DHA should waive off development charges on all ballot 2 plots...most expensive files now in minus DHA is not even bothering to develop....what has DHA done to provide us relief? jahan hamara itna nuksaan hua hay DHA should also bear some loss
کراچی میں جھٹکے لگے 2004-2009 میں، پھر گوادر میں 2007 سے 2012 تک، آخری جھٹکا 2012 میں ملتان میں لگا ویسٹرن فورٹ والی سائیڈ پر، پھر میں نا آیا کسی کے مشورے میں، حالانکہ ڈی ایچ اے کو لیکر مچلن ہوئی بھی پھر سکون کرلیا، الحمداللہ
@@vitalrealtors4925 جزاک اللہ خیرا محترم رانا صاحب آپکے وی لاگ بہت امید افزا ہوتے ہیں۔ آپ ہم عوام میں سے ہی ہیں جنہوں نے ڈی ایچ اے ملتان پر اعتماد کیا اور اچھا خاصا نقصان اٹھایا ہے۔ شکر ہے آپ میں تنقید سننے کا حوصلہ ہے جو ایک کامیاب انسان کی نشانی ہے۔ اللہ تعالیٰ ڈی ایچ اے منیجمنٹ کو عقل سلیم دے آمین باقی آپ ہمارے بھائی ہیں سلامت رہیں آمین ❤️
Very good analysis Sir.
These new developments charges will be last nail in the coffin.
DHA should waive off development charges on all ballot 2 plots...most expensive files now in minus DHA is not even bothering to develop....what has DHA done to provide us relief? jahan hamara itna nuksaan hua hay DHA should also bear some loss
کراچی میں جھٹکے لگے 2004-2009 میں، پھر گوادر میں 2007 سے 2012 تک، آخری جھٹکا 2012 میں ملتان میں لگا ویسٹرن فورٹ والی سائیڈ پر، پھر میں نا آیا کسی کے مشورے میں، حالانکہ ڈی ایچ اے کو لیکر مچلن ہوئی بھی پھر سکون کرلیا، الحمداللہ
I m living in westernfort 12 lac per marla
Sir next 6 month yh DC 5 Million hon jata hain to b apki di tasali p Dua FATIHA perh k AAMEEN Kah k line mein lag jain
@@baig8228 Ap btayain or kya hal hai???
Ap bhi scooter 🛵 niklay
BAI we lost faith in DHA multan project especially after the new of addtional charges bar main gai aisay projects
رانا صاحب ڈی ایچ اے ملتان ناکام منصوبہ ہے۔
کھا گئے عوام کا پیسہ یہ ظالم لوگ۔
شاہد چوہدری کی طرح اچھی دیہاڑی مل جائے گی آپکو یہ وی لاگ بنا کر
@@idreesqureshi9272 😀😀😀.. mujhe kisne dehari deni bhai??? Na mujhe chahiye hai... Log bht pareshan hain bas aik umeed dila rha hu mai to
@@vitalrealtors4925
جزاک اللہ خیرا محترم رانا صاحب
آپکے وی لاگ بہت امید افزا ہوتے ہیں۔ آپ ہم عوام میں سے ہی ہیں جنہوں نے ڈی ایچ اے ملتان پر اعتماد کیا اور اچھا خاصا نقصان اٹھایا ہے۔
شکر ہے آپ میں تنقید سننے کا حوصلہ ہے جو ایک کامیاب انسان کی نشانی ہے۔
اللہ تعالیٰ ڈی ایچ اے منیجمنٹ کو عقل سلیم دے آمین
باقی آپ ہمارے بھائی ہیں
سلامت رہیں آمین ❤️