@@NazimAli-gu1lw بیٹا جی دھوم ہمیشہ اسلام اور حسینیت اور صحابہ کی رہنی ہے جنہوں نے جان و مال قربان کیا ۔ چندے اکھٹے کر کے صرف ادارے نہی بنائے ۔ ملک میں 40 لاکھ قادیانی موجود ہیں ۔ جو کبھی سپریم کورٹ سے ختم نبوت پر حملےکرواتے ہیں کبی کیسے کبی کیسے ان باتوں کا آپکو خیال نہی ۔
Syed sb ko hamara salam ho Dawateislami zindabad I ❤ dawateislani Mare Aqaa sub se akhri Nabi hain Dawateislami wale khatam e nabuwat k pehraydar hain aur rahey gaye
اشفاق بھائی اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ہم نے عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ کے کلام سن کر اور آپ کی تشریحات سے سمجھا اور سیکھا ❤
@@NazimAli-gu1lw acha to himat ha itne bare ashiq hain to Zara ik Nara Labbaik Ya rasool Allah ka to lagwa do ye to Nara sai ha na dawat e islami k mutabiq to lagwa do madni channel pr or bapa k mou se jo kbi namos e risalat k bt nhi krte faizan e madina ma hi lgwa do agr apke mutabiq ye Nara galat nhi to
@@NaveedMeo2062 آپ دعوت اسلامی کے حق میں لگا سکتے ہو اتنی ہمت ہے دعوت اسلامی کے نعرے بچے بچے کی زبان پر ہیں الحمدللہ آپ کی خواہش والا نعرہ لگانے سےہی فرض واجب پورا نہیں ہوتا بات کام کی ہے سعد رضوی صاحب کی فراست کو سلام ہے کہ انہوں نے کچھ دن پہلے کیسے حضرت الیاس قادری کو ڈیفنڈ کیا اورکہا کہ خاصاں دی گل عاماں آگے نہیں مناسب کرنی مگر انکے کارکن لگتا ان کو بھی نہیں سنتے یا سمجھتے
@@NazimAli-gu1lw alhamdulillah dawat islami k Markaz bhi har jume raat ko jata tha or har program ma shamil hota tha lekin mene koi wahan Nara nhi suna Labbaik Ya rasool Allah ka or ab ap ab Labbaik Ya rasool Allah k nara ka muqabla dawat e islami k nara se muqabla karoge sharam ani chahiye tmhe doob marne ka maqam ha ye tarbiyat ha toba kro
@@NaveedMeo2062 شرم تم لوگوں کو آنی چاہیے کم از کم سعد رضوی کو ہی سن لو جو کہتا ہےکہ الیاس عطاری کی بات خاص ہے میں نے دعوت اسلامی کےنعرے کہا ہے عجیب انسان ہو تم فتویٰ لگانے کا موقع چاہیے دعوت اسلامی کا نعرہ محمد مصطفی سب سے آخری نبی ہر صحابئ نبی جنتی جنتی میرا مخلصانہ مشورہ ہے سعد بھائی کا انٹرویو سن لیں جس میں وہ میرے پیر و مرشد حضرت مولانا الیاس عطار قادری رضوی صاحب کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں اور کہ رہے ہیں کہ جو کام دعوت اسلامی کر رہی وہ بھی ضروری ہے شاید ان کی سمجھ آجائے آپ لوگوں کو یا پھر اگر یہ بیان ان کے میڈیا کے سامنے ہیں اور در پردہ وہ کچھ اور کہتے ہیں اپنے کارکنوں کو تو پھر اللّٰہ تعالٰی ہی بہتر جانتا ہے
@@NazimAli-gu1lw hazrat sahab ki hum dil se izzat karte hain lekin jo karinde bethy hain dawat e islami main un se bachna lazmi hai q k wo fitna bazy krte hain koi na koi bayan aisa dy kr Abi to ap ne kaha ap dawat islami ka nara lagao ye nara yahi to nara have dawat e islmi teri dhom machi ho yahi to baat hum kr rahe hain sub se akhri nabi lekin apke mubalig fitna bazy kr rahe hain
اشفاق بھائی اللّٰہ تعالٰی اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ سے ہمیشہ کے لیے راضی ہوجائیں اور آپکا عشقِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہر لمحہ ہر وقت بڑھتا رہے آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤
الحمدللہ رب العالمین❤ دعوت اسلامی بھی ہم خود ہیں ہماری جان اور شان ہے❤ اور تحریک لبیک یارسول اللہﷺ بھی ہماری جان ہے، شان اور ایمان ہے۔ کوئی بھی جلوس نکالنا فرض نہیں ہے، چاہے میلاد شریف کا ہو یا ختم نبوت کا ہو لیکن الله تعالٰی کا قرآن مجید میں بڑا واضع حکم ہے " کہ فرقوں میں نہ بٹو اور الله کی رسی کو مضبوطی سے پکڑے رکھو " اور پھر اس بیچارے نے رجوع بھی کرلیا ہے اور معافی بھی مانگ لی ہے اور نہ ہی وہ ختم نبوت کا منکر ہے۔ میری علماء کرام سے ہاتھ جوڑ کر التجا ہے۔ خوف خدا کرتے ہوئے مسلمانوں کو آپس میں لڑانا بند کر دیں۔
Khatm e Nabuwat ka Juloos nikalna Farz nahi Mgr Pehra Dena Farz hy Jis ki mukhtalif surten hoti hyn jin me se chand ek Juloos, ehtajaji rally, March aur dharna hyn. So soch smjh kr likha kren. Baqi Ishfaq Attari kon hy aur kya mamla hy us se mutaliq koi information nahi so no comments. Ye btany ka mqsad ye hy k mra cmmnt apk us ek jumly k jwab se mutaliq hy Jis ki wazahat darj bala paragraph me kr di.
محترم دین اسلام کے احکام موقع و محل اور ضرورت کے تحت نازل ہوئے ہیں، بے تکے نازل نہیں ہوئے۔ ختم نبوت پر پہرہ دینا جب فرض ہو ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ۔۔ لیکن پوری دنیا کے کسی مفتی صاحب نے اشفاق عطاری پر کسی قسم کا کوئی فتویٰ نہیں لگایا جبکہ سرور شاہ صاحب نے اسکی مرحومہ والدہ پر زناہ کی تہمت لگا کر اسے حرامی کہ دیا ہے اسطرح کے ٹی ایل پی کے ذمہ دار ہیں۔ الله تعالٰی کے حکم کے مطابق ایسے شاہ کی 80کوڑے سزاہے@@295C_Red_ZONE
اشفاق عطاری کو معاف نہ کرنے والوں ذرا سوچو ان کی جگہ آپ ہوتے اور آپ کو معاف نہ کیا جاتا تو آپ کو کیسا لگتا وہ ایک زبردست عاشقِ رسول ہیں اور عالم بھی ہیں
کمینٹس سے اشارہ مل رھا ھے وتعز من تشاء وتذل من تشاء جتنا اشفاق بھائی کو تزلیل کرنے کی کوشش کی جارھی ھے اللّٰہ پاک لوگوں کے دلوں میں انکی محبت اور بڑھا رھا ھے اور آ پ سے محبت میں کمی آ رھی ھے
@@NazimAli-gu1lwلبیک واحد جماعت ہے جسے لوگوں کی ہمدردی کی بھوک اور لالچ نہیں، وہ بس خالص ﷲ اور رسول ﷺ کے لیئے کام کر رہے ہیں۔ یہ ساری دعوت اسلامی کو غلط نہیں کہ رہے ایک شخص کو کہا جس نے غلط بیان دیا اور جو ایسا کرے ایک مرتبہ تو ایسوں کی حوصلہ شکنی ضروری ہے۔ باکی ﷲ پاک ان کی معافی قبول فرمائے۔
❤❤❤❤❤baz log jitna ashfaq Bhai ko bdnam krna cha rhe the pr SB ulta pr gya ashfaq Bhai ki toba or ruju ki wja se log unse mohbt krne lge hn jise Allah izzt deta h use koi cheen ni skta ashfaq Bhai ko Allah sbr o himmt de or piare AQA krim ke sdqe me bakhshe Ameen
بابا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی زبانی مثال. لبیک والوں تسی لکے دیاں چڑیاں ماردے رہے دعوت اسلامی سائیاں والی اے سوچ سمجھ کے بولو کدرے تواڈی منجی نہ ٹھک جاوے😊
اللہ پاک شاہ صاحب اپکو ایسے نہی بولنا چاہیے ماشاء اللہ اپ سید ہیں پڑھے لکھے ہیں اگر اشفاق صاحب نے غلطی کی اور اپنی غلطی مان کر توبہ رجوع کیا تو اسکے بعد اپکو ایسی زبان استعمال نہی کرنی چاہیے اللہ پاک سب کو دین کی سمجھ عطا فرماے امین
جی لگتا ھے انہوں نے قرآن پاک نہیں پڑھا اللہ پاک فرماتا ھے ان اللہ غفور الرحیم ہمارا اپنےرب پر بھی ایمان ھے الحمد للہ یہ بے عقل رجوع نہیں دیکھ رھے اسکا مطلب کیا معاذ اللہ کیا رب کے فرمان کو بھی جھٹلا رھے ہیں
@@LABIAKMEDIA لیکن حضور کی بات کی کس نے ھے ۔۔ ریلی کی بات کی تھی اور ریلی فرض کے حکم میں نہیں آتی اس لیے ان پر سخت حکم نہیں لگتا ۔ معاذ اللہ معاذ اللہ اگر حضور کی بات کی ہوتی تو سب جانتے ہیں کیا حکم لگتا ھے ۔۔ بحرحال ایسا انہیں اس بارے میں بھی نہیں بولنا چاہی ے تھا اور اس پر بھی انہوں نے رجوع کر لیا ھے
@@LABIAKMEDIA ریلی کی بات پہ مرچیں صرف لبیک کو ہی لگی ہوئی ہیں ورنہ سنی علماء کرام بھی موجود ہیں الحمدللہ جن میں سے کئی نے ان کی معافی کو قبول بھی کیا اور تعریف بھی کی مگر لبیک والوں کی دشمنی سمجھ سے باہر ہے سرکار صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم معاف کر دیں توبیٹا کیا کروں گے اپنے چیخنے چلانے پہ
شاہ جی اگر اپ سید زادے نہ ہوتے تو پھر میں اپ کو بتاتا کہ اپ کے بارے میں کس طرح کے الفاظ بولنے تھے اپ نے ایک حافظ قران عاشق رسول اور عالم دین کے بارے میں ڈی این اے کے الفاظ بولے ہیں جنہوں نے اپنا رجوع بھی کر لیا لیکن میں ایسا نہیں بولوں گا کیونکہ الحمدللہ میں خود ایک سید زادہ ہوں سید محمد سمیع اللہ بخاری ❤❤❤❤
Ishfaq atari sahb ny rjo kr lya ha un ka chyhra ap sy zyda norani ha ajzi n zyada ha or allah pak k mahboob sy mohbt b zayda krty hn ap ko khyal krna chahy❤
اسلام علیکم ،،حضرت اپ سے ادب کے ساۃ عرض کر رھا ھو اپ میرے سر کے تاج ھیی غلطی سب سے ہوتی ھے ھمیی بھی تکلیف ھویء ھے ان کے اس بیان سے مگر انھو نے رجوع کر لیا ھے ،،،ادب کے عرض کرتا ھو اب کیسی بھی غلطفمی پیدہ نہ کرے جتنی محبت ہم دعوت اسلامی سے کرتے ھیی اتنی محبت ہم تحرک لبیک سے کرتے ھیی،،، شکریہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤مولانا الیاس قادری ذندہ باد❤❤❤خادم حسین رحمۃاللہ علیہ ذندہ باد ❤❤❤❤❤❤علماء الیسنت ذندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤اللہ سب کا سایہ ہم پر سالا مت رکھے❤❤❤❤❤❤امین❤یاربعاالعلمن❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اشفاق مدنی معزرت کر چکے ہیں۔ اس کے بعد ان کو یا دعوت اسلامی کو مخاطب کرکے دھمکیاں دینا بنتا نہیں تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عشق کاجام پلانے والے اور ایک ایک سنت زندہ کرنے والے دعوت اسلامی والے ہیں ۔
میں اسی چیز سے ڈر رہا تھا کہ جو گھٹیا الفاظ شاہ صاحب نے اشفاق عطاری کے لیے بولیں ہیں کوئی دوسرا واپس شاہ صاحب کو نہ بول دے۔ لیکن بد قسمتی ایسا ہوگیا ہے۔ے@@GujjarHandicraftPakistan
@@AbdulMajeed-hv1emالله تعالٰی نے ایسے شخص کو اسی کوڑے مارنے کا حکم قرآن مجید میں فرمایا ہے جو کسی پاکباز عورت پر زناہ کی جھوٹی تہمت لگائے۔۔۔۔ کیا اب بھی تائید کرتے ہو۔۔۔۔
Janab khatam e nabowat pe jan b qorban hy magar ashfaq bhai ne khatame nabowat ka in kar nai kia ashfaq bhai ne mafi b mang li hy khatme nabowat par har attari jan dene ko b tayar hen magr kuch moj jese kam alim wale log nai nai dekhte bat kia hoi hy me b attari hon or baba g k farman par jalso me shirqat b ki hy har jalso me zada ap ko attari mile ga Allah pak ullma a haq k sat chalne ki tofiq aata farmaye
*Unko Apni Galati ka Ehsas Hai Bhai wah direct khatme nabuwat ki Relli ka inkaar nahi karrahe the janaab kehna kuch or cha rahe the lekin kuch or nikla Tab hi to wah sharminda ho kar mafi mange wah khud khatme nabuwat par kai sara kalam record kara chuke hai aap dekhe issi youtube par* *Kuch ralli pe khatme nabuwat ke naam par ashikane rasool ko bhi pareshan kia jata hai jaha hazat nahi hoti wahan bhi nikala jata hai bas issi ko wajahat karna cha rahe the ashfaq bhai lekin jazbati me jaldi me loog kuch or samajh paithe afsos 😔* *Choro yaar ab nasiyan mansiya kiya jaye bhulaya jaye yaar ashfaq bhai bahut hi pyare Sana Khawane Mustafa hai mafi bhi to mang rahe hai na*
اشفاق عطاری بہت بہت اچھے اسلامی بھائی ہیں ۔۔۔ان کا چہرہ دیکھ کر اعلی حضرت کا ذکر ہی یاد آتا ہے اللہ پاک ان کو ایسوں کے شر سے بچائے Kahan hai wo TLP ki mulaqaat.....? Neefay qasai sy us pr gustaakhi or ghaddari ka fatwa abhi tk kiun nahi laga...wahan us sy milnay saad razvi kiun gaye thy .....poochyey insy jin ko dawat e islami k naam pr tap charti hai
شاہ صاحب ادب اور احترام سے عرض ہے کہ اشفاق بھائی کا کلپ دوبارہ سنیے اور سمجھ نا آئے تو دوبارہ سنیے، اشفاق بھائی نے کوئی غلط بات نہیں کی ، انہوں نے دوسرے لوگوں کو آزمائش اور پریشانی سے بچانے کے لیے وہ بات کی تھی لیکن آپ بات کو کہی اور ہی لے گئے ، آپ کے نانا جان پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر عنایت ہے دعوت اسلامی پر، اپنے لوگوں کے بارے میں سخت زبان استعمال نہیں کرنی چاہیئے، آگر اپنے ہی اپنوں کے ساتھ بد زبانی کریں گے تو بد مذہبوں اور قادیانیت پہلے ہی یہ چاہتے ہیں کہ ان کو آپس میں لڑوا کر کمزور کیا جائے اپنے گندھے مقاصد پورے کیے جائیں۔۔۔ شاہ صاحب اگر میری باتوں سے آپکی دل آزاری ہوئی ہو تو معافی چاہتا ہوں
رجوع کرنے کے باوجود بے جا ایک مسلمان کو بے عزت کرنا دھمکیاں دینا اس کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا کیا ختم نبوت پہ پہرا دینا ہے ؟ آپ سے مشورہ ہے مہربانی فرماکر غور کریں ۔
ان کو لگتا رجوع سے غرض نہیں ان کو بندہ چاہیے رگڑا لگانے کے لئے اور صرف خود کو ہی فقط عاشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ثابت کرنے کے لیے بہت افسوس ہوا لبیک والوں کے اس کردار پر اشفاق بھائی جیسے بندے پہ جیسے ان کی زبانیں چلی ہیں اللّٰہ ہی رحم فرمائے
میرا بھی دعوت اسلامی سے تعلق ھے لیکن یہ کیا ایک دن بیان کرتے ھیں اور دوسرے دن رجوع کر لیتے ھیں آپ کو یہ نہیں معلوم کہ ختم نبوت کا مسئلہ کتنا احساس ھے سوچ سمجھ کر بولا کرے میرا خیال ھے اب سوچ کر ہی بولے گئے یہی چاہتے تھے ا@@BeRu92313
اشفاق بھائی سچے عاشق رسول ہیں اور عاشق اعلی حضرت ہیں ایک سنی ہو کر آپ کیسے دوسرے کے بارے میں یوں بکواس کر سکتے ہیں اب لبیک والوں کو اپنا موقف واضح کردینا چائیے ہر سال لبیک والوں کے پلیٹ فارم سے ایسے ہی دعوت اسلامی والوں کے خلاف زہر اگلا جاتا ہے بہت افسوس کی بات ہے کہ ان کی شوری سے اس طرح کے لوگوں کے خلاف سٹینڈ نہیں لیا جاتا very shamefulllll
@@lamplight6521 ہر ناقص عقل میں دعوت اسلامی کی سمجھ نہیں آتی بس آپ مدنی چینل کی مدنی خبریں چند دن دیکھ لیں امید ہے کہ شاید آپ کی عقل شریف میں آ جائے ورنہ پھر کیا کر سکتے ہیں
سید سخی ھوتا ھے سید صابر ھوتا ھے سید خوبصورت ھوتا ھے عا لم وہ ھوتا ھے جو پوری تحقیق کر کہ دونوں طرف سے پھر بیان دے اگر اس بیچارے سے غلطی ھو گئی ھے تو اس نے اللہ سے معافی مانگی عاشقان رسول سے معافی مانگی پتہ نہیں لبیک والوں کو دعوت اسلامی سے کیا مسلہء ھے جو دعوت اسلامی پوری دنیا میں سرکار کی آمد مرحبا کہ نعرے لگا رھی ھے دعوت اسلامی ژندہ باد
@@AliHassanRajpoot-w8iپہلے کسی پاکباز عورت پر زناہ کی تہمت لگائیں اور اس کے بیٹے کو حرامی کہہ دیں پھر بعد میں اور بیان دے دیں۔۔۔۔۔۔ الله تعالٰی کے فرمان کے مطابق ایسے شخص کی اسلام میں سزا اسی کوڑے ہے۔
@@AliHassanRajpoot-w8i جناب شاہ صاحب نے بعد میں بیان دیا ۔۔۔ انہوں نے پہلے رجوع کیا ۔۔۔ شاہ صاحب کو بولوں نیند سے اٹھ جاؤ طارق مسعود کا ڈی این اے کروا لو
اللہ پاک اشفاق بھائی کو جائے خیر دے انہوں نے معذرت بھی کرلی یا کوئی ایسا بڑا پروپیگنڈا جو کررہے ہیں اتنا بڑا ایشو ہے نہیں اور سعد رضوی نے جو دعوت اسلامی کے بارے میں کچھ....... الفاظ بولے تھے جو کہ بالکل صحیح نہیں تھے لیکن دعوت اسلامی والوں میں کسی نے اس کو مسئلہ نہیں بنایا ووٹنگ کے لیے نگران شوری کی نسبت کچھ باتیں لکھ کر پھیلائی گئی وہ کہاں گئی ؟؟ ان کو ہم نے روک دیا کہ یہ کیا حرکت ہے دعوت اسلامی غیر سیاسی تحریک ہے بھائی کیوں گھسیٹنا چاہ رہے ہو اسے اپنے ساتھ 😢
Tm ny apni jammat sy kitny gandy andon ko nikala ha.. jis ki bat kr rhy ho us ny rajoh or mafi b mang le ha. syed ho ab banda tmhy kya kahy manji thokny wali bat dewany ka khawab ho sakta ha. Lehaza apny ander pehly thori bat krny ki tameez zaroor kisi sy udhaar ly len. Khatm nabowat k nam pr musalmanon ki tazleel or preshan krna koi chota gunah nhe ha
یہ تو وقت ہی بتاۓ گا کہ کون کس کو ٹھوکتا ہے۔ 2024ہے 2050تک دعوت اسلامی نے کیا کرنا اس کی پلانگ ابھی ہو چکی ہے۔ ابھی تو دعوت اسلامی نے کام شروع کیا ہے تو اتنی جلن حلانکہ اشفاق بھائی رجوع بھی کر چکے ہیں۔
الحمدللہ رب العالمین❤ دعوت اسلامی پر سرکار ﷺ کا بہت کرم ہے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ جب سے دعوت اسلامی بنی ہے شیطان ٹھوکنے کی ناکام کوشش کررہا ہے۔ لیکن دعوت اسلامی کا بال بھی بھیگا نہیں کر سکا اور شیطان خود ٹھک گیا ہے۔
معاذ اللہ کیسا کردار ھے کتنی گندی گالی لکھی ہوٸی ھے بالفرض اس شخص نے بولا ریلی کے بارے میں رجوع بھی کر لیا ۔ اور یہ مولوی گالی بک رہا ھے اس جیسے کہہ کر اس کا مطلب کیا ھے کہ یہ دوسروں پر بہتان لگا رہا ھے اس مولوی کو شرم نہہں آتی بقیہ پر بہتان لگاتے ۔ کیا اس کے لیے بہتان لگانا جأٸز ھے کہ اس جیسے گندے انڈے معاذ اللہ مشکوٰة شریف کی حدیث پاک کا جز ھے کہ ہمارے پیارے پیارے سوہنے سوہنے آقا صلی اللہ علیہ والیہ وسلم فاحش اور متفحش نہیں تھے اور اس کو دیکھو یہ دوسروں پر بھی بہتان لگا رھا ھے جیسے اسکا کلام ہی گالی ھے شرم شرم
ap logo na ye nai daikha k tanzeem ki traf sa direct koi bat nai hui ...or ap itny bry level pr ho kr bat kr rahy hai...logo ko thora jorna b sikhye ...shararti logo ko moka na dai plz hmari request ha..hm to sirf iltija hi kr skty ha baba g k wasta sa ap sa bhai ...
@@TanveerAhmad-by6vt bhai bat na brhye to Acha ha ..hm jitny ikjty hun gy mazboot rahai gy ..koi bat n wo shararti bnda nai ha moo sa bat nikal jati ha ..bar bar b nai ki
I love ❤❤❤❤dawat e islami
دعوت اسلامی زندہ باد خادم حسین رحمة اللہ علیہ پر برکتوں کا نزول ہو
اللہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں
اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو ❤
@@NazimAli-gu1lw بیٹا جی دھوم ہمیشہ اسلام اور حسینیت اور صحابہ کی رہنی ہے جنہوں نے جان و مال قربان کیا ۔ چندے اکھٹے کر کے صرف ادارے نہی بنائے ۔
ملک میں 40 لاکھ قادیانی موجود ہیں ۔ جو کبھی سپریم کورٹ سے ختم نبوت پر حملےکرواتے ہیں کبی کیسے کبی کیسے ان باتوں کا آپکو خیال نہی ۔
Syed sb ko hamara salam ho
Dawateislami zindabad
I ❤ dawateislani
Mare Aqaa sub se akhri Nabi hain
Dawateislami wale khatam e nabuwat k pehraydar hain aur rahey gaye
@@war1againsthem انشاءاللہ عزوجل اللّٰہ کرم ایسا کرے تجھ پہ جہاں میں
اے دعوت اسلامی تیری دھوم مچی ہو
اشفاق بھائی اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے ہم نے عشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ کے کلام سن کر اور آپ کی تشریحات سے سمجھا اور سیکھا ❤
@@NazimAli-gu1lw acha to himat ha itne bare ashiq hain to Zara ik Nara Labbaik Ya rasool Allah ka to lagwa do ye to Nara sai ha na dawat e islami k mutabiq to lagwa do madni channel pr or bapa k mou se jo kbi namos e risalat k bt nhi krte faizan e madina ma hi lgwa do agr apke mutabiq ye Nara galat nhi to
@@NaveedMeo2062 آپ دعوت اسلامی کے حق میں لگا سکتے ہو اتنی ہمت ہے دعوت اسلامی کے نعرے بچے بچے کی زبان پر ہیں الحمدللہ آپ کی خواہش والا نعرہ لگانے سےہی فرض واجب پورا نہیں ہوتا بات کام کی ہے سعد رضوی صاحب کی فراست کو سلام ہے کہ انہوں نے کچھ دن پہلے کیسے حضرت الیاس قادری کو ڈیفنڈ کیا اورکہا کہ خاصاں دی گل عاماں آگے نہیں مناسب کرنی مگر انکے کارکن لگتا ان کو بھی نہیں سنتے یا سمجھتے
@@NazimAli-gu1lw alhamdulillah dawat islami k Markaz bhi har jume raat ko jata tha or har program ma shamil hota tha lekin mene koi wahan Nara nhi suna Labbaik Ya rasool Allah ka or ab ap ab Labbaik Ya rasool Allah k nara ka muqabla dawat e islami k nara se muqabla karoge sharam ani chahiye tmhe doob marne ka maqam ha ye tarbiyat ha toba kro
@@NaveedMeo2062 شرم تم لوگوں کو آنی چاہیے کم از کم سعد رضوی کو ہی سن لو جو کہتا ہےکہ الیاس عطاری کی بات خاص ہے میں نے دعوت اسلامی کےنعرے کہا ہے عجیب انسان ہو تم فتویٰ لگانے کا موقع چاہیے دعوت اسلامی کا نعرہ محمد مصطفی سب سے آخری نبی ہر صحابئ نبی جنتی جنتی میرا مخلصانہ مشورہ ہے سعد بھائی کا انٹرویو سن لیں جس میں وہ میرے پیر و مرشد حضرت مولانا الیاس عطار قادری رضوی صاحب کو ڈیفنڈ کر رہے ہیں اور کہ رہے ہیں کہ جو کام دعوت اسلامی کر رہی وہ بھی ضروری ہے شاید ان کی سمجھ آجائے آپ لوگوں کو یا پھر اگر یہ بیان ان کے میڈیا کے سامنے ہیں اور در پردہ وہ کچھ اور کہتے ہیں اپنے کارکنوں کو تو پھر اللّٰہ تعالٰی ہی بہتر جانتا ہے
@@NazimAli-gu1lw hazrat sahab ki hum dil se izzat karte hain lekin jo karinde bethy hain dawat e islami main un se bachna lazmi hai q k wo fitna bazy krte hain koi na koi bayan aisa dy kr
Abi to ap ne kaha ap dawat islami ka nara lagao ye nara yahi to nara have dawat e islmi teri dhom machi ho yahi to baat hum kr rahe hain sub se akhri nabi lekin apke mubalig fitna bazy kr rahe hain
اشفاق بھائی اللّٰہ تعالٰی اور اس کے حبیب صلی اللہ علیہ والہ وسلم آپ سے ہمیشہ کے لیے راضی ہوجائیں اور آپکا عشقِ رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہر لمحہ ہر وقت بڑھتا رہے آمین بجاہ خاتم النبیین صلی اللہ علیہ والہ وسلم❤
دعوتِ اسلامی والے ختم نبوت کا کام بہترین انداز میں کر رہے ہیں
اللہ پاک اشفاق عطا ری کی مدد فرمائے آمین
الحمدللہ رب العالمین❤ دعوت اسلامی بھی ہم خود ہیں ہماری جان اور شان ہے❤ اور تحریک لبیک یارسول اللہﷺ بھی ہماری جان ہے، شان اور ایمان ہے۔ کوئی بھی جلوس نکالنا فرض نہیں ہے، چاہے میلاد شریف کا ہو یا ختم نبوت کا ہو لیکن الله تعالٰی کا قرآن مجید میں بڑا واضع حکم ہے " کہ فرقوں میں نہ بٹو اور الله کی رسی کو مضبوطی سے پکڑے رکھو " اور پھر اس بیچارے نے رجوع بھی کرلیا ہے اور معافی بھی مانگ لی ہے اور نہ ہی وہ ختم نبوت کا منکر ہے۔ میری علماء کرام سے ہاتھ جوڑ کر التجا ہے۔ خوف خدا کرتے ہوئے مسلمانوں کو آپس میں لڑانا بند کر دیں۔
Khatm e Nabuwat ka Juloos nikalna Farz nahi Mgr Pehra Dena Farz hy Jis ki mukhtalif surten hoti hyn jin me se chand ek Juloos, ehtajaji rally, March aur dharna hyn. So soch smjh kr likha kren.
Baqi Ishfaq Attari kon hy aur kya mamla hy us se mutaliq koi information nahi so no comments.
Ye btany ka mqsad ye hy k mra cmmnt apk us ek jumly k jwab se mutaliq hy Jis ki wazahat darj bala paragraph me kr di.
محترم دین اسلام کے احکام موقع و محل اور ضرورت کے تحت نازل ہوئے ہیں، بے تکے نازل نہیں ہوئے۔ ختم نبوت پر پہرہ دینا جب فرض ہو ہم آپ کے ساتھ ہیں۔ ان شاء اللہ۔۔ لیکن پوری دنیا کے کسی مفتی صاحب نے اشفاق عطاری پر کسی قسم کا کوئی فتویٰ نہیں لگایا جبکہ سرور شاہ صاحب نے اسکی مرحومہ والدہ پر زناہ کی تہمت لگا کر اسے حرامی کہ دیا ہے اسطرح کے ٹی ایل پی کے ذمہ دار ہیں۔ الله تعالٰی کے حکم کے مطابق ایسے شاہ کی 80کوڑے سزاہے@@295C_Red_ZONE
دعوتِ اسلامی عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی دینی تحریک ہے
Dawetislami zida bad maery murshid ka fezan jari rahy ga
Ishfaq tery hamio nasir hai mustafa
Kis ki majal hai jo tuj ko dara sky
❤❤❤❤❤❤❤beshak Allah ashfaq Bhai ko Allah slamt rekhe are JB ruju kr lia to kio BAAT ko brha rhe hn shrm kro
@@nomankhanzada-ys3eq ishaq k hi hami rehna hum Rasool Allah s.a.w muhafiz rahengy
@@NaveedMeo2062 ashfaq Bhai ashiqe rasool hn HM ishqe rasool ke hami hn JB maafi mangli h to muaaf krna Chahiye
Ya allah reham frma
دعوت اسلامی زندہ باد
Dawate islaami zindabad ❤❤❤
اشفاق بھائی زندہ باد
Dawate islamizindah
اشفاق عطاری کو معاف نہ کرنے والوں ذرا سوچو ان کی جگہ آپ ہوتے اور آپ کو معاف نہ کیا جاتا تو آپ کو کیسا لگتا وہ ایک زبردست عاشقِ رسول ہیں اور عالم بھی ہیں
اس نے ختم نبوت کی ریلی کی بات کی ہے اگر آپ کو زیادہ عشق لگتا ہے تو آپ آس اپنے گھر لے جائے
جناب عاشق تو کچھ لوگوں کو عمران کنجر بھی لگتا ہے
ختم نبوت پے بات کی ہے تمہں زیادہ تکلیف ہے اس ۔۔غیر مقلد، دیوبندی میں اور پھر اس میں کیا فرق رہا۔ ۔بتا ذرا
اس پر موقف آگیا ہے سید بادشاہ کا
Dawat e islami zinda bad❤❤❤❤
We love dawateislami ❤❤❤
I love dawatelslami🎉🎉🎉
جب ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی ہے تو بات ختم اب بس کریں ہم نے رسول اکرم صل اللہ علیہ والہ وسلم سے محبت دعوت اسلامی سے سیکھی ہے۔
I love Dawat e islami
Tajdaar e khatm e nubuwat zindabad Dawate Islam I zindabad
جس دن سرور شاہ
ریاض شاہ، طاہر القادری، عبدالقادر شاہ، ذاکر حنیف اور عرفان شاہ کے خلاف بولے گا اس دن ہم غور کریں گے ورنہ تب تک "بچے لگدے او"
کمینٹس سے اشارہ مل رھا ھے وتعز من تشاء وتذل من تشاء جتنا اشفاق بھائی کو تزلیل کرنے کی کوشش کی جارھی ھے اللّٰہ پاک لوگوں کے دلوں میں انکی محبت اور بڑھا رھا ھے اور آ پ سے محبت میں کمی آ رھی ھے
@@AdilHussain-sn5uo ہم نے لبیک سے بہت شدید دلی محبت کی ہے مگر ان کے لوگوں نےبہت مایوس کیا ہے
@@NazimAli-gu1lwآپ لبیک سے محبت کریں گے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ لبیک آپ کہ خلط ہر کتوں پر بھی واہ واہ کریے۔
@@NazimAli-gu1lwلبیک واحد جماعت ہے جسے لوگوں کی ہمدردی کی بھوک اور لالچ نہیں، وہ بس خالص ﷲ اور رسول ﷺ کے لیئے کام کر رہے ہیں۔ یہ ساری دعوت اسلامی کو غلط نہیں کہ رہے ایک شخص کو کہا جس نے غلط بیان دیا اور جو ایسا کرے ایک مرتبہ تو ایسوں کی حوصلہ شکنی ضروری ہے۔ باکی ﷲ پاک ان کی معافی قبول فرمائے۔
Dawte islami zindabad
❤❤❤❤❤baz log jitna ashfaq Bhai ko bdnam krna cha rhe the pr SB ulta pr gya ashfaq Bhai ki toba or ruju ki wja se log unse mohbt krne lge hn jise Allah izzt deta h use koi cheen ni skta ashfaq Bhai ko Allah sbr o himmt de or piare AQA krim ke sdqe me bakhshe Ameen
دعوت اسلامی زندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Dawaty e islame zindha bad
Dawati islami zinda bad❤
بابا خادم حسین رضوی رحمتہ اللہ علیہ کی زبانی مثال. لبیک والوں تسی لکے دیاں چڑیاں ماردے رہے دعوت اسلامی سائیاں والی اے سوچ سمجھ کے بولو کدرے تواڈی منجی نہ ٹھک جاوے😊
Har video ka comment box dekha jo log Dawte islami k khilaf bol rahe ha un ki hi majhi ache se thok rahe hen log 😂
Attario zindabad dil khous kr dia❤❤
In shab ki bhi achy sy manjhi.....kr den
مولانا محمد اشفاق عطاری مدنی عاشق رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے
Dawat e islami zindabad
اللہ پاک شاہ صاحب اپکو ایسے نہی بولنا چاہیے ماشاء اللہ اپ سید ہیں پڑھے لکھے ہیں اگر اشفاق صاحب نے غلطی کی اور اپنی غلطی مان کر توبہ رجوع کیا تو اسکے بعد اپکو ایسی زبان استعمال نہی کرنی چاہیے اللہ پاک سب کو دین کی سمجھ عطا فرماے امین
I 💕💕 Asfhaq Bhai.
I 💕💕💕 Dawat-e-Islami
I❤Dawte islami
افسوس ہے ان کی سوچ پر معافی مانگنے پر تو اللہ تعالیٰ بھی معاف فرما دیتا ہے
جی لگتا ھے انہوں نے قرآن پاک نہیں پڑھا
اللہ پاک فرماتا ھے
ان اللہ غفور الرحیم
ہمارا اپنےرب پر بھی ایمان ھے الحمد للہ
یہ بے عقل رجوع نہیں دیکھ رھے اسکا مطلب کیا معاذ اللہ کیا رب کے فرمان کو بھی جھٹلا رھے ہیں
بھائی یہ بے چارے بندہ دھونڈتے اپنی سیاست چمکانے کے لئے وہ بے چارے اشفاق بھائی کی صورت میں مل گئے کہ رجوع اور معافی کے بعد بھی یہ لگے کھڑے سب بڑے چھوٹے
جب حضور کی بات ہو تو بتائیں پھر کس کو معافی ملی ہے
@@LABIAKMEDIA
لیکن حضور کی بات کی کس نے ھے ۔۔ ریلی کی بات کی تھی اور ریلی فرض کے حکم میں نہیں آتی اس لیے ان پر سخت حکم نہیں لگتا ۔ معاذ اللہ معاذ اللہ اگر حضور کی بات کی ہوتی تو سب جانتے ہیں کیا حکم لگتا ھے ۔۔ بحرحال ایسا انہیں اس بارے میں بھی نہیں بولنا چاہی ے تھا اور اس پر بھی انہوں نے رجوع کر لیا ھے
@@LABIAKMEDIA ریلی کی بات پہ مرچیں صرف لبیک کو ہی لگی ہوئی ہیں ورنہ سنی علماء کرام بھی موجود ہیں الحمدللہ جن میں سے کئی نے ان کی معافی کو قبول بھی کیا اور تعریف بھی کی مگر لبیک والوں کی دشمنی سمجھ سے باہر ہے سرکار صلی اللہ تعالیٰ علیہ والہ وسلم معاف کر دیں توبیٹا کیا کروں گے اپنے چیخنے چلانے پہ
دعوت اسلامی ذندہ باد
دعوت اسلامی زندہ آباد
Syed sb deen main shari hukam kia hai? Jab alania muafi mang le hain
Wo batain?
سیفی صاحب میرا تعلق لبیک سے ہی ہے لیکن آپ نفرت پھیلانا بند کریں اور سب کو ساتھ لیکر چلیں
شاہ جی اگر اپ سید زادے نہ ہوتے تو پھر میں اپ کو بتاتا کہ اپ کے بارے میں کس طرح کے الفاظ بولنے تھے اپ نے ایک حافظ قران عاشق رسول اور عالم دین کے بارے میں ڈی این اے کے الفاظ بولے ہیں جنہوں نے اپنا رجوع بھی کر لیا لیکن میں ایسا نہیں بولوں گا کیونکہ الحمدللہ میں خود ایک سید زادہ ہوں
سید محمد سمیع اللہ بخاری ❤❤❤❤
Ishfaq atari sahb ny rjo kr lya ha un ka chyhra ap sy zyda norani ha ajzi n zyada ha or allah pak k mahboob sy mohbt b zayda krty hn ap ko khyal krna chahy❤
Tlp.........ماشاالله........❤❤❤❤
اسلام علیکم ،،حضرت اپ سے ادب کے ساۃ عرض کر رھا ھو اپ میرے سر کے تاج ھیی غلطی سب سے ہوتی ھے ھمیی بھی تکلیف ھویء ھے ان کے اس بیان سے مگر انھو نے رجوع کر لیا ھے ،،،ادب کے عرض کرتا ھو اب کیسی بھی غلطفمی پیدہ نہ کرے جتنی محبت ہم دعوت اسلامی سے کرتے ھیی اتنی محبت ہم تحرک لبیک سے کرتے ھیی،،، شکریہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤مولانا الیاس قادری ذندہ باد❤❤❤خادم حسین رحمۃاللہ علیہ ذندہ باد ❤❤❤❤❤❤علماء الیسنت ذندہ باد❤❤❤❤❤❤❤❤❤اللہ سب کا سایہ ہم پر سالا مت رکھے❤❤❤❤❤❤امین❤یاربعاالعلمن❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
I love dawate Islame zenda bad
Dawat islami Zindabad
اشفاق مدنی معزرت کر چکے ہیں۔ اس کے بعد ان کو یا دعوت اسلامی کو مخاطب کرکے دھمکیاں دینا بنتا نہیں
تاجدارِ کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے عشق کاجام پلانے والے اور ایک ایک سنت زندہ کرنے والے دعوت اسلامی والے ہیں ۔
Dawate islami zinda baad
Tajdaar e khatame nubuwat zindabad dawate Islami zindabad❤❤❤
Dawat e Islami Zindabad❣️❤️❣️❤️❣️❤️❣️ TLP Zindabad ❣️❤️❣️❤️❣️
مولانا جی اپنا بھی ڈی این اے ٹیسٹ کروا لو تمیز بولنے کی
میں اسی چیز سے ڈر رہا تھا کہ جو گھٹیا الفاظ شاہ صاحب نے اشفاق عطاری کے لیے بولیں ہیں کوئی دوسرا واپس شاہ صاحب کو نہ بول دے۔ لیکن بد قسمتی ایسا ہوگیا ہے۔ے@@GujjarHandicraftPakistan
Dawateislami zindabad
اشفاق عطاری بھائی اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ کو دنیا وآخرت میں کامیابیوں سے نوازے ❤
تحریک لبیک بابا جی خادم صاحب کے بعد ختم ھوگئ ہے
آپ خد ختم ہوگئے ہیں
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم ماشاءاللہ جزاک اللہ خیرا اللہ تعالٰی آپ کو سلامت رکھے آمین
Haq kaha h safi shb ny
@@AbdulMajeed-hv1emالله تعالٰی نے ایسے شخص کو اسی کوڑے مارنے کا حکم قرآن مجید میں فرمایا ہے جو کسی پاکباز عورت پر زناہ کی جھوٹی تہمت لگائے۔۔۔۔ کیا اب بھی تائید کرتے ہو۔۔۔۔
Janab khatam e nabowat pe jan b qorban hy magar ashfaq bhai ne khatame nabowat ka in kar nai kia ashfaq bhai ne mafi b mang li hy khatme nabowat par har attari jan dene ko b tayar hen magr kuch moj jese kam alim wale log nai nai dekhte bat kia hoi hy me b attari hon or baba g k farman par jalso me shirqat b ki hy har jalso me zada ap ko attari mile ga Allah pak ullma a haq k sat chalne ki tofiq aata farmaye
Kitni gustahian hui ashfaq attari khamosh Raha aur jb khtam nabowate ki raly se mana kia
Ac waley kamron mein beth kar kesey jaan dein gey janab....
@@muhammadabubakar2346اپکی مثال وہ ہے کہ نا خود کوی دین کا کام کرنا ہے نا کسی کو کرنے دینا خدا کا خوف کھاو یار
@@muhammadabubakar2346 تمہارے جیسے صرف بک بک ہی کر سکتے لہذا لگے رہو اجازت دی
TLP zaind abad🥰🥰🥰🥰🥰
Dawateislami zindahbad
Ghalti insan say hoti hy or ashfaq Bhai nay ghalti tasleem ki hy or Mafi bhi mangi to ap log kon hoty ho saza denay waly Deen ko Deen rehnay dain
*Unko Apni Galati ka Ehsas Hai Bhai wah direct khatme nabuwat ki Relli ka inkaar nahi karrahe the janaab kehna kuch or cha rahe the lekin kuch or nikla Tab hi to wah sharminda ho kar mafi mange wah khud khatme nabuwat par kai sara kalam record kara chuke hai aap dekhe issi youtube par*
*Kuch ralli pe khatme nabuwat ke naam par ashikane rasool ko bhi pareshan kia jata hai jaha hazat nahi hoti wahan bhi nikala jata hai bas issi ko wajahat karna cha rahe the ashfaq bhai lekin jazbati me jaldi me loog kuch or samajh paithe afsos 😔*
*Choro yaar ab nasiyan mansiya kiya jaye bhulaya jaye yaar ashfaq bhai bahut hi pyare Sana Khawane Mustafa hai mafi bhi to mang rahe hai na*
ختم نبوت زندہ باد۔
دعوت اسلامی زندہ باد۔
برحق علماء دین ہمارے سر کے تاج۔
سادات کے ہم غلام۔
دعوت اسلامی زندہ باد
@@NaveedMeo2062
بچے ابھی تو چھوٹا ہے
ختم نبوت کو نعرہ ہر گلی میں اور ہر گھر میں الیاس قادری تیرے پیدا ہونے سے پہلے پہنچا چکا ہے۔
@@NaveedMeo2062
یہ آج چھوٹے چھوٹے لونڈے ہمیں بتائیں گے ختم نبوت
جب یہ انڈوں میں تھے اس وقت الیاس قادری ختم نبوت کا عقیدہ گھر گھر پہنچا چکے تھے
@@NaveedMeo2062
ختم نبوت کا نعرہ گھر گھر لگوا چکے تھے
Saifi zindabaad tLp zindabaad gumraah to wo hain jinhoo ny khatmay naboowat ko syasai maslaaa kahaa
Dawat-E-islami
اشفاق عطاری بہت بہت اچھے اسلامی بھائی ہیں ۔۔۔ان کا چہرہ دیکھ کر اعلی حضرت کا ذکر ہی یاد آتا ہے اللہ پاک ان کو ایسوں کے شر سے بچائے
Kahan hai wo TLP ki mulaqaat.....? Neefay qasai sy us pr gustaakhi or ghaddari ka fatwa abhi tk kiun nahi laga...wahan us sy milnay saad razvi kiun gaye thy .....poochyey insy jin ko dawat e islami k naam pr tap charti hai
😅😅😅
Masha allha g
Bhai shab Asfhaq Bhai ney koi kufar nahi kia ju aap ko mirch lag gahi. na hi TLP Kay baray main Kuch bola hai. Karachi.
I 💕💕 Dawat-e-Islami
اللہ پاک اشفاق بھائ کو حاسدین،شریروں،بدنظروں سے محفوظ فرمائے آقا صلی اللہ علیہ وسلم آپ سے راضی ہوں اور خدائے تعالی کا آپ پر فضل ہو آمین
Bus krai bhai hath jor mafi mang li ha ..unhai shram i galti ho gai ..bht afsos hua ap log itny badguman ho jaty ha
.
Dawateislami ka b sab ko paigham hai k Deen k kaam Quran o Sunnat k mutabiq karein.
I LOVE DAWATEISLAMI 💟
شاہ صاحب ادب اور احترام سے عرض ہے کہ اشفاق بھائی کا کلپ دوبارہ سنیے اور سمجھ نا آئے تو دوبارہ سنیے، اشفاق بھائی نے کوئی غلط بات نہیں کی ، انہوں نے دوسرے لوگوں کو آزمائش اور پریشانی سے بچانے کے لیے وہ بات کی تھی لیکن آپ بات کو کہی اور ہی لے گئے ، آپ کے نانا جان پیارے آقا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر عنایت ہے دعوت اسلامی پر، اپنے لوگوں کے بارے میں سخت زبان استعمال نہیں کرنی چاہیئے، آگر اپنے ہی اپنوں کے ساتھ بد زبانی کریں گے تو بد مذہبوں اور قادیانیت پہلے ہی یہ چاہتے ہیں کہ ان کو آپس میں لڑوا کر کمزور کیا جائے اپنے گندھے مقاصد پورے کیے جائیں۔۔۔
شاہ صاحب اگر میری باتوں سے آپکی دل آزاری ہوئی ہو تو معافی چاہتا ہوں
شاہ جی تمھارے ساتھی نے رجوع والی وڈیو نہیں دکھای بس کرو یار . . . . .
Pehle apni zaban ko kabo MN rakha karain tak bad MN sharmindgi no ho
@@MuhammadBilal-zu1sc
کیوں تو اپنے کو گناہوں سے پاک سمجھتا ھے ۔
کیا تونے رب کا کلام نہیں سنا
ان اللہ غفور الرحیم
Hamri to ghuti me Dawte islami ki muhabbat shamil ❤
Bachoan sy jis hasti ko dekha wo ameer e ahle sunnat hi hai
Meary murshid
Meary rahber
MeRy Hami
Meary madad gar
Meary sab kuch
Hame insan banae wale
میں ایسے لوگوں کی وجہ سے علیہدہ ہوا ہوں کیؤں کے میرے مرشد کا فرمان ہے کہ عطاری کے خمیر میں غداری نہیں ہے
رجوع کرنے کے باوجود بے جا ایک مسلمان کو بے عزت کرنا دھمکیاں دینا اس کے خلاف پروپیگنڈہ کرنا کیا ختم نبوت پہ پہرا دینا ہے ؟ آپ سے مشورہ ہے مہربانی فرماکر غور کریں ۔
بھائ یہ تقریر رجوع سے پہلے کی ہے جی رجوع ھو گیا تو اب بات ختم
Insha allah tlp zindabad
لبیک يا رسول اللہ اللہ عزوجل آپ کو ھمیشہ سلامت رکھے آمین اور انشاءاللہ جلد ہی تحریک لبیک پاکستان کامیاب ہو جائیں گی انشاءاللہ آمین
حضرت لیکن اس بندے نے رجوع بھی تو کرلیا ہے
ان کو لگتا رجوع سے غرض نہیں ان کو بندہ چاہیے رگڑا لگانے کے لئے اور صرف خود کو ہی فقط عاشق رسول صلی اللہ علیہ والہ وسلم ثابت کرنے کے لیے بہت افسوس ہوا لبیک والوں کے اس کردار پر اشفاق بھائی جیسے بندے پہ جیسے ان کی زبانیں چلی ہیں اللّٰہ ہی رحم فرمائے
میرا بھی دعوت اسلامی سے تعلق ھے لیکن یہ کیا ایک دن بیان کرتے ھیں اور دوسرے دن رجوع کر لیتے ھیں آپ کو یہ نہیں معلوم کہ ختم نبوت کا مسئلہ کتنا احساس ھے سوچ سمجھ کر بولا کرے میرا خیال ھے اب سوچ کر ہی بولے گئے یہی چاہتے تھے ا@@BeRu92313
@@BeRu92313 بھائی جان ایسی باتیں نہ کریں کوئی ہمارے درمیان تفریق کرنا چاہتا ہے
اشفاق بھائی سچے عاشق رسول ہیں اور عاشق اعلی حضرت ہیں ایک سنی ہو کر آپ کیسے دوسرے کے بارے میں یوں بکواس کر سکتے ہیں اب لبیک والوں کو اپنا موقف واضح کردینا چائیے ہر سال لبیک والوں کے پلیٹ فارم سے ایسے ہی دعوت اسلامی والوں کے خلاف زہر اگلا جاتا ہے بہت افسوس کی بات ہے کہ ان کی شوری سے اس طرح کے لوگوں کے خلاف سٹینڈ نہیں لیا جاتا
very shamefulllll
Tlp zindabad
اللہ کے بندے اس نے رجوع کر لیا ہے انسان ہے بھول ہو سکتی ہے اللہ تعالیٰ بہتر معاف کرنے والا ہے
غدار کی کوئی معافی نہیں
اب اپنا بغض نکال رہے ہیں
@@Umerbuttxyzgulti insan hi Sy hoti or rjoh b krlya zalim hosh ma ao Tum b❤
@@AsifAli-wo2bl کیا یہ غلطی ہیں کے بندہ حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی ختم نبوت صلی اللہ علیہ وسلم کے نام کی ریلیوں کے خلاف بھونکے؟
اس نے ریلی کے حوالے سے بولا تھا مفتی بھاٸی ۔۔۔ علم تو سیکھ لو
قرآن پاک ہی پڑھ لو
ان اللہ غفور الرحیم
زندہ باد دعوت اسلامی نہیں۔۔۔تاجدارِ ختم نبوت زندہ باد
Q dawateislami ne aisa kia Kya..??
@@lamplight6521 ہر ناقص عقل میں دعوت اسلامی کی سمجھ نہیں آتی بس آپ مدنی چینل کی مدنی خبریں چند دن دیکھ لیں امید ہے کہ شاید آپ کی عقل شریف میں آ جائے ورنہ پھر کیا کر سکتے ہیں
سید سخی ھوتا ھے سید صابر ھوتا ھے سید خوبصورت ھوتا ھے عا لم وہ ھوتا ھے جو پوری تحقیق کر کہ دونوں طرف سے پھر بیان دے اگر اس بیچارے سے غلطی ھو گئی ھے تو اس نے اللہ سے معافی مانگی عاشقان رسول سے معافی
مانگی پتہ نہیں لبیک والوں کو دعوت اسلامی سے کیا مسلہء ھے جو دعوت اسلامی پوری دنیا میں سرکار کی آمد مرحبا کہ نعرے لگا رھی ھے دعوت اسلامی ژندہ باد
حسد ہے اور کچھ نہیں جب سعد نے وہابیوں کو گلے لگایا ثریا سے ملایا ان کو بھی نکال دیں تحریک سے
شاہ صاحب کا پہلے کا بیان ہے باد میں انہوں نے بیان دے دیا
@@AliHassanRajpoot-w8iپہلے کسی پاکباز عورت پر زناہ کی تہمت لگائیں اور اس کے بیٹے کو حرامی کہہ دیں پھر بعد میں اور بیان دے دیں۔۔۔۔۔۔ الله تعالٰی کے فرمان کے مطابق ایسے شخص کی اسلام میں سزا اسی کوڑے ہے۔
وہ پوچھنا تھاکہ سرور سیفی کا گستاخِ رسول وگستاخ قرآن دیوبندی مولوی طارق مسعودکے DNA ٹیسٹ کےمطالبے کا ویڈیو کلپ کب آرہاہے؟
@@AliHassanRajpoot-w8i
جناب شاہ صاحب نے بعد میں بیان دیا ۔۔۔
انہوں نے پہلے رجوع کیا ۔۔۔
شاہ صاحب کو بولوں نیند سے اٹھ جاؤ طارق مسعود کا ڈی این اے کروا لو
اللہ پاک اشفاق بھائی کو جائے خیر دے انہوں نے معذرت بھی کرلی یا کوئی ایسا بڑا پروپیگنڈا جو کررہے ہیں اتنا بڑا ایشو ہے نہیں
اور سعد رضوی نے جو دعوت اسلامی کے بارے میں کچھ....... الفاظ بولے تھے جو کہ بالکل صحیح نہیں تھے لیکن دعوت اسلامی والوں میں کسی نے اس کو مسئلہ نہیں بنایا
ووٹنگ کے لیے نگران شوری کی نسبت کچھ باتیں لکھ کر پھیلائی گئی وہ کہاں گئی ؟؟ ان کو ہم نے روک دیا کہ یہ کیا حرکت ہے دعوت اسلامی غیر سیاسی تحریک ہے بھائی کیوں گھسیٹنا چاہ رہے ہو اسے اپنے ساتھ 😢
دعوت اسلامی زندہ باد
Tm ny apni jammat sy kitny gandy andon ko nikala ha.. jis ki bat kr rhy ho us ny rajoh or mafi b mang le ha. syed ho ab banda tmhy kya kahy manji thokny wali bat dewany ka khawab ho sakta ha. Lehaza apny ander pehly thori bat krny ki tameez zaroor kisi sy udhaar ly len. Khatm nabowat k nam pr musalmanon ki tazleel or preshan krna koi chota gunah nhe ha
یہ تو وقت ہی بتاۓ گا
کہ کون کس کو ٹھوکتا ہے۔
2024ہے 2050تک دعوت اسلامی نے کیا کرنا اس کی پلانگ ابھی ہو چکی ہے۔
ابھی تو دعوت اسلامی نے کام شروع کیا ہے تو اتنی جلن حلانکہ اشفاق بھائی رجوع بھی کر چکے ہیں۔
jnb munfqat na kren shukria ...
@@Kingraja-s7n یہی مخلصانہ مشورہ آپ کےلئے کہ منافقت نہیں کریں
بابا خادم حسین کے جانے کے بعد اب تحریک لبیک نہیں رہی
@@Kingraja-s7nozalela mo sambhal
الحمدللہ رب العالمین❤ دعوت اسلامی پر سرکار ﷺ کا بہت کرم ہے۔ اس کا ثبوت یہ ہے کہ جب سے دعوت اسلامی بنی ہے شیطان ٹھوکنے کی ناکام کوشش کررہا ہے۔ لیکن دعوت اسلامی کا بال بھی بھیگا نہیں کر سکا اور شیطان خود ٹھک گیا ہے۔
اللہ پاک اپ سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ثم آمین ثم جی
Ashfaq Attari ❤ U
Dawte islami zindabad jelne walon ka mon kala
پیڑاں ہور تے پھکیاں ہور
بابا جی کے جانے کے بعد آپ لوگوں کے قبلے بہت چینج ہو چکے ہیں
معاذ اللہ کیسا کردار ھے کتنی گندی گالی لکھی ہوٸی ھے بالفرض اس شخص نے بولا ریلی کے بارے میں رجوع بھی کر لیا ۔ اور یہ مولوی گالی بک رہا ھے اس جیسے کہہ کر اس کا مطلب کیا ھے کہ یہ دوسروں پر بہتان لگا رہا ھے اس مولوی کو شرم نہہں آتی بقیہ پر بہتان لگاتے ۔
کیا اس کے لیے بہتان لگانا جأٸز ھے کہ اس جیسے گندے انڈے معاذ اللہ
مشکوٰة شریف کی حدیث پاک کا جز ھے کہ ہمارے پیارے پیارے سوہنے سوہنے آقا صلی اللہ علیہ والیہ وسلم فاحش اور متفحش نہیں تھے
اور اس کو دیکھو یہ دوسروں پر بھی بہتان لگا رھا ھے جیسے اسکا کلام ہی گالی ھے شرم شرم
😂
تحریک لبیک میں شروع سے ہی نفرتیں پھیلانے والے رہے ہیں اور اب بھی ہیں جس وجہ سے کامیابی سے محروم ہے اہلسنت ۔۔تحریک لبیک
Ishfaq Madani pr attar k say hai
Dawat-e-Islami k khilaf mu sumbal kar baat karna. Karachi
اللہ پاک اشفاق بھائی کو سلامت رکھے
ap logo na ye nai daikha k tanzeem ki traf sa direct koi bat nai hui ...or ap itny bry level pr ho kr bat kr rahy hai...logo ko thora jorna b sikhye ...shararti logo ko moka na dai plz hmari request ha..hm to sirf iltija hi kr skty ha baba g k wasta sa ap sa bhai ...
Km az km usy soch ke bt krni chahye k ma kis p kr Raha hu,khatm e Nabuwat Saw ke really ke
@@TanveerAhmad-by6vt bhai bat na brhye to Acha ha ..hm jitny ikjty hun gy mazboot rahai gy ..koi bat n wo shararti bnda nai ha moo sa bat nikal jati ha ..bar bar b nai ki
@@TanveerAhmad-by6vt
وہ پوچھنا تھاکہ سرور سیفی کا گستاخِ رسول وگستاخ قرآن دیوبندی مولوی طارق مسعودکے DNA ٹیسٹ کےمطالبے کا ویڈیو کلپ کب آرہاہے؟
اشفاق بھائی ختم نبوت کا وفا دار ہے
اللہ پاک اشفاق بھائی پر اپنی رحمتوں کا نزول فرمائے
دعوتِ اسلامی کرین پارٹی زندہ باد
دعوتِ اسلامی زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد زندہ باد
عشق میدان میں نظر آتا ہے نہ کے بند کمرے میں بیٹھ کر کھیرے کاٹنے کا درس دینے سے
Zindabad