دکھانے سے پہلے آپ کو ریڈ لائن کے مجوزہ نقشے اور اس کی دیگر تفصیلات مثلا کتنے اسٹاپس، کتنے پل اور انڈرپاس ہونگے، آگاہ کرتے پھر اس کا زمینی نظارہ کرواتے۔ دوسرے یہ کہ پروجیکٹ کتنے عرصہ مکمل ہوجانا چاہیئے تھا، کیوں نہیں ہوا اور اب مزید کتنا اور وقت درکار ہوگا۔ تیسری بات یہ کہ کس کمپنی کا ٹھیکہ ہے، کون مالکان ہیں اور کتنی لاگت کا ہے؟ یہ ہمارے ٹیکس کا پیسہ ہے اس لئے یہ معلومات بھی عوام کو ملنی چاہیئے۔ اور بیٹا جو آپ نے دکھایا وہ تو لاکھوں لوگ روزانہ گزرتے ہوے دیکھتے رہتے ہیں،
یہ سوغات عوامی حکومت بیماریاں روڈ جام اور وقت کا ضیاع فنڈزطرو انکے اب کے عوام جائے بھاڑ میں ۔۔۔۔مختصر تجزیہ یہ تمام م کام 25 سال قبل ھونا تھے بوجوہ ناسازگار حالات کراچی کو کچرا چی کردیا گیا ۔۔۔۔مرکز اور سندھ سرکار ذمہ دار۔۔۔۔
W.sallam❤.
Nice
NED University
Gulistan e Johar Munawwar Chowrangi pe underpass ka kaam start hogia haii uskii update Dede Boss
بھائی یہ میٹرو اسٹیشن بن رہا ہے
بھائی جہاں برج بن رہاہے وہاں یو ٹرن بنے گا جیل چورنگی سے مدنی مرکز تک دو یو ٹرن بنیں گے
دکھانے سے پہلے آپ کو ریڈ لائن کے مجوزہ نقشے اور اس کی دیگر تفصیلات مثلا کتنے اسٹاپس، کتنے پل اور انڈرپاس ہونگے، آگاہ کرتے پھر اس کا زمینی نظارہ کرواتے۔ دوسرے یہ کہ پروجیکٹ کتنے عرصہ مکمل ہوجانا چاہیئے تھا، کیوں نہیں ہوا اور اب مزید کتنا اور وقت درکار ہوگا۔ تیسری بات یہ کہ کس کمپنی کا ٹھیکہ ہے، کون مالکان ہیں اور کتنی لاگت کا ہے؟
یہ ہمارے ٹیکس کا پیسہ ہے اس لئے یہ معلومات بھی عوام کو ملنی چاہیئے۔ اور بیٹا جو آپ نے دکھایا وہ تو لاکھوں لوگ روزانہ گزرتے ہوے دیکھتے رہتے ہیں،
یہ سوغات عوامی حکومت بیماریاں روڈ جام اور وقت کا ضیاع فنڈزطرو انکے اب کے عوام جائے بھاڑ میں ۔۔۔۔مختصر تجزیہ یہ تمام م کام 25 سال قبل ھونا تھے بوجوہ ناسازگار حالات کراچی کو کچرا چی کردیا گیا ۔۔۔۔مرکز اور سندھ سرکار ذمہ دار۔۔۔۔
مجھے ایسا لگتا ھے کہ جیسے بی آر ٹی کی وجہ سے سمامہ کے پل کو توڑنا پڑے گا
I think k esa nahi hoga
Q k brt redline ko idhar se at grade he guzarna he idhar shayad traffic ko manually control kr k brt ko guzara jaye
Plz give the full details
Ok
O Bhai itna lamba q khainch rhay ho pahlay hı bht faaltuu qoom ha ya