حضرت جی کے وہ درس جو دشمن کے شر سے حفاظت ، جادو نظر بد سے حفاظت کے وظائف روزانہ بھیجیں پوری تفصیل کے ساتھ جزاک اللّہ میں ان کا بہت ادب کرتی ھوں اور بہت شوق سے ان کے درس سنتی ہوں ۔ اور میرے بچوں کے لیے بہت ساری دعا کریں کہ اللّہ تعالیٰ ان کو بہت جلد کامیابی عطا فرمائے اور اللّہ تعالیٰ ہمیں دشمنوں کے شر بچائے ۔ شکریہ جزاک اللّہ ❤❤
حضرت جی کا جو بھی وظیفہ ، درس، آپ کے چینل جامعہ احسن دارالعلوم کے چینل سے آتا ھے اس دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ھوتی ھے ماشاءاللہ ۔ دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ جزاک اللّہ ❤
بسم الله الرحمن الرحيم
وَعَلَيْكُمُ ٱلسَّلَامُ وَرَحْمَةُ ٱللَ
آمين يا رب العالمين
جَزَاكَ ٱللَّٰهُ
وقت کا ایک بادشاہ تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی مغفرت عطافرمائے۔۔۔۔۔۔۔
اللّٰہ تعالیٰ آپ کی و آپ کے استاذ محترم حضرت بنوری رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
شاداب میرٹھی انڈیا
Ameen
لا الہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ
حضرت مولانا محمد یوسف بنوری رحمۃ اللہ علیہ کی شان اور بزبان مفتی زرولی خان رحمۃ اللہ علیہ مزہ ہی کچھ اور ہے
حضرت جی کے وہ درس جو دشمن کے شر سے حفاظت ، جادو نظر بد سے حفاظت کے وظائف روزانہ بھیجیں پوری تفصیل کے ساتھ جزاک اللّہ میں ان کا بہت ادب کرتی ھوں اور بہت شوق سے ان کے درس سنتی ہوں ۔ اور میرے بچوں کے لیے بہت ساری دعا کریں کہ اللّہ تعالیٰ ان کو بہت جلد کامیابی عطا فرمائے اور اللّہ تعالیٰ ہمیں دشمنوں کے شر بچائے ۔ شکریہ جزاک اللّہ ❤❤
آمین
حضرت جی کا جو بھی وظیفہ ، درس، آپ کے چینل جامعہ احسن دارالعلوم کے چینل سے آتا ھے اس دیکھ کر بہت زیادہ خوشی ھوتی ھے ماشاءاللہ ۔ دعاؤں میں یاد رکھیں شکریہ جزاک اللّہ ❤
سبحان اللہ
اسلام علیکم ، بڑے حضرت جی مفتی زرولی خان کے درس بیت سارے بھیجا کریں بلکہ روزانہ بھیجیں ان کا ادب کرنے والے ان کے ہر درس سے فیض یاب ھو سکیں ۔
Iska aage ka sunna chahta hun ke kese imam ul asr ne shaikh binnoro ko duaon se nawaza tha
Thumb nail mey non ajam ki bajaye non arab hona chahiye
حضرت مفتی صاحب نوّر اللّٰہُ مرقدہٗ کی وساطت سے حضرت محدّث العصر علامّہ یوسف بنوری رَحِمَہٗ اللّٰہُ کی کچھ کتب سے تعرُّف حاصل ھوا ۔
اللہ نے اسی جماعت اسلامی کو تحفظ ناموس صحابہ بل پیش کرنے اور منظور کرانے کی تو فیق دی
اور یہی نام نہاد جماعت اسلامی اور انکا بڑا مودودی روافض کو اور انکے خمینی کو بڑا آئیڈیل سمجھتے ہیں ۔ ۔ ۔
ساری دینی جماعتیں شامل تھیں۔۔۔
ویسے بھی ان کی خدمات کا کوئی انکار کب کر رہا ہے ؟
البتہ ان کی خطرناک غلطیوں پر علماء نے گرفت کی ہے اور کرنا بھی چاہیے