Assalam o Alikum Allah subhana Tala hamari piyyari Ustaza ko sehto tandrusty wali lambi umer atta farmye Ammeen or hum sab ko is ilm pey amal ki toofeeq sey Ameen 💯
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ عَبْدُكَ، ابْنُ عَبْدِكَ، ابْنُ اَمَتِكَ، نَاصِیَتِیْ بِیَدِكَ، مَاضٍ فِیَّ حُكْمُكَ، عَدْلٌ فِیَّ قَضَاؤُكَ، اَسْئَلُكَ بِکُلِّ اسْمٍ هُوَلَكَ، سَمَّیْتَ بِهِ نَفْسَكَ اَوْعَلَّمْتَهُ اَحَدًا مِّنْ خَلْقِكَ اَوْ اَنْزَلْتَهُ فِیْ كِتَابِكَ اَوِ اسْتَاْثَرْتَ بِهِ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَكَ اَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَنُوْرَ صَدْرِیْ وَجَلَاءَ حُزْنِیْ وَذَھَابَ ھَمِّیْ O Allah! Indeed I am Your servant, the son of Your bondsman and bondswoman, my forehead is in Your Hand, Your command is constant and Your decree is based on justice for me. I ask You with every name of Yours that You have named for Yourself or taught anyone of Your creation or revealed in Your Book or preferred to keep hidden with Yourself that You make Quran the delight of my heart, the light of my chest, the means of removing my grief and sorrows. اے الله ! میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے بندے کا بیٹا ہوں اور تیری بندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، میرے بارے میں تیرا حکم جاری ہے، میرے بارے میں تیرا فیصلہ انصاف پر مبنی ہے، میں تیرے ہر اس نام کے ساتھ جو تو نے اپنے لیے پسند کیا یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا یا اپنی کتاب میں تو نے اس کو نازل کیا ہے یا تو نے اسے اپنے علم غیب میں رکھنے کو ترجیح دی ہے، سوال کرتا ہوں کہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار ، میرے سینے کا نور ،میرے رنج اور میری پریشانیوں کو دور کرنے کا ذریعہ بنا دے۔ ( مصنف ابن ابی شیبة، ج:10،حدیث : 29808 ) صحیح www.alhudapk.com
Such a beautiful explanation. Excellent mode of delivery inculcating love of *ALLAH SWT* *QURAN* and *Prophet Muhammad SAW*. May *ALLAH SWT* grant you tremendous rewards. *آمين يارب العالمين*
Assalam o alaikum wrwb First time i m listening to in depth study with you ustazah aishah... may Allah increase u in ilm and amal... I really needed this..... JazakAllah khairan kasera for this
دعا اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ وَابْنُ أَمَتِكَ نَاصِیَتِیْ بِیَدِكَ مَاضٍ فِیَّ حُکْمُكَ عَدْل فِیَّ قَضَاؤُكَ أَسْأَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ سَمَّیْتَ بِهِ نَفْسَكَ أَوْ عَلَّمْتَهُ أَحَدًا مِنْ خَلْقِكَ أَوْ أَنْزَلْتَهُ فِیْ كِتَابِكَ أَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَكَ أَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَنُوْرَ صَدْرِیْ وَجِلَائَ حُزْنِیْ وَذَهَابَ هَمِّیْ اے الله! بے شک میں تیرا بندہ ہوں تیرے بندے کا بیٹا ہوں اور تیری بندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے ہاتھ ،قابو میں ہے، میری ذات پر تیراہی حکم چلتاہے، میری ذات کے متعلق تیرا فیصلہ عدل وانصاف والاہے، میں تجھ سے تیرے ہر اس نام کا واسطہ دے کرسوال کرتا ہوں ، جس کو تو نے اپنے لیے پسند کیا، یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو وہ نام سکھایا، یا اسے اپنی کتاب میں نازل فرمایا، یا اپنے پاس علم غیب میں ہی اسے محفوظ رکھاکہ تو "قرآن کو میرے دل کی بہار، میرے سینے کا نور میرے رنج و غم میں روشنی اور میری پریشانی کی دوری کا ذریعہ بنادے۔ -رسول الله ﷺ نے فرمایا:کسی شخص کو جب کبھی کوئی غم اور دکھ لاحق ہو اور وہ یہ(کلمات)کہہ لے تو الله تعالی اس کا غم اور دکھ دور کردیں گے اور اس کی جگہ کشادگی پیدا کردیں گے ۔ کسی نے پوچھا : اے الله کے رسول!کیا ہم اس دعا کو سیکھ نہ لیں ، فرمایا کیوں نہیں ، جو بھی اس دعاکو سنے اس کے لئے مناسب ہے کہ اسے سیکھ لے ۔( السلسلةالصحيح199)
Alhumdulilah ✨. Mind blowing this lecture is. Nd mind changing this series is goona be ✨✨✨. May Allah keep us steadfast and consistent in this Ramadan. 😍😍😍
Asalam alikum wa rahamtullahi wa barakatuhu. Ustadza last year kee tarah 3 pm ka time boht acha tha. Hum online sun lete the aur notes bhee bun jate the
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ وَابْنُ أَمَتِكَ نَاصِیَتِیْ بِیَدِكَ مَاضٍ فِیَّ حُکْمُكَ عَدْل فِیَّ قَضَاؤُكَ أَسْأَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ سَمَّیْتَ بِهِ نَفْسَكَ أَوْ عَلَّمْتَهُ أَحَدًا مِنْ خَلْقِكَ أَوْ أَنْزَلْتَهُ فِیْ كِتَابِكَ أَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَكَ أَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَنُوْرَ صَدْرِیْ وَجِلَائَ حُزْنِیْ وَذَهَابَ هَمِّیْ اے الله!بے شک میں تیرا بندہ ہوں تیرے بندے کا بیٹا اور تیری باندی کا بیٹا، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، میری ذات پر تیراہی حکم چلتاہے، میری ذات کے متعلق تیرا فیصلہ عدل وانصاف والاہے، میں تجھ سے تیرے ہر اس نام کا واسطہ دے کرسوال کرتا ہوں ، جس کو تو نے اپنے لیے خودتجویزکیا، یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو وہ نام سکھایا، یا اسے اپنی کتاب میں نازل فرمایا، یا اپنے پاس علم غیب میں ہی اسے محفوظ رکھاکہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار، میرے سینے کانور،میرے غم میں روشنی اور میری پریشانی کی دوری کا ذریعہ بنادے Dua shared by Alhuda International: Du'a Kijiay (c) 2015. www.farhathashmi.com, www.alhudapk.com
Assalamu alaykum Aisha ma'am I am from India Kya aapki online Qura'an class ka koi batch abhi chal raha hai jisse mai jud sakun. Aapki awaaz aur aapki baaton ka asar dil par bahut gehra hota hai Alhamdulillah. Please btaiyega mujhe agar koi batch abhi hai
Surah shura 52 اوراسی طرح ہم نے آپ کی طرف اپنے حکم سے ایک رُوح کی وحی کی ،آپ نہیں جانتے تھے کہ کتاب کیاہے؟اورنہ یہ کہ ایمان کیاہے؟لیکن ہم نے اُسے ایک روشنی بنادیاہے جس کے ساتھ ہم اپنے بندوں میں سے جسے چاہتے ہیں ہدایت دیتے ہیں اوریقیناآپ سیدھی راہ کی طرف راہ نمائی کرتے ہیں۔
Dear Aiasha, Asalamualikum, can you please tell me the name and how can I listen to the Qari’s voice doing Tilawat in this video. His voice is very soothing .
Bilkul thk kha har gunah k piche shetan nhi hota yhi btane Ramadan ata h 😢😭
Assalam o Alikum Allah subhana Tala hamari piyyari Ustaza ko sehto tandrusty wali lambi umer atta farmye Ammeen or hum sab ko is ilm pey amal ki toofeeq sey Ameen 💯
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ عَبْدُكَ، ابْنُ عَبْدِكَ، ابْنُ اَمَتِكَ، نَاصِیَتِیْ بِیَدِكَ، مَاضٍ فِیَّ حُكْمُكَ، عَدْلٌ فِیَّ قَضَاؤُكَ، اَسْئَلُكَ بِکُلِّ اسْمٍ هُوَلَكَ، سَمَّیْتَ بِهِ نَفْسَكَ اَوْعَلَّمْتَهُ اَحَدًا مِّنْ خَلْقِكَ اَوْ اَنْزَلْتَهُ فِیْ كِتَابِكَ اَوِ اسْتَاْثَرْتَ بِهِ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَكَ اَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَنُوْرَ صَدْرِیْ وَجَلَاءَ حُزْنِیْ وَذَھَابَ ھَمِّیْ
O Allah! Indeed I am Your servant, the son of Your bondsman and bondswoman, my forehead is in Your Hand, Your command is constant and Your decree is based on justice for me. I ask You with every name of Yours that You have named for Yourself or taught anyone of Your creation or revealed in Your Book or preferred to keep hidden with Yourself that You make Quran the delight of my heart, the light of my chest, the means of removing my grief and sorrows.
اے الله ! میں تیرا بندہ ہوں اور تیرے بندے کا بیٹا ہوں اور تیری بندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، میرے بارے میں تیرا حکم جاری ہے، میرے بارے میں تیرا فیصلہ انصاف پر مبنی ہے، میں تیرے ہر اس نام کے ساتھ جو تو نے اپنے لیے پسند کیا یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھایا یا اپنی کتاب میں تو نے اس کو نازل کیا ہے یا تو نے اسے اپنے علم غیب میں رکھنے کو ترجیح دی ہے، سوال کرتا ہوں کہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار ، میرے سینے کا نور ،میرے رنج اور میری پریشانیوں کو دور کرنے کا ذریعہ بنا دے۔
( مصنف ابن ابی شیبة، ج:10،حدیث : 29808 ) صحیح
www.alhudapk.com
Ameen
Ameen suma Ameen 🥰🥰
Ameen ya Rabulalameen!
السلام عليكم میری محترم
آپ نے تو نبی کریم ﷺ کی دعا ہی اتنی depth کے ساتھ بتائی کہ سبحان الله ۔۔
الله کرے زور قلم و زور بیان اور زیادہ، آمین
Mashalla Mashalla Mashalla Allah pak Quran pak ko hamare dil Ki bhaer bna de Ameen
Aslam o Alekum Allah pak apko ajre Azeem se nawazay Ameen sum Ameen ya Rub ul Alamein
MashaALLAH buhat acha dars,Ya ALLAH hamen Amal ki tofeeq de ameen
JAZAKALLAH KHEIR EN KASEERA
For this great awareness l have learned this dua before 15 years ago but today I have real feelings
MashaAllah Ayesha every time I listen to u u touch my ❤️ JazakAllah
Kindly send this complete Dua
Ya rab Quran ko mery Dil ki Bahar bana Dy
U r the best Allah mujay bhi hidayat k راستے پر chala day
Barakallah o fee ilmiki wa amaliliki aameen
ALLAH PAK ap ki zindgi ilm aor family me dhero barkate ata kere
Ameen suma ameen
Ma shaa Allah great teacher we have good job for us ghar bachey hi I'm gain ho rha
Jazak illah kherun kasera sister
JzakAllahukhairan
Jazakillah ustazaaa jeee
Alllah paak apko salamat rakhen sakòon den apky ly asaniyan karen
Such a beautiful explanation. Excellent mode of delivery inculcating love of *ALLAH SWT* *QURAN* and *Prophet Muhammad SAW*. May *ALLAH SWT* grant you tremendous rewards.
*آمين يارب العالمين*
Assalam o alaikum wrwb
First time i m listening to in depth study with you ustazah aishah... may Allah increase u in ilm and amal...
I really needed this.....
JazakAllah khairan kasera for this
Aameen ilahi Aameen
آمین
جزاك اللّه خيرًا سسٹر💜 بہت عمدہ بہت💜
دعا
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ وَابْنُ أَمَتِكَ نَاصِیَتِیْ بِیَدِكَ مَاضٍ فِیَّ حُکْمُكَ عَدْل فِیَّ قَضَاؤُكَ أَسْأَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ سَمَّیْتَ بِهِ نَفْسَكَ أَوْ عَلَّمْتَهُ أَحَدًا مِنْ خَلْقِكَ أَوْ أَنْزَلْتَهُ فِیْ كِتَابِكَ أَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَكَ أَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَنُوْرَ صَدْرِیْ وَجِلَائَ حُزْنِیْ وَذَهَابَ هَمِّیْ
اے الله! بے شک میں تیرا بندہ ہوں تیرے بندے کا بیٹا ہوں اور تیری بندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے ہاتھ ،قابو میں ہے،
میری ذات پر تیراہی حکم چلتاہے، میری ذات کے متعلق تیرا فیصلہ عدل وانصاف والاہے، میں تجھ سے تیرے ہر اس نام کا واسطہ دے کرسوال کرتا ہوں ، جس کو تو نے اپنے لیے پسند کیا، یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو وہ نام سکھایا، یا اسے اپنی کتاب میں نازل فرمایا، یا اپنے پاس علم غیب میں ہی اسے محفوظ رکھاکہ تو
"قرآن کو میرے دل کی بہار، میرے سینے کا نور میرے رنج و غم میں روشنی اور میری پریشانی کی دوری کا ذریعہ بنادے۔
-رسول الله ﷺ نے فرمایا:کسی شخص کو جب کبھی کوئی غم اور دکھ لاحق ہو اور وہ یہ(کلمات)کہہ لے تو الله تعالی اس کا غم اور دکھ دور کردیں گے اور اس کی جگہ کشادگی پیدا کردیں گے ۔ کسی نے پوچھا : اے الله کے رسول!کیا ہم اس دعا کو سیکھ نہ لیں ، فرمایا کیوں نہیں ، جو بھی اس دعاکو سنے اس کے لئے مناسب ہے کہ اسے سیکھ لے ۔( السلسلةالصحيح199)
Maa Shaa Allah TabarakAllah ♥ JazakAllah khair ustazah
Good effert jazak Allah
MaashaAllah
Assalamualaikum rehmatullahi wa barakatuhu As usual very very beautiful and beneficial.
Alhumdulillah 💕❤️allahumma ja'alna min ahlul Quran.
Jazakumullahu
Alhumdulilah ✨.
Mind blowing this lecture is.
Nd mind changing this series is goona be ✨✨✨.
May Allah keep us steadfast and consistent in this Ramadan.
😍😍😍
Assalam o alaikum
Jazak Allha Khairan kaseera
This leacture is so motivational
For us Alhumdulilah 😊❤️
Assalam o Alaykum Jazak Allahu khairan Kaseera.May Allah keep us all steadfast Aameen.
Asalam alikum wa rahamtullahi wa barakatuhu. Ustadza last year kee tarah 3 pm ka time boht acha tha. Hum online sun lete the aur notes bhee bun jate the
Jazkillah khir
Ap ka smjany ka andaaz boht acha hai allah hmy amal ki tofeeq de ♥
Assalamualaikum rahmattullahi o barkatuhu
Alhamdulillah
Ma sha Allah.
SubhanAllah
Jazakallah khairan kasiran for the motivation
Amazing.. ma sha Allah... BarakAllah_u_feeki Aameen
Ma shaa Allah what a beautiful explanation, May Allah swt bless us with the true knowledge of Quran Azim, Ameen
Jazak Allah khair
Jazakillhu khairen kasira
ASSALAM alaikum wrehmat ullahi wbarakatahu jazakallah khairan kaseera for dua with translation
Jzak Allah khair
Jazakallah khair kasira
SubhanAllah.Alhamdulillah
Alhamdulilah
Ameen ya Rabbel Aalameen
Aoa,InshaAllah,Ammeen,
JAZAKILLAH for the class
Jazakumullahu sister beautifully explained
I have also experienced the way you told that it was for me
Subhan Allah,what a amazing lecture
Bht acha kya k physical ki bjy online class rkhli. Is sy hm jesy logon ko bhi faida ho ga jo classes attend nhi kr skty.
Beshak
O8ooo
اَللّٰهُمَّ اِنِّیْ عَبْدُكَ وَابْنُ عَبْدِكَ وَابْنُ أَمَتِكَ نَاصِیَتِیْ بِیَدِكَ مَاضٍ فِیَّ حُکْمُكَ عَدْل فِیَّ قَضَاؤُكَ أَسْأَلُكَ بِكُلِّ اسْمٍ هُوَ لَكَ سَمَّیْتَ بِهِ نَفْسَكَ أَوْ عَلَّمْتَهُ أَحَدًا مِنْ خَلْقِكَ أَوْ أَنْزَلْتَهُ فِیْ كِتَابِكَ أَوِ اسْتَأْثَرْتَ بِهِ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَكَ أَنْ تَجْعَلَ الْقُرْآنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ وَنُوْرَ صَدْرِیْ وَجِلَائَ حُزْنِیْ وَذَهَابَ هَمِّیْ
اے الله!بے شک میں تیرا بندہ ہوں تیرے بندے کا بیٹا اور تیری باندی کا بیٹا، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، میری ذات پر تیراہی حکم چلتاہے، میری ذات کے متعلق تیرا فیصلہ عدل وانصاف والاہے، میں تجھ سے تیرے ہر اس نام کا واسطہ دے کرسوال کرتا ہوں ، جس کو تو نے اپنے لیے خودتجویزکیا، یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو وہ نام سکھایا، یا اسے اپنی کتاب میں نازل فرمایا، یا اپنے پاس علم غیب میں ہی اسے محفوظ رکھاکہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار، میرے سینے کانور،میرے غم میں روشنی اور میری پریشانی کی دوری کا ذریعہ بنادے
Dua shared by Alhuda International: Du'a Kijiay (c) 2015.
www.farhathashmi.com, www.alhudapk.com
Jo lecture k end p Dua parhi mam n.
Wo wali bi share kr dain kindly ✨.
Allah apko bhtreen jazaa ata kary.
Ameen .
JazakAllah for Sharing dua
Jazakumullah khair un kaseer
JazakAllah khair
Assalam o alikum api dua share krdyn
Ameen
assalaam aliykum warahmatullahe wabarakhatuhu ustazah n all
Mashallah
Wa Alaikum asalam
Jazak Allah for sharing this dua
MASHALLAH MIND BLOWING😍😍
ASS a, lamualaikum ye dua aur ye asha ar description me dal di Jiye PLZ
وَعَلَيْكُم السَّلَام وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
Kindly dua ka picture share ker dain.
♥️♥️♥️😭
Assalamu alaikum
Ma'am please duaa send kr dein
Pl dua send kar dein
Assalamu alaykum Aisha ma'am
I am from India
Kya aapki online Qura'an class ka koi batch abhi chal raha hai jisse mai jud sakun.
Aapki awaaz aur aapki baaton ka asar dil par bahut gehra hota hai Alhamdulillah.
Please btaiyega mujhe agar koi batch abhi hai
Assalam Alaikum
Pls tell me which qari recitation in the begning of audio
Mujhe bhi online class leni hai
Assalamualaikum please Qari ka name btaye
Surah shura 52
اوراسی طرح ہم نے آپ کی طرف اپنے حکم سے ایک رُوح کی وحی کی ،آپ نہیں جانتے تھے کہ کتاب کیاہے؟اورنہ یہ کہ ایمان کیاہے؟لیکن ہم نے اُسے ایک روشنی بنادیاہے جس کے ساتھ ہم اپنے بندوں میں سے جسے چاہتے ہیں ہدایت دیتے ہیں اوریقیناآپ سیدھی راہ کی طرف راہ نمائی کرتے ہیں۔
Please tell the reciter name???
السلام علیکم
شروع میں تلاوت قرآن کرنے والے قاری کا نام بتا دیں جزاک اللہ خیر
Aslamo Aliacum ye class live Kitne bje hoti h?
qari name please?
Dear Aiasha, Asalamualikum, can you please tell me the name and how can I listen to the Qari’s voice doing Tilawat in this video. His voice is very soothing .
آپ کو ان قاری صاحب کا نام معلوم۔ہو گیا؟
Qari Abu Osama
جزاک اللہ خیر @@abdurrafay2010
Assalam o Alaikum
Kisi ko idea ha k start mein jo recite ha wo kin ki voice mein ha?Name bta dein agar kisi ko pta ha
Abu Usama dear🙂
Walaikum Aslam
@@sajidmehmood1267 jazakallah
Aslamualaikum ye Jo shaikh sahab ki tilawat hai kia un k name hai pls bata den Jazakillah khair...!
Abu usama
Oh my goodness 😭