سب احباب سے گذارش ہے کہ محترم درد دل رکھنے والے ضیاء محی الدین کی روح کے ثواب کے لیے ایک مرتبہ دورد ابراہیمی ، سورہ فاتحہ ،اور تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ کر ہدیہ کر دیں ، یہ ہم سب پہ ان کا حق بنتا ہے ، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو ان سے کچھ سیکھتے ہیں۔ ضیاء محی الدین صاحب کو اپنی دعاؤں میں ضرور زندہ رکھیں ❤۔ طالب دعا محمد عرفان پرنسپل و بانی کنگسٹن سکول ، اسپیشل ایجوکیشنسٹ ، گولڈ میڈلسٹ ، ماہر تعلیم و نفسیات ،
14:27
❤❤❤❤❤❤❤❤
سبحان اللّٰہ کیا انداز ہے ، ضیاء مح الدین صاحب سلامت رہیں ❤️
Neend bhi aati nahi, Dil bhi bharta nahi
Kya kahun Zia sahab, kisi se Pyaar to me karta nahi.
سب احباب سے گذارش ہے کہ محترم درد دل رکھنے والے ضیاء محی الدین کی روح کے ثواب کے لیے ایک مرتبہ دورد ابراہیمی ، سورہ فاتحہ ،اور تین مرتبہ سورۃ اخلاص پڑھ کر ہدیہ کر دیں ، یہ ہم سب پہ ان کا حق بنتا ہے ، خاص طور پر ان لوگوں کے لیے جو ان سے کچھ سیکھتے ہیں۔
ضیاء محی الدین صاحب کو اپنی دعاؤں میں ضرور زندہ رکھیں ❤۔
طالب دعا
محمد عرفان پرنسپل و بانی کنگسٹن سکول ، اسپیشل ایجوکیشنسٹ ، گولڈ میڈلسٹ ، ماہر تعلیم و نفسیات ،
💙