Aatish e ishq e Nabi mein ﷺ -heart touching naat - Qari hidayatullah Sahab Rashadi
ฝัง
- เผยแพร่เมื่อ 6 ก.ย. 2024
- امیر شریعت کرناٹک (دوم)
حضرت مولانا مفتی اشرف علی صاحب باقوی رحمہ اللہ کی
لکھی ہوئی نعت پاک
آتشِ عشقِ نبی ﷺ میں
بہترین انداز میں
قاری ہدایت اللہ صاحب رشادی
جتنی بار بھی سنو لیکن
اور سنّے کا دل چاہتا ہے
ماشاءاللہ
ماشاءاللہ الھم زد فزد
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز میں پڑھے ہیں
Mashallah
Masha Allah
ماشاء اللہ بہت خوب
صاحب کلام بھی بہت عمدہ
پڑھنے والے بھی بہت خوب
ماشاء اللہ اللہ تبارک و تعالی قاری صاحب کی عمر میں برکت عطا فرمائے نظر بد سے حفاظت فرمائے مفتی صاحب رحمتہ اللہ علیہ کی مغفرت فرمائے درجات بلند فرمائے آمین یا رب العالمین
آمین ثم آمین
ماشاءاللہ بہت خوب
Kya saadgi hai alfaz mai aur awaz mai allahu akbar masha allah........ Aleem maula
Hhhjj
ماشاءاللہ بہت خوب
آواز سن کر روح تازہ ہوگئی ہے
مقصد زندگی یاد آگئی 😍😍😍
اللہ آپ کو اور ترقیات سے نوازے بھائی
آپ کے کار خیر کو اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں
آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲🤲
Ameen
ماشاءاللہ
Mashallah
Mashallah