ماشاء اللّٰہ سر بہت اچھا سمجھا دیتے ہیں آپ اللّٰہ جزائے خیر دیں آپ کو آمین سر آپ سے ایک درخواست ہے پلیز کہ لسانیات کی شاخوں نفسی لسانیات ،اطلاقی لسانیات اور سماجی لسانیات پر الگ الگ تفصیلی ویڈیوز بنادیں پلیز اور زبان کی تبدیلی میں مماثلت کا عمل دخل: صوتی مماثلت مارفیمی مماثلت نحوی مماثلت معنوی مماثلت پر الگ الگ معلوماتی ویڈیوز بنا کے ثواب کمائیں پلیز جزاک اللّہ خیرا کثیرا
السلام علیکم! آپ کی محبتوں کا شکریہ ❤️❤️۔ بات ایسی ہے کہ کچھ مصروفیات ہیں researches کے حوالے سے ، وگرنہ ان ٹاپکس پر ضرور ہم بات کر لیتے ۔ کیوں کہ لسانیات ایسا مضمون ہے کہ اس کے لیے گہری مطالعے کی ضرورت ہوتی ہے ۔سماجی لسانیات پر ایک محتصر لکچر میں نے دیا ہے اس کو دیکھ لیجیے ۔۔th-cam.com/video/RoYn5SJsRKk/w-d-xo.html
Masha Allah ❤ jazak Allah bht Shukriya 🌺♥️
ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ کی ویڈیوز بہت اچھی ہوتی ہیں سلامت رہیں
شکریہ آپ کی محبتوں کا ۔۔۔۔ پلیز دوسروں کے ساتھ بھی شریک کرتے رہے ۔
Love you ho gya ustaad ❤❤
جزاك اللهُ
نحویات پر نوٹس بنائے
ماشاء اللّٰہ سر بہت اچھا سمجھا دیتے ہیں آپ
اللّٰہ جزائے خیر دیں آپ کو آمین
سر آپ سے ایک درخواست ہے پلیز
کہ لسانیات کی شاخوں نفسی لسانیات ،اطلاقی لسانیات اور سماجی لسانیات پر الگ الگ تفصیلی ویڈیوز بنادیں پلیز
اور
زبان کی تبدیلی میں مماثلت کا عمل دخل:
صوتی مماثلت
مارفیمی مماثلت
نحوی مماثلت
معنوی مماثلت
پر الگ الگ معلوماتی ویڈیوز بنا کے ثواب کمائیں پلیز
جزاک اللّہ خیرا کثیرا
السلام علیکم! آپ کی محبتوں کا شکریہ ❤️❤️۔ بات ایسی ہے کہ کچھ مصروفیات ہیں researches کے حوالے سے ، وگرنہ ان ٹاپکس پر ضرور ہم بات کر لیتے ۔ کیوں کہ لسانیات ایسا مضمون ہے کہ اس کے لیے گہری مطالعے کی ضرورت ہوتی ہے ۔سماجی لسانیات پر ایک محتصر لکچر میں نے دیا ہے اس کو دیکھ لیجیے ۔۔th-cam.com/video/RoYn5SJsRKk/w-d-xo.html
معنیات میں سیاق کا نظریہ کیا ے
مارفیمیات پر نوٹس بنائے
th-cam.com/video/_7FGpzd7hzE/w-d-xo.html
نحویات پر نوٹس بنائے
Please