رانا صاحب آپ پاکستانیوں کے دلوں کی دھڑکن ہو اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے اور اسی طرح گراؤنڈوں کا شنگار بنتے رہو شبا تھیاڑا زندہ باد کبڈی زندہ باد رانا علی شان زندہ باد رائل کنگ یو ایس اے زندہ باد
رانا بھائی یہ قدرتی بات ہے کہ جتنی کسی کی مخالفت کی جائے اللہ تعالیٰ اسے زیادہ عروج عطا فرماتا ہے پوری دنیا میں رائل کنگ کے چرچے ہو رہے ہیں اور تمام کھلاڑیوں نے وہاں دھن دھن کروائی ہے رائل کنگ یو ایس اے زندہ باد

بلال اسلم گل صاحب نے کبڈی کو زمین سے آسمان پر پہنچا دیا ہے لیکن کتوں کے بھونکنے سے فقیر کی روزی میں کمی نہیں آتی عزت ذلت اللہ تعالیٰ کے ہاتھ میں ہے