اسد طور آپ منیزے جہانگیر کو بتائیں کہ پلیز یہ اپنی ماں کی طرح بہادر بن جائیں ڈر اور خوف کے اثر سے نکل آئیں . انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھائیں
بلوچستان سے پہلے اسلام اباد میں اپریشن کرانا چاہیے کیونکہ اسلام اباد میں زیادہ شہری گم ہوا ہے اور اسلام اباد سے ایم این اے ایم پی اے اور وزیراعلی کو اٹھا لیتا ہے تو سب سے پہلے اسلام اباد کا اپریشن ہونا چاہیے
جتنی شدت سے ڈیجیٹل میڈیا پر غصہ کا اظہار کیا جاتا ہے ، کبھی اتنی شدت سے مہنگائی، بیروزگاری، بد امنی اور لاقانونیت کے لیے کوئی ریمارکس نہیں سنے اور نہ ہی کوئی پریس ریلیز آئی
افسوس اور تکلیف کی بات ہے کہ مرحومہ عاصمہ جہانگیر کے سیاسی وارث اعظم تارڑ اور احسن بھون بن گئے ہیں۔ جن کا نظریہ عاصمہ جہانگیر سے تھوڑا نہیں بلکہ مکمل مختلف ہے۔ عاصمہ جہانگیر کی روح یہ سب دیکھ کر تڑپتی ہو گی
معذرت کے ساتھ لیکن عاصمہ جہانگیر کٹر نون لیگی تھی، اسٹبلشمنٹ کے ساتھ اُس کی دُشمنی قانون ، آئین اور انسانی حقوق کی سربلندی کے لۓ ہر گز نہیں تھی بلکہ اُس وقت اسٹبلشمنٹ نون لیگ کے خلاف تھی۔
Toor Sahib can you plz ask daughter of Asma Jhangir that in USA when general public is hurt or injured by a corporation there a “Class-Action” lawsuit is filed on behalf of large number of people. Can People of Punjab file a “Class-Action” lawsuit against the perpetrators depriving people of Punjab for their right to choose representation in the Punjab Provincial Parliament and in National Parliament ?
اگر سندھ میں پیپلز پارٹی سندھ کی علیحدگی کا سندھ کارڈ استعمال کر کہ اسٹیبلشمنٹ کو دباؤ میں رکھنے کے لئے بلیک میل کر سکتی ہے تو پختون کارڈ پختونخوا میں کیوں نہیں ؟
Beauty of our system is , every body doing someone else’s job , because we are incompetent to perform our job properly. May Allah guide us and put in the right direction
لاالہ الااللہ انت سبحانک انی کنت منااظالمین
ذیادہ حیرت کی بات یہ ھے کہ کل dgispr نے کل سوشل میڈیا سوشل میڈیا کنٹرول کی بات کی اج یہ ایکٹیویٹ ھو گیا۔کیا چکر ھھ باس۔
فائز عیسی کو خود کلاسز لینے کی ضرورت ہے تا کہ انکو حق سچ انصاف قانون آئین کے مطابق فیصلے کرنا آ جائے ۔۔۔۔۔۔۔
بہادر ، حوصلہ مند ، سچائی اور حق گوئ پر یقین رکھنے والی ماں عاصمہ جہانگیر مرحومہ کی بیٹی کو سلام ۔
🇦🇷🇦🇷🇦🇷🇦🇷
@@waheedahmed1236 😂🤧
وتعز من تشاء و تعزل من تشاء نصر من اللہ و فتح قریب واللہ خیر الماکرین
WALLAH HO khair ul maakereen 🎉❤
inshaaALLAH niazi smait sb saazishi mzeed zleel o ruswaa hongay😂
قاضی صاحب نے یہ نہیں کہا کہ اگر وہ خود عدلیہ سے نکل جائیں تو سب ٹھیک ہو جے گا؟
True
اے میرے مولا قاضی صاحب کو اپنے پاس بلا لے
آمین ثم آمین
Ameen
عاصمہ جہانگیر کی بیٹی ہیں، لیکن انکو کہیں انسانی حقوق کے متعلق بات کرتے سنا نہیں کہیں،،.
کاشُ کہ اس کی ماں آج زندہ ہوتی تو پوری طرح بے نقاب ہوجاتی
شکریہ اسد بھائی منیزے جہانگیر نے 100 فیصد حقیقت بات کی ہے
جی او طورا ذندہ باد ❤❤❤
💯 percent right
منیزے جہانگیر صاحبہ نے بہت پیارے انداز میں سب سچ بتایا...
She was talking in a very polite way... 🌹🌹
Daughter of great mother.
قاضی دلال
منیزہ ماشاءاللہ اپنی بہادر ماں کی طرح انتہائی بہادر بولڈ اور قابل ہے اللّٰہ تعالیٰ حفاظت فرمائیں
kunjeri nani420 and nawaz mafia ghulam laffafa
السلام علیکم، جیسا کہ آپ بتا رھے ھیں کہ یہ عاصمہ جہانگیر کی بیٹی ھے لیکن ان کے گروپ کے وکیل تو قاضی اور اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ھیں
اللہ پاک آپ کو زندگی اور کامیابی عطافرمائیں امین
Great and independent journalist. One & only Asad Toor ♥️
❤❤حق اور سچائی سے بھرپور❤❤ ❤❤❤❤❤❤❤❤❤
عزت مآب محترم جناب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اسد علی طور صاحب ۔❤❤❤❤❤
اسد علی طور صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thank you so much for all your hard work and truth telling.
Very valuable discussion. The observations made by both are true. May Allah the Almighty Bless n protect both of you
Good analysis
pti❤❤❤❤❤❤
Shuker ha aap ki ankhain khul gaye. Thanks mighty Allah. Dheet ho jana jaisa qayum ha geo ka haram khoor.
Let's start a chain of Ayatul Qursi for safety of IMRAN KHAN
Kindly comment DONE after reciting and don't stop the chain !
Done
Brave Asad Toor
جس رفتاری سے پاکستان کے ادارے تباہی کے جانب گامزن ہیں اسکی اصل وجہ آئین اور قانون پر عمل نہ کرنا ہے۔
Imran Khan is fighting for our rights without taking care of himself, why not we all give 'Sadqa' for his life.
Independent & Honest reporting is essential for better outcomes
Salute to Asma Jahangir sahiba. May Allah bless her with heavenly home..
پی ٹی آئی کی خواتین پر تشدد پر تو محترمہ کو انسانی حقوق کا خیال نہیں آیا
Good❤
You are always Appericiated for highlighting such a difficult topics in our society 😇🙏
Well done both of you ❤
اسد طور آپ منیزے جہانگیر کو بتائیں کہ پلیز یہ اپنی ماں کی طرح بہادر بن جائیں ڈر اور خوف کے اثر سے نکل آئیں . انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے خلاف آواز اٹھائیں
Honest work done by Mr.Toor.
Keep it up..❤
It is great to hear Asma Jahangirs daughter 🎉🎉🎉🎉
True❤
Well done both of you
Great Daughter of Great Mother
PAKISTAN ZINDABAD 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 🇵🇰 IMRAN KHAN ZINDABAD ONLY IMRAN ❤❤❤❤❤
بلوچستان سے پہلے اسلام اباد میں اپریشن کرانا چاہیے کیونکہ اسلام اباد میں زیادہ شہری گم ہوا ہے اور اسلام اباد سے ایم این اے ایم پی اے اور وزیراعلی کو اٹھا لیتا ہے تو سب سے پہلے اسلام اباد کا اپریشن ہونا چاہیے
جتنی شدت سے ڈیجیٹل میڈیا پر غصہ کا اظہار کیا جاتا ہے ، کبھی اتنی شدت سے مہنگائی، بیروزگاری، بد امنی اور لاقانونیت کے لیے کوئی ریمارکس نہیں سنے اور نہ ہی کوئی پریس ریلیز آئی
Bohot khub. Outstanding
اس مُلک میں یہ دن بھی آنا تھا کہ ایک کُتا دوسروں کو کُتا کہ رہا ہے۔
Very good
Asada brother I love you.
Great questions by Asad and smartly answered
سر اپ کے لئے دعا ہے اللہ تعالی اپ کو معید پیرزادہ کو عمران ریاض خان کو صدیق جان کو سمی ابراہیم کو❤ مطیع اللہ جان کو اپنے حفظ و امان میں رکھے امین
Allah pak ap ko hidayat farmain Aameen
Ap ko b
Imran khan zindabad ❤
❤ great Imran Khan ❤
Great
اتنے اعلی عہدے پر بہت ہی چھوٹا شخص بیٹھا ہے
Good work
First comment. Great work Toor bhai
عدلیہ خود کا نمبر 134 ویں پر ہے اپنا نمبر 100 پر ہی لے آئیں تو بھی ہمارے فیصلے نظر آنا شروع ہو جائیں گے 🖐️
W salam Asad Bhai Allah bless you and your family ameen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Good good 👌 👍 👏
توہین قومی اسمبلی کی ہوئی تھی مگر جواب خیبر پختونخوا اسمبلی نے دیا۔
افسوس اور تکلیف کی بات ہے کہ مرحومہ عاصمہ جہانگیر کے سیاسی وارث اعظم تارڑ اور احسن بھون بن گئے ہیں۔ جن کا نظریہ عاصمہ جہانگیر سے تھوڑا نہیں بلکہ مکمل مختلف ہے۔ عاصمہ جہانگیر کی روح یہ سب دیکھ کر تڑپتی ہو گی
Good job Keep it up
Pakistan needs freedom really bad.
Only i love ik❤
معذرت کے ساتھ لیکن عاصمہ جہانگیر کٹر نون لیگی تھی، اسٹبلشمنٹ کے ساتھ اُس کی دُشمنی قانون ، آئین اور انسانی حقوق کی سربلندی کے لۓ ہر گز نہیں تھی بلکہ اُس وقت اسٹبلشمنٹ نون لیگ کے خلاف تھی۔
What an opening by Munizae! If media is deviant, then the natural corollary is that judges and generals are saints.
❤❤❤❤❤
Imran khan zindabad
اپ سارے صحافی کیوں قاضی کے خلاف اسی کورٹ رٹ کیوں داخل نہیں کرتے زرا ہمت کریں
That's the legacy of asma jahangir marhooma. ❤ she thought rationally.
If they do their job as they are suppose to then they dont have to control media!
پاکستان میں عدلیہ ہر غلط کو تحفظ دیتی آرہی ہے۔،
لیکن ہمارے چیپ جسٹس صاحب تو ٹی وی اور سوشل میڈیا دیکھتے ہی نہیں تو پھر غصہ کیوں؟؟
❤ IMRAN KHAN ZINDABAD ❤
❤
Andaze tskhatab bilkul apni walda asma bibi ki tarah hein SUN kar acha bhi laga or Asma bibi ki jani bhi bohat mehsis howie.
کبھی عوام سے بھی پوچھ لیں ،کہ وہ قاضی کے بارے میں کیا کہتے ہیں ،اور ہمارے ججز کے conduct کا کیا معیار ہے ۔
Toor Sahib can you plz ask daughter of Asma Jhangir that in USA when general public is hurt or injured by a corporation there a “Class-Action” lawsuit is filed on behalf of large number of people. Can People of Punjab file a “Class-Action” lawsuit against the perpetrators depriving people of Punjab for their right to choose representation in the Punjab Provincial Parliament and in National Parliament ?
ماشاءاللہ اسد صاحب آپ کا سلام قادیانوں جیسا ہے۔ قادیانی بھی بلکل اسی طرح سلام کرتے ہے ہم مسلمانوں کو۔
کیا تم بھی ہو کیا؟؟؟؟
اسد طور نے مائیک مسلمانوں کی طرح پکڑا ہوا ہے اس لیے فکر کی کوئی بات نہیں ۔
اگر سندھ میں پیپلز پارٹی سندھ کی علیحدگی کا سندھ کارڈ استعمال کر کہ اسٹیبلشمنٹ کو دباؤ میں رکھنے کے لئے بلیک میل کر سکتی ہے تو پختون کارڈ پختونخوا میں کیوں نہیں ؟
good
Brave Assad bro brave Monize Jahngeer❤❤❤❤
my favorite asad toor
عمران خان زندہ باد ❤
Let's start a chain of Darood Sharif for safety of IMRAN KHAN and PAKISTAN
Done❤
@@IMRANaziz-gk6rg thank you so much
اسد جان سلام
Beauty of our system is , every body doing someone else’s job , because we are incompetent to perform our job properly.
May Allah guide us and put in the right direction
منیزے جہانگیر سے پوچھو کہ اسکے دل میں ایم کیو ایم اور مہاجر کمیونٹی کے متعلق اسکے دل میں کتنا زہر ہے۔
Very good Asad Toor sahib Salaamat Rahkay
Moeeze ne bhot khoobsurati se derya ko koozren bund kr diya asima jahangeer sb bhot azeem lawer thein unki azmat ko salam🙋🙋🙋
منیزے جہانگیر کے جو بھی پروگرام دیکھے ان کو ایک خاص قسم کے تعصب میں مبتلا پایا
پلیز وضاحت کر یں۔
Fredom Of Expresion must be knew Azam Nazir Tarar
Brave asad ali toor weldon
CJP ka damagh kharab hai.. he's a thief and a mad man
cool belt, asad shb
Alaa
ریٹائرمنٹ کا خوف نے پاگل کر دیا ہے
Really sorry for Asima Jahangir, We never understand Asima Jahangir when She was Live....
Nowhere in the world contempt is used for spoken words.. only if you defy court orders.
Asad Toor Sb that lady is also with Establishment.
Awam khush haal he sub acha he