یہ خطبہ بنیادی مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے قاری صاحب ہیں۔ انہوں نے اپنے جذب و سوز کے انداز میں ایک عربی خطبہ پڑھا ہے۔ یار لوگوں نے لگ بھگ کچھ پندرہ سال پہلے اس کو یوٹیوب پر امیرِ شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللّٰہ تعالیٰ سے منسوب کرڈالا۔ میں نے جب پہلی بار یہ خطبہ یوٹیوب پر دیکھا تو حیران رہ گیا کہ یہ تکلفات سے بھری عربی زبان میں ایسی طنطناتی آواز اور مظفرگڑھی لحن اور حضرت امیرِ شریعت علیہ الرحمہ ؟ تب حضرت امیرِ شریعت رحمۃ اللہ علیہ کے دو صاحبزادے سید عطاء المؤمن بخاری رحمہ اللہ اور پیرجی سید عطاء المہیمِن حیات تھے۔ ان کے ایک مریدِ و محب اور انکی جماعت مجلسِ احرار اسلام کے مرکزی رہنماء محترم عبد اللطیف خالد چیمہ سے اس سلسلے میں بات کی۔ ان سب نے اس ویڈیو کی سخت تردید کی۔ انہوں نے ہی بتایا کہ کسی مظفرگڑھی قاری صاحب کی آواز میں یہ خطبہ ریکارڈنگ کرکے جعلسازی کرتے ہوۓ حضرت امیرِ شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ تعالیٰ سے منسوب کیا جارہا ہے۔ یہ جعلسازی محض اس کی سرکولیشن بڑھانے کی خاطر کی گئی ہے تاکہ جتنی زیادہ اسکی سرکولیشن ہوگی اتنے زیادہ ڈالر ویڈیو اَپلوڈ کرنے والے کے اکاؤنٹ میں آئیں گے۔ یوں یہ جعلساز عوام کو دھوکہ دے کر ڈالر بنا رہے ہیں۔
Literally no words can express my views regarding this khutba .... I can't imagine that someone can express our almighty Allah name and Muhammad (SAW) names like this...I am in love with this khutba... mashaallah may almighty bless every ummah....❤❤
کچھ لوگوں پر اللّہ تعالیٰ اپنا خاص کرم کرتا ہے ان کی آواز میں ایک عجیب ہی کشش ہوتی ہے... اگر یہ آواز دل میں گھر کر رہی ہے تو ہائے امیر شریعت رح کی آواز میں کیا کشش اور جادو ہوگا کاش کہ وہ آواز کبھی سنی ہوتی 😓❤️❤️
@@taekook-queen266 یہ اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے عام لوگوں کا دعوی ہے کہ حضرت عطاءاللہ شاہ بخاری صاحب کی آواز ہے یہ ممکن نہیں یہ ان کا تحریر کردہ خطبہ تو ہوسکتا ہے مگر ان آواز میں نہیں ہوسکتا دوئم یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ اس مسرورکن آواز کا حقیقی مالک سامنے نہیں آیا
Ji nahi ye aawaz Shah sahab ki hi he or ye khutba bhi unka hi he aap baar dr. Sahab ka khutba bhi live sun kar dekhen you tube par hi bohot fark he or lag hi dikhta he .par Dr sahab ki aawaz bohot milti he Shah sahab se
سبحان اللہ۔الحمدللہ۔ بمثل لحن داؤدی ۔رب کریم آپ اپنے خاص فضل و کرم سےڈاکٹر اسحاق عالم صاحب کو اجر عظیم عطا فرما ۔ سامعین کو اپنے حفظ وامان میں رکھ۔آمین۔
دل کي خاموش ڪرڻ وارو آواز ــــ سچ ت ھي دنيا آباد الله جي ڪلام جي ڪري آباد آھي بزرگن جو ڪاوشون ڪڏهن ب وسارڻ جوڳيو ناھن ـ مختصر ڳالهه علما ديو بند زنده آباد🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Slam. Hats off to Maulana Ishaq sb. Who revived Ameer shariat golden words for us. Never heard better than this, praise of Allah and praise of Rasulullah PBUH. Allah jaza de.
الحمد لوليّه والصلاة علي نبيه، والعدل والفضل والنظم والعظم بالجزَم، بوحدته بكبريائه بسلطان وبإعلان وبإتقان وبإيمان وبيان في فرقان، وحده لا شريك له وحده بوحدة موحِّدا بوحدة موحَّدا بوحدة، وحيداً واحداً بلا مُدَد وجُدَد ونُصب ووصف في الكمال، لا شريك له ولا نظير له ولا مثل له ولا مثال له، ولا وزير له ولا مقارن له ولا مكاظم له ولا مدانيَ له ولا مضارع له، ولا جلَدَ بلد ولد جسد رُسْوَ جزو نزو عُظم له، ولا جزب وصف عيب كاب بيت خصم له، ولا مقارن له ولا مكاظم له ولا مدانيَ له ولا مضارع له ولا مناظر له، ثمّ نشهد ان لا اله الا الله وحده لا شريك له، من يُشرك في ذاته وصفاته وعاداته وآيآته، او يتبواُ بغيره من نبيٍّ ووليٍّ وتقي ونقي ونسيم وحسين وجميل وصغير وكبير فعليه الخُسران والوبال، ثمّ نشهد ان سيدنا وسندنا ونبيّنا ومولانا، مؤيَّدنا مخدومنا منظومنا معصومنا مقصومنا مقصودنا، اجدر الخلق جديرنا، اعظم الخلق واشرف الخلق واحسن الخلق واجمل الخلق واكمل الخلق واقوم الخلق، من الحُسن والسِّدارة والولاية والحكاية والعناية والهداية والأمانة والإمامة، اعلانا واجلانا واتقانا واهدنا وارفقنا وانورنا واخترنا واكبرنا، احمر انور اجدر اطفل اوثق انور اجمل اكمل له، ثم نشهد أنَّ حبيب ربِّناً وصمدنا محبوبَ جدلنا ونزلنا ووصلنا، ايماننا مبين فرقاننا هادي سبيلنا روْنق جُدراننا، هو عُدوةٌ نُظمة قُدوةٌ رُتبة اُسوةٌ حسنةٌ، وبدلائله القاهرة الغالبة الظاهرة الباطنة، سعِد الي سدرة المنتهى في ليلة المعراج كشف الدجى، ثم دنا ثم دنا ثم دنا فتدلّيٰ، فكان قاب قوسينِ او ادنىٰ.
آواز جس کی بھی ھے کلام الللہ کا ھے الللہ پاک تلاوت کرنے والے زندہ ھے توعمرخضر اورفوت ھے توبلند درجات عطا کرے امین۔ روز صبح یہ تلاوت سنتا ھوں بہت سکون آتا ھے مولاکریم سب کو سکون دے ۔لڑائی جھگڑے سے پرہیز کریں ۔جزاک الللہ ۔
Boht zebardast hy Allah pak sounny walon pr rehm fazal or magfiret kryn ameen summa Ameen.lykin in ayaat myn zeer or zaber ki glti hy is ko darost zaror kryn Jazakallah.
ماشاءاللہ یااللہ ہم سب کو اپنی محبت اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سچی محبت عطا فرما
Aameen
Aameen Aameen
Pehli baar jb suna tha, Dil ko chu gaya.
Har bekarar Dil ko qarar Dene wala khutba hai yeh.
دل خوش ہوتا ہے۔جب بھی سید عطااللہ شاہ بخاری تلات سنتا ہوں ۔ماشااللہ بہت دلکش اواز ہے۔
یہ خطبہ ہے. بہت خوبصورت آواز
Awaz qari ishaq sb ki hay
Iss khutbe ko sunte hi dil jhoom uthta hai aur dil ko sukun milta h Beshak Allah sabse bada hai
❤
❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا انداز ہے کیا کشش، ہے آواز میں
دل کو سکون ملتا ھے ماشاءاللہ
اللہ کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر آج تک جتنے بھی مسلم مرحومین دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں اللہ سب کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے،،، 😢
آمین ثم آمین یارب العالمین
آمیں ثم آمین یا رب اللعالمین
ماشاءاللہ اللہ سید عطاء اللہ شاہ بخاری کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
Bahi Sahab ye awaz doctor ishaq qadri alama Sahab ki he
Ameen ji ❤
❤❤❤
Ameen 😊
Ameen❤❤❤
Ye shaan hai mere Allah ki
Ye shaan hai mere Muhammad Nabi (SAW) KI
ALLAH O AKBAR
literally no words to describe
Subhan ALLAH attulah sha rehmatullh alayehi jesi a awaaz nahi kahi ALLAH junnatulfirdous m jaga day ameen
یہ خطبہ بنیادی مظفرگڑھ سے تعلق رکھنے والے قاری صاحب ہیں۔ انہوں نے اپنے جذب و سوز کے انداز میں ایک عربی خطبہ پڑھا ہے۔ یار لوگوں نے لگ بھگ کچھ پندرہ سال پہلے اس کو یوٹیوب پر امیرِ شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللّٰہ تعالیٰ سے منسوب کرڈالا۔ میں نے جب پہلی بار یہ خطبہ یوٹیوب پر دیکھا تو حیران رہ گیا کہ یہ تکلفات سے بھری عربی زبان میں ایسی طنطناتی آواز اور مظفرگڑھی لحن اور حضرت امیرِ شریعت علیہ الرحمہ ؟ تب حضرت امیرِ شریعت رحمۃ اللہ علیہ کے دو صاحبزادے سید عطاء المؤمن بخاری رحمہ اللہ اور پیرجی سید عطاء المہیمِن حیات تھے۔ ان کے ایک مریدِ و محب اور انکی جماعت مجلسِ احرار اسلام کے مرکزی رہنماء محترم عبد اللطیف خالد چیمہ سے اس سلسلے میں بات کی۔ ان سب نے اس ویڈیو کی سخت تردید کی۔ انہوں نے ہی بتایا کہ کسی مظفرگڑھی قاری صاحب کی آواز میں یہ خطبہ ریکارڈنگ کرکے جعلسازی کرتے ہوۓ حضرت امیرِ شریعت سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمہ اللہ تعالیٰ سے منسوب کیا جارہا ہے۔ یہ جعلسازی محض اس کی سرکولیشن بڑھانے کی خاطر کی گئی ہے تاکہ جتنی زیادہ اسکی سرکولیشن ہوگی اتنے زیادہ ڈالر ویڈیو اَپلوڈ کرنے والے کے اکاؤنٹ میں آئیں گے۔ یوں یہ جعلساز عوام کو دھوکہ دے کر ڈالر بنا رہے ہیں۔
قربان جاؤں ڈاکٹر اسحاق صاحب کی اس آواز پر
Every Jumma i listen to this khutba after Namaz.
Love from India.
Apparently there is a mistake in this khutbah at one place
@@ahmadmohamadsayed2435 WHERE 😰
Ye India se hai
@@ahmadmohamadsayed2435 The pronounciation is " Habiba Rabina " however it says "Habiba Rabana"
@@hussainahmedkhan7726 jazakallah khair
Qsm se aik alag sukoon milta is khutbyy ko sun k
سونے سے پھلے عشئا کی نماز کے بعد سن کر سوتا ھوں ماشاءاللہ کیا سحر ھے
Love to you a a good
He his moulana ishaq
MashaAllah kia awaz hai
Sunane k baad aisa lagta hai k rooh ko taskeen mil gai
Allah pak k qalam mai or inke awaz Mai kitna sakoon hai❤️❤️❤️❤️
Dddjo0
Literally no words can express my views regarding this khutba .... I can't imagine that someone can express our almighty Allah name and Muhammad (SAW) names like this...I am in love with this khutba... mashaallah may almighty bless every ummah....❤❤
Ya Allah mujhy baksh fy . Waqae sukoon siraf khuda k kalam mai hai dunya fani hai. Khudara Allah ki traf loot jao 😭
ap dua Kiya kry
😥
ماشا اللہء اس کرونا کی ٹینشن میں راحت کا ذریعہ
Sunhan Allah
سبحان اللہ
@@monambaluch8340 پہلے لکھیں پڑھ لی جیئے پھر سینڈ کیجئے
Masha Allah Allah S. W. T buland darjaat Aata farmayai....
Islam zindabaad Kashmir payindabaad
Takbeer
Masha Allah mujhe ye sun ke sukun hota hai Aisa Lagta Hai Jannat mein tahal raha hun
جتنا سنتا ہو اتنا سکون ملتا ہے
ماشاءاللہ❤❤
Mashaa Allah. Atta Ullah Shah Bukhari Ap aj bii hamry dilon ma zinda hian
کچھ لوگوں پر اللّہ تعالیٰ اپنا خاص کرم کرتا ہے ان کی آواز میں ایک عجیب ہی کشش ہوتی ہے... اگر یہ آواز دل میں گھر کر رہی ہے تو ہائے امیر شریعت رح کی آواز میں کیا کشش اور جادو ہوگا کاش کہ وہ آواز کبھی سنی ہوتی 😓❤️❤️
Jis din mera dil nahi lagta to m yahi qutba sunta allah all muslim ko pancho waqt ki ada karne ki toufeeq ata farmaye
Bb
@@allnewstatus6994
Ap
اور اللہ کے ذکر سے دل اور جسم کو سکون ملتا ہے: القرآن
Mashallah jb koi pareshani hoti ha to sun kar dil ko sakoon melta ha.
Mash Allah bukht hub surat awaz hi Allah pak Janet me ala muqam ata farma de aur suny walo per Rahm farma Amin
Amin
A day is not a complete one without listening this... wonderful voice n Sonnets....Masha Allah
dil ka skon ha ya
MashaAllah His Voice Heart Touching ❤
Dill krta hai yeh aawaz kano main goonj rhi ho aor jaan nikal jaey. Aameen.
Ameen sum Ameen
❤ما شاءاللہ اللہ تعالیٰ نے حضرت جی رحمتہ اللہ علیہ کو کتنی اچھی آ واژ عطا فرمائی❤❤❤❤❤❤
جس کی بھی آواز ہے
میں ساری زندگی سن سکتا ہوں
Saeead ataullh saha buhaari
سید عطاءاللہ شاہ بخاری رحمتہ اللہ علیہ
Voice of Prof. Dr Muhammad Ishaq Aalam khateeb Jamia Masjid Usamnia, usmania society Nazimabad
bahut khub
@@taekook-queen266 یہ اسٹوڈیو میں ریکارڈ کیا گیا ہے عام لوگوں کا دعوی ہے کہ حضرت عطاءاللہ شاہ بخاری صاحب کی آواز ہے یہ ممکن نہیں یہ ان کا تحریر کردہ خطبہ تو ہوسکتا ہے مگر ان آواز میں نہیں ہوسکتا دوئم یہ بات سمجھ سے باہر ہے کہ اس مسرورکن آواز کا حقیقی مالک سامنے نہیں آیا
যতই শুনি। ততই শুধু শুনতে মন যায়। এত সুন্দর খুতবা।
ظل
یہ آواز کراچی کے عالم اسحاق عالم کی ہے بہت خوبصورت آواز ہے اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر
Ji nahi ye aawaz Shah sahab ki hi he or ye khutba bhi unka hi he aap baar dr. Sahab ka khutba bhi live sun kar dekhen you tube par hi bohot fark he or lag hi dikhta he .par Dr sahab ki aawaz bohot milti he Shah sahab se
بالکل غلط ۔۔انکی اواز بھی نٹ ہر موجود ہے زمین اسمان کا فرق ہے
G Syd Attaullah shah Bukhari
جب بی مجھ پریشانی ہوتی ہے تو میں یہ سنتا ہوں تو بہت سکون ملتا ہے دل کو،،،اللہ تعالیٰ اسکو دو جہاں ما مغفرت فرمائے،،،آمین،،
Muje be
Sach sakoon hai dil ka
Ameen
آمیـــــــــــــــــن
آمیـــــــــــــــــن
سبحان اللہ، سبحان ، سبحان اللہ، بہت خوب صورت اللہ تعالیٰ درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین اسلام ذند باد پاکستان پائندہ باد
Ameen
@@yasirkhalid6474 ;
حضرت آدم سے ے کراج تک جتنے مومن مسلمان وفات پانے گے صدقہ محمد صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کےسب کی بخشش فرما امین
سبحان اللہ۔الحمدللہ۔
بمثل لحن داؤدی
۔رب کریم آپ اپنے خاص فضل و کرم سےڈاکٹر اسحاق عالم صاحب کو اجر عظیم عطا فرما ۔
سامعین کو اپنے حفظ وامان میں رکھ۔آمین۔
Sakoon milta hai mujy ye sun kr❤
I listen and I am crying because this is the heart touching ❤❤
Masha'allah bahut hi khubsurat kirath hai aur beshak allah ke zikr mai hi sukoon hai
Masha Allah kia Awaz ha dil ko sakoon mil gaya
Karekt
Jazakallah kya awaz hai. Allah ke kalam per qurban
سبحان اللہ،،،، بہت خوبصورت آواز،،، ،،، اللہ پاک سید شاہ بخاری کو کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے. آمین
Ye bukhari sb ki awaz nahi kharachi k aik mulana sb ki awaz hai.
@@faisalfarooqi5179 naam likhA h
Mai kod Bukhari sb k nawase muawya bukhari se mila ta or un ho ne muje ye bat btayi ti.
Ameen
Ameen
MashAllah khutba Sun kar Dil manawar ho jata he❤❤❤❤❤ Subhan Allah
Kya awaz or kya prha, subhanAllah, such a beautiful, skoon milta i swear sun ke ♥ ♥ ♥
Allah pak Attaullah Shah Bukhari shab ki darjat buland farmaey unhi ki khutba ha
🌸🌸ولا جلد بلد ولد جسد رسو جزو نزو عزم لہ🌸🌸 یہ بہت اچھا لگتا ہے
اللّہ تعالیٰ قاری صاحب کے عمر میں برکت عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ تعالیٰ اس کار خیر میں شریک ہونے والے تمام لوگوں اور تمام سننے والوں پر اپنا خصوصی کرم فرمائیں آمین یارب العالمین
دل کي خاموش ڪرڻ وارو آواز ــــ سچ ت ھي دنيا آباد الله جي ڪلام جي ڪري آباد آھي بزرگن جو ڪاوشون ڪڏهن ب وسارڻ جوڳيو ناھن ـ مختصر ڳالهه علما ديو بند زنده آباد🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Beshak Allah ka kalam diln ko skoon deta hy
Dil krta hy sunta hi rahoun
ALLAH HO AKBAR
Ma Sha Allah bar bar sunany ko dil krta skooooon
Ek baar sunne ke baad dubaara sunne ka mann karta hai Masha Allah ♥️
Yeh mjhe bhot acha lagta sunna
Main yeh roz sunti hu
mashaallah
meri Dua ap Kal Dil Allah ki Pak Kalam sy laga rahy
I listen again and again...
I can't ignore this voice. ❤
2412545536%
20
Dil ko behlnay wala khutba
Slam. Hats off to Maulana Ishaq sb. Who revived Ameer shariat golden words for us. Never heard better than this, praise of Allah and praise of Rasulullah PBUH. Allah jaza de.
آ ج کے دور میں ایسے لوگ کہاں ماشاءاللہ بہت خوب
Mashaallah most beautiful khutba alhamdulillah
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلئ مقام عطاء فرمائے آمین سمہ آمین
I listen again and again
Ma Sha Allah
Heart touching
Masha Allah subhan Allah dil ko skoon mlta hy hm Bht zyada sunty hn ye
الحمد لوليّه والصلاة علي نبيه، والعدل والفضل والنظم والعظم بالجزَم، بوحدته بكبريائه بسلطان وبإعلان وبإتقان وبإيمان وبيان في فرقان، وحده لا شريك له وحده بوحدة موحِّدا بوحدة موحَّدا بوحدة، وحيداً واحداً بلا مُدَد وجُدَد ونُصب ووصف في الكمال، لا شريك له ولا نظير له ولا مثل له ولا مثال له، ولا وزير له ولا مقارن له ولا مكاظم له ولا مدانيَ له ولا مضارع له، ولا جلَدَ بلد ولد جسد رُسْوَ جزو نزو عُظم له، ولا جزب وصف عيب كاب بيت خصم له، ولا مقارن له ولا مكاظم له ولا مدانيَ له ولا مضارع له ولا مناظر له، ثمّ نشهد ان لا اله الا الله وحده لا شريك له، من يُشرك في ذاته وصفاته وعاداته وآيآته، او يتبواُ بغيره من نبيٍّ ووليٍّ وتقي ونقي ونسيم وحسين وجميل وصغير وكبير فعليه الخُسران والوبال، ثمّ نشهد ان سيدنا وسندنا ونبيّنا ومولانا، مؤيَّدنا مخدومنا منظومنا معصومنا مقصومنا مقصودنا، اجدر الخلق جديرنا، اعظم الخلق واشرف الخلق واحسن الخلق واجمل الخلق واكمل الخلق واقوم الخلق، من الحُسن والسِّدارة والولاية والحكاية والعناية والهداية والأمانة والإمامة، اعلانا واجلانا واتقانا واهدنا وارفقنا وانورنا واخترنا واكبرنا، احمر انور اجدر اطفل اوثق انور اجمل اكمل له، ثم نشهد أنَّ حبيب ربِّناً وصمدنا محبوبَ جدلنا ونزلنا ووصلنا، ايماننا مبين فرقاننا هادي سبيلنا روْنق جُدراننا، هو عُدوةٌ نُظمة قُدوةٌ رُتبة اُسوةٌ حسنةٌ، وبدلائله القاهرة الغالبة الظاهرة الباطنة، سعِد الي سدرة المنتهى في ليلة المعراج كشف الدجى، ثم دنا ثم دنا ثم دنا فتدلّيٰ، فكان قاب قوسينِ او ادنىٰ.
MshAllah
Abbass Badat
nyc
Abbass Badat f
well done. I have compared each and every word and found it coorect in all respect.
coorect may please be read as correct. Typographical mistake.
Allah pak is ko mere umar laga day..boht achi awaz ha MaslAllah
MashAllah beautiful voice.
Allah mry dil ko sukoon dy .
Ameen
Rooh ko sakoon milta hy jb ..b sona hay.
Subhan Allah.
i was sad i just opened TH-cam then i feel relaxed Alhamdulillah ❤️
Mara dal hoos hota ha
جتنی دفعہ بھی سنا دل کو سکون ملتا ہے
آواز جس کی بھی ھے کلام الللہ کا ھے الللہ پاک تلاوت کرنے والے زندہ ھے توعمرخضر اورفوت ھے توبلند درجات عطا کرے امین۔ روز صبح یہ تلاوت سنتا ھوں بہت سکون آتا ھے مولاکریم سب کو سکون دے ۔لڑائی جھگڑے سے پرہیز کریں ۔جزاک الللہ ۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت مولانا عطااللہ شاہ بخاری صاحب نوراللہ مرقدہ کا خطبہ ہے یے
Inka khutba sun ka asman ma parendy b ruk jaty a Apne jaga p
Awaz doctor Muhammad ishaq molana ki ha
Ameen🇮🇳🇮🇳🇮🇳🥀🥀🥀🌹🌹🌹👌👌👌❣️❣️❣️🏆🏆🏆
حضرت یہ قران پاک کی ایات نہیں ہیں خطبہ
سید عطاء اللہ شاہ بخاری رحمۃ اللّٰہ علیہ کی سوریلی آواز ہے ❤❤❤
Abe Bhai ye awaz doctor ishaq qadri alama Sahab ki he
Masaallah bar bar sunna man karta hie
Ma shall ah bahut khub vvvvvvv khub dip ke sukun mil ta h inka he Quran KO tilawat sunk at kr
Subhan Allah
Masha allah
Nice voice.......Allahu akbar ya allah...❤️💜💛🤲🤲
جب سے سنا تب سے سکون سا ہے بہت زبردست بیشک بیشک اللہ پاک ہی بڑا ہے بیت اچھی آواز ہے❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ جزاق اللہ بھت ھی پیاری آواز ھے اللہ پاک عطا اللہ شاہ بخاری صاحب کو کروٹ کروٹ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین 💝💝💝💝💝
Beshk..
Ameeeen
Ameen
Ye moulana ishaq alam ki awaz hai.
Kash dislike krny waly b ye bat smj sken lkn un k dilun py zang lg chuka hy k sy smjn gy
@@okashakhantanoli9242 شکریہ
Dil khush hota h ye khutba sun kr Masha Allah bhut khub ❤❤❤❤❤
SubhanAllah MashaAllah, literally no words 😢 💖 ❤ 💙 SubhanAllah
Allah-Hu-Akbar
𖦹
. ,
,
A
Boht hi behtreen andaaz
MashaAllah MashaAllah
খুব সুন্দর খুতবা। আল্লাহপাক হুজুরকে নেক হায়াত দান করুন আমীন।
Dil ko sukoon mil jata h ye sun kar
Who says only songs are attractive
Respectfully this voice naat is my drug for all my diseases
Masha Allah kia methi sweet awaz hy aisa feel hora hy j sy janat main tilawat sun ra hon , All inko awaz main ar brkat dy ameen
بسم الله الرحمن الرحيم
الحمد لله رب العالمين، والصلاة والسلام على أشرف الأنبياء والمرسلين، نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين ﷺ..
ADT
Best khutba ever i listen who agree😍m
Me ❤
Kn kn roz sunta h inki tilwat ko?
Boht Alaw
Yaqeenan dil men utter janay wala kalam hy
jitni dafa suno maza atta hy or pehlay sy ziyada sukon milta hy
Very beautiful khutba..... May Allah bless Dr sb... very beautiful voice...
Heart Touching Khutaba , ماشاءاللہ
سبحان الله سبحان الله سبحان الله
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الحَمْد للهْ الحَمْد للهْ الحَمْد للهْ
بہت خوبصورت اور دل کش ہے میرا تو اس دل جاگتا ہے مجھے بہت پسند ہیں
عامر سہیل تنہا
Boht zebardast hy Allah pak sounny walon pr rehm fazal or magfiret kryn ameen summa Ameen.lykin in ayaat myn zeer or zaber ki glti hy is ko darost zaror kryn Jazakallah.
ماشا ءاللہ
Kitana bhi suno aur Sunane ko dil karata hai
Masha Allah
Allah tala saha saib ko janat ul firdoos me ala muqam atta kary ameen
Kamal ha Yar . . Skon mil jata ha or jb be sunta Hoon Ansoo a jty hn .. 😧😔
Masha Allah ya mere padh Dada hai
Really?
اوازوں میں سے دلکش اواز
Mashaallah Mashaallah!!Voice and the Lyrics just love them💔💔
شاہ عطاء اللہ بخاری رح یہ شخص اور کیٔ نہیں ہے آپ دار العلوم دیوبند کے شاگرد ہے اللہ تعالی آپ کو جنت کے اعلیٰ مقام نصیب فرماۓ۔آمین