اگر انہی طالبان کی لیڈر شپ کو امریکا کے ہوالے کیا جاتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڈتا یہ افغانی آستین کے سانپ ہیں اور رہیں گے یہ احسان فراموش قوم ہے پاکستان کو اپنی حفاظت یقینی بنانا ہو گی پاکستان اور پاکستان آرمی کی فتح ہو گی انشااللہ العزیز
As per Pakistanis, India has perpetual hold over Afghanistan, whether it's Hamid Karzai, Ashraf Ghani or Taliban's government. The same Pakistan was rejoicing in 2021 that India's influence will come to an end with the coming of Taliban. But now Pakistan's story has changed again as usual and you guys are back to complaining.
یہ لڑایی منطقی انجام تک پہنچانی کی ضرورت ہے۔افغانستان کی دوستی ہمارے لیے نقصان کا باعث ہے۔ازادی سے لے کر کوشش کے باوجود ہمارا دوست اور ہمسایا نہ بن سکا۔جبکہ بھارت کے ساتھ افغانستان کی گہری دوستی ہے۔
Agar app jang karn chahty hai tu bengal se seek lo... edhar bhi pathan rehty hai udhar bhi... es sary jang ki zima dar pak army aur en jaisy beghairat hai
@@hammadali-ij7rk its good that finally we are able to control our emotions and now make fun out of this topic. May Allah bring peace between both the countries. Aameen
@@rehankhan-ud1dv bakwas nhi hai beta free main koi kush nhi krta. Apni chor army or politician se pusho kitne dollar liye thy. 😂😂 Jab USSR Russia afganistan main tha to amarica ne pakistan ke sath mil ker taliban banya tha uske badle amarica ne pakistan ko dollar diye thy 😂😂. Or USSR Russia ko bha se nikal diya tha ..😂😂
Kamzoor pa apna taqat istemal karna begarati hay. Pehli apni kasmir ke liya isse tera india ke ankh me ankh mela ker reply do tub mano gaa .aur jis 5th number taqatwar army ke sp bath kar rahi ho un ke patloon aj be bangal ke museum me pari hay.
بخاری صاحب میں اپ کا پروگرام دیکھ رہا ہوں اور یہ کہہ رہا ہے کہ سنتے کیا ہے یہ پہلی دفعہ نہیں ہے ہمارے ساتھ یہ ہمیشہ افغانستان جو ہے ہمارے ساتھ دشمنی کرتا ا رہا ہے یہ تو ہم اسے پھر گلے لگا دیتے ہیں اپ ان کو ان کی اوقات میں رکھیں گے
وہ فوج جو بیس سال سے تمام پشتون قبائلی علاقوں میں معصوم لوگوں کے گھروں پر بمباری کر رہی ہے۔ آپ کی فوج. جس نے پشتون گاؤں کو بمباری کیے بغیر نہیں چھوڑا۔ ٹینکوں اور جنگی طیاروں کے ساتھ۔ طالبان کے قیام سے پہلے
فوج سندھ میں بمباری کیوں نہیں کرتی۔ اگر افغانستان کے دہشت گرد،اندرونی غدار بھارت کی فنڈنگ لے کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ملوث ہوں گے تو فوج ایکشن لے گی۔
فوج اربوں لگا کر باڑ لگانے کے بعد کیسے ممکن ہے کہ سرحد پار سے دھشت گرد پاکستان میں داخل ہو سکتے ہیں یا تو فوجی رشوتیں لیکر انکو داخل کرواتے ہیں یا سیاست میں مداخلت کرنے کی وجہ سے سرحدات کی حفاظت کرتے ہی نہیں

محترم چاہے اپ کے مہمان ہو یا اون کے مہمان ہو ملک و قوم کی حفاظت کرنا اپ کی ذمہ داری ہے ہمارے تو پندرہ بیس ہزار مہمان ہوں گے اون کے پندرہ بیس لاکھ مہمان ہیں خدارا ان کے مہمانوں کو نکالے اپنے ملک سے🎉
1)- 07:17 Agar tumhari thinking ye hai ki do countries ke beech acche relations hone chahiye kyuki wo MUSLIMS hain to phir jab non muslims ISREAL ko support karte hain to tum kis muh se gyaan dete ho.. 2)- 03:43 is formula se Bangladesh ke saath to tumhare relations nahi hona chahiye.. uska bhi same situation hai india ke saath jaise tumhara aur Afghanistan ka.. Isliye soch samajh ke bola Karo.. tum log khud hi apni baato me fas jaate ho 😂😂😂😂
Sir G, Ab Pakistan 🇵🇰 ♥️ 🙏 ku sab k sab Afghan Mahajareen ku Ezatt k satt Wapass ker dena Bohat Zaruree hai, Jaago Pakistaniu jaago Apnay Mulk ku Bacho❤❤❤❤🎉🎉🎉
افغانستان کے طالبان پہلے اپنے لوگوں کو اپنے گھر تو لے جائیں اپنے گھر والوں کا تو خیال رکھیں بعد میں میں مہمان نوازی کریں اللہ تعالٰی کے نظام میں کیا ہدایت ہیں ان پر عمل کریں
डुरुनड लाइन ब्रिटिश सरकार ने बनाइ थी अफघानी ओने नहि बनाया जब 1947 मे सबको आजाद कर दिया था उसमें अफघानो का 1890 मे ब्रिटिशरो ने अफघानो का इलाका केपचर कर लिया था जो अब पाकिस्तान मे हे उसे अफघानो को दे देना चाहिए
وہ فوج جو بیس سال سے تمام پشتون قبائلی علاقوں میں معصوم لوگوں کے گھروں پر بمباری کر رہی ہے۔ آپ کی فوج. جس نے پشتون گاؤں کو بمباری کیے بغیر نہیں چھوڑا۔ ٹینکوں اور جنگی طیاروں کے ساتھ۔ طالبان کے قیام سے پہلے
We should also encourage a Tajik /Uzbsk Alliance to take over the rest of Afghanistan perhaps they can rename Afghanistan. Because all of Pathan people will be part of Pakistan. We can also call the province Pakhtunistan or Afghania. Or let remain as Pakhtoonkhwa.
افغانستان پر جب روس نے اور پھر امریکہ نے حملہ کیا تھا تو ان کی جنگ پاکستان نے لڑی تھی۔پاکستان ہی ہے جو پچھلے چالیس سال سے 40 لاکھ افغانیوں کو پناہ دیئے بیٹھا ہے۔ اور یہ افغانی کیسے احسان فراموش ہیں۔ بہتر ہوتا ان سب کو اس وقت امریکہ کے حوالے کر دیا جاتا آج نا یہ لوگ ہوتے نا ہی یہ مسئلہ بنتا
معذرت کے ساتھ ہم نے ڈالر لیے ہیں ہم نے ملکی سالمیت کی پرواہ نہیں کی ۔ اور ابھی تک ہم نے ہوش کے ناخن نہیں لیے ۔ ہم ابھی تک افغانوں کے نام پر ڈالر لیے رہے ہیں اور افغانی پورے ملک میں دندناتے پھر رہے ہیں ۔ نہ ان پر کوئی ٹیکس ہے اور نہ حدود و قیود ۔ ہماری تمام معیشت پر قابض ہوتے جا رہے ہیں ۔ وہ پاکستان میں اربوں کا کاروبار کر رہے ہیں ۔ اور اب تو انہوں نے ہماری سیاست میں بھی انگلیاں مارنی شروع کر دی ہیں ۔ اب اور کتنی میزبانی کریں گے ۔ یا تو ان سب کو واپس بھیج دیں یا پھر ملک ان کے حوالے کر دیں ۔ آپ کا بیانیہ بہت پرانا ہو چکا ہے ۔ جس سے عوام کو 1979 سے بیوقوف بنایا جا رہا ہے ۔ یہ کیسا آزاد ملک ہے کہ چالیس سال سے ایک دوسرے ملک کے پناہ گزین ہمارے ملک کا بیڑا غرق کر رہے ہیں اور ہم تماشا دیکھ رہے ہیں ۔ یہ تو ایسا ہے کہ جیسے ایک دشمن تمہیں بار بار تھپڑ مار رہا ہے اور آگے سے تم اس کو کہتے ہو کہ تم تو میرے بھائی ہو ۔ یعنی اس مار کھانے کی دو وجوہات ہیں کہ یا تو ہم چور ہیں کہ بات نہیں کر سکتے یا پھر بزدل ہیں ۔ یا پھر ہمارا باپ کوی اور ہے۔جو ہمیں کہے گا تو پھر ہم عمل کریں گے ۔ ایک قوم بن کر فیصلہ کریں یا پھر لوگوں کو سچ بتا دیں ہم ان کو نکالنا ہمارے بس میں نہیں تاکہ ہم یہ ملک ان کے حوالے کر دیں کیونکہ بڑے بڑے تو ویسے ہی باہر بھاگ جائیں گے اور ہم عوام ان کے غلام بن کر رہیں ۔ ایک عام پاکستانی کی فریاد
یہ انتہائی احسان فراموش لوگ ھیں ۔۔ پاک ارمی ھماری شان ھے ھماری جان ھے
---- Go Afghani Go ----
@@SyedAli03178 Inside Pakistan. 😂😂😂😂
اگر انہی طالبان کی لیڈر شپ کو امریکا کے ہوالے کیا جاتا تو آج یہ دن نہ دیکھنا پڈتا یہ افغانی آستین کے سانپ ہیں اور رہیں گے یہ احسان فراموش قوم ہے پاکستان کو اپنی حفاظت یقینی بنانا ہو گی پاکستان اور پاکستان آرمی کی فتح ہو گی انشااللہ العزیز
Taliban zindabad
ایس نه هو بهای ک لینی کو دینی نا پړی
کهی ایسا نه هو که افغانستان کا سفید جهنده اسلام اباد می نه لګی
Bakwas.
As per Pakistanis, India has perpetual hold over Afghanistan, whether it's Hamid Karzai, Ashraf Ghani or Taliban's government. The same Pakistan was rejoicing in 2021 that India's influence will come to an end with the coming of Taliban. But now Pakistan's story has changed again as usual and you guys are back to complaining.
Raaaaaaaah ki saazish 😂
Pakistan bana hi Hain rone ke liye😂😂
Money talks
Bukhari ko bukhaar aana shuru ho gya hai😂😂😂
Imran Khan khushi mana rha tha
حضرتِ علی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا فرمان ہے کہ، جس کے ساتھ نیکی کرو پھر اُس کے شر سے بچو.
Such Bola!
Ye to hai
Absolutely True
Mgr Ali ne ye Kyo nahi kaha ki " jis'ke saath tum accha karo to apni buraai se saavdaan raho " ,,, Dollers lene ki buraai se,,, 😅😅😅
@GajendraParmar-dj6rq
یہ آپ بہتر جانتے ہو. مجھے فالتو کی بحث میں نہیں پڑنا
Tum hi log the na wo jo tablian ke aane par khusiya bna rhe the.........
یہ لڑایی منطقی انجام تک پہنچانی کی ضرورت ہے۔افغانستان کی دوستی ہمارے لیے نقصان کا باعث ہے۔ازادی سے لے کر کوشش کے باوجود ہمارا دوست اور ہمسایا نہ بن سکا۔جبکہ بھارت کے ساتھ افغانستان کی گہری دوستی ہے۔
Agar app jang karn chahty hai tu bengal se seek lo... edhar bhi pathan rehty hai udhar bhi... es sary jang ki zima dar pak army aur en jaisy beghairat hai
Jab usa Afghanistan mai tha tu himmat nai thi roazana drone ki mar khatai Thai.
Afghanistan ko full support krega Bharat...
Afghani bhaio,pakistan ko uski aukat uski jgha pr hi dikhao...
This is Radio Pakistan, Kabul.
Kahi aysa na ho k " This is radio Afghanistan, Peshawar" or " This is radio Baluchistan, Quetta".
Radio Pakistan wakhan@@abdulwali7578
Helloooo punjabion this is Radio Afghan from Lahore.😂
Hello afghaniyuon radio Pakistan jalalabad 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
@@hammadali-ij7rk its good that finally we are able to control our emotions and now make fun out of this topic. May Allah bring peace between both the countries. Aameen
America ko aade b toh aapi ne diye te afghanistan refugee rakne ke badle container bhar bhar ke dollars liye hai😂😂😂
Ye sub bakwas he
Abe kha ke mukarne mein Pakistani Lumber 1 hein . Amerika ke 33 Billion Dollar kha gaye Afghanistan ke naam se. @@rehankhan-ud1dv
Duniya sb jaan'ti hey aap ka sach... @rehankhan-ud1dv
@@rehankhan-ud1dv bakwas nhi hai beta free main koi kush nhi krta. Apni chor army or politician se pusho kitne dollar liye thy. 😂😂 Jab USSR Russia afganistan main tha to amarica ne pakistan ke sath mil ker taliban banya tha uske badle amarica ne pakistan ko dollar diye thy 😂😂. Or USSR Russia ko bha se nikal diya tha ..😂😂
@@rehankhan-ud1dv koi baat n jb ttp Pakistan Punjab me aake sharia lgayegi tb puch lena😂😂
ہم پختونخوا کے پختون پاکستانی ہونے پر فخر کرتے ہیں
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد
Sat sat naman pakisthan
PAKISTAN ZINDABAD
@sumersuthar3642 naman?
Kya fayda.
Tumhi yahi ruke.
Love u
Go #Afghani Go
Go dal go 😂
TALIBAN AGY HE, ASIM MUNIR, BADA OFFICIAL, SIYSATDAN AB MULK SE BHAGGGG JAYENGY, YE GARIB: 🇵🇰 NI AWAM AB KYA KRENGY 🤦🏽🤦🏽 YE ALLHA AB KYA HOGA?
पाकिस्तान भी तो बांग्लादेश को भड़का रहा है जनाब.
Atom fuuss ho gaya?😂😂
Rocket / missile udane ke liye fuel nahi hai 😅
Tum apne country ki greebi ko Dekho..... Dharavi is big example of Indian greebi
@@SimpleSoof That's still richer than Pak in terms of GDP😉.
@@SimpleSoofDharavi is richer than Pakistan. Once I visited 20 years ago. U don’t have idea about Mumbai. Financial capital of India 🇮🇳 😂
Ek Ambani hi kaafi hey
Diplomacy with Afghanistan will never work. Taliban-Afghan nationalist thinking is that they have defeated empires, therefore Pakistan is no contest.
Sikh of Ranjeethsigh erra ruled Kabul
pakistan was behind the defeat of ussr and usa in afghanistan without pakistan and isi do you think afghanistan would have defeated them
پاکستان کو واخان کوریڈور پہ قبضہ کر لینا چاہیے وہ پاکستان کا حصہ ہے
سلیم بخاری صاحب آپ کا خلاصہ کیا بات ہے..... کیا باتے کی ہے... پاک فوج زندا باد اللہ سب کی خفاظت فرماے امین..
India stand with afghanistan ❤❤
@@ankitsharmagamer just like little while ago were standing with Bangladesh 😁😁
Kamzoor pa apna taqat istemal karna begarati hay. Pehli apni kasmir ke liya isse tera india ke ankh me ankh mela ker reply do tub mano gaa .aur jis 5th number taqatwar army ke sp bath kar rahi ho un ke patloon aj be bangal ke museum me pari hay.
93000 pent uthari teh phir inka surrender karwaya tah
930000 ka patloon chatne k liye rakha h😂😂😂😂😂
😂😂😂😂Pakistan ki army bhag rhi hai ....wo video viral ho rhe hai...post to bacha nhi sakte😂😂😂
Bangladesh ne border se BSF ka bnda utha lya tha kuch din pahley 😂
🇧🇩🤝🇮🇳@@physicistandmathematician5770
بخاری صاحب میں اپ کا پروگرام دیکھ رہا ہوں اور یہ کہہ رہا ہے کہ سنتے کیا ہے یہ پہلی دفعہ نہیں ہے ہمارے ساتھ یہ ہمیشہ افغانستان جو ہے ہمارے ساتھ دشمنی کرتا ا رہا ہے یہ تو ہم اسے پھر گلے لگا دیتے ہیں اپ ان کو ان کی اوقات میں رکھیں گے
Afghanistan is a indian agent from the 1st day
Yeh presenter abhi abhi shaving kar ke aayi hain😂
ہم خیبر پختونخواہ والیں بھی ڈیورن لائن کو نہیں مانتے
Free Balochistan 🇩🇯 afigistan zindabad ❤❤❤
Haha ok Ganesh Kumar, free Nagaland, free khalistan
@@UsmanMughal-lm8ppkoshish kr lo ek bar tb to patlune bs utarvayi thi is bar 😂😂
Hoga inshallah 👍
Ab ki Afghanistan ka sath india ko bhi khatma karan ga inshaallahullaziz
@dipendrasingh4863 - dollers ke liye kuchh bhi karega
وہ فوج جو بیس سال سے تمام پشتون قبائلی علاقوں میں معصوم لوگوں کے گھروں پر بمباری کر رہی ہے۔ آپ کی فوج. جس نے پشتون گاؤں کو بمباری کیے بغیر نہیں چھوڑا۔ ٹینکوں اور جنگی طیاروں کے ساتھ۔ طالبان کے قیام سے پہلے
Nikal
فوج سندھ میں بمباری کیوں نہیں کرتی۔ اگر افغانستان کے دہشت گرد،اندرونی غدار بھارت کی فنڈنگ لے کے خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں ملوث ہوں گے تو فوج ایکشن لے گی۔
بہت ہو گیا دنیا کے مامے بننا چھوڑو۔صرف اپنے ملک کی فکر کرنی چاہیے۔
فوج اربوں لگا کر باڑ لگانے کے بعد کیسے ممکن ہے کہ سرحد پار سے دھشت گرد پاکستان میں داخل ہو سکتے ہیں یا تو فوجی رشوتیں لیکر انکو داخل کرواتے ہیں یا سیاست میں مداخلت کرنے کی وجہ سے سرحدات کی حفاظت کرتے ہی نہیں
Tumhari army baad ka sara paisa kha gyi😂😂baad sir papers me he😂😂
😂😂😂
Bukhary sb apka snslysis behtreen hy ❤
سلیم بخآری صاحب ھم آپ کے ساتھ ھیں آپ کا تجزیہ 💯 فیصد درست ھے۔
AFGHANOU KO AFGHANISTAN MAIN SHIFT KARAIN?
وہ فوج جو بیس سال سے تمام پشتون قبائلی علاقوں میں معصوم لوگوں کے گھروں پر بمباری کر رہی ہے۔ آپ کی فوج. جس نے پشتون گاؤں کو بمباری کیے بغیر نہیں چھوڑا۔ ٹینکوں اور جنگی طیاروں کے ساتھ۔ طالبان کے قیام سے پہلے
@@mohammedsayed7827punjab shift
Panjabi army ko baluchistan se shift karain.
Panjab Bharat ko shift kare.
Panjabi army ke dalali ke dollar london shift kare 😂
Ttp PTI Bhai Bhai
Our enemy cannot be our Bhai.
Great debate Bukhari sahib❤❤
🤣🤣🤣🤣🤣🤣
انتم تقولون الأبرياء و هم يأخذون ثأر حق شهدائهم . الذي الجيشكم المافر قتلتهم بدون اي سبب .
ماشاءاللہ بہت خوب سلامت رہیں
Colored Painted cheeks😂
Afghanistan is 🤲🤲🤲🤲🇦🇫🤲🇦🇫🇦🇫🤲🇦🇫🇦🇫🏳🏳🏳🏳👍🏳👍🏳👍🏳👍👍🏳🏳👍🏳👍🏳🏳👍👍💯💯💯💯
محترم چاہے اپ کے مہمان ہو یا اون کے مہمان ہو ملک و قوم کی حفاظت کرنا اپ کی ذمہ داری ہے ہمارے تو پندرہ بیس ہزار مہمان ہوں گے اون کے پندرہ بیس لاکھ مہمان ہیں خدارا ان کے مہمانوں کو نکالے اپنے ملک سے🎉
1)- 07:17 Agar tumhari thinking ye hai ki do countries ke beech acche relations hone chahiye kyuki wo MUSLIMS hain to phir jab non muslims ISREAL ko support karte hain to tum kis muh se gyaan dete ho..
2)- 03:43 is formula se Bangladesh ke saath to tumhare relations nahi hona chahiye.. uska bhi same situation hai india ke saath jaise tumhara aur Afghanistan ka..
Isliye soch samajh ke bola Karo.. tum log khud hi apni baato me fas jaate ho 😂😂😂😂
Kpk afganistan ka h
Sir G, Ab Pakistan 🇵🇰 ♥️ 🙏 ku sab k sab Afghan Mahajareen ku Ezatt k satt Wapass ker dena Bohat Zaruree hai,
Jaago Pakistaniu jaago Apnay Mulk ku Bacho❤❤❤❤🎉🎉🎉
bhai mahajereen ke badly tumhaare gournmnt ko dollors milta hi is lie nhi nikaal sakty jab dollors liny thy tab ye baaty krni hoty
Great analysis
بہت خوب بخاری صاحب
Afghans are a proud people, they are not docile like a pet, they know better.
Pakistan zindabad,pak fouj paindabad.
Hamari jan,Ma'n,sha'n,aa'n.
Pak fouj k jawan.or Piyara Pakistan
Patloon utar ne wali Pakistan Fauj jindabad 😂😂😂
😂😂😂
77 سالوں میں پاک فوج نے پاکستان میں کبھی جنگ نہیں جیتی اور نہ ہی کوئی الیکشن ہارا۔😮
Kalia ko Afghanistan k rastey Bukhara bhej do k maloom ho sakey k woh genuine Bukhari he ya apni fake news ki tarah fakester he .
🤣🤣🤣
Pakistan Army Zinda Bad Pakistan Painda Bad.
Patloon utarne wali Pakistani Army jindabad.😂😂
77 سالوں میں پاک فوج نے پاکستان میں کبھی جنگ نہیں جیتی اور نہ ہی کوئی الیکشن ہارا۔😮
Happy new year
بالکل ٹھیک جناب
Pak foj zinda bad 🎉🎉🎉
Pak bnega afganistan
😂😂😂😂 Indian is always Indian 😂😂😂😂
India pnega pak after ghzwa e hind.
افغانستان کے طالبان پہلے اپنے لوگوں کو اپنے گھر تو لے جائیں اپنے گھر والوں کا تو خیال رکھیں بعد میں میں مہمان نوازی کریں اللہ تعالٰی کے نظام میں کیا ہدایت ہیں ان پر عمل کریں
Great Afghan
Humvee ke part kahan se aye.
Go Afghan Go gooooooo GO Afghan Gooo
God bless Pakistan and Pak Army.🎉
اللهم صل و سلم و بارك على' نبينا محمد و آلہ
Implement sharia in Pakistan
Zabardust analysis 👍
Afigistan se amrica nahi jeeta hai to yeh pakistani repist foj kab tak tike gi 😂😂😂 Free Balochistan 🇩🇯❤
❤❤❤❤ love Pakistanio from pastoon Pakistan 💕💕💕
डुरुनड लाइन ब्रिटिश सरकार ने बनाइ थी अफघानी ओने नहि बनाया जब 1947 मे सबको आजाद कर दिया था उसमें अफघानो का 1890 मे ब्रिटिशरो ने अफघानो का इलाका केपचर कर लिया था जो अब पाकिस्तान मे हे उसे अफघानो को दे देना चाहिए
عارضی بارڈر ہے تو پاکستان کو اسے کھینچ کر جلال آباد تک لے جانا چاہئے ،عارضی بندوبست ہمیشہ طاقتور کی مرضی سے ہوتا ہے 😂😂
Agreed with you
Afganistan jindabad 💪💪💪🇮🇳💯😎
Like as a sovereign country you have all the rights to beg. So beggars can't be choosers.
پاک وطن پاک فوج زندہ باد
😂😂😂😂hamne america ko apke khilaf adde deye😂😂😂
Dialog Kom Dena boss
Saleem Bukhari is a great analyst Allah bless you and your family
pakisntan apne faide klie apni army ka istemal kiya smjy ap afghnistan ka sat nhi diya kabi nhi diya
Amrica se dollers liya
We will support our khaki whether India or Afghanistan in front.
Bohat khoob zabardast
وہ فوج جو بیس سال سے تمام پشتون قبائلی علاقوں میں معصوم لوگوں کے گھروں پر بمباری کر رہی ہے۔ آپ کی فوج. جس نے پشتون گاؤں کو بمباری کیے بغیر نہیں چھوڑا۔ ٹینکوں اور جنگی طیاروں کے ساتھ۔ طالبان کے قیام سے پہلے
Bilkul madam I would like you ❤
जैसा करोगे वैसा ही भुगतोगे
Humare nabi pak Imran khan aayenge 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Humare nabi pak Imran khan aayenge 🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Very True
Total loss 😅
Total comedy 😂😂😂😂😂😂😂
They are so disillusioned
git lost fram hear
Saleem Bukhari is best tajzeakar
अफगानिस्तान हिंदुस्तानजिंदाबाद❤❤❤❤❤❤❤
Aik, kya bola saab 😆😆
Afghanistan 🇦🇫zindabad
Great Pakistan ❤❤❤❤ god bless you
Not 30 lac Afghani are in Pakistan they have grown to 150 lac across the Punjab/Pakistan.
no Sir 15 karod.
Good Bukhari sb❤
Nice Anchor ❤❤❤❤❤❤
इनकी उर्दू एकदम लखनवी है और अच्छी लगती है सुन ने को
We should also encourage a Tajik /Uzbsk Alliance to take over the rest of Afghanistan perhaps they can rename Afghanistan. Because all of Pathan people will be part of Pakistan. We can also call the province Pakhtunistan or Afghania. Or let remain as Pakhtoonkhwa.
Balochistan to sambhaal lo pehle. Jaldi hi separate hone wala hai
Super power pakistan mashallah
Very good program you have done saleem BUKHARI ❤
میرے خیال میں افغانستان طالبان کی حکومت ختم کر کے کو سمجھدار سلجھے ہوئے لوگوں کی حکومت بنانی چاہیے
I must admit, Pakistan treats their Christians like Salim Bukhari very well. You never see a sanitation worker on Indian TV
He masquerades as an intellectual- daanish 😂😂😂
Pakistan. Army. You. Did. Big. Ms. Tack. You're. People. Not. Behind. You😢😢😢😢😢😢😢
@@mansursiddiqui9036
We all stand with Pak army and Pakistan, we don't need you, you collect rupees (Indian)
یہ باتیں جو ہم کو سنا رہے ہو یہ ہماری حکومت سے کرنی چاہیے
Very good analysis
افغانستان پر جب روس نے اور پھر امریکہ نے حملہ کیا تھا تو ان کی جنگ پاکستان نے لڑی تھی۔پاکستان ہی ہے جو پچھلے چالیس سال سے 40 لاکھ افغانیوں کو پناہ دیئے بیٹھا ہے۔
اور یہ افغانی کیسے احسان فراموش ہیں۔
بہتر ہوتا ان سب کو اس وقت امریکہ کے حوالے کر دیا جاتا آج نا یہ لوگ ہوتے نا ہی یہ مسئلہ بنتا
حافظ سعد رضوی صاحب ❤❤
حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا قول ہے اتق شر من احسنت الیک جسکے ساتھ تونے نیکی کی اسکے شر سے ڈر
afghani app ka ihsaan bi yaad rakta hi or badla lina bi janty hi
Wele done pak army ...
Bukhari sahib, Shareefon ko TAQAT Ke Teekay Lagwain ye phir London janewalay hain.Apka Toshakhana wala MALL kitnay ka Bika.?
Shabaz ❤
معذرت کے ساتھ ہم نے ڈالر لیے ہیں ہم نے ملکی سالمیت کی پرواہ نہیں کی ۔ اور ابھی تک ہم نے ہوش کے ناخن نہیں لیے ۔ ہم ابھی تک افغانوں کے نام پر ڈالر لیے رہے ہیں اور افغانی پورے ملک میں دندناتے پھر رہے ہیں ۔ نہ ان پر کوئی ٹیکس ہے اور نہ حدود و قیود ۔ ہماری تمام معیشت پر قابض ہوتے جا رہے ہیں ۔ وہ پاکستان میں اربوں کا کاروبار کر رہے ہیں ۔ اور اب تو انہوں نے ہماری سیاست میں بھی انگلیاں مارنی شروع کر دی ہیں ۔ اب اور کتنی میزبانی کریں گے ۔ یا تو ان سب کو واپس بھیج دیں یا پھر ملک ان کے حوالے کر دیں ۔ آپ کا بیانیہ بہت پرانا ہو چکا ہے ۔ جس سے عوام کو 1979 سے بیوقوف بنایا جا رہا ہے ۔ یہ کیسا آزاد ملک ہے کہ چالیس سال سے ایک دوسرے ملک کے پناہ گزین ہمارے ملک کا بیڑا غرق کر رہے ہیں اور ہم تماشا دیکھ رہے ہیں ۔ یہ تو ایسا ہے کہ جیسے ایک دشمن تمہیں بار بار تھپڑ مار رہا ہے اور آگے سے تم اس کو کہتے ہو کہ تم تو میرے بھائی ہو ۔ یعنی اس مار کھانے کی دو وجوہات ہیں کہ یا تو ہم چور ہیں کہ بات نہیں کر سکتے یا پھر بزدل ہیں ۔ یا پھر ہمارا باپ کوی اور ہے۔جو ہمیں کہے گا تو پھر ہم عمل کریں گے ۔ ایک قوم بن کر فیصلہ کریں یا پھر لوگوں کو سچ بتا دیں ہم ان کو نکالنا ہمارے بس میں نہیں تاکہ ہم یہ ملک ان کے حوالے کر دیں کیونکہ بڑے بڑے تو ویسے ہی باہر بھاگ جائیں گے اور ہم عوام ان کے غلام بن کر رہیں ۔
ایک عام پاکستانی کی فریاد