ความคิดเห็น •

  • @MuneebKhan-w4f
    @MuneebKhan-w4f 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +105

    اللہ تعالٰی آپ کا سایہ اپنے بچوں پر رکھے آپ کو صحت زندگی برکت والی دےآمین ثم آمین

    • @kanytabhatti9455
      @kanytabhatti9455 19 นาทีที่ผ่านมา

      Ameen May Allah bless you always ❤❤❤

  • @ahmednadeem1981
    @ahmednadeem1981 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +249

    اللہ پاک پروردگار آپکی حفاظت فرمائے اور صحت کاملہ عطا فرمائے آمین آمین آمین

    • @basharat40
      @basharat40 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

      اللہ کریم آپ کی حفاظت فرمائے اور جلدی صحت کاملہ عطافرمائے آمین ثم آمین

    • @ibex313
      @ibex313 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Ameen sum ameen

    • @abdullahasghar4324
      @abdullahasghar4324 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      😂😂😂

    • @abdulrazaq2311
      @abdulrazaq2311 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Ameen somma ameen

    • @javedjaffar7461
      @javedjaffar7461 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

      آمیــــــــن يارب العالمیــــــــن

  • @bhatti2872
    @bhatti2872 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +117

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

  • @ranasalman5756
    @ranasalman5756 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +28

    ساری قوم کی دعائیں اپ کے ساثھ ھیں اللہ پاک اپ کو جلد صہت یاب کرے اور اپ بہت جلد ھم سب کے ساتھ ہوں امین

  • @GullNajeeb
    @GullNajeeb 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +53

    بہت دل سے دعائیں ھیں الللہ پاک سکھ صحت والی لمبی زندگی دے

  • @ZainabButt-xb5dc
    @ZainabButt-xb5dc 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +15

    اللہ تعالیٰ شیر افضل مروت کوصحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے

  • @hajimuhammadiqbal5389
    @hajimuhammadiqbal5389 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +54

    ماشااللہ اللہ تعالی آپکوسلامت رکھے آمین ہماری دعائیں آپکے ساتھ ہیں اللہ تعالی آپکو صحیت کاملہ عطا کرے آمین

    • @aliyaqoob3560
      @aliyaqoob3560 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      آللہ تعالیٰ آپ کو اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے آپ کو صحت اور سلامتی دیں آمین ثم آمین یارب العالمین

  • @jamilurrehman6928
    @jamilurrehman6928 ชั่วโมงที่ผ่านมา +13

    اللہ تعالٰی صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

  • @RawasiaKhan-r1i
    @RawasiaKhan-r1i 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +12

    الللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا کرۓ آمین آپ عمران خان کے سچے ساتھی ہیں

  • @NadeemSarwarOfficial2024
    @NadeemSarwarOfficial2024 36 นาทีที่ผ่านมา +2

    کس کس کو حضرت محمد مصطفی کا امتی ہونے پر فخر ہے❤❤

  • @ayeshaabrar7048
    @ayeshaabrar7048 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +54

    میں پی ٹی آئی کی سپورٹر نہیں
    لیکن آپ کی ھمت کو سیلوٹ ھے
    اللہ آپ کوبھترین صحت عطا فرمائے

    • @maliksab726.
      @maliksab726. 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      ap kiya jahilon or gardao ki spoter hain?????

    • @MushataqHussainNajafi
      @MushataqHussainNajafi ชั่วโมงที่ผ่านมา

      آمین
      لیکن ھم کوئی فرق نھیں پڑتا چاھے عمران خان سے کوئی محبت کرے یا نہ کرے عمران خان سے وہ ھی محبت کریگا جو محب وطن ھوگا

    • @MirajKhanTajak
      @MirajKhanTajak ชั่วโมงที่ผ่านมา

      ​@@maliksab726.کومنٹ سے آپ کی تربیت کا اندازہ ہوتا ہے

    • @AsmaImtiaz-l5t
      @AsmaImtiaz-l5t ชั่วโมงที่ผ่านมา

      Bohat shukariya Jazakillah khair Aapke ache khayalat ke leeye Sher Afzal Khan ek bohat ache insaan hain brave fearless down to earth strong character mashaAllah

    • @mistermind12356
      @mistermind12356 46 นาทีที่ผ่านมา

      Kis cheez ki himat mulk loot k kha gy Pesa loota ha Pakistan ka performance Kuch ha nai 3 saal ki

  • @javeediqbal9637
    @javeediqbal9637 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +18

    ا اللہ تعالی اپ کو صحت اور لمبی زندگی عطا فرمائے اور تنفی عطا فرمائے شیخ کلی عطا فرمائے امین ثم امین شعر افضل خان مروان زندہ باد عمران خان زندہ باد زندہ باد پاکستان زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ عمران خان زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ شیر افضل خان مروت زندہ بباد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ علی امین گنڈاپور زندہ باد❤❤❤❤❤ پاکستان زندہ باد

  • @naziajamil372
    @naziajamil372 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +54

    اللہ تعالٰی صحت دیں آمین

  • @mirzayasiryaqoob1174
    @mirzayasiryaqoob1174 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    AMEEN YARABULALMEEN

  • @paraybhai2539
    @paraybhai2539 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    الللہ تعالیٰ اپ کو شفاء وصحت یابی عطاء فرمائے ۔ بہت دکھ ہوا اپ کی طبعیت کا سن کر کے ۔۔۔ ان شاءاللہ اپ جلد صحت یاب ہونگے اپ انٹیریر منسٹر کی سیٹ پر دیکھنا ہے قوم نے ان شاءاللہ 🎉۔۔۔ اور پھر سے باجوہ پروگرام واڑ دیں گے ۔ ان شاءاللہ ۔۔۔ عمران خان زندہ اباد
    مروت خان پائندہ اباد

  • @rehanakousar-fx5tk
    @rehanakousar-fx5tk ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    اللہ تعالی اپ کو صحت کاملہ عطا کرے افضل مروت صاحب اللہ تعالی اپ کی عمر دراز کرےامین ثم امین

  • @ZeeshanZeeshan-jx9kz
    @ZeeshanZeeshan-jx9kz ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    😢😢😢 اللہ پاک تندرستی اور صحت عطا فرمائے آمین

  • @MArshad-f7h
    @MArshad-f7h 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +36

    Sher humary duway app ka sath hai inshallah

  • @Azharrana-do2rh
    @Azharrana-do2rh ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    اللہ تعالیٰ تندرستی عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @RehanButt-gf3vf
    @RehanButt-gf3vf 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    اللہ تعالی شیر افضل مروت کو جلد صحت یاب کرے اور لمبی زندگی دے ہم سب کی دعائیں اپ کے ساتھ ہیں

  • @khanmohammad904
    @khanmohammad904 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +88

    اللہ تبارک وتعالی اپ کو صحت تندرستی عطا کرے آمین ثم آمین

    • @Ali-r1x9b
      @Ali-r1x9b 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      May allah bless you with good health Amen

    • @ZaffarQadri-o9t
      @ZaffarQadri-o9t 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      Shar afzal mervet zindabad

  • @ShahidHussain-qo7uv
    @ShahidHussain-qo7uv 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +46

    السلام علیکم شیر افضل صاحب اللہ پاک اپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اپ پی ٹی ائی کی پاکستان کی شان ہیں اور ایک سچے پکے مسلمان اور پاکستانی ہیں

  • @liaqatkhan1150
    @liaqatkhan1150 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +40

    آللہ پاک آپ کو جلد صحت کاملہ دے آمین ثم آمین

    • @Muhammadjaved-be8bd
      @Muhammadjaved-be8bd 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

      آمین

    • @LoveOman-es5be
      @LoveOman-es5be 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

      اللہ پاک آپ کو جلد صحت کاملہ دے آمین ثم آمین

  • @sherafghan73
    @sherafghan73 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    اللہ سبحانہ وتعالی صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطاء فرمائے

  • @munirm804
    @munirm804 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +20

    آپ پاکستان کی جان ہیں آپ بلا شبہ بہادری اور حق گوئی کی ایک عمدہ مثال ہیں اللہ آپ کو جلد صحت کاملہ سے نوازے - قوم کو آپ جیسے نڈر رہنماؤں کی شدید ضرورت ہے

  • @noumanrandhawa2605
    @noumanrandhawa2605 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +15

    شیر افضل خان مروت صاحب پارٹی کو اپ کی ضرورت ہے اللہ رب العالمین جلد از جلد اپ کو صحت عافیت نصیب فرمائے

  • @mirzatanvirbaig1774
    @mirzatanvirbaig1774 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +50

    اللہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور خوشیوں اور ایمان والی لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین ثمہ آمین

  • @rihanaslutana3615
    @rihanaslutana3615 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +13

    اللہ تعالیٰ آپ کے ہمت و حوصلے ہمیشہ بہت بلند رکھے ۔ آمین ثم آمین

  • @sannafarooq9281
    @sannafarooq9281 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    GOD BLESS YOU AND GOD BLESS IMRAN KHAN ❤❤❤❤❤

  • @Pakistanimanzarnama
    @Pakistanimanzarnama 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    اللہ تعالی آپ کو جلد صحت یاب کر دے۔۔آپ تو پی ٹی آئی کا سر مایہ ہے۔۔

  • @الحاجسعدمحمداسماعيل
    @الحاجسعدمحمداسماعيل 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +85

    الله پاک آپ کو صحت کاملہ عاجلہ عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @AbdulRehman-wx3rg
    @AbdulRehman-wx3rg 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +23

    اللہ اپ کو جلد سے جلد صحت کاملہ اور صحت عاجلہ عطا فرمائے امین ثم امین

  • @yesbossshab2271
    @yesbossshab2271 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    اللہ پاک صحت وتندروستی عطا فرمائے آمین

  • @shajahan4378
    @shajahan4378 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    اللہ تعالیٰ مروت کو صحت عطا کرے آمین ثم آمین

    • @HomeMaxRealEstate
      @HomeMaxRealEstate ชั่วโมงที่ผ่านมา

      اللہ آپ کو صحت دے اور خان اور آپ اور ھم سب کی کاوشیں رنگ لائیں ۔انشااللہ( آمین )

  • @ghazalaarif1643
    @ghazalaarif1643 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Allah Pak Aapko shifa E Kamila O Ajila ataa fermaiay Ameen ❤️ Yaa Rabbul Aalameen

  • @AsifaliAli-pr9el
    @AsifaliAli-pr9el 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    اللہ تعالیٰ شیر افضل مروّت کو جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین آمین

  • @MalikIqbal-k1e
    @MalikIqbal-k1e 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +15

    اللہ.پاک.آپکو.صحت.اور.تندرستی.عطا
    فرماوے....انشاءاللہ.... آمین.ثم.آمین

  • @Malikramzanjani661
    @Malikramzanjani661 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    اللہ تعالٰی سلامت رکھے آمین شیر افضل صاحب

  • @QaziNadeem-g5e
    @QaziNadeem-g5e ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اللہ پاک آپ کو مکمل صحت و لمبی زندگی عطا کرے۔ آپ ھمارے دلوں میں بستے ھیں

  • @SalmanKhan-bu1oh
    @SalmanKhan-bu1oh 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +21

    اللہ تعالیٰ آپ اور ہماری جان مرشد عمران خان کو صحت مند زندگی عطا فرمائے اور ہر شر سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین ❤❤

  • @SRBajiKaayRishtay
    @SRBajiKaayRishtay 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +14

    صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤

  • @SarwarHussain-i7f
    @SarwarHussain-i7f 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی کی زندگی عطا کرے ، ہمیں آپ پر یقین ہے آپ ایک بہادر اور غیرت مند انسان ہے ، ❤

  • @muhammadabid9544
    @muhammadabid9544 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    اللہ تعالیٰ صحت کامل ڈے

  • @IrfanSulehri-ww7pc
    @IrfanSulehri-ww7pc 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    اللّه پاک آپکو جلد صحت اور تندرستی دے آمین

  • @qaisarnadeem9596
    @qaisarnadeem9596 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +16

    دلیر شیر افضل اللہ تعالیٰ اپ صحت کاملا عاجلا عطاء فرماے امین

  • @AsifHussain-pg9in
    @AsifHussain-pg9in 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +7

    Allha pak AP ko salamat rakhe..❤❤❤❤
    Ameeen

  • @mohamedsafeer3143
    @mohamedsafeer3143 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    آللہ پاک لمبی عمر عطاء فرمائے آمین آللہ پاک صحت سلامتی دے آللہ پاک صحت عجلا صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین

  • @bintaymuhammad6945
    @bintaymuhammad6945 25 นาทีที่ผ่านมา

    میرے از جان شیر 🐅 بھائی
    شیر 🐅 افضل خان مروت
    آپ کی نقاہت بھری آواز نے دل کو بہت تکلیف دی 😢
    ھم سب اھل اسلامی جمہوریہ پاکستان کی اکثریت آپ کو دل و جان سے پسند کرتی ھے اور آپ کی پہلے سے بھی بہترین صحتمندی اور توانیوں اور شرارتوں سے بھرپور آواز کو سننے کی خواہشمند ھیں
    اللّہ رب العالمین آپ کو ایمان و صحت مندی سے بھرپور خوشگوار عمر نوح عطا فرمائے اور جلد ازجلد صحت یاب ھو کر اپنے معصوم بچوں اور ھماری بھابھی کے سر پر ٹھنڈی میٹھی چھاؤں کی طرح سلامت تا قیامت رکھے ۔
    آمین ثم آمین یا الرحم الراحمین 🤲🤲🤲🤲

  • @ImranKhanlover579
    @ImranKhanlover579 ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    May Allah 🙏 give you health Ameen

  • @asifullah5621
    @asifullah5621 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +20

    الله تعالى صحت دے

  • @RashidKhan-ig9qv
    @RashidKhan-ig9qv 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین اور لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ❤

  • @ZafarIqbal-be7iq
    @ZafarIqbal-be7iq ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللہ پاک آپ کا خامی و ناصر ھو

  • @aamirmushtaq5817
    @aamirmushtaq5817 34 นาทีที่ผ่านมา

    اللّٰه عزوجل صحت کاملہ عطا فرمائیں!

  • @ImranKhan-ev3cn
    @ImranKhan-ev3cn 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +14

    ماشاءﷲ
    اللہ تعالیٰ آپکو صحت یابی عطا فرمائے آمین

  • @essamachulo4916
    @essamachulo4916 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    آمین یارب العالمین

  • @ShakeelAhmad-cy8jv
    @ShakeelAhmad-cy8jv 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    اللہ تعالیٰ اپکو صحت وتندرستی اور لمبی عمر عطا فرمائے آمین ثم آمین

  • @KhurramShahzad-d6q
    @KhurramShahzad-d6q 18 นาทีที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ آ پکو صحت تندرستی عطا فرمائے

  • @shahbazsahi2303
    @shahbazsahi2303 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    Allah pak sher Afzal marwat ko shetutandrusti wali lambi Zindagi Dy ameeeeeeen,juldi shetjab kr Dy ameeeeeeen ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @MohdWajid-nv5mv
    @MohdWajid-nv5mv 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    Great afzal marwat sr God bless you all Pakistan ❤

  • @IqbalKhan-im6vu
    @IqbalKhan-im6vu 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    Allah Aap ko sehat day

  • @tariqpk12001
    @tariqpk12001 23 นาทีที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ آ پکو صحت وتندرستی عطا فرمائے ۔۔۔ آ مین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @malikaliimran4599
    @malikaliimran4599 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +10

    اللہ پاک اپنے پیارے حبیب کے صدقے اچھی صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یا ربّ العالمین

  • @nazakhussain7870
    @nazakhussain7870 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    اللہ رحمان و رحیم آ پکو صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے آ مین۔۔اور انشاء اللہ ضرور فرمائے گا۔

  • @RehanbashirRehanbashir
    @RehanbashirRehanbashir 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    اللہ تعالیٰ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲

  • @wahidkhan806
    @wahidkhan806 2 นาทีที่ผ่านมา

    اللّٰہ پاک اپ کو اور آپ بچوں کیلیے اور ہم سب پاکستانی عوام کیلئے صحت عطا فرمائے آمین 🤲 😢

  • @zahidkhattak-im3uc
    @zahidkhattak-im3uc 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت اور تندرستی عطا کرے

  • @javed469sarwar
    @javed469sarwar 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +3

    مروت صاحب آپ بہادر آدمی ہیں آپ کی بہادری اور وفا داری کے ھم سب معترف ہیں اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے اور آپ جلد ھمارے درمیان ھوں گے انشاء اللہ

  • @azizullahmarwat7206
    @azizullahmarwat7206 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    اللہ تعالٰی اپ کو صحت اور تندرستی عطاء فرمائے آمین ثم آمین

  • @fitrathussain8085
    @fitrathussain8085 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    اللہ تعالیٰ آ پ کو صحت کاملہ عطا فرمائے ❤

  • @khurshidhakim
    @khurshidhakim ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللہ پاک آپ کو صیحت کاملہ عطاء فرمائے آمین

  • @saifullah2491
    @saifullah2491 59 นาทีที่ผ่านมา

    رب العالمینآپکو اور ساری مخلص قیادت کو لمبی اور بابرکت زندگی عطا فرمائے آمین ثم آمین❤

  • @logisticswan2981
    @logisticswan2981 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    اللہ آپ کو دوبارہ عوام کا رہبر بنائے آمین

  • @aaodeensekhain9918
    @aaodeensekhain9918 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    ❤❤اللہ تعالیٰ اپکو صحت تندرستی عطا فرمائے امین

  • @AbdullahRajpot714
    @AbdullahRajpot714 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +11

    اللہ پاک آپ کو سہت عطا فرمائے آمین ثم آمین جزاک

  • @MuhammadSagheer-yl1ju
    @MuhammadSagheer-yl1ju ชั่วโมงที่ผ่านมา +2

    اللّٰہ تعالیٰ آ پ صحت کاملہ عطا فرمائے آمین

  • @faheembutt600
    @faheembutt600 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Allaha saht dy. ap hmary hero ha.

  • @MT-vc8td
    @MT-vc8td 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    اللہ تعالیٰ آپکو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یارب

  • @MArshad-f7h
    @MArshad-f7h 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    God bless you always inshallah ❤️❤️❤️

  • @AhmedMusakhan
    @AhmedMusakhan ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Insha Allah zaroor sher E pakistan sher afzal khan zindabad

  • @sahbzadaawais6560
    @sahbzadaawais6560 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ صحت و تندرستی اور درازی عمر عطا فرمائے ۔

  • @soldiersoldier2728
    @soldiersoldier2728 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    رب کریم آپ صحت تندرستی عمر دراز عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🙏😢

  • @nisarkk2177
    @nisarkk2177 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    اللہ پأک صحت عطا فرماۓ اپکو

  • @noorullahshah2210
    @noorullahshah2210 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    Allah app ko sehat atta karey.

  • @صراطالنجاۃ-ص9ص
    @صراطالنجاۃ-ص9ص 54 นาทีที่ผ่านมา

    اللّٰہ پاک صحت عطا فرمائے آمین

  • @muhammadhadi9862
    @muhammadhadi9862 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +5

    مولا آپکو صحت و سلامتی دے

  • @asadytac
    @asadytac 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    ALLAH Pak Shiffa atta farmaey Ameen 🤲 aur Khilanay walon kay bachay inkay samnay khoon ki Ultiyan karain Ameen

  • @freezingcold1622
    @freezingcold1622 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +9

    Allah Sher Afzal ki hifazat aur madad farmaye

  • @noreenmajeed7117
    @noreenmajeed7117 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Allah pak bless you sher Afzal bhai...Allah pak ap ko sehet wali lambi zindagi dain Ameen suma Ammen

  • @World_Collection
    @World_Collection 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +6

    Allah pak madad Kary Ameen Suma Ameen ❤️

  • @mohmmadejaz348
    @mohmmadejaz348 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    اللہ پاک صحت کاملہ عطاء فرمائے آمین

  • @Sanagul-o7u
    @Sanagul-o7u 3 ชั่วโมงที่ผ่านมา +4

    Allah d drta sehat drki Ameen

  • @MalikabidAwan-mn3qm
    @MalikabidAwan-mn3qm 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اللہ تعالٰی آپ کو صحت عطا فرمائے

  • @jamshaidali21
    @jamshaidali21 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللہ اپ کو صحت کی دولت سے مالا مال کرے اپ ایک بہادر انسان ہیں

  • @ShahjehanBabar
    @ShahjehanBabar 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اللہ آپ کو صحت دے اور پاکستان کی خدمت کی ھمت دے

  • @afsareenkhan8755
    @afsareenkhan8755 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา +1

    اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطاء فرمائے اور سلامت رکھے۔امین ثمہ امین

  • @afzalnaaz876
    @afzalnaaz876 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    Janab....Khan.Marwat..saab.Allah.pak..ap.ko.sheat.kamla.de.we.Proud.on.u.Ur.Great..🎉🎉❤🎉❤🎉

  • @irfanghuman9304
    @irfanghuman9304 9 นาทีที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت عطاء فرماے مروت بھائی آمین سمہ آمین

  • @Azharrana-do2rh
    @Azharrana-do2rh ชั่วโมงที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ زندگی اور صحت دے آ پ کو آمین یارب العالمین

  • @yahyawaqas6017
    @yahyawaqas6017 2 ชั่วโมงที่ผ่านมา

    May ALLAH PAK bless you SEHAT...Aameen

  • @Rehmatullah-e9q
    @Rehmatullah-e9q 58 นาทีที่ผ่านมา

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین یا رب العالمین