اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب آپ کا تجزیہ سو فیصد درست ہے ۔ سر یہاں کا سسٹم ہی ایسا ہے کہ وہ آپ کو جھوٹ سکھاتا ہے ۔ میں ایک سرکاری محکمے میں ملازمت کرتا رہا ہوں ۔ سروس کے دوران انسان کتنی ہی چھٹیاں کرتا ہے اور اگر آپ جھوٹ نہ بولیں تو آپ کو چھٹی نہیں ملے گی ۔ میں تو اکثر اپنے دوستوں کو کہتا ہوں کہ ہمارے معاشرے میں جو سب سے زیادہ نیک آدمی ہے وہ دن میں دس بیس دفع جھوٹ بولتا ہے ۔ ورنہ تو عام آدمی سارا دن جھوٹ بولتا رہتا ہے ۔ گھر والے ناراض نہ ہو جائیں دوست نہ ناراض ہو جائیں وغیرہ وغیرہ ۔ اگر کسی کا بیٹا زیادہ ہیر پھیر کرتا ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ وہ تو اپنے باپ سے بھی زیادہ ہوشیار ہے لوگ اس کی مثال دیتے ہیں کہ وہ تو بہت سمجھدار ہے۔
بہت خوب
💯💯💯💯
Amazing🎉🎉🎉🎉🎉🎉
Totally agreed 👍
very true......
In czech republic which areas are dangerous in FLOOD and in which areas mostly happening these things
I am concured with you
100% true sir
Selam from Turkey sir.
Wsalam
اسلام علیکم
ڈاکٹر صاحب آپ کا تجزیہ سو فیصد درست ہے ۔ سر یہاں کا سسٹم ہی ایسا ہے کہ وہ آپ کو جھوٹ سکھاتا ہے ۔ میں ایک سرکاری محکمے میں ملازمت کرتا رہا ہوں ۔ سروس کے دوران انسان کتنی ہی چھٹیاں کرتا ہے اور اگر آپ جھوٹ نہ بولیں تو آپ کو چھٹی نہیں ملے گی ۔ میں تو اکثر اپنے دوستوں کو کہتا ہوں کہ ہمارے معاشرے میں جو سب سے زیادہ نیک آدمی ہے وہ دن میں دس بیس دفع جھوٹ بولتا ہے ۔ ورنہ تو عام آدمی سارا دن جھوٹ بولتا رہتا ہے ۔ گھر والے ناراض نہ ہو جائیں دوست نہ ناراض ہو جائیں وغیرہ وغیرہ ۔ اگر کسی کا بیٹا زیادہ ہیر پھیر کرتا ہے تو لوگ کہتے ہیں کہ وہ تو اپنے باپ سے بھی زیادہ ہوشیار ہے لوگ اس کی مثال دیتے ہیں کہ وہ تو بہت سمجھدار ہے۔
Bilkul sai keh rahe hein
sir is time pakistan sy work viza ki kiya ratio chal rhi hh
Sir plz is time work prmit mil ra ha
Uncle g work permit ka visa liya 9 month ka 14 lac main sahi ha ya nhi
Seasonal visa extend nai hota. 9 months mein 14 lakh save hi nai hone.!!
Aoa. Sir g Mera Bhai KO 9 month Ka work permit maela. Hai Pakistan sai. Ab appointment ni mael rahe hai.
Contact number bejae ap Bhai.
Appointment k barai Mai Kuch batae. Sir g