سیمینار | عدل امن اور آزادی کی قرآنی تعلیمات | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 21 ส.ค. 2024
  • عدل، امن اور آزادی کی قرآنی تعلیمات اور
    خطے میں سامراج کا سیاہ دورِ غلامی
    خطاب
    حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
    برموقع سیمینار
    بتاریخ: یکم؍ شعبان المعظم 1445ھ / 12؍ فروری 2024ء
    بمقام: زینت مارکی، قاضی والا روڈ، چشتیاں، ضلع بہاولنگر
    ۔ ۔ ۔ ۔ خطاب کے چند مرکزی نِکات ۔ ۔ ۔ ۔
    2:01 آٹھ ارب انسانیت سیاسی و معاشی حقوق سے محروم
    4:01 سیاسی حکومتیں اور نظام قائم کرنے کے مقاصد
    7:22 سیاسی حکومت کے رہنما اُصول اور واضح قرآنی ہدایات
    10:00 قیامِ عدل، رسولوں کی بعثت کا ہدف (سورت الحدید کی آیت کا مفہوم)
    12:30 سورت النحل میں مثالی سوسائٹی (سیاسی امن اور معاشی اطمینان) کا نقشہ
    14:41 عدل، امن اور معاشی خوش حالی، ریاست و قوم کی آزادی کے بغیر ممکن نہیں
    22:17 مکہ میں ابوجہل کا ظالمانہ نظام اور نبی ﷺ کی آزادی کے لیے جدوجہد
    32:09 عقیدے کی بنیاد پر دو قومی نظریے کا تصور، قرآن و سنت کی صریح تعلیمات کے خلاف
    40:42 اسلام کی روشن تاریخ اور عادلانہ سیاسی و معاشی نظام
    42:49 برعظیم پاک و ہند کی معاشی خوش حالی اور انگریز سامراج کی لوٹ کھسوٹ
    48:12 ہندوستان کو غلام بنانے میں ایسٹ انڈیا کمپنی، قومی غداروں اور بیوروکریسی نظام کا مکروہ کردار
    51:53 سائفرز کی اساس پر ہندوستان کی دو سو سالہ غلامی کی حکومت
    56:44 انڈیا ایکٹ 1935ء کے تحت جعلی الیکشنز کا آغاز اور مجلس احرارِ اسلام سے نا روا سلوک
    1:04:05 متحدہ پنجاب کی تقسیم، مسلم لیگ اور گورنر پنجاب کی مکروہ سازش کامیاب
    1:06:50 ملک پر مسلط پارلیمنٹ اور الیکشن کا ماڈل، غلامی کی یادگار
    1:08:44 برطانیہ کا امریکا سے ہندوستان کی بندر بانٹ کاخفیہ ایگریمنٹ
    1:15:13 برطانیہ کا تقسیمِ ہند کا ظالمانہ فیصلہ، امریکا سامراج کا دباؤ اور رُوس کے خلاف اڈے کا مطالبہ
    1:18:57 76 سالہ غلامی کی سیاہ تاریخ، ظالمانہ نظام کا تحفظ اور امریکا کے من پسند حکمرانوں کا انتخاب
    1:33:27 آج ظالمانہ نظام کا تسلط الم نشرح، درست سیاسی و معاشی شعور سے مقابلہ کرنے ضرورت
    پیش کردہ ادارہ رحیمیہ علوم قرآنیہ ، لاہور ۔ پاکستان
    www.rahimia.org/
    / rahimiainstitute

ความคิดเห็น • 75

  • @AbdulGhani-vy3vx
    @AbdulGhani-vy3vx 5 หลายเดือนก่อน +14

    ایسا سچا مذہبی حلقہ کہیں نہیں دیکھا ❤

  • @abrarhussain7279
    @abrarhussain7279 3 หลายเดือนก่อน +4

    آج امت مسلمہ اور بلخصوص پاکستان کو ایسی ہی با شعور قیادت کی ضرورت ہے

  • @bahmed6587
    @bahmed6587 3 หลายเดือนก่อน

    سبحان اللہ

  • @muhammadibrahimawais2778
    @muhammadibrahimawais2778 2 หลายเดือนก่อน

    ماشاءاللہ ۔الھم زد فزد

  • @ayubkhanayubkhan6941
    @ayubkhanayubkhan6941 5 หลายเดือนก่อน +6

    اللہ تعالیٰ حضرت صاحب کو صحت کاملہ کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین 🤲

  • @ndsaqibglt1
    @ndsaqibglt1 5 หลายเดือนก่อน +7

    اللہ تعالیٰ ہمیں حضرت اقدس دامت برکاتہم العالیہ کی فکرانگزیز گفتگو کو سمجھنے اور عمل پیرا ہونے کی توفیق بخشے آمین

  • @ayubkhanayubkhan6941
    @ayubkhanayubkhan6941 5 หลายเดือนก่อน +6

    ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور بہترین تاریخ کا تجزیہ کیا ہے ۔پیر و مرشد حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد ریےٌ پوری مدظلہ علیہ

  • @ArshadSardar-oy6vs
    @ArshadSardar-oy6vs 4 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ صحت زندگی لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین ❤️

  • @shahzaibkarim9313
    @shahzaibkarim9313 2 วันที่ผ่านมา

    MashAllah

  • @HussainAhmed-ty2et
    @HussainAhmed-ty2et 5 หลายเดือนก่อน +19

    اللہ اکبر۔۔۔حق بات تو یہ ھے کہ آنکھیں کھول کر رکھ دیں ھیں حضرت اقدس نے۔۔یقینا یہ شعور ولی اللھی جماعت کا سچا لیڈر ھی دے سکتا ھے۔اللہ کریم حضرت اقدس کو لمبی عمر۔صحت کاملہ اور جماعت کو کامیابی سے نوازے۔۔۔آمین۔۔❤❤❤❤

  • @MunawarKhan13-ld2iv
    @MunawarKhan13-ld2iv 3 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ حضرت کو صحت مند اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

  • @AbdulGhani-vy3vx
    @AbdulGhani-vy3vx 5 หลายเดือนก่อน +6

    اس دجالی دور میں، حضرت کا خطاب سن کر کلیجہ ❤ ٹھنڈا ہوتا ہے۔۔۔

  • @PoliticalScientist2003
    @PoliticalScientist2003 5 หลายเดือนก่อน +4

    میں مفتی صاحب کو سنتا ہوں ماشاءاللہ اللّٰہ تعالیٰ علم میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @hajiiqbal831
    @hajiiqbal831 3 หลายเดือนก่อน +1

    Mashahala ❤very informative show Allah bless and protect you all Allah bless and protect PM imran Khan Allah bless umah Allah bless Pakistan 🇵🇰 love from Canada 🇨🇦

  • @ehsanullahsanga929
    @ehsanullahsanga929 5 หลายเดือนก่อน +5

    What a great personality

  • @tahiraziz9168
    @tahiraziz9168 5 หลายเดือนก่อน +5

    jeetay rahain meray peer Hazrat Aqdas aur Waliullahe jamat ko salamat rakhy Allah ❤

  • @uniquezafar1233
    @uniquezafar1233 5 หลายเดือนก่อน +3

    ماشاءاللہ اللہ پاک اجر عظیم عطا فرمائے آمین!

  • @ijaz_a_k
    @ijaz_a_k 5 หลายเดือนก่อน +4

    دریا کو کوزے میں بند کر دیا ہے ماشاءاللہ

  • @Yasirshah-dp5cn
    @Yasirshah-dp5cn 5 หลายเดือนก่อน +5

    Allah app ko zinda rakee Hazrat saib.

  • @muhammadramzan075
    @muhammadramzan075 5 หลายเดือนก่อน +3

    حضرت اقدس کا تجزیہ کمال، مدلل اور حقیقت پر مبنی ہے ❤

  • @user-hf6mh2qf3e
    @user-hf6mh2qf3e 3 หลายเดือนก่อน +2

    ma sha Allah Allah pak hazrat ki umer my barkat ata kry

  • @ehtesham_muneer
    @ehtesham_muneer 5 หลายเดือนก่อน +2

    الحمد للہ ہمارے پاس شاہ صاحب جیسے مخلص لوگ ابھی موجود ہیں

  • @khizarhayat3569
    @khizarhayat3569 5 หลายเดือนก่อน +9

    ما شاء اللہ
    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ ہمیں حضرت اقدس کے ساتھ ہمیشہ رہنے کی توفیق عطا فرمائے اور جماعت حقہ کے ساتھ ہمیشہ محنت کو اگے بڑھانے کی توفیق عطا فرمائے
    امین ثم امین

  • @MohsinNawaz-fk5uc
    @MohsinNawaz-fk5uc 3 หลายเดือนก่อน +2

    Mashallah boht khub❤❤❤

  • @naveedasghar5270
    @naveedasghar5270 5 หลายเดือนก่อน +5

    MashaALLAH ❤❤❤

  • @sabirsalahuddin2301
    @sabirsalahuddin2301 5 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاءاللہ حضرت اقدس مدظلہ العالی
    آج کے نوجوان کو ادارہ رحیمیہ سے جڑے بغیر ترقی ناممکن ہے جو شعوری طور پر نوجوانوں کو ساتھ چلا رہے ہیں۔
    اللہ تعالیٰ ادارے کو ترقی نصیب فرمائے اور وابستگان کی حفاظت فرمائے آمین

  • @Technologistan786
    @Technologistan786 4 หลายเดือนก่อน +2

    شاندار 😊❤

  • @ansarmuhammad2987
    @ansarmuhammad2987 5 หลายเดือนก่อน +4

    اللہ تعالیٰ حضرت جی کے علم اور عمر میں برکت عطا فرمائے آمین

  • @bahmed6587
    @bahmed6587 3 หลายเดือนก่อน +1

    سبحان اللہ سبحان اللہ العظیم

  • @alibabafacts6447
    @alibabafacts6447 5 หลายเดือนก่อน +3

    کمال کا بیان بہترین تجزیاتی اور نظریاتی گفتگو

  • @RahmatAli-yg7le
    @RahmatAli-yg7le 5 หลายเดือนก่อน +2

    ماشاءاللّٰہ کمال کا بیان ہے

  • @haseebgujjar7510
    @haseebgujjar7510 หลายเดือนก่อน

    ❤❤

  • @afnanmehsud-kr8ty
    @afnanmehsud-kr8ty 5 หลายเดือนก่อน +4

    In modern times, no one has as much knowledge as Mufti Abdul Khaliq Azad

  • @afnanmehsud-kr8ty
    @afnanmehsud-kr8ty 5 หลายเดือนก่อน +3

    Explained everything in a very beautiful and reasoned way

  • @user-eu3tp5ko2m
    @user-eu3tp5ko2m 5 หลายเดือนก่อน +5

    ماشاء اللہ الھم زدفزد حضرت اقدس مدظلہ آپ نے اس خطے کی صورتحال کا جائزہ بہت خوب صورت اور جامع انداز میں پیش کیا ہے اور بہت سارے خیالات درست ھوئے ھیں اللہ تعالٰی آپ کو اس کا بہترین اجر عطا فرمائے

  • @MuhammadKhan-jh1xh
    @MuhammadKhan-jh1xh 5 หลายเดือนก่อน +3

    OutStanding Kamal Kar Diya hazrat.Allah tala aapko lambi Umar ata farmae. aur aapka saya hamare sraon par ta dair qaim rakhen.amin summa amin

  • @salmanbadshah7710
    @salmanbadshah7710 5 หลายเดือนก่อน +2

    حضرت خدا آپ کو سلامت رکھے

  • @ansarmuhammad2987
    @ansarmuhammad2987 5 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ ہمیں حضرت جی سے زیادہ سے زیادہ فیض حاصل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

  • @israruddin245
    @israruddin245 5 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ لمبی اور صحت مند زندگی عطا فرمائے تاکہ انسانیت زیادہ سے زیادہ مستفید ہوسکے

  • @Mrslatifkhan
    @Mrslatifkhan 4 หลายเดือนก่อน +1

    ❤ma sha allah

  • @MuhammadAhmad-mm4gj
    @MuhammadAhmad-mm4gj 5 หลายเดือนก่อน +1

    اللہ تعالیٰ خواص و عوام کو شعور اور غیرت دین نصیب فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @Visibleworld24
    @Visibleworld24 5 หลายเดือนก่อน +1

    Mashallah

  • @monnabhai6715
    @monnabhai6715 5 หลายเดือนก่อน +2

    Mashaallah Tabarakallah ❤❤❤❤❤❤❤

  • @user-pj6go1oo9n
    @user-pj6go1oo9n 5 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاء اللہ بہت خوب

  • @abdulmajidaziz6773
    @abdulmajidaziz6773 5 หลายเดือนก่อน +4

    masha allaha. i want to join this master piece... insha allaha

  • @islahuddin6501
    @islahuddin6501 5 หลายเดือนก่อน +2

    Allah Pak khankah e Raipor ka Faiz jari wa sari rakhy, Ameen ya rub al almaeen

  • @YaseenWirk
    @YaseenWirk 5 หลายเดือนก่อน +1

    Ma Sha Allah

  • @asifraza3442
    @asifraza3442 5 หลายเดือนก่อน +1

    ماشاءاللہ بہت خوب ❤

  • @atifhasan3920
    @atifhasan3920 3 หลายเดือนก่อน

    May Allah Swt give us listening and understanding and wisdom to follow what was said here by Mufti Sahab. Not just saying Mashallah. It is true that Pakistan is part of England commonwealth. That’s why our military leaders family members of royal army of England. Thank you Mufti Sahab Salam to you.

  • @mmj2020
    @mmj2020 5 หลายเดือนก่อน +1

    MA SHA ALLAH ❤

  • @usamaayyub2658
    @usamaayyub2658 24 วันที่ผ่านมา

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مولانا عبدالخالق ازاد رائے پوری سے گزارش ہے کہ حضرت اسلام کا سیاسی معاشی سماجی نظام تاریخی لحاظ سے اردو زبان کے اندر مکمل لکھ کر دیں تاکہ قوم اس سے فائدہ اٹھائے اور سیاسی شعور سماجی شعور اور معاشی شعور امت مسلمہ کو اس سے حاصل ہو اور امت مسلمہ سے کما حقہ فائدہ حاصل کر سکیں جزاک اللہ

  • @nomanbinyousuf8289
    @nomanbinyousuf8289 5 หลายเดือนก่อน +1

    Alhamdu Lillah ❤

  • @user-wl5ko8uc6x
    @user-wl5ko8uc6x 5 หลายเดือนก่อน +1

    Masha allah

  • @Visibleworld24
    @Visibleworld24 5 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤

  • @hamzazoneOnlinebuisness
    @hamzazoneOnlinebuisness 5 หลายเดือนก่อน +1

    The legend one...❤❤❤❤❤my best leader....may you live long.❤❤

  • @Hamedj50
    @Hamedj50 5 หลายเดือนก่อน +1

    🌹❤🌹ماشاءاللہ تبارک وتعالیٰ.

  • @ahsanulhaq4993
    @ahsanulhaq4993 5 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤

  • @UmarHassan-fw9lz
    @UmarHassan-fw9lz 5 หลายเดือนก่อน +1

  • @bahmed6587
    @bahmed6587 3 หลายเดือนก่อน

    توبہ توبہ تباہی آج تک جاری ہے

  • @user-bj4gj8ih1j
    @user-bj4gj8ih1j 5 หลายเดือนก่อน +1

    Kidhr chopa k rakkha ta ye anmool Heera.Mashallah

  • @Scientific-gallery43
    @Scientific-gallery43 5 หลายเดือนก่อน

    پہلی بار سنا ماشاءاللہ بہت مدلل گفتگو ❤

  • @Shaheen_Computers
    @Shaheen_Computers 5 หลายเดือนก่อน

    MA SHA ALLAH

  • @daudkhan4221
    @daudkhan4221 5 หลายเดือนก่อน

    Mashallah ❤️ Really loved it Molana Sahb. Stay blessed ❤.

  • @ArshadSardar-oy6vs
    @ArshadSardar-oy6vs 4 หลายเดือนก่อน

    ❤😂

  • @anwarnangiyal1410
    @anwarnangiyal1410 5 หลายเดือนก่อน +1

    یہ ڈاؤنلوڈ کیوں نہیں ہورہا

  • @zahoorahmadgorsi
    @zahoorahmadgorsi 5 หลายเดือนก่อน

    issues are well identified... what is the solution?

    • @muhammadasifnaveed8271
      @muhammadasifnaveed8271 4 หลายเดือนก่อน

      kase sitting maen Beth kr bat hu skti he sir Ap se ... and where from you sir ?

  • @asta5475
    @asta5475 5 หลายเดือนก่อน

    فرعون نے کتنے سال حکومت کی ہے اور کتنے فرعون دنیا میں أئے ؟

  • @ffysl
    @ffysl 5 หลายเดือนก่อน

    طاہر القادری صاحب کی کتاب قرآن کا فلسفۂ انقلاب مطالعہ کریں
    منہاج القرآن انٹرنیشنل کے مرکز و یونیورسٹی تشریف لائیں محترم

  • @ffysl
    @ffysl 5 หลายเดือนก่อน

    محترم طاھرالقادری صاحب کے کلمات کی تائید کررہے ہیں
    چہرے نہیں نظام بدلیں

  • @MuhammadIbrahim-fo8vl
    @MuhammadIbrahim-fo8vl 5 หลายเดือนก่อน +1

    ❤❤❤❤❤

  • @ok2ok84
    @ok2ok84 5 หลายเดือนก่อน

    ماشاء اللہ

  • @iqbalhaider9232
    @iqbalhaider9232 5 หลายเดือนก่อน

    ❤❤