Always install panels towards south direction along with 25 to 28 degree tilt angle. These farmers are not understanding simple rule & spending money to increase quantity of solar panels.
Is banday nay bificial plate kun lagae hai, is ki zarorat nahin thi, jab choti diwar par solar pannel laga lia, Diwar ko thora uncha rakhtay thay hawa cross hoti rehti aur solar pannel garam na hon.
byficial pannels is tarah sy lagana kaha ki akal mandi ha neechy sy roshni nahi mily gi to efficiency kam ho gi akal nahi ty moja hi moja jo lakh udher sy bachaya woh lakh bificial plates purchase kr k waste kr dya
پیسے بچا لیے ؟ دیواریں ، اینٹیں ، ریت ، سیمنٹ ، راج مزدوروں کی مزدوری ، لوہے کا گاڈر/ بیم ، فٹنگ وغیرہ یقیناً نامعلوم یا فرشتے فی سبیل اللہ کر گئے ہونگے ❤ سادگی یا جاہل ہونا نعمت سے کم نہیں ۔ انسان خوش فہمی میں ہنستے ہنستے مر جاتا ہے جبکہ علم والا ہر بات پر کڑھتے رہنے سے مرتا ہے
Allah k banday total 50 hazar sat bhi km kharcha aya hay 1500 aintain 3 bori cement or gader ni t airn hay baqi mazdoor mistery 50 say bhi km padhta hay
زمین میں سے جو بخارات اٹھیں گے وہ پینل میں جذب ہو جائیں گے اور اس کے اندر بنے ہوئے سرکٹ یا وائرنگ کو تباہ کر دیں گے زنگ لگ جائے گا اور سرکٹ جو ہے وہ بالکل ضائع ہو جائے گا
سیٹیںنٹ والا کام سب سے بہتر ہے خدا کا واسطہ ایسے نہ کرو کھلی ہوا میں پلیٹیں اچھی رہیں گی بے شک ھرے بھرے گھاس کے اوپر پلیٹ رکھ کے ایک دن چلاو شام کو اٹھاؤ گے تو سارا گھاس جل چکا ہوگا
بھائی صاحب یہ جگاڑ نہیں ہے یہ بہت بڑی بیو قوفی کردی آپ لوگوں نے اس سے اچھا سولر سٹینڈ ہی ہے اب آپ لوگوں نے یہ ایک جگہ پر فٹ کردی ہیں سولر سٹینڈ کا ایک فائیدہ یہ ہے سورج جیسی جیسے مشرق سے مغرب کی جانب بڑھتا ہے ویسے ویسے ہم لوگ سولر سٹینڈ کو move کرسکتے ہیں اس طرح سولر پر چلنے والی چیز صبح سے شام تک چل سکتی ہے اب آپ لوگوں نے یہ پینلز ایک جگہ پر فٹ کردیے ہیں اب ان پینلز کے اوپر چلنے والی چیز شام تک نہیں چلے گی
ماشاء الله تبارك الله ❤
Panel need breez & fresh air for batter efficiency.
Bewakof khoty uc k upper mirror lga hota ap hawa me b lgao tu b air ni pohncy g
ayeee 😂
Fresh air mzk hy kiq😂😂
pta nahi hawa kitni zruri hai is k liay magar drwazy lgy huay hain. shayd nami se masla ho koi
Nice Work
Is main ager diwar main 4 grill for air ventilation zaroor honi chahiye
ماشاءاللہ
تھوڑا اونچا دیوار بناتے تاکہ اندر کوئ چیز رکھ لیتے ۔۔۔ساتھ سٹرکچر لمبائ کے رخ بنانا زیادہ ٹھیک تھا
Ye acha setup he qk isk neechy hawaa ni pry gi aur platen uren gi ni...air inko neechy se pressure ni lgaa sky gi
Always install panels towards south direction along with 25 to 28 degree tilt angle. These farmers are not understanding simple rule & spending money to increase quantity of solar panels.
Nice
Good. Is ka kuch arsy baad bhi review dijiye ga ta k kisan doston ko pta chl sky k kitna efficient hai ye. great idea
Ok
moving stand are lot better, and cost effective when it comes to solar production,
How ventilation will be done ?? It's not good idea .
nice
Is banday nay bificial plate kun lagae hai, is ki zarorat nahin thi, jab choti diwar par solar pannel laga lia, Diwar ko thora uncha rakhtay thay hawa cross hoti rehti aur solar pannel garam na hon.
❤❤❤❤❤ALLAH SALAMAT RAKHA❤❤❤❤
Location Plz
Hahahaha
Jo stand nhe lagaskte os k lea acha h
❤❤❤❤❤❤❤❤
Ruko zara hukumat tumhara hisab Laga rahi hai😂
🤣😅😆😁
Aik side per jali ka door aur dosri traf exhaust laga hona chahye phir koi tension ni ha
بالکل ٹھیک کہا
جالی لگا کے بڑے بڑے 2 عدد فین لگا دیں اور سولر پاور سے ہی کنکشن کر دیں۔
اس طرع پلیٹیں اوور ہیٹ نہیں ہوں گی
Safety pealse
32 plate hamare yahan 6 plate pr isse ziada pani ata h
itni zameen zaya kar dii
2 3 mahine tk under jaya b nai jana is ki alag se safai ki zumedari nibhana ho gi😂
byficial pannels is tarah sy lagana kaha ki akal mandi ha neechy sy roshni nahi mily gi to efficiency kam ho gi akal nahi ty moja hi moja jo lakh udher sy bachaya woh lakh bificial plates purchase kr k waste kr dya
Bilkuuul sahii bat..
پیسے بچا لیے ؟ دیواریں ، اینٹیں ، ریت ، سیمنٹ ، راج مزدوروں کی مزدوری ، لوہے کا گاڈر/ بیم ، فٹنگ وغیرہ یقیناً نامعلوم یا فرشتے فی سبیل اللہ کر گئے ہونگے ❤ سادگی یا جاہل ہونا نعمت سے کم نہیں ۔ انسان خوش فہمی میں ہنستے ہنستے مر جاتا ہے جبکہ علم والا ہر بات پر کڑھتے رہنے سے مرتا ہے
Allah k banday total 50 hazar sat bhi km kharcha aya hay 1500 aintain 3 bori cement or gader ni t airn hay baqi mazdoor mistery 50 say bhi km padhta hay
Intihaae Fazool...
No ventilation....
Reduced efficiency / life
Bhai jaan hawa k laye do derway hain jidhir say hawa crosing hoti hay lagta hay mere bhai nay puri video ni dekhi
Aa
Sorry bhai g...
Mehangaae ka best tore.
Allah SWT bless you
اس ڈیزائن کے اندر خرابی ہی ہے کی سولر پینل کے نچلے حصے کو ہوا نہیں لگے گی اور گرم ہو کر آگ لگنے کا خطرہ ہے۔
solar ko thand bhi nahin lagae gii.
@@hasanjamshaid3312 😄
Hahahaha
Ye free to nai bna akhir is pe b kharcha aya or soler bhi safe nai ha hawa ka daromadar bhi nai ha or jga b hamesha k liye book ho gai
solar k neechay Chicken bhi rakh sakty hain. Itni Jagah bhi use ho jaye gi. Air ventilation agr acchi bna li jaye to
Jee han ...aur bahir likh dain k chicken roast dustyaab haey...😂
@@m.asimali6815 Lolzzzzz. But agr proper ventilation ka khiyaal rakha jaye to ye ho bhi sakta hai.
ڈبل گلاس کا تو فاٸدہ نہ ہوا پھر
زمین میں سے جو بخارات اٹھیں گے وہ پینل میں جذب ہو جائیں گے اور اس کے اندر بنے ہوئے سرکٹ یا وائرنگ کو تباہ کر دیں گے زنگ لگ جائے گا اور سرکٹ جو ہے وہ بالکل ضائع ہو جائے گا
Please kisaan ko samjhoo , that its not proud and its chabbel
سیٹیںنٹ والا کام سب سے بہتر ہے خدا کا واسطہ ایسے نہ کرو کھلی ہوا میں پلیٹیں اچھی رہیں گی بے شک ھرے بھرے گھاس کے اوپر پلیٹ رکھ کے ایک دن چلاو شام کو اٹھاؤ گے تو سارا گھاس جل چکا ہوگا
بھائی صاحب یہ جگاڑ نہیں ہے یہ بہت بڑی بیو قوفی کردی آپ لوگوں نے اس سے اچھا سولر سٹینڈ ہی ہے اب آپ لوگوں نے یہ ایک جگہ پر فٹ کردی ہیں سولر سٹینڈ کا ایک فائیدہ یہ ہے سورج جیسی جیسے مشرق سے مغرب کی جانب بڑھتا ہے ویسے ویسے ہم لوگ سولر سٹینڈ کو move کرسکتے ہیں اس طرح سولر پر چلنے والی چیز صبح سے شام تک چل سکتی ہے اب آپ لوگوں نے یہ پینلز ایک جگہ پر فٹ کردیے ہیں اب ان پینلز کے اوپر چلنے والی چیز شام تک نہیں چلے گی
Fazool video bnai ha 😅😅