As salaam alaikum baaji apky sawal ka jawab de rhi hun SABR ek hatyaar hy apny uper koi Azmaish ya imtihaan sy larny kaa yh Aasaan nhi bhot sii apni khawaishaat sy larnaa apny dil ko behlana ky koi baat nhi. SABR ALLAH KA EHSAAN HY WARNA HUM INSAAN TU TOOT PHOOT JAYEN . SABR KY BHOT DIFFERENT PEHLUN HY MENY APNY MUTABIQ JAWAAB DYAA HY ALLAH SBKO SABR E KAAMLAA ATA FRMAYE AAMEEN
جی باجی بالکل ابو جیسا بہادر انسان کوئی بھی نہیں ہو سکتا میں نے بھی اپنی زندگی میں ایسا انسان نہیں دیکھا جس نے آج تک اپنے منہ سے یہ نے کہا کہ مجھے تکلیف ہے بائیس سال میری شادی کو بھی ہوچکے ہیں جب ان سے پوچھا ہے تو نے یہی کہا ہے شکر ہے اللہ تعالی کا ان جیسا صابر انسان اور اللہ پر توکل کرنے والا انسان میں نے اپنی زندگی میں نہیں دیکھے اللہ تعالی ان کو زندگی اور صحت دے آمین
Thought provoking message!! Jazakillah khair Humaira for recommending to watch this link.
Regards.. Ayesha Qamar

Jajakallah