این اے 54 کا بنے گا سلطان کون؟ سیاسی جنگ میں نئی صف بندیاں، دیکھیں اس رپورٹ میں

แชร์
ฝัง
  • เผยแพร่เมื่อ 3 ก.พ. 2024
  • این اے 54 کا بنے گا سلطان کون؟ سیاسی جنگ میں نئی صف بندیاں ۔ پرانے کنگ میکرز کے ساتھ نئے کنگ میکر بھی میدان میں ۔ الیکشن سیاسی بقا کی جنگ بن گیا دیکھیں اس رپورٹ میں
    .
    .
    .
    .
    #samaatv #imrankhan #barristergoharalikhan #nawazsharif #asifzardari #chiefjustice #qazifaizisa #aleemkhan #pmln #ppp #pmlq #ippp #islamabadhighcourt #batsymbol #supremecourt #supremecourtofpakistan #ptivspmln #ptibatsymbol #bushrabibi #armychief #asimmunir #saniamirza #shoaibmalik #sanamjaved
    #NA54Election2024 #BarristerAqeelMalik #MalikUmarFarooq #GhulamSarwarKhan #ChaudhryNisarAliKhan #AzraMasood #FahadMasood #MalikTaimoorMasood #MansoorHayatKhan #AmmarSiddiqueKhan #Elections2024 #LatestNews #NA54SurveyElection #PDM #PMLN #PTI#GandharaNews #PoliticalAlliances #NewPoliticalAlignments #PoliticalWarfare #OldLeadership #NewLeadersEmerging #TaxilaConstituency #PoliticalBattlefield #ElectionPreparations #NA54Politics #PoliticalUnity #SocialMediaInfluence #CampaignTrail #PromiseVsReality #PoliticalChallenges #PoliticalJourney #NextElection #PoliticalStrategies #PoliticalPromises #VoteForChange #ElectionFever #PoliticalRivalry #PoliticalShifts #MegaPowerShow #PakistaniPolitics #CampaignTrailChronicles #ElectoralDynamics #NewAlliances #PoliticalVision #PolicyPriorities #VoterEngagement #CandidateShowdown #PoliticalRally #LeadershipEvolution #ElectionCountdown #PoliticalUnity #MediaCoverage #ElectionUpdates #PoliticalScenario #PublicExpectations #PoliticalAgendas #FutureLeadership #PoliticalDialogue #PublicConcerns #NationBuilding #PoliticalFutures #VoteWisely #ElectionInsights #PoliticalInsider #PoliticalAnalysis #Decision2024 #CitizensVoice #PoliticalParties
    #ElectionHustle #PoliticalDebates #PolicyDiscussions #CommunityIssues #VoterEmpowerment #ElectionFrenzy #PoliticalShifts #StrategicAlliances #CampaignPromises #DemocraticProcess #CitizensRights #PoliticalInnovation #PublicAwareness #PollingStationScenes #PoliticalLeadership #ElectionDynamics #YouthInPolitics #CampaignTrailMoments #PoliticalRivalries #ManifestoReview #ElectionExpectations #PoliticalUnity #VoteForChange #ElectionBuzz #PoliticalTurnout #ElectionDayCountdown #NA54Candidates #PoliticalOpinions
    #الیکشن2024 #سیاستی_جدوجہد #نیا_سیاستی_اتحاد #سیاستی_جنگ #پرانے_رہنماؤں_کی_قیادت #نئے_رہنماؤں_کا_ظہور #ٹیکسلا_حلقہ_ان_ای_54 #سیاسی_میدان #الیکشن_تیاریاں #سابق_وفاقی_وزیر #غلام_سرور_خان #چوہدری_نثار_علی_خان #ازرا_مسعود #فہد_مسعود #ملک_تیمور_مسعود #منصور_حیات_خان #عمار_صدیق_خان #الیکشن_2024 #تازہ_ترین #حلقہ_ان_ای_54_سروے #PDM #PMLN #PTI

ความคิดเห็น • 50

  • @zulqarnianshah6849
    @zulqarnianshah6849 4 หลายเดือนก่อน +26

    این اے 54 سے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے مشترکہ امیدوار غلام سرور خان اور پی پی 12 سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار عمار صدیق خان مخالفین کی کردار کشی پر اتر آئے

  • @ahsanmalik9101
    @ahsanmalik9101 4 หลายเดือนก่อน +27

    انقلاب فرانس کے بعد ایک لیڈر نے کہا ، میرے پاس آج جو کچھ ہے ، وہ سب آپ غریبوں کی وجہ سے ہے ۔ مجمع میں سے ایک شخص نے اٹھ کر کہا :
    " آپ ٹھیک کہتے ہیں ۔ میں نے اپنی کچھ چیزیں پہچان بھی لی ہیں "

  • @shanikhan4914
    @shanikhan4914 4 หลายเดือนก่อน +25

    الیکشن قریب ہیں🔥🙏🏻
    خدارا آنے والے MNA اور MPA کے ساتھ سیلفیاں نہیں بلکہ سوال کریں کہ آپ اتنے خوشحال اور ہم اتنے بدحال کیوں؟

  • @muneebamemon9214
    @muneebamemon9214 4 หลายเดือนก่อน +14

    ‏الیکشن قریب ہے ۔
    اختلاف رکھیں ، دُشمنی نہیں،
    تنقید کریں ، بدتمیزی نہیں
    سیاست کریں ، نفرت نہیں
    ہر کسی کا احترام کرنا اِنسانیت ہے ، کمزوری نہیں

  • @mahmoodnahim2059
    @mahmoodnahim2059 4 หลายเดือนก่อน +27

    ووٹ مانگنے والوں کے پاس پراڈو لینڈ کروزر۔۔۔۔۔ اور ووٹ دینے والوں کے پاس حسرتیں، بےبسی، بھوک اور افلاس۔۔۔
    بس اتنی سی کہانی ہے 77 سال کی۔

  • @SalmanAhmed-oy7el
    @SalmanAhmed-oy7el 4 หลายเดือนก่อน +25

    کسی کو شبہ نہیں ہے کہ انتخابات 2024 فکسڈ ہیں،صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی جوڑی اسٹیبلشمنٹ کیلئے قابل قبول ہوگی، نواز شریف نے سیاسی قربانی کی قیمت وصول کرتے ہوئے مریم نواز کیلئے وزارت اعلیٰ مانگی ہے، سنیئر صحافی کامران خان

  • @ehsanulhaq3555
    @ehsanulhaq3555 4 หลายเดือนก่อน +22

    ‏شعور جب بکتا ہے تو وہ جاہلیت سے کہیں زیادہ خطرناک ثابت ہوتا ہے ۔
    "چی گویرا "

  • @asfandhashmi6825
    @asfandhashmi6825 4 หลายเดือนก่อน +11

    عظیم باپ کے عظیم فرزند کا والد کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بڑا قدم , عمار صدیق خان نے رہبر کالونی کی عوام کی بڑی مشکل حل کردی , 15 مرلے کی اراضی پر مشتمل قبرستان عمار صدیق خان نے رہبر کالونی کی عوام کو تحفہ دے دیا

  • @talhajamali1119
    @talhajamali1119 4 หลายเดือนก่อน +20

    *‏عمران خان کو ایک ہی اُمید ہے اُس کا ووٹر نکلے گا اور* *صورتحال تبدیل ہوجائے گئ ہر سزا ہونے کے بعد وہ مسکراتا ہے اور کہتا ہے 8 فروری کو میری قوم مجھے سرخرو کرے گی**‏اُس کو پتہ ہے کہ آپ مایوس نہیں کریں گے لہذا آپ سب نے نکلنا ہے اور تاریخ رقم کرنی ہے ❤*

  • @sanakazmi4142
    @sanakazmi4142 4 หลายเดือนก่อน +13

    انشاءاللہ ذیشان صدیق بٹ
    اپنی کامیابی سے صرف
    72 گھنٹے کی دوری پر

  • @SardarAli-uu2ux
    @SardarAli-uu2ux 4 หลายเดือนก่อน +7

    کاش وزیراعظم عمران خان صاحب ھوتے❤❤❤ 70 75 فیصد عوام کی خواہش❤❤❤❤

  • @yemnaqureshi6258
    @yemnaqureshi6258 4 หลายเดือนก่อน +11

    الیکشن قریب ہیں🔥🙏🏻......خدارا آنے والے MNA اور MPA کے ساتھ سیلفیاں نہیں بلکہ سوال کریں کہ آپ اتنے خوشحال اور ہم اتنے بدحال کیوں؟

  • @BUSHRASULTANA-op8hp
    @BUSHRASULTANA-op8hp 4 หลายเดือนก่อน +18

    "نہ عمران خان ٹوٹا نہ عمران خان کا ووٹر ٹوٹا ،عمران خان نے تمام تجزیہ کاروں کو غلط ثابت کیا ہے ،کہتے تھے عمران خان حکومت سے نکلے گا تو دوتین دن بھی سروائیو نہیں کرے گا پھر کہا گیا یہ جیل میں ایک گھنٹہ نہیں نکال سکتا ،یہ معافی مانگ لے گا "۔مگر سب الٹ ھو گیا حامد میر

  • @auonhaideri5141
    @auonhaideri5141 4 หลายเดือนก่อน +7

    موبائل کمپنیوں سے گزارش ہے جو نواز شریف کی وائس ریکارڈ کال عوام کو سنائی جا رہی ہے اس دوران عوام کا جواب بھی میاں صاحب کو سنایا جائے۔ شکریہ🙏🏻

  • @shazaibs3418
    @shazaibs3418 4 หลายเดือนก่อน +10

    *ووٹ مانگنے والوں کے پاس پراڈو لینڈ کروزر۔۔۔۔۔* *اور ووٹ دینے والوں کے پاس حسرتیں، بےبسی، بھوک اور افلاس۔۔۔*
    *بس اتنی سی کہانی ہے 77 سال کی۔*💯

  • @ahsanmalik9101
    @ahsanmalik9101 4 หลายเดือนก่อน +4

    قومی الیکشن میں قومی لیڈر چُنا جاتا ہے۔
    نالی، سڑک، گٹر اور کھمبوں کےلئے ٹھیکیدار کا چُناو بلدیاتی الیکشن میں کیا جاتا ہے لہذا ٹھیکیدار نہیں لیڈر کے لئے ووٹ دیں 🖤

  • @danialfarooqi7404
    @danialfarooqi7404 4 หลายเดือนก่อน +18

    غلام سرور خان کا لب ٹھٹو میں خطاب ۔خان صاحب نے موروثی سیاست اور پارٹی سے بے وفائی کا الزام کس پر لگا دیا ۔باقی لوگوں کی طرح پہلے میں حیران ھوا پھر میں ھنستا رھا ۔
    سرور خان صاحب نے کبھی بھی پارٹی نہیں چھوڑئی اور کبھی کسی سے بے وفائی نہیں کی ۔نا کسی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ۔میں کل سے بہت سوچتا رھا یہ کسکو کہہ رھے تھے ۔
    اپ میری رھنمائی کریں گے؟؟؟

  • @mahmoodnahim2059
    @mahmoodnahim2059 4 หลายเดือนก่อน +9

    کارل مارکس کا اک قول یاد آیا ✨
    چند سالوں بعد مظلوموں کو یہ فیصلہ کرنے کی اجازت دی جاتی ہے کہ ظالموں کا کون سا طبقہ اب ان کا نمائندہ ٹھہرے گا اور ان کا استحصال کرے گا ۔

  • @sherbanosafi7821
    @sherbanosafi7821 3 หลายเดือนก่อน +3

    ‏نتائج بدلے جا سکتے ہیں۔ حقیقت نہیں بدلی جا سکتی عوام جیت گئ ھے ۔ اعتزاز

  • @thelostqueen5797
    @thelostqueen5797 4 หลายเดือนก่อน +13

    سرور خان کا لب ٹھٹو میں خطاب ۔خان صاحب نے موروثی سیاست اور پارٹی سے بے وفائی کا الزام کس پر لگا دیا ۔باقی لوگوں کی طرح پہلے میں حیران ھوا پھر میں ھنستا رھا ۔ سرور خان صاحب نے کبھی بھی پارٹی نہیں چھوڑئی اور کبھی کسی سے بے وفائی نہیں کی ۔نا کسی کی پیٹھ میں چھرا گھونپا ۔میں کل سے بہت سوچتا رھا یہ کسکو کہہ رھے تھے ۔ اپ میری رھنمائی کریں گے؟

  • @ahsanmalik9101
    @ahsanmalik9101 4 หลายเดือนก่อน +9

    اگر طوائف کا مطلب پیسے لے کر عزت کا سودا کرنا ھے
    تو تم لوگ پانچ ہزار میں پانچ سال کے لیے جو اپنا سودا کرتے ہو وہ کیا ہے ۔؟🤔

  • @riseandshine348
    @riseandshine348 4 หลายเดือนก่อน +10

    ہر چند نظر نے جھیلے ہیں ہر بار سنہرے گھاؤ بھی
    ہم آج بھی دھوکہ کھا لیں گے تم بھیس بدل کر آؤ بھی!
    قتیل شفائی

  • @junaidrizwi7535
    @junaidrizwi7535 4 หลายเดือนก่อน +21

    It Is Time To Save Our Country And Forget Everything Else As According To An Ilham-E-Sahih "VERY BAD TIMES ARE AHEAD FOR OUR COUNTRY WHEN NOBODY WILL BE ABLE TO GOVERN OUR COUNTRY AND IN THE NEAR FUTURE OUR COUNTRY WILL BE UNDER MARTIAL LAW RULE", So Prepare For The Worst Yet To Happen Sooner Than Later And Try To Save Your Country Lest You Repent Later On.....

  • @shanikhan4914
    @shanikhan4914 4 หลายเดือนก่อน +7

    پانچ سال میں 1825 دن ہوتے ہیں اگر کوئی پارٹی آپکا ووٹ 5000 یا بریانی کی پلیٹ پر خریدنا چاۓ تو سمجھۓ گا کہ وہ آپکا ضمیر 2.74 پیسے میں خرید رھا یے! خُدارا اپنی نسلوں کی فکر کیجئے اور اپنا ایمان مت بیچیۓ 🖤"

  • @ambershaheen2207
    @ambershaheen2207 3 หลายเดือนก่อน +2

    "انمول رشتہ"
    1985 میں دونوں اکثھے سیاست میں آئے۔
    2024 میں اکٹھے چلے گئے۔

  • @zulqarnianshah6849
    @zulqarnianshah6849 3 หลายเดือนก่อน +3

    اُٹھ شاہ حُسینا ویکھ لے
    اَسِیں بدلی بیٹھے ووٹ.

  • @rehanali6354
    @rehanali6354 4 หลายเดือนก่อน +8

    کل نون لیگ ، استحکام پارٹی ، اور چوہدری نثار گروپ کے اختتامی جلسے ہیں۔ جن کی ہر خاص و عام کو دعوت ہے۔
    اگر menu پہلے سے بتا دیں تو عوام کو جلسہ منتخب کرنے میں آسانی ہو جاتی۔
    😀😀😀😀😀😀😀😀

  • @beenishagha7396
    @beenishagha7396 4 หลายเดือนก่อน +3

    ❤nice report ❤

  • @naghezanaib3130
    @naghezanaib3130 3 หลายเดือนก่อน +1

    اگر آپ پاکستانی پاکستان کی ترقی چاہتے ہیں۔تو اللّه سے دعا کریں کہ ہمارے عظیم قائدین محترم نواز شریف شہباز شریف زرداری اور فضل الرحمن کو جلد سے جلد اپنے پاس بلا کر بے شک ان کو جنت میں جگہ عطا فرما دیں ۔😮😮😮😮😮

  • @ShafiqJanjua-fw9ge
    @ShafiqJanjua-fw9ge 4 หลายเดือนก่อน +7

    sub chaor hain

  • @aqsajatoi104
    @aqsajatoi104 3 หลายเดือนก่อน +3

    Ch Nisar, Ghulam Sarwar's 40-year political career ends after loss in 2024 polls

  • @stoneheart827
    @stoneheart827 3 หลายเดือนก่อน +3

    عذرا مسعود 1لاکھ تین ہزار آٹھ سو پچاس بیرسٹر عقیل46541…. فارم 45 مکمل رزلٹ۔۔۔
    پتر لگنے او مٹھای گلے وچ انگلی مار کے باہر کڈساں تساں نی

  • @fizzasolangi8019
    @fizzasolangi8019 4 หลายเดือนก่อน +12

    این اے 54 سے مسلم لیگ ن اور استحکام پاکستان پارٹی کے مشترکہ امیدوار غلام سرور خان اور پی پی 12 سے استحکام پاکستان پارٹی کے امیدوار عمار صدیق خان مخالفین کی کردار کشی پر اتر آئے

  • @emanislam6838
    @emanislam6838 4 หลายเดือนก่อน +13

    ووٹ مانگنے والوں کے پاس پراڈو لینڈ کروزر۔۔۔۔۔ اور ووٹ دینے والوں کے پاس حسرتیں، بےبسی، بھوک اور افلاس۔۔۔
    بس اتنی سی کہانی ہے 77 سال کی۔

  • @reemahmed1314
    @reemahmed1314 4 หลายเดือนก่อน +10

    کسی کو شبہ نہیں ہے کہ انتخابات 2024 فکسڈ ہیں،صدر زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کی جوڑی اسٹیبلشمنٹ کیلئے قابل قبول ہوگی، نواز شریف نے سیاسی قربانی کی قیمت وصول کرتے ہوئے مریم نواز کیلئے وزارت اعلیٰ مانگی ہے، سنیئر صحافی کامران خان