🌺طالب حسین درد مرحوم🌺 🌸سراٸیکی اور پنجابی زبان کے مشہور لوک گلوکار طالب حسین درد سترہ مارچ 2019 کو وفات پا گۓ۔ خانوانہ ۔جھنگ ۔ ۔۔۔۔ یہ اسی حوالے سے ایک تعزیتی خاکہ ھے ۔ 🌸 🌴تحریر ۔ راجہ ابرار حسین عاجز 🌴 19-03-2019 یہ جون 1995 کی بات ھے ۔ مجھے واہ کینٹ میں بھرتی ھوۓ ایک مہینہ ھو گیا تھا ۔ میرے ساتھ کرولی کے تین اور سنبل کے دو لڑکے بھی تھے ۔ نام اس لیٸے نہیں لکھ رھا کہ کوٸ ان میں ناراض نہ ھو جاۓ ۔ ھم سب نے سرکاری رہاٸیش لینے کی بجاۓ واہ کینٹ سے باھر پراٸیویٹ مکان لیا اور وہاں رھنے لگے ۔ گھر سے دوری ۔ والدین اور دوستوں یاروں سے بچھڑنے کا غم اور اوپر سے پردیس کی سختیاں ۔ یہ سب چیزیں مل کر خوب ستایا کرتیں ۔ ھم ایک دوسرے کو پریشان لیبر کہا کرتے ۔ ھمارے ایک ساتھی نے کہیں سے ٹیپ ریکارڈر کا بندوبست کیا ۔ اس وقت ابھی سی ڈی وغیرہ کا دور دور تک تصور بھی نہ تھا ۔ کیسٹوں کا زمانہ تھا ۔ مجھے یاد ھے اس ٹیپ میں جو کیسٹ لگی اور گانا چلا ۔اس کے بول تھے ۔ بیٹھی اپنٹریں لیکھ وکھاواں میں سد کے جوگی نوں۔ میں نے جب پوچھا تو میرے ساتھیوں نے مجھے بتایا کہ یہ استاد طالب حسین درد ھے ۔ طالب حسین سے یہ میرا پہلا تعارف تھا ۔ اور یہ پہلا گیت تھا جو طالب حسین کا میں نے سنا ۔ پھر اس کے بعد طالب حسین درد۔۔۔۔ پردیس میں ھمارے دکھوں کا درماں بن گیا ۔ جب طالب حسین کا کوٸ گانا سپیکر سے ابھرتا تو پردیس کے غموں میں ڈوبے ھوۓ ھمارے دل سکون محسوس کرنے لگتے ۔ مجھے محسوس ھوتا جیسے گانے کا ایک ایک بول میرے لیۓ لکھا گیا ھے ۔ طالب حسین ایسے سُر اور انداز سے گاتے کہ میں اپنے آپ کو ھواٶں میں اڑتا ھوا محسوس کرتا ۔میرا خیال ھے استاد طالب حسین یقیناً پردیسیوں کی نفسیات سے واقف تھے ۔ اور پردیس میں رھنے والے لوگوں کی ذھنی کیفیت سے سے آگاہ تھے ۔ کچھ عرصہ بعد میرا تبادلہ سنجوال فیکٹری میں ھوگیا ۔ یہ اٹک کے قریب ھے اور یہاں میں نے تیرہ سال سروس کی ۔ میں 1996 میں سنجوال شفٹ ھوا۔ ٹیپ ریکارڈ اور طالب حسین کی کیسٹیں بھی میرے سامان میں سنجوال منتقل ھو گٸیں ۔ بہت سے دوسرے گلوکار بھی سنتے رھے ۔ لیکن بلا مبالغہ طالب حسن درد کی آواز سب سے زیادہ اچھی لگی ۔ جوگ اور طالب حسین کا نام ایک دوسرے کے لٸیے لازم و ملزوم ھیں ۔ جوگ گانے والے بہت سے فنکار ھیں ۔ لیکن جوگ کو جو فنکار عروج پر پہنچا گیا ۔ وہ استاد طالب حسین درد ھے ۔ اور جوگ کا نام آتے ھی سب سے پہلے استاد طالب حسین کا نام ذہن میں آتا ھے ۔ مجھے وہ رات ھمیشہ یاد رھے گی ۔ جب میں نے مسلم کی کوچ میں اٹک سے سرگودھے تک کا سفر کیا ۔ مجھے چک نمبر 132 جنوبی جانا تھا ۔ جہاں میرے سنجوالی دوست کی شادی تھی ۔ میں اٹک اڈے سے مسلم کے آخری ٹاٸم میں بیٹھا ۔ یہ بس رات گیارہ بجے اٹک اڈے سے نکلتی تھی ۔ رش بہت زیادہ تھا ۔ مجھے بمشکل کھڑے ھونے کی جگہ ملی ۔ جانا ضروری تھا اس لیۓ مجبوراً کھڑا ھو گیا ۔ تلہ گنگ سے آ گے نکل کر جابہ کے قریب مجھے کنڈکٹر نے ڈراٸیور کے ساتھ ٹاپے پر جگہ بنا دی ۔ یہ تقریباً ساڑھے تین گھنٹے کا سفر تھا جو میں نے کھڑے ھو کر گزارا ۔ میری ٹانگیں سن ھو گٸ تھیں ۔ کوچ جونہی پیل موڑ سے نکل کر کٹھے والے موڑوں میں پہنچی تو ڈراٸیور نے ٹیپ آن کر دی ۔ یہ طالب حسین کی آواز تھی ۔ منظر اور کیفیت آج بھی یاد ھے بیس سال سے زیادہ کا عرصہ ھو چکا ھے ۔ پہاڑوں پر چاندنی پھیلی ھوٸ تھی ۔ اورفضا میں ھلکی ھلکی خنکی تھی ۔ ایسے میں طالب حسین کی آواز میں گیت چل رھا تھا ۔ نہ کر انتظار توں ساہ دے سفر تاٸیں گیت کمال کا تھا ۔ دوھڑے لاجواب تھے ۔ اور طالب حسین کی جادوٸ آواز تھی ۔ گاڑی کے باھر تو ویسے بھی رات کے تین چار بجے مکمل خاموشی تھی ۔ کوچ کے اندر بھی مکمل سکوت طاری ھو گیا ۔ میں گانے میں کھو گیا ۔اور میری ساری تھکاوٹ اتر گٸ ۔ کچھ گانے جب کسی خاص وقت اور کیفیت میں سنے جاٸیں تو سرشاری کا عالم طاری کر دیتے ھیں ۔ مزاروں اور عرسوں میں پیران عظام کی موجودگی میں ھونے والی قوالیوں میں بھی ایسا ھی ماحول ھوتا ھے اور سننے والے اکثر وجد میں آ جاتے ھیں ۔ استاد طالب کی ایک خوبی میں نے نوٹ کی کہ مرحوم پیسے کی لالچ سے آزاد تھے ۔ میں زاتی طور پر ان سے واقف نہیں ھوں ۔لیکن انکی وڈیوز میں اکثر میں نے دیکھا ھے کہ ھلڑ بازی فاٸیرنگ اور بے ھودہ ناچ کو ناپسند کرتے تھے اور کبھی انتظامیہ کو سخت آواز میں ڈانٹ بھی دیتے تھے ۔ انکی خواھش یہ ھوا کرتی تھی کہ لوگ انکو بیٹھ کر تسلی سے سنیں ۔ دوسرے فن کاروں کے پروگراموں میں یہ چیز زیادہ نہیں ملتی ۔ مرحوم طالب حسین جتنا وقت لیکر آۓ تھے ۔ وہ پورا کر کے چلے گۓ ۔ ھم سب بھی اسی راہ کے راھی ھیں ۔ اپنے اپنے مقررہ وقت پر ھم نے جانا اسی منزل کو ھے ۔ یہاں دوام کسی کو بھی نہیں ۔ ھر کس و ناکس فانی ھے ۔ باقی رھنے والی ذات صرف میرے اللہ کی ھے ۔ عزراٸیل جب سب کی روح قبض کر لے گا اور اکیلا بچ جاۓ گا تو اللہ اسکی روح قبض لے گا ۔ پھر اس کاٸینات میں اکیلا اللہ ھو گا جو زندہ و قایم ھو گا ۔ ۔۔۔۔۔۔وہی تھا ۔۔۔۔۔۔۔ اور وھی ھو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعا ھے کہ اللہ ۔۔۔ مرحوم طالب حسین ۔۔۔۔کو بخش دے اور جنت میں داخل کر دے ۔ طالب حسین نے خوشیاں اور مسرتیں بانٹی ھیں ۔ اللہ طالب کی مرقد کو سکون سے بھر دے ۔ 🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀 ھِکے توٸیں سٹیا اے ۔ نہٸیں تے اج توڑیں کسے کَنڈ یسین دی لاٸ ناٸ 🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
Malik Shahid I have been working with my family and and now I'm ss years of my old school who I love sax I am not going for it anymore I just found out I am going out for the night to catch a flight in a couple weeks with no one at home in a couple minutes until 89 >>8k.
Jio chacha Talib ❤ Rai Faisal
Jee Thanks for Comment Janab
Hay baba hay 😢
Thanks
King of jog baba Talib
Jee Old Is Gold ❤️❤️
یہ آواز کبھی نہیں مر سکتی
Thanks for Comment Janab ❤️🧡
Hyyyy drd hyyy😢
Thanks for Comment Janab ❤️❤️
King of jog
Thanks for Comment Janab
❤❤❤❤❤واہ جی واہ زبردست پرانی یادیں ❤❤❤❤❤
Thanks for Comment Janab
King of saraiki song
Jee Thanks
Pak g foun agansee jhang sadar zindabad baba hay baba
Thanks for Comment Janab ❤️❤️
Wah Wah zabrdst
Thanks for Comment Janab ❤️🧡
Heart touching beautiful song
Thanks for Comment
🎉 Good 🎉
Thank you
واہ بابا طالب حسین درد کیا بات ہے❤
. Vbbb . 😊😊😊
. Vbbb . 😊😊😊😊😊
😊
Jee Old Is Gold
Bohot ashai jog
Thanks for Comment Janab
Bhai ye bhervi hai
🦚🥀❤✨🌃✨💖🥀😭💫ALLAHPAK 💫💯MAGHFAFARAT😭✨🥀FARMAIN✨🥀💯💫💖🌃💖🫣👍😘😀😂😎✨🥀 AAAMEEENNN✨🥀GMG🥀
Ameen ❤️❤️
مر گیاں وی راھٹاں بندیاں دے راندے ذکر جہان تے ٹنگے
Ok
very nice song I am very old fan of ustad Talib hussain dard
Thanks For Comment
Ustad Talib Hussain Allah pak jannat mine Alla maqam atta frmy
Ameen Thanks for Comment
Hyy baba tare yadain
Jee Old Is Gold ❤️❤️
Geoooo talb ostad
Thanks for Comment Janab 🌹🌹
Love u baba 😭😭😭😭😭😭
Thanks for Comment
وہ وہ
Thanks for Comment Usman Ali Sb
❤❤❤❤❤
Thanks for Comment Janab
واہ
Thanks for Comment
Allah pak janat Wich jga ata kre
Thanks for Comment
Ameen
Ameen
Very nice ❤
Thanks for Comment Janab
Allah maghfrat frmye
Ameen Thanks for Comment
بہت نوازش ھوسی
Nice
Thanks
Bahot aala salamat rhen ap
Thanks Janab
REST IN PEACE TALIB HUSSEIN DARD❤
Thanks for Comment Janab
Kn kn october 29 ko aya ha
Thanks for Comment Janab
Beautifully sung by baba Talib
thanks
Thanks
Kamal
Thanks For Comment
allah pak janat min ala maqam att farmy
Aameen
Very nice
Thanks For Comment
Salam pak gramophone
Thanks Janab
❤baba je
Allah Pak Khan Sahab Talib Hussain Dard Ko Janat Main Aala Maqam Atta Farmay Ameen 😭😭😭💔💔
Very nice zabardast
Thanks For Comment
Na koi talib jaya
Jee Janab Old Is Gold ❤️❤️❤️❤️❤️
Hy hy
Thanks
Ye mokamal songs chaye
Jee Okay Janab ❤️❤️
Bhakhatan da waris na kar gharor Manu kun royeainde Mera kia khasor
Jee Thanks 👍
Old jog talib dard kala kala nhag howi
Ok Janab
Haaah 😭😭😭
Thanks for Comment
Part 2 ?
Thanks for Comment Janab ❤️❤️
Part 2
Jee Okay Janab ❤️❤️
"Waar thalay da piwaan" means
Jee Thanks for Comment
Very nice😂
Thanks 👍
✋🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Thanks
السلام وعليكم
Please its english subtitle
Jee Okay
Ah
Thanks for Comment
Bhi SHAHID Iqbal Hussain papu ky song upload kir do plz
Iqbal Pupo Bhi Uplod Ker Dette Hain Plees Wait
9
Thanks
🌺طالب حسین درد مرحوم🌺
🌸سراٸیکی اور پنجابی زبان کے مشہور لوک گلوکار طالب حسین درد سترہ مارچ 2019 کو وفات پا گۓ۔ خانوانہ ۔جھنگ ۔ ۔۔۔۔ یہ اسی حوالے سے ایک تعزیتی خاکہ ھے ۔ 🌸
🌴تحریر ۔ راجہ ابرار حسین عاجز 🌴
19-03-2019
یہ جون 1995 کی بات ھے ۔ مجھے واہ کینٹ میں بھرتی ھوۓ ایک مہینہ ھو گیا تھا ۔ میرے ساتھ کرولی کے تین اور سنبل کے دو لڑکے بھی تھے ۔ نام اس لیٸے نہیں لکھ رھا کہ کوٸ ان میں ناراض نہ ھو جاۓ ۔ ھم سب نے سرکاری رہاٸیش لینے کی بجاۓ واہ کینٹ سے باھر پراٸیویٹ مکان لیا اور وہاں رھنے لگے ۔
گھر سے دوری ۔ والدین اور دوستوں یاروں سے بچھڑنے کا غم اور اوپر سے پردیس کی سختیاں ۔ یہ سب چیزیں مل کر خوب ستایا کرتیں ۔ ھم ایک دوسرے کو پریشان لیبر کہا کرتے ۔ ھمارے ایک ساتھی نے کہیں سے ٹیپ ریکارڈر کا بندوبست کیا ۔ اس وقت ابھی سی ڈی وغیرہ کا دور دور تک تصور بھی نہ تھا ۔ کیسٹوں کا زمانہ تھا ۔ مجھے یاد ھے اس ٹیپ میں جو کیسٹ لگی اور گانا چلا ۔اس کے بول تھے ۔
بیٹھی اپنٹریں لیکھ وکھاواں میں سد کے جوگی نوں۔
میں نے جب پوچھا تو میرے ساتھیوں نے مجھے بتایا کہ یہ استاد طالب حسین درد ھے ۔ طالب حسین سے یہ میرا پہلا تعارف تھا ۔ اور یہ پہلا گیت تھا جو طالب حسین کا میں نے سنا ۔ پھر اس کے بعد طالب حسین درد۔۔۔۔ پردیس میں ھمارے دکھوں کا درماں بن گیا ۔ جب طالب حسین کا کوٸ گانا سپیکر سے ابھرتا تو پردیس کے غموں میں ڈوبے ھوۓ ھمارے دل سکون محسوس کرنے لگتے ۔ مجھے محسوس ھوتا جیسے گانے کا ایک ایک بول میرے لیۓ لکھا گیا ھے ۔ طالب حسین ایسے سُر اور انداز سے گاتے کہ میں اپنے آپ کو ھواٶں میں اڑتا ھوا محسوس کرتا ۔میرا خیال ھے استاد طالب حسین یقیناً پردیسیوں کی نفسیات سے واقف تھے ۔ اور پردیس میں رھنے والے لوگوں کی ذھنی کیفیت سے سے آگاہ تھے ۔
کچھ عرصہ بعد میرا تبادلہ سنجوال فیکٹری میں ھوگیا ۔ یہ اٹک کے قریب ھے اور یہاں میں نے تیرہ سال سروس کی ۔ میں 1996 میں سنجوال شفٹ ھوا۔ ٹیپ ریکارڈ اور طالب حسین کی کیسٹیں بھی میرے سامان میں سنجوال منتقل ھو گٸیں ۔
بہت سے دوسرے گلوکار بھی سنتے رھے ۔ لیکن بلا مبالغہ طالب حسن درد کی آواز سب سے زیادہ اچھی لگی ۔ جوگ اور طالب حسین کا نام ایک دوسرے کے لٸیے لازم و ملزوم ھیں ۔ جوگ گانے والے بہت سے فنکار ھیں ۔ لیکن جوگ کو جو فنکار عروج پر پہنچا گیا ۔ وہ استاد طالب حسین درد ھے ۔ اور جوگ کا نام آتے ھی سب سے پہلے استاد طالب حسین کا نام ذہن میں آتا ھے ۔
مجھے وہ رات ھمیشہ یاد رھے گی ۔ جب میں نے مسلم کی کوچ میں اٹک سے سرگودھے تک کا سفر کیا ۔ مجھے چک نمبر 132 جنوبی جانا تھا ۔ جہاں میرے سنجوالی دوست کی شادی تھی ۔ میں اٹک اڈے سے مسلم کے آخری ٹاٸم میں بیٹھا ۔ یہ بس رات گیارہ بجے اٹک اڈے سے نکلتی تھی ۔ رش بہت زیادہ تھا ۔ مجھے بمشکل کھڑے ھونے کی جگہ ملی ۔ جانا ضروری تھا اس لیۓ مجبوراً کھڑا ھو گیا ۔ تلہ گنگ سے آ گے نکل کر جابہ کے قریب مجھے کنڈکٹر نے ڈراٸیور کے ساتھ ٹاپے پر جگہ بنا دی ۔ یہ تقریباً ساڑھے تین گھنٹے کا سفر تھا جو میں نے کھڑے ھو کر گزارا ۔ میری ٹانگیں سن ھو گٸ تھیں ۔ کوچ جونہی پیل موڑ سے نکل کر کٹھے والے موڑوں میں پہنچی تو ڈراٸیور نے ٹیپ آن کر دی ۔ یہ طالب حسین کی آواز تھی ۔ منظر اور کیفیت آج بھی یاد ھے بیس سال سے زیادہ کا عرصہ ھو چکا ھے ۔ پہاڑوں پر چاندنی پھیلی ھوٸ تھی ۔ اورفضا میں ھلکی ھلکی خنکی تھی ۔ ایسے میں طالب حسین کی آواز میں گیت چل رھا تھا ۔
نہ کر انتظار توں ساہ دے سفر تاٸیں
گیت کمال کا تھا ۔ دوھڑے لاجواب تھے ۔ اور طالب حسین کی جادوٸ آواز تھی ۔ گاڑی کے باھر تو ویسے بھی رات کے تین چار بجے مکمل خاموشی تھی ۔ کوچ کے اندر بھی مکمل سکوت طاری ھو گیا ۔ میں گانے میں کھو گیا ۔اور میری ساری تھکاوٹ اتر گٸ ۔
کچھ گانے جب کسی خاص وقت اور کیفیت میں سنے جاٸیں تو سرشاری کا عالم طاری کر دیتے ھیں ۔ مزاروں اور عرسوں میں پیران عظام کی موجودگی میں ھونے والی قوالیوں میں بھی ایسا ھی ماحول ھوتا ھے اور سننے والے اکثر وجد میں آ جاتے ھیں ۔
استاد طالب کی ایک خوبی میں نے نوٹ کی کہ مرحوم پیسے کی لالچ سے آزاد تھے ۔ میں زاتی طور پر ان سے واقف نہیں ھوں ۔لیکن انکی وڈیوز میں اکثر میں نے دیکھا ھے کہ ھلڑ بازی فاٸیرنگ اور بے ھودہ ناچ کو ناپسند کرتے تھے اور کبھی انتظامیہ کو سخت آواز میں ڈانٹ بھی دیتے تھے ۔ انکی خواھش یہ ھوا کرتی تھی کہ لوگ انکو بیٹھ کر تسلی سے سنیں ۔ دوسرے فن کاروں کے پروگراموں میں یہ چیز زیادہ نہیں ملتی ۔
مرحوم طالب حسین جتنا وقت لیکر آۓ تھے ۔ وہ پورا کر کے چلے گۓ ۔ ھم سب بھی اسی راہ کے راھی ھیں ۔ اپنے اپنے مقررہ وقت پر ھم نے جانا اسی منزل کو ھے ۔ یہاں دوام کسی کو بھی نہیں ۔ ھر کس و ناکس فانی ھے ۔ باقی رھنے والی ذات صرف میرے اللہ کی ھے ۔ عزراٸیل جب سب کی روح قبض کر لے گا اور اکیلا بچ جاۓ گا تو اللہ اسکی روح قبض لے گا ۔ پھر اس کاٸینات میں اکیلا اللہ ھو گا جو زندہ و قایم ھو گا ۔ ۔۔۔۔۔۔وہی تھا ۔۔۔۔۔۔۔ اور وھی ھو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دعا ھے کہ اللہ ۔۔۔ مرحوم طالب حسین ۔۔۔۔کو بخش دے اور جنت میں داخل کر دے ۔ طالب حسین نے خوشیاں اور مسرتیں بانٹی ھیں ۔ اللہ طالب کی مرقد کو سکون سے بھر دے ۔
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
ھِکے توٸیں سٹیا اے ۔ نہٸیں تے اج توڑیں کسے کَنڈ یسین دی لاٸ ناٸ
🍀🍀🍀🍀🍀🍀🍀
Thanks For You Comment
Wahhh
Thanks For Comment
Thanks
Ameen ❤
Malik Shahid I have been working with my family and and now I'm ss years of my old school who I love sax I am not going for it anymore I just found out I am going out for the night to catch a flight in a couple weeks with no one at home in a couple minutes until 89 >>8k.
Thanks For Comment
Bhai shahid ek song hy punjabi . یہ اپ لوڈ کر دو پلیز کر کر کے کوڑ ے کارے
Ok Janab
بھائی جی تہاڈے کول مہرغلام محمد دردصاحب دے گیت ھن اوہ تے اپلوڈ کرو جس جس گلوکار وی گائے ھن
Dard sahab k geet all
Ok
Pak geramafon dukhi dilaa di taik
Thanks for Comment Janab ❣️❤️
پرانا گانے
Jee Janab Old Is Gold
King of jog
Jee Jee Thanks for Comment Janab ❤️🧡
🦚🥀❤✨🌃✨💖🥀😭💫ALLAHPAK 💫💯MAGHFAFARAT😭✨🥀FARMAIN✨🥀💯💫💖🌃💖🫣👍😘😀😂😎✨🥀 AAAMEEENNN✨🥀GMG🥀
Ameen Thanks for Comment Janab ❤️🧡
❤❤❤❤❤❤
Thanks for Comment Janab
Kamal
Thanks for Comment
Very nice
Thanks
Hy hy
Thanks Janab