WAS BUILD WHOSE WZTER WAS INDIA SIDE ?????????.
ASHSNA OUR ANDMINSIDE HEART OUR .PLEASE CHECK LEASER WHERE AND WCHICH SIDE IT. AME FROM
ISRAEL JUST CHECKED HOW MUCH WZTER ALL MUSLIN R
We lost a great Islamic leader.
Aoa
Shaed nahe apki nazar ma hlak ho gay
Pha,nsi Pany Waly sub sunny they
Uf
Yahudi and American sazish 😡😡🇵🇰
Aaa
He hanged 30 thousands boys n involved 15 lakh muslims in syria
ڈاکٹر صاحب آپ وی لاگ کرتے وقت متنازع شخصیت نہ بن جایا کریں ۔۔۔ جہاں ہم آپ کے وی لاگ کو پسند کرتے ہیں وہاں نا پسند بھی کر سکتے ہیں
ہمیں تو ایرانی صدر کی موت پر کوئی افسوس نہیں ۔۔ نہ ہی ہمیں انا للّٰہ وانا الیہ راجعون کہنا چاہیے ۔۔۔ نہ ہی یہ شہید ہوا ہے ۔۔۔ نہ ہی یہ امت مسلمہ کا کوئی لیڈر تھا ۔۔۔
کالی پگڑی آل رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نشانی نہیں ۔۔۔ یہ تو طالبان بھی پہنتے ہیں اور مجاہدین فی سبیل اللّٰہ والے بھی پہنتے ہیں ۔۔ سرکار دوعالم حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا نے تو سفید امامہ پگڑی پسند فرمائ ساری عمر مبارک ۔۔۔
ڈاکٹر صاحب آپ اپنے علم کو بہتر کریں اور اہل حق علماء کرام صحیح العقیدہ مسلمانوں کے ساتھ تعلق واسطہ رکھیں ۔۔۔ یہی کل کو کام آئے گا کچھ اور نہیں ۔۔۔ چاہے جتنا مرضی کما لیں اور وی لاگ بنا لیں سب بے کار ہو جائے گا